![سيدة زهراء Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1871109686855958528/K8_dTD0K_x96.jpg)
سيدة زهراء
@SayedaZahra84
Followers
171
Following
72
Statuses
33
@RoseCatcher17 ویسے آنکھیں اگر حیادار ہوں تو ان میں ایک قدرتی چمک ہوتی ہے جس میں کسی کا کھو جانا کوئی بڑی بات نہیں
0
0
1
@Saima_mommy انسسٹ جیسی لعنت سے معاشرتی مسائل ہی پیدا ہوتے ہیں اور معاشرتی مسائل کا حل ہر حال میں موجود ہوتا ہے آپ بھی سمجھدار ہیں اپنا انتخاب ذرا بہتر بنائیں نوے فیصد مسائل آپکے حل ہو جائیں گے
1
0
1
@RoseCatcher17 مشکل کچھ نہیں ہوتا بہن اگر دل میں تمنا ہو تو انسان بھولوں کو راہ راست پر لا سکتا ہے کم از کم عورت اپنے گھر کا ماحول بہتر تو کر ہی سکتی ہے
1
0
2