Sheikh Sarmad Profile Banner
Sheikh Sarmad Profile
Sheikh Sarmad

@ShSarmad71

Followers
32,528
Following
1,592
Media
10,005
Statuses
81,290

Ex - Youth Secretary PTI-UAE / Member PTI SMT ISB #PTIFamily

Islamabad, Pakistan
Joined October 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
پاک فوج کے ایک بیسٹ شارپ شوٹر کرنل شیراز ریٹائرڈ کے مطابق " پسٹل سے اتنا دور نشانہ لینا اور تمام کے تمام فائر کنٹینر پر لگنا ممکن ہی نہیں اس میں ملٹی شوٹرز اور ملٹی گنز استعمال ہوئی ہیں " #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
182
13K
23K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
مجھے اب سکون کی نیند نہیں آتی۔😢😢 اس عمر میں اس بچے کے یہ الفاظ کلیجہ چیر گئے۔😢😢
397
4K
9K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
نہ ہماری مان رہا ہے نہ عدالت کی نہ اسٹیبلشمنٹ کی مان رہا ہے،نہ منت ترلہ مان رہا ہے کریں تو ہم کیا کریں اسکا قمر زمان کائرہ 🤪🙈😛 #حقیقی_آزادی_مارچ
177
4K
8K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
1 year
اس نئے ترانے "دل یہ بولے پی ٹی آئی" نے خوف کے بت توڑ کر رکھ دئیے 👉
81
4K
8K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
اسلام آباد میں دن دھاڑے 18سال کے لڑکے کو اغوا کر لیا شکلیں واضع طور پر نظر آرہی ہیں اغوا کاروں کی اسلام آباد پولیس کی ترجیحات آجکل صرف اسلام آباد کے وزیر اعظم اور رانا ثنا اللہ کے احکامات ماننے تک ہیں عام عوام کے تحفظ کا کوئی خیال نہیں۔۔ @ICT_Police @Islaamabad
190
4K
7K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
ڈی چوک کے متوقعہ جلسہ میں ایک بڑی شخصیت پی ٹی آئ کا حصہ بننے جا رہی ہے بوجھو تو جانیں۔۔۔؟؟؟
1K
494
6K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
بڑا زبردست میچ چل رہا ہے ایک دن عمران خان جلسہ کر کے نون لیگ کو ذلیل کرتا ہے اگلے دن مریم صفدر جلسہ کر کے نون لیگ کو مزید ذلیل کرتی ہے 😂😂😂😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
93
2K
5K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
سماء نیوز والو @Naya__Pakistan_ والا حسنین ابھی زندہ ہے اور اپنی ڈیوٹی بھرپور طریقے سے سرانجام دے رہا ہے۔
Tweet media one
31
671
5K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
پٹواریوں نے اگر خود کو بے وقوف بنانا ہے اور دل کو جھوٹیاں تسلیاں دینی ہیں تو صرف اور صرف سما ٹی وی دیکھیں جو مریم کا کنٹرولڈ ہے اور صرف 200 بندے دکھا رہا ہے مارچ میں۔۔۔ @SdqJaan ۔ 😃😃😃😃😃
38
1K
5K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکی سفیر کی غیر سفارتی مصروفیات پر ملک بدری کا امکان
122
764
5K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
9 months
جاوید چوہدری کے ایک کالج فیلو بتاتے ہیں کہ یہ ھمارا کالج فیلو تھا تب بھی لعنتی تھا آج تو اسکے کرتوتوں کی پھٹکار اسکے مکروہ چہرے پہ واضح دیکھی جا سکتی ھے وہ بتاتے ہیں کہ میں پنجاب میں ایک جگہ پوسٹڈ تھا تو اس کا فون آیا کہ آپ سے ملنا ھے میں نے بولا کہ چوھدری آ جاو
51
742
5K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
فرض کریں عمران خان آج سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لے تو یہ PDM کی گیارہ جماعتیں الیکشن کس کے خلاف لڑیں گیں۔ یہ ایک دوسرے کو پھر چور ڈاکو بول کر کیسے عوام کو بے وقوف بنائیں گے؟؟؟ اس لئے ثابت یہ ہوا کہ تحریک انصاف والے اکیلے ضرور ہیں مگر حق اور سچ پر ہیں
