Sarfraz Ali Profile Banner
Sarfraz Ali Profile
Sarfraz Ali

@SarfrazAli017

Followers
31,053
Following
7,790
Media
3,531
Statuses
19,662

Baloch , Quetta Content Writer & SENIOR VICE PRESIDENT PMLN YMT BALOCHISTAN. Father Of Six , Pro Islamic

Balochistan, Pakistan
Joined March 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
5 months
بگٹی قبائل کا چوتھا قافلہ بھی روانہ کچے کی طرف تاہال جنگ جاری ہے کچے کے ڈاکو اور بگٹی قبائل کے درمیان انشاءاللہ اج کے بعد یہ کچے کے ڈاکو کسی مظلوم پر ہاتھ نہیں ڈالیں گے
187
570
3K
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
7 months
آزاد امیدوار این اے 253 وڈیرہ میاں خان موندرانی بگٹی نے پاکستان مسلم لیگ ن میں سابق سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن بلوچستان فرید افغان کیساتھ میڈیا پر شمولیت کا اعلان کیا @MaryamNSharif @pmln_org
2
485
2K
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
11 months
ایک بہادر فلسطینی ماں اپنے پانچ بیٹوں کے ساتھ میدان جنگ کی طرف اے الللہ ہم سب مسلمانوں کو اس طرح ایمانی جزبہ نصیب فرما امین ثمہ امین #طوفان_الاقصى_ #FreeGaza #FreePalaestine
Tweet media one
13
297
1K
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
2 years
این اے 261 جعفر آباد سے تحریک انصاف کے ایم این اے میر خان محمد جمالی نے قومی اسمبلی سے اپنا استعفیٰ واپس لیکر شہبازشریف پر اعتماد کا اظہار کر دیا..۔ نیازی سے بغاوت کا سلسلہ شروع ۔
17
295
1K
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
5 months
گزشتہ 32 گھنٹوں سے بگٹی جنگجو سندھ کے کچہ میں ڈاکوؤں کے مورچوں پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں ..........!!!
23
189
1K
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
اے ابابیلوں کے ذریعے کعبہ کی حفاظت کرنے والے میرے اللّه فلسطینیوں کی مدد فرما 🤲
Tweet media one
29
197
1K
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
میں اس بینچ کو بینچ تصور نہیں کرتا قاضی فائض عیسی ✌️✌️
Tweet media one
2
167
944
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
نہ مسجد میں نہ بیت اللہ شریف کے سائے میں نماز عشق ادا ہوتی ہے تلواروں کے سائے میں جنگ کے دورن ایک زخمی مجاہد محاذ پر جہاں گھمسان کی جنگ ہورہی ہے وہاں مشقت کیساتھ نماز پڑھ رہا ہے ۔🥀❤‍🩹 نصر من اللہ و فتح قریب 🇯🇴✊😘✌🏻
6
292
837
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
قرآن میں پڑھا تھا ابابیل نے ابرہا کے لشکر کو شکست دی۔ آج آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں اللّه کے نیک بندوں کا لشکر پیراشوٹ کے ذریعہ اسراٸیل میں اترتے ہوئے.. دنیا حیران ہے اس عمل پر۔۔
21
273
773
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
11 months
اسرائیل سمیت پورے یورپ کی گیس کی سپلائی منقطع کرنے پر امیر قطر نے گیم کا پانسہ ہی پلٹ دیا ہے ✅ یہ ہو نہیں سکتا کہ فلسطین میں مسلمانوں کی کھلے عام نسل کُشی ہو اور ہم خاموش تماشائی بنے رہیں (امیر قطر) #جمعة_طوفان_الأقصى #FreeGaza #FreePalestine #طوفان_الاقصى_
15
220
780
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
11 months
ہمیں انسانی حقوق کا درس دینے والو! آج تمہاری کہنیوں سے مسلمانوں کا خون ٹپک رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان صاحب #مفکراسلام_مفتی_محمود
12
237
772
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
6 years
بگٹی قوم کے جان بگٹی قوم کے شان بگٹی قوم کے پہچان ❤نواب محمد میر عالی بگٹی❤
Tweet media one
28
18
689
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
5 months
بگٹی قوم اس وقت ہر اس مظلوم کی جنگ لڑ رہا ہے جنہیں کچے کے ڈاکوؤں نے بے دردی سے شہید کیا مسافروں کو لوٹا لوگوں کو اغوا کیا تاوان لیئے سب دعا کریں اس جنگ میں بگٹی قوم کی فتح ہو
28
114
718
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
میدان غزوہ بدر ۔۔ یعنی یہاں پر کبھی دنیا و آخرت کے سردار آپ ﷺ اپنے اصحاب کے ساتھ تشریف لائے تھے ۔ ❤
Tweet media one
13
88
659
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
11 months
عراق کا آج ہزاروں لوگوں کے ہمراہ فلسطین کیساتھ اظہار یکجہتی ✨💯 قسم سے دل خوش ہوگیا یہ دیکھ کر❤️
Tweet media one
3
97
643
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
مدد کرنے والا، اولاد دینے والا، شفا دینے والا، رزق دینے والا، زندگی اور موت دینے والا، مشکل کشا، حاجت روا صرف ایک اللّه ہے☝
29
87
566
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نے. مومن پر واجب ہے اقصیٰ کا تحفظ کرنا.
