Sana_MastiKhel Profile Banner
Sana Ullah Khan Mastikhel Profile
Sana Ullah Khan Mastikhel

@Sana_MastiKhel

Followers
15K
Following
3K
Statuses
7K

MNA , PTI NA-91 Bhakkar (3rd time). Former MPA Punjab (2008-13),Studied Law (Punjab Uni) & Formanite. Son of soil & Proud Pakistani 🇵🇰♥️ ضمیرکا قیدی

Bhakkar
Joined March 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Sana_MastiKhel
Sana Ullah Khan Mastikhel
17 minutes
6 ماہ میں بجٹ خسارہ 2 ہزار 300 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ باوثوق ذرائع حکومت کے معاشی بہتری کے دعووں کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہو سکا، صرف سود کی مد میں 5 ہزار ارب روپے سے زائد کی ادائیگی کی گئی
0
8
25
@Sana_MastiKhel
Sana Ullah Khan Mastikhel
2 hours
وکلاء اتحاد زندہ باد✊️ 26ویں ائینی ترمیم نا منظور نا منظور✊️ اللہ علی الحق ہے (بے شک ) ۔ پاکستان کے وکلا نے بھی انگڑائی لے لی الحمد للہ
0
15
110
@Sana_MastiKhel
Sana Ullah Khan Mastikhel
2 hours
🚨سینیٹر مشاہد حسین سید آن فائر 🚨 8 فروری کے الیکشن میں لوگوں نے اپنے ووٹ کو بطور ہتھیار استعمال کیا اور نہ صرف سسٹم کا مقابلہ کیا بلکہ سسٹم کو ہرایا ۔ پاکستان کی 25 کروڑ عوام کو بخوبی علم ہے کہ الیکشن کا رزلٹ کیا تھا؟؟ جو اصل میں جیتا اسے ہرا دیا گیا ۔ #Illegitimate_Govt_is_not_acceptable
0
7
35
@Sana_MastiKhel
Sana Ullah Khan Mastikhel
2 hours
♥️👌
Tweet media one
0
0
11
@Sana_MastiKhel
Sana Ullah Khan Mastikhel
3 hours
قوم آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اس وقت پاکستان کو کوئی شخصیت اکٹھا رکھ سکتی ہے جسے وفاق کی ہر اکائی میں مقبولیت حاصل ہے تو وہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف ہے ۔ جتنی جلدی شفاف الیکشن ہو جائیں اس میں پاکستان اور ریاست کی بھلائی ہے جتنی دیر کریں گے بہت نقصان ہو جائے گا جس پھر مدوا کرنا کسی کے بس میں نہیں رہے گا ۔ میں اداروں سے بھی درخواست کرتا ہوں قوم کی آواز سنیں ، فاصلے بہت خطرناک حد تک بڑھ رہے ہیں ، پاکستان کا سوچیں نوجوان نسل بہت غصے میں ہے قوم پر چوروں کا ٹولہ مسلط کر کے نوجوانوں کے سیاسی شعور کا مذاق اڑایا گیا یہ غصہ بہت خطرناک ہے۔
1
11
42
@Sana_MastiKhel
Sana Ullah Khan Mastikhel
3 hours
ایک سال قبل قوم کا مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر پاکستان کے سینے میں جو خنجر پیوست کیا گیا تھا آج ہر پاکستانی اور ریاست کا ہر شعبہ کے بدن سے اس خنجر کی تباہ کاریاں آشکار ہیں ۔ آئین پاکستان ختم ہوچکا ہے ، عدلیہ کی آزادی کو 26 ویں ترمیم سے تباہ کردیا گیا ،معیشت تباہ ہوچکی ہے ،انتظامی ڈھانچہ مفلوج ہے ،کاروبار تباہ ہوچکے ہیں ،بےروز گاری ،بدامنی ،مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ۔ سفارت کاری میں ہم کہیں موجود نہیں ،پاکستان عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے سے معاشی ، اخلاقی اور سیاسی لحاظ سے ڈگمگا رہا ہے (میری زبان میں خاک ) ، بلوچستان جل رہا ہے قومی وحدت پارہ پارہ ہوچکی ہے صحافت کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے انسانی حقوق کی پامالی میں ہمارا پہلا نمبر ہے ۔ جمہوری آزادیاں سلب کر لی گئی ہیں ، رجیم چینج آپریشن اور مینڈیٹ چوری کی وارداتوں نے ریاست کا گلا گھونٹ دیا ہے ۔ جنگل کا قانون ہے فارم 47 کی پارلیمنٹ ربڑ سٹیمپ بن چکی ہے ۔ پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین دور میں لوگ بے بسی اور ایک قیدی اور غلامی میں سانسیں لے رہے ہیں ۔ آج پاکستان کو بچانے کا واحد آپشن صرف ایک ہی ہے کہ آئین کی حکمرانی قائم کی جائے ، فوری شفاف الیکشن کروا کے اقتدار عوام کے حقیقی نمائندوں کے سپرد کیا جائے باقی سب کچھ ڈھکوسلا ہے دھوکہ ہے فراڈ ہے ۔ جعلی حکمرانوں نے پاکستان اور ریاست کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے ۔ اس بدبخت ٹولے نے ہر طرف تباہی پھیر دی ہے ، اربوں روپے کے جھوٹے اشتہارات دے کر قوم کا جس طرح مذاق اڑایا گیا ہے کونسا تیر مارا ہے 9 اپریل 2022 کے بعد سے آپ نے کونسے سرخاب کے پر لگا دئیے ہیں ۔ پاکستان کو جھوٹ ظلم بربریت بددیانتی مینڈیٹ چوری آئین شکنی انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہی آپکی کارکردگی ہے
0
4
30
@Sana_MastiKhel
Sana Ullah Khan Mastikhel
16 hours
شاہزیب خانزادہ بھی بول پڑا 🚨 شاہزیب خانزادہ نے گزشتہ رات الیکشن کمیشن کے کردار اور ن لیگ کی شکست فاش کو ایکسپوز کر کے زبردست ذلیل کیا اور فارم 47 کی ناجائز حکومت میں تھوڑی بھی سیاسی اور اخلاقی حیثیت کو بحال کرنا ہے تو نئے انتخابات کا اعلان کریں۔
3
196
689
@Sana_MastiKhel
Sana Ullah Khan Mastikhel
16 hours
RT @Aziz_Ahmad_PTI: کاشف واقع ایک مدبر صحافی ھے ویسے صحافت تو ختم ہوگئی لیکن چند ایک باقی ہیں
0
5
0
@Sana_MastiKhel
Sana Ullah Khan Mastikhel
2 days
My all times favourite Hero, ie: Cricket, Philanthropist , Shoukat Khanum cancer Hospital , Namal uni, Al-Qadir uni ,last but not least #The_iconic_The_Legend one and only Imran khan❤️ the man of Courage, brave and Committed great Muslim leader. #Release_Imran_khan
21
1K
4K
@Sana_MastiKhel
Sana Ullah Khan Mastikhel
2 days
👍♥️👌
@MoonisElahi6
Moonis Elahi
2 days
گجرات میں پکڑ دھکڑ شروع کی ہوئی ہے تاکہ لوگ باہر نہ نکلیں۔ جاؤ ان کو بھی پکڑو
0
4
36
@Sana_MastiKhel
Sana Ullah Khan Mastikhel
2 days
عمران خان زندہ باد 🔥
@FaridMalikPK
Farid Malik
2 days
نہ وہ باغی نہ غدار قیدی نمبر 804 قزافی سٹیڈیم میں نعروں کی گونج
2
40
208
@Sana_MastiKhel
Sana Ullah Khan Mastikhel
2 days
#یومِ_سیاہ_8_فروری پاکستان کے کروڑوں عظیم ووٹرز کے مینڈیٹ پر ڈاکے کا دن
Tweet media one
1
8
43
@Sana_MastiKhel
Sana Ullah Khan Mastikhel
2 days
#صوابی الحمد للہ ! عوام کا ٹھاٹیں مارتا ہوا سمندر ، ہزاروں کی تعداد میں کپتان کے جانثار صوابی جلسہ گاہ میں موجود۔ یہ ہے وہ عوامی طاقت جس کا مینڈیٹ قابض مافیا نے 8 فروری کو لوٹا، ایسے بدکردار عناصر کا قوم ہر صورت احتساب کرے گی۔ صوابی جلسے کے مناظر! #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ #8FebBlackDay #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
4
13
@Sana_MastiKhel
Sana Ullah Khan Mastikhel
2 days
