اگر مجھے کسی دن حلال حرام کی تمیز بھلا کر کوئی ایک خواہش پوری کرنے کا موقع دیا جائے تو میں ہزاروں میل دوڑتا ہوا پاؤں میں چھالے پڑے تمہارے سینے سے لگنا چاہوں گا❤️🥺
Good noon ❤️
ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُہ ✨
صبح بخیر زندگی ✨
اے رب ہمیں ان میں سے بنا جو خیر کے سوا کوئی کام کرتے نہیں۔۔۔۔جو خیر کے سوا کچھ بولتے ہی نہیں اور جن کا ذکر خیر کے سوا ہوتا نہیں
"اے اللہ ہمیں اپنی ذات اور اپنے آس پاس والوں کے لیے خیر کا باعث بنا
کبھی کبھی ہمارے راستے میں آیا ٹوٹا ہوا پُل برا نہیں ہوتا وہ آپ کو ایسی جگہ جانے سے روکتا ہے جہاں آپ کو نہیں جانا چاہیۓ۔ زندگی کے سفر میں رکاوٹ کا کوئی نا کوئی مقصد ہوتا ہے۔ بس ہمیں اس رکاوٹ سے سبق سیکھنا چاہیۓ۔۔۔!!!!!
ساری کی ساری چالاکیاں اور ھوشیاریاں صرف دنیا میں ہی ہـیں صاحب، اس کو بے وقوف بنا لیا، اس سے جھوٹ بول لیا اسے دھوکہ دے کر اپنا فائدہ اُٹھا لیا لیکن یاد رکھیـں جو کچھ آپ کر رہے ہیـں وہ ہواؤں میں نہیی اڑ رہا ہے بلکہ، فرشتے لکھ رہے ہیـں اور اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے۔!!🖤
صبح بخیر زندگی
انسان بہت کچھ سیکھتا هے لیکن جب تک دوسروں سے پیار کرنا دوسروں کو معاف کرنا،دوسروں کی عزت کرنا نہیں سیکھ جاتا, سمجھو کچھ نہیں سیکھا.
اے الله سخاوت والا رزق, عاجزی والی عبادت, بندگی والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب فرما.
صبح بخیر😏♥️
کبھی تشویش کہتی ہے اندھیرا اب نہ جائے گا
کبھی امید کہتی ہے اجالا ہونے والا ہے
کہانی ختم ھوگی یا تماشا ہونے والا ہے
کسے معلوم ہے محسن یہاں کیا ہونے والا ہے
Sweet dream 😴
اس تربیت کا فائدہ نہیں جس سے اخلاقیات نہ سیکھ سکیں،جس سے انسان میں انسانیت نہ جاگ سکے۔خود کا اخلاق ایسا رکھیں کہ لوگ اپ کو دیکھ کر اپ کے ماں باپ کے لیے دعائیں کریں
اللہ تعالٰی ہمارے والدین کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین
🌹🌹 السلامُ و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷🌷
اچھے الفاظ، اچھے اعمال اور اچھے خیالات ہی خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں. جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اسے تراشنےکے ذمہ دار ہم خود ہیں وہ ہمارے لفظوں ،خیالوں ،اعمال اور دعاؤں کا
دن گزر جایئں گے اور تم ان چیزوں کو ترک کر دو گے جن کی تمھیں عادت ہے ، پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے ، اپنے خوابوں سے دستبردار ہو جاؤ گے ، بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا قدم ہو گا 💔❤️
شب بخیر 💖💖💖💖
دیتا نہیں تھا سایہ مگر رکھ لیا گیا
ایندھن بنے گا بوڑھا شجر، رکھ لیا گیا
آنکھوں میں عمر بھر کی مسافت سمیٹ کر
گھر جا رہا ہوں مجھ کو اگر، رکھ لیا گیا
شب بخیر زندگی ❤️🔥
زندگی بہت خوبصورت ہے...
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے
اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے
کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے
کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے
کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے ،تو کوئی انتہائی محبت سے
"ہر دو افراد کے درمیان ہونے والا تعارف کچھ خطرات قبول کرنے پر مبنی ہوتا ہے،
اور جو شخص ان خطرات کو قبول کرنے سے انکار کرتا ہے، اسے اپنے دروازے بند کر لینے چاہئیں اور دوستی کا دعویٰ نہیں کرنا چاہیے۔"
صبح بخیر زندگی 🍀
"نیکی کا حکم دینا نہ چھوڑو، بھلے تم سب پر عمل نہ کرسکو
بُرائی سے روکنا نہ چھوڑو، بھلے تم بعض چیزوں کا شکار ہو جاتے ہو
اور خیر سکھاؤ، بھلے تم تمام کی تمام خیر پر عمل نہ کر پاؤ!"
امام ابن حزم رحمَه الله
(الرسائل : 180/3)