SaminaSays Profile Banner
Samina Peerzada Profile
Samina Peerzada

@SaminaSays

Followers
298K
Following
6K
Media
97
Statuses
5K

Actor, Director, Producer. Now on Twitter. Opinions: Own. RT's: Not Endorsements. Welcome you to connect & interact.

Lahore, Pakistan
Joined September 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SaminaSays
Samina Peerzada
8 years
Tweet media one
1K
597
13K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
I was there
Tweet media one
4K
12K
74K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
GhabrAna nahi hai. It’s a new beginning. 2/3 rd majority is better than a coalition government. Chin up people. We stand with our skipper.
2K
7K
47K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
Ab kaun selected hai?Hum nay pehlay bhi elect kiya tha hum phir elect karain gay.
1K
6K
39K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
My dear Kaptaan more power to you.let’s prepare for the next elections. I stand with you absolutely Yes.
894
5K
39K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
انٹر نیٹ بند کردینے سے کیبلز آف ائر کرنے سے سچ چھپ نہیں سکتا الیکشن تو کرنا پڑینگے۔ free n fair Elections NOW.
1K
10K
38K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
پاکستان کے کپتان کو اللہ کی امان میں دیا.
1K
7K
37K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
Ballay bai Ballay. Shandaaar Mulk Kay Shandaar Awam.
484
6K
35K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
Apnay Kaptaan ko Allah ki amaan mai diya.
2K
4K
34K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
کچھ رہ تو نہیں گیا جو ملک کے ساتھ نہ کیا ہو ظالمو.
461
6K
31K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
Majority hum hain yeh mulk humara hai 22 crore awam ka. Humaray Tax say state ki tamam machinery chalti hai aur humaray vote ki taqat say Jamhoori taqat. Hum awam hain hum Jamhoor hain.
827
6K
31K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
اگر آج عمران خان واپس آجاتا ہے تو مجھے یقین ہے پورے پاکستان سے اور پوری دنیا سے پاکستانی اتنا روپیہ جمع کریں گے کہ پاکستان کو ہر مشکل سے نکال سکیں۔ اتنا بھروسے ہے ہمیں کپتان کی ایمانداری پر۔.
3K
7K
29K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
کب ہوش آئیگا جب ملک ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیگا۔ آدھا تو پہلے ہی گنوا بیٹھے ہیں۔ خدارا شب خوں کا جشن منانا چھوڑو ملک کی فکر کرو۔ بوش کے ناخن لو Wake-up Pakistan دھونس ذبردستی نامنظور.
1K
8K
26K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
فوری الیکشن اور صرف فوری الیکشن.
1K
7K
26K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
مداخلت غیر کرتے ہیں اور سازش اپنے اور شب خوں دشمن۔ کیا میں سہی سمجھی؟.
1K
6K
26K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
کپتان تیرے جزبے کو سلام۔ غلطی سنوارو الیکشن کراو۔ ہم تیار ہیں.
615
6K
25K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
اب بس بہت ہوگیا فوری الیکشن کرائیں تاکہ جو غلطی ہو گئی ہے اسے سدھاریں ۔یہ کوئ مزاق ہے بھلا.
2K
6K
25K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
ہم عورتیں ایک بہت بڑی طاقت ہیں ، ہم اپنے ووٹ سے انقلاب لا سکتی ہیں۔ ہم پاکستان کی آبادی کی52% ہیں یعنی ہم اکثریت میں ہیں - تو زرا سوچئے پیاری بہنوں۔ #الیکشن کراوُ_پاکستان بچاوُ.
831
7K
25K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
اگر ہر ایک شہری اسی طرح بیدار رہا تو دنیا کی کوئ طاقت ہمیں ترقی سے نہیں روک سکتی۔ #الیکشن_کراو_ملک_بچاو.
757
7K
25K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
ہم اس عید پر عہد کرتے ہیں کے ہم حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور فوری صاف اور شفاف الیکشن کے لئے جدوجہد کرتے رہیں گے۔ پاکستان زندہ باد جمہوریت پائندہ باد.
912
6K
24K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
کوئی رہ تو نہیں گیا حلف لینے سے.
2K
5K
24K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
خدارا نوشتہُ دیوار پڑھ لیں۔ قوم کے صبر کو نہ ہی آزمائیں تو اچھا ہے۔ الیکشن اور صرف الیکشن ہی اس اضطراب کا حل ہیں.