63
1K
4K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
رانا ثنا اللہ نے اپنی مالکن کے بیانئیے کی جئی تئی پھیر دی۔
101
2K
4K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
آج کی بڑی نیوز کوہستان میں 60 سے زیادہ علمائے کرام نے جمیعت کو خیر باد کہہ دیا، اور پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی.👏
36
1K
4K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
عدم عتماد میں شمولیت سے صاف انکار ن لیگی 10 ایم این ایز کا عدم عتماد میں نہ جانے کا فیصلہ پارٹی دباؤ پر پارٹی چھوڑنے کی دھمکی۔ پارلیمانی ممبرز نے عدم عتماد کو امریکی سازش قرار دے دیا 10 ارکان نے سامنے آکر انکار کیا جبکہ 6 ارکان نے خود کو خفیہ رکھنے کا کہا
62
773
3K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
وہ جو ایک کڑوڑ نوکریوں کا راگ الاپتے ہوئے گھنگرو ٹوڑتے ہیں انکے لیے تحفہ خاص الخاص۔۔۔ ان کے اپنے وزیر خزانہ کی زبان سے۔۔۔۔
15
2K
3K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
میں اب اپنے پچوں کو نصیحت کرتی ہوں کہ اگر تم نے کبھی نواز شریف اور زرداری کو ووٹ ڈالا تو مینے تمہیں اپنا دودھ نہیں بخشنا قیامت والے دن۔۔۔😢😢 آج عوام کےدلوں میں نواز شریف اور زرداری جیسے کرپٹ سیاستدانوں کے لیے بےپناہ نفرت کےذمہ دار یہ لوگ خود ہیں یااللہ🇵🇰پر اپنا خاص کرم فرما!
89
2K
3K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
پاکستانی قوم کی ٹرولنگ کا بھی الگ ہی لیول ہے۔ پہلے مریم صفدر تھی پھر مریم نواز ہوئی اور اب اینجلینا صفدر بنا دیا عوام نے۔😂😂😂 @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @pmln_org
52
1K
3K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
بقول @pmln_org کہ بڑا کامیاب دورہ رہا بہت کامیاب میٹنگ رہی روس کے صدر کے ساتھ۔ دراصل پاکستان کے اس امپورٹڈ وزیراعظم نے پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی کروائی۔ جمی فالن بھی مذہقہ خیز انداز میں کہہ پڑا کہ یہ ہے 22 کروڑ عوام کا وزیرِاعظم۔ کمال عزت افزائی کروائی ہے۔۔🖐🏻🖐🏻
104
2K
3K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
چینی بھائی میں اس ملک دا وزیراعظم لگاں جے۔😂😂😂 مینو وی ہتھ ملا لو۔😂😂😂😂
133
2K
3K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
بارش کے باوجود عوام کا راولپنڈی کی عوام سڑکوں پر اپنے مرشد عمران خان کی کال پر احتجاج کے لئے موجود۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #مہنگائی_نامنظور
Tweet media one
7
947
3K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
عمران خان کی حکومت میں ہم بھوکے نہیں مرتے تھے چودہ ہزار روپیہ ملتا تھا اس بغیرت حکومت میں بس یہ کردیں گے وہ کردیں گے انکا دوہزار بھی نہیں ملناعمران خان کیلئے میں اپنا آپ اپنا بچہ تک قربان کردوں گی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #FinalCall
22
1K
3K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
آج کل کے بچے کیا جانیں ہم نے ان سکوں کی وجہ سے کتنی ماریں برداشت کی ہیں🙊🙈😁😁
Tweet media one
219
151
3K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
6 years