Tweet media one
0
72
568
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
2 years
تین اننگز میں تین ففٹیز کے بعد چوتھی سینچری مار کر سرفراز نے یہ مُکے سفارشی رمیض راجہ یوتھئیے چئیرمین کے بُوتھے پر جڑے
5
139
556
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
5 months
بلوچستان میں ن لیگ کے ایک شیر نے میدان مار لیا ن لیگ کے تمام ساتھیوں کو مبارک ہو @MaryamNSharif
Tweet media one
@jam_kamal
Jam Kamal Khan
5 months
I thank Almighty Allah for giving us Victory in Zarain khan magssi by-elections. Thank people of Lasbela for their love and trust on us. Thank my party leadership Mia Nawaz sharif, Shabaz sharif sahib and Asif Ali Zardari sahib for announcing in our support.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
29
32
224
2
109
544
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تشدد کا شکار بچی رضوانہ کی عیادت کی
Tweet media one
7
57
503
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
7 months
الحمداللہ بلوچستان اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے کے تعداد 11 ہوگئے 🐅✌
5
71
524
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
لڑنے کیلئے داڑھی، پگڑی، ایٹم بم یا نمبر ون کا ھونا ضروری نہیں بلکہ ایمان اور غیرت کا ھونا ضروری ھے۔ تجھ سے نفرت کرنا میرے ایمان کا حصہ ہے
Tweet media one
Tweet media two
2
82
463
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
5 months
کچہ کے ڈاکوں کی سوفٹ وئیر اپڈیٹڈ، ہوگیا شکریہ بگٹی قوم اب ڈاکوں خود اپیلیں کررہے ہیں زیادہ سے زیادہ شیر کریں دنیاکو پتہ چلے ڈاکوں کا یہ انجام ہوتا ہے
26
167
469
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
غیرت مند قوم کا بہادر بچہ۔🥹💔 #طوفان_الأقصى
Tweet media one
0
86
443
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
5 months
گزشتہ رات بگٹیوں کا کچے کے ڈاکوں پر یلگار
4
86
453
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
7 months
الحمداللّه بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 7 مسلم لیگ ن کے امیدوار حاجی نور محمد دمڈ جیت گے جیے نواز شریف
5
67
456
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
اسلام تعداد سے نہیں جزبے سے پاور رکھتا ہے غیرت ایمانی ہو تو 313 بھی ہزاروں پر بھاری ہوتے ہیں
Tweet media one
1
46
425
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
2 years
سردار عبد الرحمٰن کھیتران کے گھر کے قریب دو مزید بچیوں کی لاشیں برآمد، خدشہ ہے کہ یہ بچیاں بھی شہید گراں ناز مری کی ہیں ۔۔ 😥💔
Tweet media one
34
210
393
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
2 years
عبدالرحمن کھیتران کراچی یوسف گوٹھ سے گرفتار بلوچستان پولیس کے حوالے سوشل میڈیا کی جیت
Tweet media one
10
70
403
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
سوشل میڈیا صدر بلوچستان سردار نعمان خان ناصر کا شکریہ ادا کرتے ہیں ہمیں اس کے قابل سمجھا ہے ❤ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @SZadaNouman @Atifrauf79
Tweet media one
35
37
408
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
میاں نواز شریف اقتدار میں 3 دفعہ 9 سال اور چار ماہ رہے لیکن حساب وہ 74 سال کا دے کوئی شرم کوئی حیا
11
67
377
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
5 months
کچے کے ڈاکوں کو بہترین سبق دیا گیا ہے بگٹی قبائل کی جانب سے اج کے بعد کسی مظلوم پر ہاتھ ڈالنے کے بارے میںہزار بار سوچیں گے اللہ کا عذاب انے ہی تھا کچے والوں کے اوپر کچے والے ڈاکو اپنے اپ کو بہادر سمجھ رہے تھے ابھی ان کی ہوا ٹائٹ ہو گئی
9
78
390
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
2 years
چ��د سیکنڈ میں ان لڑکوں نے کوپیتان سمیت پوری تحریک انصاف اور تمام یوتھیوں کو آئینہ دکھا دیا 😂👌👌
5
157
367
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے مناظر انشاءاللہ وہ دن دور نے جب اسلام پوری دنیا میں غالب ہو گا❤
