🌹السلام علیکم🌹
میرےمالک میری ساری خوشیاں میرے ساتھ رہنےوالوں کےنام کردےمیرےساتھ رہنےوالےمیری خوشی سےخوش ھیں تو مجھےمیری اوقات سےزیادہ یقیں ھےکےحقوق العبادکاحکم پوراکرنےکےبعد مجھےخوشیوں آسانیوں رزق اور صحت کی کوئی کمی نہیں ھوسکتی
بےشک
تورحیم ھےکریم ھےغفار ھے
جبارھےاورقہار بھی ھے