میں نے مدینے کی گلیوں میں بہت سے لوگوں کو بغیر چپل بھی دیکھا ہے ۔ وجہہ معلوم کی تو کہنے لگے یہ میرے آقا ؐ کا شہر ہے کہی میرا پاؤں وہاں نا پڑ جائیں جہاں میرے آقا ؐ نے اپنا پاؤں رکھا ہو سبحان اللہ
85
229
3K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
ملک ریاض کا چارٹرڈ طیارہ بھی اسلام آباد ائیرپورٹ پر موجود ہے اس وقت۔ یہ کون ہے جو ملک سے بھاگنے کی تیاری میں ہے۔۔؟؟؟ #حقیقی_آزادی_مارچ
37
962
3K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
ہم اپنا بیانیہ خود ڈیفینڈ نہیں کر پاتے تو فوج کو کیسے ڈیفینڈ کریں گے۔😂😂😂 افنان اللہ خان کا اعتراف
67
1K
3K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
پی پی 7 ووٹوں کی گنتی کا فیصلہ رات ساڑھے 9 بجے تک موخر۔ آخر یہ فیصلہ کہاں سے آنا ہے جو اب تک نہیں آ رہا۔۔؟؟؟
63
543
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
فیصل آباد میں شہریوں کا سیاسی شعور چیک کریں یہ عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے۔ دو خاندانوں نے اپنی آل اور مال بچانے کے لئے پورے ملک کو داؤ پر لگایا ہوا ہے۔ #سازشیں_مکاؤ_الیکشن_کراؤ
28
998
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
رسیاں لگا دو یہاں فیض آباد میں ہم خود کو یہاں پھانسیاں لگائیں گے۔ نا فوج ہماری ہے نا پولیس ہماری ہے ہمیں پہلے انگریزوں نے غلام رکھا اور اب اس ملک کی اشرافیہ کے غلام ہیں۔ یہ قوم انشاءاللہ اب غلامی کی زنجیریں توڑ کر اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں نکلے گی۔ #کپتان_ہم_آرہے_ہیں
40
2K
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
7 years
Yes this is how we celebrate no Champaign no vulgar dances we bow down to the Allah almighty and thank him for his blessing #PAKvIND
Tweet media one
84
326
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
مریم تیری آڈیو لیک ہائے ن لیک ہائے ہائے ن لیک تیری سوچ کا کھل گیا پول ہائے روٹی ہائے ہائے پیٹرول عوام نے سرعام ماتم شروع کر دیا ہے مریم اور اس کے حواری منافقت سے اٹے غلیظ اور بدنما کرداروں کو عوام اب نہیں چھوڑے گی۔
42
2K
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
سوال: کیا سلیم صافی، کامران شاہد، حامد میر، عاصمہ شیرازی، منصور علی خان، جاوید چوہدری، شاہزیب خانزادہ اور نجم سیٹھی بھی آج یہ مظاہرے دیکھ رہے ہیں؟ جواب: انکے ہاں غیرت فوت ہو گئی ہے اس لئے وہ ماتم منا رہے ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #اگلی_باری_فیر_نیازی
105
751
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
1 year
کارکن لندن آ جائیں ہم یہاں پر الیکشن لڑیں گے پاکستان میں عمران خان ہمیں جیتنے نہیں دے گا۔😂😂 ن لیگ کا اعلامیہ۔
12
545
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
6 years
کراچی میں شدید گرمی کی وجہہ سے کراچی والوں کی چھوٹی سی نیکی اللہ پاک اجر عطا کرے آمین @iqrarulhassan
Tweet media one
114
184
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
24 اگست توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 25 اگست تک راہداری ضمانت منظور 29 اگست توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 30 اگست الیکشن کمیشن میں توہین عدالت کیس، 31 اگست اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس میں طلب 6 ستمبر ممنوعہ فنڈنگ کیس شوکاز نوٹس کی سماعت نہیں جھکے گا فرعونوں کے سامنے!