Tweet media one
5
27
368
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
اور پھر ایمانی جذبوں نے ٹیکنالوجی کو ہلا کر رکھ دیا ❣️ #القدس 💛
Tweet media one
1
60
367
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
5 months
کچہ ڈاکوں کے گھروں پرقبضہ کرلیا گیا اگلے مورچوں پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے بگٹی جنگجو ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کس طرح امنے سامنے لڑرہے ہیں
9
77
377
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
4 months
الحمدللہ رینجرز کے کامیاب آپریشن کے بعد ایاز خان ملاخیل کچے کے ڈاکووں سے با حفاظت بازیاب ہو گیا
Tweet media one
@Omohsin87
Obaid
4 months
کی سندھ ۔۔۔ شرم سے سر جھک جاتا ہے This kid has been kidnapped by dacoits Ya Allah Raham 👇🏼😢
9
15
21
38
97
374
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
پیپلزپارٹی بلوچستان کےسابق صدر و سینٹر سردارفتح محمدحسنی کی میاں شہباز شریف سے ملاقات مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان @MaryamNSharif
4
60
343
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
جس جس کو ڈائری کی بات سمجھ نہ آئے اُسے آج یہ بندہ سمجھائے گا آج رات 10 بجے 🤣
Tweet media one
3
30
344
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
5 months
بگٹی قبائل پولیس کے ساتھ مل کر کچے کے ڈاکوں کو صحیح سبق سکھا کر واپس پولیس اپنے چوکیوں پر واپس بگٹی قبائل اپنے علاقے کی طرف روانہ
7
77
351
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
2 years
مری برادری خان محمد مری بیوی دو بیٹوں کی میتیں وزیر اعلی بلوچستان ہاوس سامنے رکھ دھرنا دیے ہوے ہیں ابھی تک صوباٸی حکومت سویا ہوا ہے
Tweet media one
6
106
324
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
نواز شریف کے ساتھ تھا ہوں اور ہمیشہ نواز شریف کے ساتھ رہوں گا 👇 مفتاح اسماعیل
10
27
324
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
اگر مُنصف کی آواز فَریادی کی آواز سے اُونچی ہو جائے، تو سمجھ جاؤ کہ انصاف نہیں ہو سکتا. حضرت علیؓ
1
56
307
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
2 years
عائشہ گلالئی نے چیخ چیخ کر کہا تھا اپنی بیٹیوں کو "بنی گالا" سے دور رکھیں
Tweet media one
10
59
315
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
7 ماہ بعد جب روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کے لیے کھولا گیا تو لوگ اپنے جذبات پر قابو نا رکھ سکیں اور آنکھوں سے آنسو جاری ہونے لگیں یا اللہ ہم سب کو اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی در کی حاضری نصیب فرمائے آمین 😭😭😭😭😥😥😥😥😥
Tweet media one
Tweet media two
7
52
315
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
طلال چوہدری نے تمام جمہوریت پسندوں کی ترجمانی کی ھے میں طلال کیساتھ ھوں 👇 شاہد خاقان عباسی کا اعلان
2
44
299
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
کامیابی ہماری فتح اللہ کی
Tweet media one
2
13
306
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
2 years
اور بالآخر چار سال بعد خان محمد مری کا خاندان ان کے ساتھ مل گیا۔ سوشل میڈیا کی طاقت اور عوام کا زور ❤️✌️❤️
Tweet media one
17
31
310
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
5 months
کچے کے ڈاکوؤں کے نو بندوں کو قتل کرنے کے بعد بگٹی قبائل اپنے علاقہ ڈیرا بگٹی میں واپس فتح کا جشن مناتے ہوئے کچے کے ڈاکوں کو بہترین سبق ملی ہے اج کے بعد کسی مظلوم پر ہاتھ نہیں ڈالیں گے انشاءاللہ
13
45
311
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
7 months
ق لیگ نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا 👑 @MaryamNSharif
2
28
328
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
