@GFarooqi
چلیں جی بلڈنگ توڑنے والوں کو تو پانچ پانچ سال کی سزا سنا دی ۔کیا لوگوں کے قاتل اور اس عوام پر ظلم کرنے والوں کو بھی کوئی سزا ملے گی یا نہیں ؟جن لوگوں نے اس ملک کو لوٹا اور بیچاری عوام کا جینا محال کیا ہوا ہے انہیں بھی کوئی سزا ملے گی یا نہیں؟