40
874
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
اچھا خاصہ سرسبز کھیت تھا فصل پکنے کے بلکل قریب تھی پھر ایک کتے کا پتر کھیت میں گھس گیا اور سارا کھیت اجاڑنا شروع کر دیا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
113
967
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
بڑی خبر جانگیر ترین اور علیم خان سے مذاکرات کامیاب اگلے 48 گھنٹوں میں وزیراعلی پنجاب تبدیل ہونے امکان۔ ذرائع
52
192
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
سی آئی اے نے تمام سیاسی خرید لیے لیک دستاویزات منظر عام پر آگئیں سی آئی اے نے امریکی ایمبیسی کو رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان میں فوج نے مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے سی آئی اے 80 لاکھ ڈالر کچھ لوگوں کو دے چکا ہے 1/5
Tweet media one
52
1K
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
3 years
گھوٹکی کے پولیس اہلکار کو بچے کے علاج کے لیے چھٹی نہ ملی اور لاڑکانہ تبادلہ کردیا گیا، چھٹی لینے اور تبادلہ رکوانے کے لیے افسران کو پچاس ھزار روپے رشوت دینی پڑے گی، اہلکار پچاس ھزار میں ایک بیٹا بیچنے کی آوازیں لگاتا رہا۔ ہائے انسانیت کہاں ہے 😧😮
156
913
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
عمران خان کا جلسہ دیکھنے آیا ہوں۔ آپکو تو گھر میں آرام کرنا چاہیئے بلکل نہیں کیوں کہ عمران خان اپنی کرسی سے اترا ہے میں کیسے سکون کر لوں۔ ان کا کیا کرنا ہے حضور یہ پاکستان کا مستقبل ہیں جنہیں اس عمر میں بھی عمران خان نے شعور کی رونق بخشی ہے۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
58
863
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
حسنین @Naya__Pakistan_ کا ایڈمن اس وقت شہرت کی بلندیوں کوچھورہا ہے جس کے ایک یوٹیوب چینل کے ویوز کروڑوں خرچ کرنے والے چینلز سے بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ اسکی شہرت کوعلیم خان نےکیش کرنے کی مضموم کوشش کی ہے۔ سماء نیوز نے حسنین کو پی ٹی آئی کارکن شہید معظم کے بچوں کا باپ بنا کر مار دیا۔
14
403
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
1 year
راولپنڈی / اسلام آباد کے رہنے والے تمام ایسے مستحق/غریب مریض جو گردوں کے مرض میں مبتلا ہیں انکے لیے تہذیب بیکرز کی جانب سے ڈائیلائسز سینٹر پوٹھوار ھوٹل مری روڈ راولپنڈی میں قائم کیا گیا ھے ۔ ڈئیلاسز سنٹر بلکل فری ھے ۔ 1/2
32
830
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
عمران خان کا دورہِ ماسکو نہ امریکہ کے لیے تھا اور نہ ہی روس کے لیے بلکہ یہ صرف پاکستان کے مفاد کے لیے تھا، روسی اینکر
3
723
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
لڑتے ہیں وہی جن کا خدا پر یقین ہو خدا پھر انکا ساتھ کبھی چھوڑتا نہیں مرشد آپکی پاکستان کے لئے اس قربانی کا یہ قوم کبھی بھی قرض نہیں اتار سکتی۔ اللہ پاک آپکو ہمت و حوصلہ عطا فرمائے اور ان عناصر کو نیست و نابود کرے جس نے آپکو اپنی اولاد سے دور کیا۔ آمین۔ #MarchAgainstImportedGovt
65
715
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
7 years
"یہ وطن تمھارا ہے تم ہو پاسبان اس کے" Pehlaaj on keyboard Baba singing ماشااللہ #SalamZindagi @faysalquraishi @iqrarulhassan
97
244
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
5 years
مجھے اقرار بھیا کا نمبر کیسے ملا 🙊🙈🙉 آپ بھی پڑھ لیں بھیا 🙈 @iqrarulhassan لیکن میں نے آپ کو کبھی تنگ نہیں کیا نا ؟ ۔۔
Tweet media one
422
76
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
اس رجیم چینج آپریشن میں اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کے نتیجے میں عمران خان کی حکومت ختم کروائی گئی۔ جو کل پریس کانفرنس میں کہہ رہے تھے ہمارا سیاست سے لینا دینا نہیں وہ اس ن لیگی قیادت کے بیانات پر وضاحت فرما دیں۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
26
1K
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