زمین ، ہوا ، سمندر ہر طرف سے جو کُچھ تم چاہو جمع کر لو "* 👉🏿 *ہم نے تمہارے لئے ایسی موت تیار کی ہے جو آپ کو خود کو کوسنے پر مجبور کر دیگی"* - *جنرل ابو عبیدہ ، حماس کے ترجمان۔* ☝🏻 #طوفان_الأقصى
1
73
294
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
5 months
کچے کے ڈاکو سے لڑنے کے بعد بگٹی قبائل ڈیرہ بگٹی میں اپنے جنگجوؤں کے استقبال کرتے ہوئے
6
40
313
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
پولیس کو عمرانڈوز کی فل چھترول کرنے کے اختیارات ملنے کے بعد صورتحال 🤣😅 پولیس زمان پارک کی طرف رواں دواں
5
66
282
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
11 months
پتہ ہے ذلالت اور پستی کیا ہے ڈیڑھ ارب مسلمان ہوکر بھی صرف 80 لاکھ اسرائیلیوں کے خلاف آسمان سے ابابیلوں کی مدد کا منتظر رہنا
Tweet media one
0
90
289
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
اے ہمایوں دلاور تمہیں وطن کی فضائیں سلام کہتی ہیں 😎
Tweet media one
3
35
282
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ،، 👑
Tweet media one
2
16
284
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
11 months
الحمد للہ حماس کے شیروں نے اسرائیلی کتوں کو ٹھکانے لگانا شروع کر دیا
Tweet media one
3
39
286
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
نیب نے تسلیم کر لیا کہ نواز شریف نے دولت کرپشن سے نہیں بنائی فیصلے کے مطابق جائیداد کرپشن سے نہیں بنائی گئی ✌️💕👌 جسٹس اطہر منﷲ
7
38
270
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
چوہدری انوار الحق نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر 🌺
Tweet media one
1
26
262
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
6 months
دیکھو ٹریفک پولیس والے عام ادمی کو سرعام دھکیل کر گاڑی میں بٹھا رہے ہیں اس ادمی کی جوان بیٹی بھی ساتھ ہے خدا کے لیے رحم کیا کرو کسی کے ساتھ بھی ایسا سلوک نہیں کرنا چاہیے خدارا کچھ تو رحم کرو 🙁
8
173
278
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
7 months
بلوچستان پی بی 14 نصیر آباد مسلم لیگ ن کے امیدوار حاجی محمد خان لہڑی بھاری اکثریت سے جیت گئے
5
41
278
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
Khawaja Asif کی قومی اسمبلی میں تقریر ڈیرہ بگٹی عوام کے جذبات کی ترجمانی کی ۔جس کی میں ڈیرہ بگٹی عوام کی جانب سے دل سے خواجہ محمد آصف بھائی کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور امید رکھتا ہوں آئندہ بھی ایسے ہر فورم پر ڈیرہ بگٹی گیس کے حوالے سے آواز اٹھائیں گے @KhawajaMAsif
2
89
262
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
یہ واحد لوڈشیڈنگ ہے جس میں یوتھیوں کو گرمی نہیں لگ رہی😜 👇🤣🤣👇 باوا جی ڈی چوک✌️
4
48
253
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
آج کی خوبصورت ترین تصویر ♥️ حضرت عمر بن خطابؓ کے بیٹے آج بھی موجود ہیں ✌️
Tweet media one
0
25
265
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
قاضی کی عدالت، عوامی عدالت 👑⚖️
Tweet media one
0
12
253
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
11 months
ترک فضائیہ کا A400 اٹلس ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ العریش، بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لینڈ کرگیا۔ جس میں طبی اور امدادی امداد کی کھیپ ہے، جو رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے غزہ پہنچائی جا رہی ہے
Tweet media one
Tweet media two
2
54
259
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
ترکی کے جنگلات میں آگ لگنے کے بعد جب بارش جم کر برسی تو لوگوں نے اللّه کے حضور شکر ادا کیا
Tweet media one
1
31
262
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
11 months
ڈیرہ بگٹی کے مقامی شاعر گل حسین بگٹی کا بلوچی ساز پر قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کے پاکستان آمد پر ایک نغمہ @MaryamNSharif @CHNaeemKarim @Alikhanyzai
7
58
242
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
ایک ہوں مسلم "القدس" کی پاسبانی کیلیے...
