ShabbirTuri Profile Banner
Shabbir Hussain Turi Profile
Shabbir Hussain Turi

@ShabbirTuri

Followers
7K
Following
51K
Statuses
50K

Chief Editor @DailyUrduNet #Terrorism #Extremism #Conflicts #Militancy #OSINT. Views are Personal.

Washington, DC 🇱🇷
Joined January 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
10 months
پاکستان نےایرانی حمایت یافیہ عسکری تنظیم زنیبیون بریگیڈ کو دہشتگرد تنظیم قرار دےدیا۔واضح رہےکہ فاطمید بریگیڈکو شام میں سب سے بڑا ایران نواز گروپ سمجھا جاتا ہے اور وہ پاکستانی جنگجوؤں کا گروہ زینبیون کیساتھ ساتھ 2019ء سےامریکی پابندیوں کی زد میں ہے۔ #ZainebiyounBrigade #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
10 months
بڑی خبر #Pakistan #Iran
6
25
89
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
13 hours
@RandomnMr میرا تعلق شیعہ طوری قبائل اور شورش زدہ کرم کے شہر پاراچنار سے ہے۔
1
0
0
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
14 hours
@RandomnMr اس کو زمینی حقائق کا پتہ نہیں، غزہ میں 20 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں اور غزہ کا بڑا حصہ کھنڈرات کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے جاری کردہ ایک اندازے کے مطابق غزہ میں ایک کروڑ ٹن ملبے کو ہٹانے کیلئے کم از کم 14 سال کی مدت درکار ہو گی۔
1
0
1
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
15 hours
1
0
1
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
15 hours
بڑی خبر: لبنانی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ اور شامی باغی فوج کے مابین لڑائی جاری ہے. #Syrian #Lebanon #Hezbollah
Tweet media one
Tweet media two
1
0
9
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
18 hours
RT @DailyUrduNet: خیبر پختونخوا: شدت پسندوں کا سیکیورٹی فورسز پر جدید ہتھی��ر اور ڈرونز کا استعمال #DroneAttack #DroneAttacks #Terrorism #B
0
1
0
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
18 hours
RT @DailyUrduNet: انڈونیشیا میں ملحدین اور لامذہب افراد کے خلاف کریک ڈاؤن #Malaysia #Islam #Religion #Atheists #Crackdown #Crime #Protesta
0
1
0
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
18 hours
RT @DailyUrduNet: پاکستان میں ہونیوالے دہشت گردی کے واقعات میں ملوث افغان شہری شمالی وزیرستان میں ہلاک #Pakistan #NorthWaziristan #Afghan
0
1
0
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
18 hours
RT @DailyUrduNet: اسرائیلی یرغمالیوں کی حالت پر تل ابیب میں غم و غصہ #HostagesRelease #Hostages #WestBank #Palestine #Iran #Gaza #Houthis
0
1
0
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
18 hours
RT @DailyUrduNet: پاکستان کی میزبانی میں بحری مشقیں؛ امریکہ، چین اور بنگلہ دیش سمیت 60 ممالک شرکت #Aman25 #Aman2025 #Navys #AmanDialogue #…
0
1
0
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
18 hours
RT @DailyUrduNet: روس کے یوکرین پر 139 ڈرون حملے، 67 ڈرون مار گرائے #Kiv #RussianArmy #Drones #Russia #Ukraine #ColdWar #UkraineRussiaWa
0
1
0
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
18 hours
RT @DailyUrduNet: سی ٹی ڈی کا پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن، 15 دہشت گرد گرفتار #Terrorism #Punjab #TTP #CTD #AzmeIstehkam #Lahore #Khyb
0
1
0
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
18 hours
RT @DailyUrduNet: امریکہ کی اسرائیل کیلئے 7.4 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی منظوری #DonaldTrump #Weapons #USA #Israel #Trump2025 #WestBank #Pale
0
1
0
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
18 hours
RT @DailyUrduNet: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، شدت پسندوں کی برقع پہن کر فرار کی کوشش ناکام، 3 ہلاک #Terrorism #NorthWaziri
0
1
0
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
18 hours
RT @DailyUrduNet: جنگ بندی معاہدہ: حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے #HostagesRelease #Hostages #WestBank #Palestine #Iran #Gaza
0
1
0
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
18 hours
RT @DailyUrduNet: بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر شدت پسندوں کا حملہ، 3 افراد ہلاک، 9 زخمی #Terrorism #PeaceCommittee #Bannu #TTP #AzmeIsteh
0
1
0
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
1 day
سی ٹی ڈی پنجاب نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 15 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، پمفلٹ، نقدی برآمد ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق لاہور سے گرفتار ٹی ٹی پی دہشت گرد کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے۔ #Terrorism #Punjab #Pakistan
1
3
24
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
1 day
RT @RajaMuneeb: I write for @CNNnews18 on the China Pakistan fallout and why the “all-weather" friendship between the two nations is facin…
0
34
0
@ShabbirTuri
Shabbir Hussain Turi
2 days
طوری صاحب شہید کیوں نہیں لکھتے؟ ایک زمانہ تھا جب مجھ سمیت دیگر صحافیوں دوستوں کو بھی فوج کی جانب سے دھمکیاں دی گئیں جب غیر ملکی نیوز پیپرز پر پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت کے حوالے سے ایک خبر چھپی۔ اور ہمیں فوجیوں کو ’شہید‘ نہ کہنے پر پاکستان میں بھی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ تو دوسری جانب مجایدین/طالبان کی جانب سے شدید دباو تھا۔ ان دونوں کا موقف تھا کہ ان کیلئے شہید/ شہادت کا لفظ استعمال کیا کرے بہرحال انسان کو دنیا میں سب سے زیادہ اگر کوئی چیز عزیز ہے تو وہ جان ہے اسی لیے تو کہا جاتا ہے کہ جان ہے تو جہان ہے، میں اور دیگر صحافیوں نے طالبان کیلئے جان بحق اور فوج کیلئے شہید لکھنا شروع کردیا۔ تاکہ کوئی جانی نقصان نہ ہو۔ چند سال قبل مولانا فضل الرحمن صاحب نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ "امریکہ جس کو مارے گا/قتل کرے گا اگر وہ کتا بھی ہوگا تو میں اسے شہید کہوں گا۔" شہید تو ایک انتہائی متبرک لفظ ہے، جیسے اللہ تعالیٰ نے اپنے لیے اور اپنے رسولوں کیلئے استعمال کیا ہے۔ میں بطور صحافی کسی کو شہادت کا سرٹیفیکیٹ نہیں دے سکتا۔ سن 2020 کو پاکستان چھوڑا اس دن سے دوبارہ ہلاک لکھنا شروع کر دیا ہے۔ یہ تلخ حقیقت ہے کہ پاکستان میں شہید کون ہے اور کون نہیں یہ طے کرنے کا اختیار فوج/ ریاست/مذہبی جماعتوں اور مُلّاؤں کے پاس ہے۔ جب چاہیں جسے چاہیں شہادت کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیں۔ اور جب چاہیں جسے چاہیں مرتد، اسلام دشمن اور واجب القتل قرار دے ڈالیں۔ #Shaheed #Martyr #Islam
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
5
37