6 years
اقرار بھیا مجھے آپ کی جنید بھائی کے ساتھ اس سے زیادہ خوبصورت تصویر اور کوئی لگی ہی نہیں ایک جیسے کپڑے آپ دونوں نے زیب تن کے ہوۓ ہیں کیا بات تھی جب شان رمضان کی جب جنید بھائی بھی ہوتے تھے۔ @iqrarulhassan #ShaneRamzan
Tweet media one
61
100
1K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
1 year
عمر سرفراز چیمہ کو عدالت میں پیش کردیا عمر سرفراز چیمہ پر تشدد کیاہے ان کومنہ پر کپڑا ڈال کر لایاگیا ہے تاکہ تشدد نظر نہ ائے،جج نےعمرسرفراز چیمہ کو دیکھتے ہی کہایہ کیا کر رہے ہیں ایس ایچ او صاحب یہ سابق گورنر ہیں، پولیس کاکہناہےیہ جیل میں زمین پر گر گئے جس وجہ سے زخمی ہوگئے
33
869
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
Hilarious 😂😂😂
29
745
2K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
اسلام آباد پولیس کا ایک اور کارنامہ۔ عطا تارڑ جیسے بندر کو دیکھ کر ہنسنے والے نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ سب لوگ @TararAttaullah 🐵🐵کو ٹیگ کر کے ہنسنے والی ایموجی لگائیں۔😂😂😂😂
168
653
1K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
7 years
اقراربھیاکا لندن میں شانداراستقبال بیشک اتنی عزت اتنی محبت بہت کم لوگوں کے حصّے میں آتی ہے @iqrarulhassan
75
153
1K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
7 years
اقرار بھائی وسیم بھائی اور مطلوب بھائی لوڈو کھیلتے ہوۓ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اقرار بھائی وسیم بھائی سے بازی لے گۓ ہیں @iqrarulhassan
Tweet media one
78
55
1K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
1 year
*بریکنگ نیوز* قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔۔۔۔ تمام اسمبلیوں کے الیکشن 17 مئی کو ہونے کے امکانات۔۔۔
74
193
1K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
We have witnessed today an awestruck Azaadi event showcased by one and only the leader of the century IK. Every moment of it was so pleasing to the eyes with people of all ages gathered together to celebrate the 75th Independence Day. #PTILahoreJalsa #حقیقی_آزادی_جلسہ
15
407
1K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
میں سارا دن ریڑھی لگاتا ہوں میرا گذر بسر الحمدواللہ اچھا ہوتا ہے ایک ہی بات کہتا ہوں میرا ایک ہی بیٹا ہے اسکی قربانی بھی دینی پڑی تو دوں گا۔ آج عوام میں 1947 والا جذبہ اجاگرکیاہےمیرے #مرشد عمران خان نے۔ کیسے دباو گے کیسے مٹاو گے اس جذبے کو جو کہتا ہے کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
65
918
1K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
1940 کے بعد کل دوبارہ منٹو پارک میں عمران خان کی قیادت میں تحریک آزادی کا نعرہ بلند ہونے جا رہا ہے۔ آپ نے کل ضرور اس جدوجہد میں شامل ہونا ہے۔ پاکستان کو ایک خودمختار اور خوددار ریاست کے طور پر دنیا کو دکھانا ہے کہ دوستی سب سے پر غلامی کسی کی نہیں کریں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
52
863
1K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
روز عمران خان سے مار کھاتے ہیں اور پھر انہیں جا کر بتاتے ہیں کہ ہمیں تو اس نے مارا ہی ہے پر وہ آپکو بھی برا بھلا کہہ رہا ہے۔۔۔😂😂 حکومت نا ہو گئی شکایتیں لگانے والی دائی ہو گئی۔۔😂😂 اطہر کاظمی کے فائر👏🔥 @2Kazmi #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
8
696
1K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
5 years
بھیا ویسے ایک بات کہنا پڑے گی شعیب عزیز جیسا مقرر humrous کے اعتبار سے آج تک شان رمضان کے سیٹ پر نہیں آیا۔ کیا خیال ہے آپ کا بھیا ؟ #ShaneRamzan #Zawiya @iqrarulhassan
53
245
1K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
5 years
میں اگر مہندی لگا لوں میری بھابی مجھے برتن نہیں دھونے دیتی وہ کہتی تمہاری مہندی کا رنگ پھینکا ہو جائیں گا۔۔😍💖 کون کہتا ہے نند بھابی کا رشتہ برا ہوتا ہے ؟
119