Tweet media one
1
24
252
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
پاکستان کا پہلا ہیرو جس نے کھل کر غزہ کی سپورٹ کی
Tweet media one
1
22
251
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
5 months
کچہ ڈاکوں اور بگٹی جنگ کی اصل کہانی سندھ پولیس انسپکٹر زایاد علی نوناری بگٹی اور کچہ کے ڈاکوؤں کی لڑائی کے متعلق حقائق بیان کرتے ہوئے ..........!!!
2
110
256
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
2 years
مریم نواز کی سیاسی کیرئیر کی سب سے دبنگ اور بہترین تقریر ۔❤ @MaryamNSharif @Atifrauf79
Tweet media one
5
33
249
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
عثمان کاکڑ جیسے لیڈر کم پیدا ہوتے ہیں، حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ کوئی بانٹ نہیں سکتا، شاہد خاقان عباسی
Tweet media one
0
48
239
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
عمران خان لا وارثوں کیطرح نہ جئیے اپنے بیٹے قاسم اور سلمان کو پاکستان بلا لیں 👇🏻 عظمیٰ بخاری 😂
2
24
233
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نے. مومن پر واجب ہے اقصیٰ کا تحفظ کرنا.
Tweet media one
Tweet media two
0
27
244
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
11 months
لبنان کے بلوچ قبائل کے افراد اسرائیل کے خلاف جہاد کے لیے فلسطین روانگی سے قبل اپنے جزبات و خیالات کا اظہار کرتے ہوئے👍✌ #طوفان_الاقصى
3
47
241
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
5 months
قائد کی بیٹی پاکستان کی محافظ ❤✌ @MaryamNSharif
Tweet media one
5
32
271
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
2 years
مظفرگڑھ سے تحریک انصاف کے سابق MPA عبدالحئی دستی کے گھر اینٹی کرپشن کا چھاپا،12 کروڑ کیش برآمد۔۔ سابق ایم پی اے فرار ہونے میں کامیاب۔۔
Tweet media one
2
54
232
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
جسم سے روح نکل جائے تو اُسے مردہ کہتے ہیں، اور غیرت نکل جائے تو اُسے یوتھیا کہتے ہیں۔
11
39
234
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
مدد کرنے والا، اولاد دینے والا، شفا دینے والا، رزق دینے والا، زندگی اور موت دینے والا، مشکل کشا،حاجت روا صرفــــــــــــ ایک اللہ
4
38
235
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
نوازشریف کا ساتھ دینے والے اگر غدار ہیں تو ہاں میں ڈیرہ بگٹی بلوچستان سے ایک ادنی سا کارکن میں بھی غدار ہوں @MaryamNSharif
6
32
220
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
9 months
فوج اور اداروں کے خلاف زہر اگلنا اور پروپیگنڈہ کرنا بیرونی آقاؤں کی فنڈنگ پر پلنے والی اور ان کے اشاروں پر چلنے والی انکے مکروہ مفادات کی تکمیل کے لیے ، ملک دشمن پارٹی تحریک انتشار کا شروع سے ہی وطیرہ رہا ہے تہمت لگا کر ماں سے جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے
16
114
226
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
اگر تم نے شہری آبادیوں کو نشانہ بنانا نہ چھوڑا تو ہم پہلی بار "طوفان" میزائل چلانے پر مجبور ہو جائیں گے"۔ - عزوالدین القسام بریگیڈ
Tweet media one
2
34
221
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
11 months
غزہ بارڈر پر اسرائیلی فینسنگ کی دھجیاں اڑا کر مصری مسلمان اپنی کمر پر پانی کی بوتلیں لادھ کر اپنے فلسطینی بھائیوں کی طرف بڑھ رہے ہیں۔۔! یہ ہے وہ اسلام کا بھائی چارہ اور ایک جسم کی مانند ہونے کا ثبوت #FreePalaestine #FreeGaza #غزة_الآن #طوفان_الاقص #طوفان_القدس #IsraelTerorrist
0
71
228
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
2 years
اتحادی حکومت کی کامیابی جرمنی نے انڈین موقف چھوڑ کر مسلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔ 4 سال بعد اچھی خبریں۔
1
32
223