1K
6K
24K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
اگر کسی قانون کی پاسداری نہیں کرنی ہے تو جیلوں کے دروازے کھول دیں تاکہ سارے ملزم گھر پہ عید منائں اور عام معافی کا اعلان بھی کردیں ۔قانون سب کے لئے برابر.
949
6K
23K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
عمران خان نے ہزار غلطیاں کی ہونگی پر کسی نے ہمارے اوپر مسلط تو نہیں کیا۔ ہم نے اسے elect کیا تھا ہم پھر اسے elect کرینگے۔ Fair n free elections.
903
6K
23K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
#ہاں وہ لاڈلاہے وہ ہمارا لاڈلا ہے.
471
4K
23K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
Pakistani apnay faislay Khuda karain gay. Hum aik azaad Qom hain.
359
2K
21K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
پاکستان کو بچاوُ الیکشن کراوُ-.
677
5K
20K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
کتنا اور الجھائنگے ہمیں ہر الجھن کا ایک ہی حل ہے صاف اور شفاف الیکشن۔.
486
5K
20K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
کوئ جانتے بوجھتے اپنے ملک کو نقصان کیسے پہنچا سکتا ہے ؟۔ #غلطی سدھارو الیکشن کراوُ.
708
5K
20K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
#غلطی سدھارو۔ملک سنوارو۔الیکشن کراوُ.
516
6K
20K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
Hum aik Azaad Qom hain.Hum apnay faislay khud karain gay.
594
2K
20K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
بھکاری قوم کے لیڈر اور خودار قوم کے لیڈر فرق صاف ظاہر ہے باقی آپ سب عقلمند ہیں.
427
3K
19K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
#پاکستان کو بچاو الیکشن کراو.
861
5K
19K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
دعائیں تو عرش ہلا دیتی ہیں دلوں میں رحم بھی ڈال دینگی۔ یا اللہ میرے پیارے رب میرے ملک کو تمام مشکلات سے نکال اور صاحب اقتدار کو عقل دے اور جن سے غلطی ہو گئی ہے انہیں اپنی غلطی سدھارنے کا موقع بھی دے ۔آمین ثم آمین اور پلیز اللہ میاں الیکشن کرانے والوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں ۔.
864
5K
19K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
We the citizens of Pakistan are watching every deal every move. People in the corridors of power are forgetting it’s the voter that matters in the end.
761
3K
19K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
ہائے سازش کا مداخلت ہونا اور مداخلت کا سازش ہونا۔ اور انکا پشیماں نہ ہونا.
288
4K
18K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
اگر الیکشن کا اعلان ہو جائے تو اس سے بہتر عیدی نہیں ہوسکتی پاکستانیوں کے لئے.
533
4K
18K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
We want Elections. NOW.
349
4K
18K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
ہم ایک غیور قوم ہیں۔ میرا پیارا پاکستان سلامت رہے۔ آزاد رہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
535
8K
17K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
سازش- مداخلت- غداری؛: ہمیشہ پاکستان ہی کیوں۔اب بس #الیکشن کراوُ پاکستان بچاوُ.
466
5K
17K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
اسمبلیاں تحلیل فوری الیکشن کا اعلان مانگ رہا ہے پاکستان.
313
4K
17K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
ہم تیار ہیں ووٹ ڈالنے کے لئے۔ فوری الیکشن.
442
4K
16K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
Hum hongay kamyaab. Mera mulk shaad o abaad. rahay.
470
1K
17K
@SaminaSays
Samina Peerzada
4 years
My Valentine
Tweet media one
728
405
17K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
Well done Lahore. Bravo.
314
2K
16K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
Shabash for the health cards in Punjab and NCOCs brilliant handling of Covid . CM Buzdar Dr Yasmeen Rashid Asad Omar and PM IK. Bravo.
156
2K
16K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
پاکستانیوں تیار رہو۔ خوشخبری ۔ دو مہینوں میں الیکشن۔ بلے بئ بلے۔انشااللہ.
1K
4K
16K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
غلطی سدھارنے کی بجائے سب ملکر غلطی پہ غلطی کئے جا رہے ہیں ملک و قوم کی کسی کو خبر نہیں۔ زبان خلق کو نقارہُ خدا سمجھو۔ خدارا الیکشن کراوُ- ملک بچاوُ.
377
5K
16K
@SaminaSays
Samina Peerzada
6 years
Yes we SELECTED IK n then ELECTED him as our PM. Bravo people of Pakistan.