25
1K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
6 years
اقرارالحسن کی دوسری شادی پر جان ریمبو نے لوگوں کو بہت اچھا پیغام دیا۔ ۔ کہا کے اگر موقع ملا تو میں بھی دوسری شادی کروں گا @iqrarulhassan @fara_yousaf
100
129
1K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
7 years
قصیدہ بردہ شریف پہلاج کی خوبصورت آواز میں ۔ اور بابا کی بورڈ پر پلے کرتے ہوۓ #Pehlaaj #IqrarulHassan #QasidahBurdahShareef @iqrarulhassan
56
137
1K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
6 years
میری بھابھی کا ووٹ ان کے میکے سے تھا میرے بہت زیادہ کہنے پر وہ 19km سفر کر کے ملیر سے گلشن 13D گئی اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا. ۔ . پاکستان کے خاطر #NikloPakistanKiKhatir #VoteForPakistan
65
26
1K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
خان کا گیم پلان۔۔۔۔؟؟؟ اپوزیشن حلقوں میں اس وقت خان کی اگلی چال کی سوچ بچار چل رہی ہے۔۔۔🤔🤔 اب چال چلنے کی باری خان کی ہے اور اللہ کے فضل سے خان وہ چال چلنے جا رہا ہے کہ اپوزیشن کی صفوں میں صف ماتم بچھ جائے گا۔۔۔ ویٹ اینڈ واچ گھبرانا نہیں ہے ضمیر فروشو اور اپوزیشن والو۔
25
194
1K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
دو ٹکے کا بندہ 6 کروڑ کا سفری خرچ کر کے چین کے صدر کو صرف یہ بتانے گیا ہے کہ میں مانگنے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے🤣😂😂
4
417
966
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
6 years
میری ایک فیملی کے علاوہ بھی میری ایک فیملی ہے وہ یہ لوگ ہیں۔۔۔❤ اللہ پاک انہیں بہت خوش اور سلامت رکھے آمین @iqrarulhassan @fara_yousaf
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
50
47
963
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
مریم نے تمام لفافوں اور میڈیا چینل کو لیک آڈیو پر بات کرنے سے روک دیا، صرف بول نیوز اس وقت مسلسل لیک آڈیو پر پروگرام کر رہا ہے۔ @SdqJaan @samiabrahim @ImranRiazKhan
19
313
1K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
بریکنگ نیوز اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن کا نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا 💪🏻 مٹھائیاں باٹنے والے کہاں ہیں 🤔 اسلام آباد ہائیکورٹ نے میری نااہلیت ختم کر دی ہے: عمران خان اب میں چیف الیکشن کمشنر پر دس ارب کا ہرجانہ کرنے لگا ہوں. عمران احمد خان نیازی
13
373
971
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
3 years
آپ اگر اپنی زندگی میں کسی بھی کمی کی وجہ سے احساسِ کمتری یا ناشکری کا شکار ہیں یا آپ ہر وقت اپنی بری قسمت کا رونا روتے رہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپکو پروردگار کا شکر ادا کرنے پہ مجبور کر دے گی
47
129
1K
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
جب میں پاکستان کا جھنڈا لے کر نکلی تو اس امید پر نکلی پاک فوج میرے پیچھے کھڑی ہوگی لیکن پاک فوج کو میں نے اپنے سامنے پایا جس سے میں بہت دل برداشتہ ہوئی ہوں۔ عوام کے ان جذبات کی قدر کر لیں اور اپنی غلطی سدھار لیں۔ #مہنگائی_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
25
486
927
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
مریم نواز کے کلرسیداں جلسہ میں جس کی انتخابی کمپین کے لیے جلسہ ہوا وہی ناراض ہوگیا۔ حلقہ پی پی 7 کے امیدوار راجہ صغیر اپنے بندے کو اسٹیج پر نہ آنے دینے پر ناراض ہو کر بیٹھ گئے سٹیج سے اناونسمنٹ ہوتی رہی پر سرکار ناراض ہو گئے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #پنجاب_کپتان_کا
51
554
950
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
امیر عباس کی ایک ایک بات سونے میں تولے جانے کے مترادف ہے یہ جو حکمران یونائیٹڈ نیشن جا کر پیسے مانگ رہے ہیں انکے طرز عمل سے تو نہیں لگتا کہ پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔ اپنی عیاشیاں انکی ختم نہیں ہوتیں اور یہ پیسے مانگنے پہنچ جاتے ہیں۔شرم ہی نہیں انہیں