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
صبح کی نیند انسان کے ارادوں کو کمزور کرتی ہے منزلوں کو حاصل کرنے والے کبھی دیر تک سویا نہیں کرتے ( حضرت علیؓ )
4
33
218
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
اسٹیبلشمنٹ جب تک سیاسی مداخلات سے باز نہیں آئے گی تب تک پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا لندن میں صحافیوں سے خطاب
4
33
209
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
10 months
کیپٹن صفدر مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن پارٹی کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں ۔ یوتھ ونگ کو بھی احسن انداز سے سمبھال رہے ہیں @Alikhanyzai
Tweet media one
2
15
229
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
جو کنویں سے یوسف کو مصر کے تخت پہ بیٹھا سکتا ہے... وہ رب ہمارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے. ☝ انشاء اللہ ☝
8
40
212
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
اے یہودیو ایک سچی خبر سنو! تم مسلمانوں کے ہاتھوں ختم ہو جاؤ گے، تماری نسل مٹ جاۓ گی، تمہارا نام و نشان ختم ہو جاۓ گا زمین کا کوئی درخت کوئی پتھر تمیں پناہ نہیں دے گا،اور تم کروڑوں ڈالر خرچ کر کے، لاکھوں خزانوں کا منہ کھول کر بھی ہمیں مٹا نہیں سکتے۔انشاءاللہ ہم اپ پر غالب رہیں گے
6
48
205
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
1 year
تین سو تیرہ کو بدر میں ایک ہزار کے مقابلے میں فتح دینے والے مالک کائناتﷻ مظلوم فلسطيني مسلمانوں کی بھی مدد فرماء... آمين #طوفان_الاقصى_ #FreeGaza #FreePalastine #طوفان_القدس
Tweet media one
3
49
218
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
پاکستان کی 74 سالہ عدالتی تاریخ میں ظلم و جبر کیخلاف ڈٹ جانے والا پہلا سپوت پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی اللہ پاک آپکی حفاظت فرمائے آمین 🤲🤲
Tweet media one
8
36
209
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
11 months
ایک بہن نے کیا خوب کہا ہے *کاش کوئی "قمیض یوسف" ہوتی میرے پاس جس کے ڈالنے سے بینائی لوٹ آتی تو *تو میں اُس قمیض کو مسلمان "حکمرانوں کی آنکھوں پہ ڈالتی تاکہ اُن کی روحانی بینائی لوٹ آئے *اور اُن کو قدس دِکھائی دے *کہ کب سے "القدس *فاتح عمرؓ کا منتظر ہے *کِسی ایوبی کا منتظر ہے
Tweet media one
2
55
214
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
سنجیدہ سوال آج افغانستان میں اس جھنڈے اور طالبان کی فتح پر پاکستان کے اکثر وزراء میڈیا خوش ہو رہا ہے اگر یہ جھنڈا اور طالبان اچھے ہیں تو پھر پاکستان میں یہ قانون کیوں پسند نہیں ؟
Tweet media one
19
27
200
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
یہ وہ مقام ہے جہاں دنیاوی رُتبے، عہدے، دولت، نسل، زبان، اور رنگ کی تفریق ختم ہوتی ہے۔۔۔ ❤️ صبح بخیر
Tweet media one
5
26
211
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
11 months
سوڈان کے لوگ اپنے مظلوم فلسطینی بھائی کی مدد کے لئے روانہ ۔ اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے اور دنیا کا نقشہ بدلنے والے ابھی تک غائب۔۔۔۔۔مثلا #FreePalestine #FreeGaza #غزة_الآن #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس
3
43
217
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
امپائر کی انگلی، جج کا ہتھوڑا، صحافی کا قلم، اینکر کی زبان، نیب کی ہتکڑی، سب نے ساتھ دیا پھر بھی کھوتا فیل ہوگیا. 🤣🤣😜
6
41
206
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
3 years
پانامہ جج فورا مسعفی ہوکر سب کچھ چیف جسٹس قاضی فائز کے حوالے کردے تاکہ ملک انصاف کے راستے پر چل پڑے
3
31
203
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
2 years
کمال کا کلپ ہے رانا ثناءاللہ صاحب بس بات تو اتنی سی ہے
4
104
205