![Senator Dr. Abdul Kareem Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1656277951657246721/pR98qIFV_x96.jpg)
Senator Dr. Abdul Kareem
@SenDrAbdulKarim
Followers
15K
Following
12K
Statuses
12K
Nazim-e-Ala : Markazi Jamiat Ahle Hadees Pakistan Member : Sanate of Pakistan. Member: Supreme Council Muslim World League
Joined January 2019
الحمدلله الله تعالى کے فضل وکرم اور اسکی توفیق سے آج سینیٹ آف پاکستان میں مجھے تحفظ ناموس صحابہ کرام وآل بیت اطہار بل پیش کرنے کا اعزاز ملا اور الحمدللہ یہ بل متفقہ طور پر پاس ہوگیا میں سب سے پہلے اپنے رب کریم کا شکر گزار ہوں جس نے مجھ ناچیز کو یہ سعادت نصیب کی اسکے بعد چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا ڈبٹی چئیرمین مرزا آفریدی کا سینیٹر پروفسر ساجد میر کا سینیٹر مشتاق کا سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا مسلم لیگ ۔ پی پی پی ۔ پی ٹی آئی۔ ق لیگ۔ باپ پارٹی تمام پارٹیز اور اقلیتی ممبران سیمت تمام ارکان سینیٹ کا جنہوں نے اس بل کو پاس کرانے میں میری بھر پور سپورٹ کی اللہ تعالی اس قانون کو پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی کا ذریعہ بنائے میری اور میرے معاونین کیلئے نجات کا ذریعہ بنائے آمین
98
314
2K