15
677
928
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
ارشد شریف کا سوال وہ کون تھا ؟ اعتزاز احسن کا جواب وہ باجوہ تھا 😂 @arsched
6
304
946
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
دھمکی کا خط ہے یا محبوب کا پریم پتر جو سب کے سامنے کھولا نہیں جا سکتا۔ #سازش_ہی_تھی کہ اب تک محبوب کے پریم پتر کو سینے سے لگائے بیٹھے ہیں۔
16
371
936
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
6 years
کل کے شان رمضان سے کچھ تصاویر۔۔۔ #ShaneRamzan @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
52
69
835
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
جب مگر مچھ کسی جانور کو شکار کرنے کے بعد نگل رہا ہوتا ہے تو اس کی آنکھوں سے آنسو ٹپک رہے ہوتے ہیں۔ان آنسوئوں کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ مگر مچھ کواپنے کیئے پر کوئی پشیمانی ہے یا پھر اسے شکار ہونے والے جانور کے انجام پر رونا آرہا ہے۔ یہ بیغیرت لوگ پاکستان عوام کا خون نچوڑ چکے ۔
127
492
906
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
1 year
یہ زمین خون مانگ رہی ہے جب تک ہم خون نہیں دیں گے یہ زمین فصل اچھی نہیں دے گی۔ پاکستان کی عوام میں لاوا اُبل رہا ہے جس دن پھٹا اس دن یہ کرپٹ حکمران اشرافیہ اور ان کے ہینڈلرز اس لاوے میں زندہ جلائے جائیں گے۔ #جیل_بھرو_تحریک
15
491
890
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
بریکنگ نیوز۔۔ ریٹائر فوجی افسران تنظیم عمران خان کے حق میں کھڑی ہوگئ۔۔۔ تنظیم کا موءقف ہے کہ اگر طاقتور لوگوں نے عمران خان کو نکالنے کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیا جائےگا۔۔ نوٹ:اس تنظیم میں تمام ریٹائرجنرل،برگیڑئیراور نچلے رینک کےافسران شامل ہیں۔
40
289
870
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
اوریا مقبول جان صاحب نے آجکی رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس میں چلائی جانے والی علی امین گنڈہ پور کی آڈیو کا پوسٹ مارٹم کر دیا۔ سنئیے اور مسکرائیے کیونکہ ہنسنا تو بنتا ہے پی ڈی ایم کی ایسی چولوں پر۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
8
562
811
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
7 years
میرے لاہور پر بھی اک نظر کر تیرا مکہ رہے آباد مولا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! #LahoreBlast
40
121
808
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
اس کہانی کے مین کردار عمر فاروق کو عمران خان کے خلاف اس پروپیگنڈہ کرنے کے انعام میں پاکستان میں تمام کیسزختم کروانے کے ساتھ ساتھ عمر فاروق کا نام انٹرپول کی بلیک لسٹ سے بھی نکلوا دیا۔ #ہار_مان_لو_ڈرٹی_ہیری
14
395
824
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
اسلام آباد اگر بند کیا گیا تو راولپنڈی جائیں گے اور راولپنڈی میں ہر جگہ جائیں گے اسد عمر 💪💪💪 پنڈی میں چیخوں کی گونج #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
2
325
796
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
8 years
”مجھےاس پر فخر نہیں کہ میں کپڑےبیچتاہوں مجھےفخراس بات پر ہے"میں جس شہر میں رہتاہوں میں نے اسکا کچرااٹھایاہے“جنید جمشیدکے ساتھ یادگار لمحات
18
202
800
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
خان کا گیم پلان۔۔۔!! بابر اعوان خان کی پہلی چال پر تفصیلات بتاتے ہوئے۔
15
273
760
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
بھکاریوں اٹھو اپوزیشن گیٹ نمبر 4 پر ڈیٹ مارتے ہوئے پکڑی گئی ہے۔۔😜😂😂
15
183
791
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
آصف زرداری کی سیاست عمران خان کے #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ کے سامنے بے بس نظر آ رہی ہے۔ آصف زرا دی کی عمران خان سے رابطوں کی کوشش۔ پی ڈی ایم کو اسمبلیاں توڑنے کا مشورہ۔ ہوائیں رُخ بدلنا شروع ہو گئیں جبکہ عمران خان ابھی لاہور میں ہی موجود ہے ابھی تو اسلام آباد پہنچنا ہے۔