مینڈیٹ چوری اوپر سے سینہ زوری ۔۔۔۔نامنظور نامنظور ۔۔۔ آج عوام پاکستان کے ووٹ کی پرچی سے برپا کئے گئے جمہوری انقلاب اور مینڈیٹ چوری کی تاریخی واردات کو ایک سال ہوگیا۔ جس طرح عوامی مینڈیٹ کو فارم 47 کی جعل سازی کے ذریعے پاوں تلے روندا گیا اور 25 کروڑ عوام کی توہین کی گئی اس کی مثال مہذب دنیا کی 200سالہ جمہوری تاریخ میں کہیں اور نہیں ملتی ۔ عوام پاکستان نے جس طرح ایک سال قبل آج کے تاریخی دن ووٹ کی پرچی سے ظلم و استبداد اور یزیدیت کے بتوں کو پاش پاش کر کے اپنے محبوب لیڈر عالم اسلام کے ہیرو عمران خان کو فقید المثال کامیابی سے ہمکنار کیاتھا۔ مگر استبدادی ٹولے نے گن پوائنٹ پر جس طرح عوامی مینڈیٹ پرشب خون مار کر پاکستان عوام کی بے توقیری اور آئین پاکستان کی بے حرمتی کر کے ریاست پاکستان کے سینے میں وہ خنجر گھونپا جس سے ریاست کا بدن لہو لہان ہوچکا ہے ۔ عوامی مینڈیٹ کی بے حرمتی اور آئین پاکستان کی پامالی کے زخموں سے چور ریاست اس وقت وینٹیلیٹر پر بقا کی بھیک مانگ رہی ہے ۔ آج پوری قوم مینڈیٹ چوری اور آئین پاکستان کی بدترین پامالی پر یوم سیاہ منا رہی ہے وہیں بےشرمی اور ڈھٹائی سے فارم 47 کی خلعت پہنے جعل ساز ٹولہ حکومت ایوانوں پر قبضہ کئے بیٹھا ہے ۔ آج میں مینڈیٹ چوری اور آئین کی پامالی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اپنے قائد عمران خان ، ہزاروں پابند سلاسل حقیقی آزادی کے مجاہد وں ، شہدا حقیقی آزادی اور جمہوری جدوجہد کرنے والی قوم کی بے مثال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مطالبہ کرتا ہوں کہ ریاست بچانے کا اب واحد راستہ آئین پاکستان کی مکمل عمل داری اور منصفانہ الیکشن کے ذریعے عوام کے حقیقی نمائندوں کو اقتدار سپرد کرنے کے سوا کوئی دوسرا نہیں ۔ عمران خان سمیت تمام سیاسی قائدین اور سیاسی کارکنوں کو فی الفور رہا کیا جائے ۔ تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں کام کریں ۔ میں یہ بات بھی سیاست کے ایک ادنیٰ طالب علم ہونے کے ناطے واضح کرنا چاہتا ہوں کہ آئین کی عمل داری اور منصفانہ الیکشن کے سوا اس وقت کوئی دوسرا آپشن موجود نہیں جس سے پاکستان کے سیاسی معاشی انتظامی بحران پر قابو پایا جا سکے۔ اس میں جتنی دیر ہوگی پاکستان اور ریاست کا نقصان ہی نقصان ہے ۔ رب کریم ہم سب پر رحم فرمائے اور ہمیں سیدھا راستہ دکھائے۔آمین!
1
8
51
@Sana_MastiKhel
Sana Ullah Khan Mastikhel
3 days
#یوم_سیاہ_8_فروری پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں عوامی مینڈیٹ پر تسب سے بڑا ڈاکہ۔۔۔ عوام مینڈیٹ کی توہین ۔۔۔اخلاقیات اور Legitimacy سے عاری فارم 47 کی حکومت۔
Tweet media one
0
1
7
@Sana_MastiKhel
Sana Ullah Khan Mastikhel
3 days
#Self_explainatory 🤷‍♂️
0
0
2
@Sana_MastiKhel
Sana Ullah Khan Mastikhel
3 days
قائد وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر کل بروز ہفتہ صوابی میں عظیم الشان جلسہ ہوگا. آپ تمام پاکستانی زیادہ سے زیادہ جلسے میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔ 8 فروری 2024 کو دن دیہاڑے پاکستانی عوام کا مینڈیٹ چرایا گیا تھا، دھاندلی اور Auction کی وہ مثالیں قائم کیں جس کی نظیر ماضی میں نہیں ملتیں۔ خان کی ہدایت پر، پوری قوم نے یہ دن یوم سیاہ کے طور پر منانا ہے۔ #Form_47_Govt_is_not_acceptable #Release_Political_Prisoners #Recovery_of_Mandate_or_Fresh_Election
Tweet media one
0
5
49