9
338
742
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
ہم سے اکیلے میں آ کر مِلو، فون نمبردو، بات کرو تو امداد دی جائے گی، پیپلز پارٹی کے وڈیروں نے سندھ کے سیلاب متاثرین ماؤں، بہنوں سے اکیلے ملنے کی شرط رکھ دی ہے۔ ہمیں ایسی امداد نہیں چاہئیے جس کے لیے عزت کا سودا کرنا پڑے۔ متاثرین ماؤں، بہنوں نے امداد لینے سے انکار کر دیا۔ 🖐🏿🖐🏿🖐🏿
38
658
748
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
راولپنڈی پولیس کی جانب سے فائرنگ مری روڈ پر ہیوی شیلنگ جاری ہے
15
333
768
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
9 months
۔یہ خود مانتا تھا کہ یہ ایجنسیوں کے ساتھ رابطہ میں رھتا ھے جب یہ کالج میں تھا تو بس کے پیچھے لٹک کر کالج آتا تھا غریب گھر سے تھا اور اس کا سب سے بڑا تعارف۔۔۔ *یہ حرام دا بال اے* 🤣🤣🤣 یعنی بغیر نکاح کے پیدا ھوا تھا بس اتنا ھی کہنا کافی ھے 🫣😉😉
23
83
824
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
1 year
سیاستدانوں اور صحافیوں کو گرفتار کر رہے ہیں جبکہ دہشتگرد دندناتے پھر رہے ہیں۔ پاکستانیوں موجودہ دور حکومت کے فرعونوں کی فسطائیت سے نجات پانے کے لئے باہر نکلنا ہو گا۔ اب وقت نا رکنے کا اور نا جھکنے کا ہے صرف عوامی طاقت ہی اس فسطائیت سے نجات کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
10
262
778
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
میرے ایک دوست جو کہ کٹر ن لیگی ہیں انکا علاج صحت کارڈ پر ہوا اور آج انکا کہنا ہے کہ میرا اور میرے سے تعلق رکھنے والے تمام لوگوں کا ووٹ عمران خان پر قرض رہا۔ ہم سب اگلے الیکشن میں عمران خان کو ووٹ دیں گے۔
@PTIofficial
PTI
2 years
بلاشبہ صحت کارڈ پاکستان کے ہیلتھ سسٹم میں ایک انقلابی قدم ہے جس سے غریب شہری مستفید ہو رہے ہیں۔ اِس کی مخالفت کرنے والے پاکستانی عوام کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے۔ صدر YDA پنجاب @dr_danish_awan کا بیان
23
612
2K
12
298
758
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
2 years
کن ہاتھوں میں سونپ گئے ہو جان سے پیارا پاکستان؟؟ ننھی بچی کی جہلم جلسہ میں دل کو چُھو لینے والی نظم #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #JehlumJalsa #MarchAgainstImportedGovt
13
328
751
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
6 years
”مجھےاس پر فخر نہیں کہ میں کپڑےبیچتاہوں مجھےفخراس بات پر ہے"میں جس شہر میں رہتاہوں میں نے اسکا کچرااٹھایاہے“جنید جمشیدکے ساتھ یادگار لمحات @iqrarulhassan #JunaidJamshed
14
139
704
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
6 years
کل کے شان رمضان سے کچھ تصاویر۔۔۔ 2/3 #ShaneRamzan @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
44
672
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
6 years
ٹیم سرعام کے جانباز پاکستان کی سالگرہ کے موقع پر وطن عزیز کو 14 لاکھ درختوں کا تحفہ دے رہے ہیں۔ شجر کاری کی اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجئے۔ 🇵🇰سرعام کا پیغام, سرسبز پاکستان۔۔۔🇵🇰 @iqrarulhassan
Tweet media one
18
81
669
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
6 years
جو لوگ سرعام نیکی کرنے پر تنقید کرتے ہیں ان کے لئیےایک نایاب ویڈیو سنیں جنید جمشید کی زبانی #1stNaikiSegment 19th June 2015 @iqrarulhassan
29
139
653
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
7 years
Congratulations @iqrarulhassan Another proud moment for #TeamIqrar And Thank you @Salman_ARY
18
55
703
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
9 months
چلیں ایک پول کرواتے ہیں کہ آپ کس پر بھروسہ کرتے ہیں۔۔۔؟؟
پولیس
40
ملٹری
66
جوڈیشری
121
کوٸی بھی نہیں
6340
33
701
738
@ShSarmad71
Sheikh Sarmad
7 years
خوبصورت صبح کا آغاز ایک خوبصورت خبر کے ساتھ ایک بہت پیاری گڑیا کی خالہ بن گئی ہوں ماشااللہ
Tweet media one
140
20
708