324
3K
16K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
اس خطے کے لوگ نڈر ہیں - ڈرپوک ہوتے تو کیا پاکستان بنا پاتے۔ میرا پاکستان سلامت رہے میرے نڈر عوام قائم و دائم رہیں۔پاکستان زندہ باد.
343
4K
16K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
Pakistan is extremely vulnerable please announce elections,Free and fair without delay.
766
4K
16K
@SaminaSays
Samina Peerzada
2 years
شہباز گل کو جینے دو ۔ زندہ رہے گا تب ھی تو آپکے سوالوں کے جواب دیگا نا ۔ ظالمو !.
639
4K
16K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
ووٹ کو ��زت مل ہی گئ بل آخر.
357
2K
15K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
بہت لمبی لڑائی لڑنی پڑے گی اگر یہ فرسودہ نظام بدلنا ہے تو- یہ ایک اکیلے کا کام نہیں پوری قوم کی زمہ داری ہے.
446
4K
15K
@SaminaSays
Samina Peerzada
2 years
عمران خان ہمارا کپتان اللہ حفاظت کرے.
499
3K
15K
@SaminaSays
Samina Peerzada
2 years
Happy birthday to Me.
4K
1K
14K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
میرا کپتان سلامت رہے میرا ملک آزاد رہے میرے لوگ باہمت لوگ سدا سلامت رہیں.
381
3K
14K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
کوئ بدگمان نہی ہورہا ہمیں اپنے کپتان کی حکمت عملی پر بھروسہ ہے# الیکشن کی تاریخ کا انتظار ہے.
252
3K
14K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر شخص کو میرا سلام۔ پاکستان زندہ باد پاکستانی عوام پائیندہ باد.
502
3K
14K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
جس دن ہر شہری کے دل میں یہ احساس جاگ گیا کہ پاکستان ہمارا گھر ہے کرایہ کا مکان نہیں پاکستان بدل جائیگا- دل بدلو الیکشن کراوُ.
321
4K
14K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
عام انتخابات کیوں نہیں کراتے ڈر کس چیز کا ہے۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے دو نہ ظالمو.
1K
3K
14K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
Kuch bhi na Kaha aur keh bhi gaye….
319
1K
14K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
یا اللہ چولستان میں بھی اپنی رحمت برسادے تیرے بندے پیاسے ہیں تکلیف میں ہیں -زندگی آسان کردے میرے رب -.
938
3K
14K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
شکر ہے ہم بدل رہے رہیں ووٹ کی طاقت کو سمجھ رہے ہیں۔.
117
2K
14K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
وقت آگیا ہے کہ ہر پاکستانی کو اپنے حقوق و فرائض کی آگہی ہونی چاہئے۔ اپنا آئین پڑھنا چاہئے اور سمجھنا چاہئے اور کیا کوئ آپکو بغیر وارنٹ کے پکڑ سکتا ہے اور آپکے گھر میں داخل ہوسکتا اور ایسے وقت میں آپکو کیا کرنا چاہئے۔ میری معلومات کے لئے کوئ وکیل صاحب مجھے بتائینگے ۔ پلیز.
469
3K
14K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
You can fool some of the people some of the time but you cannot fool all of the people all of the time. We are watching and we know.
603
4K
14K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
یا اللہ میرے ملک کی حفاظت کرنا میرا ملک مشکل میں ہے میرے ملک کے لوگ تکلیف میں ہیں.
644
3K
14K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
۱۸ ویں ترمیم کا فائدہ کیا سارے صوبوں کو ہوا؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو بلوچستان اور سندھ اتنے پسماندہ کیوں ھیں؟وہاں میرے عام پاکستانی اتنے غریب کیوں ہیں؟.
771
4K
13K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
انتخابات میں دھاندلی سے چھٹکارے کے لئے صرف اور صرف EVM. الیکٹرونک ووٹنگ مشین۔ اللہ کرے یہ دن بھی دیکھنا نصیب ہو.
219
3K
13K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
کسی کو معلوم ہے کہ بہتان لگانے والے کیے لئے اسلام میں کیا سزا ہے.
2K
3K
13K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
ہم کیسا پاکستان اپنے بچوں اور انکے بچوں کے لئے چھوڑ کر جائینگے۔یہ سوال روز اپنے آپ سے پوچھنا ہے ہمیں۔.
481
3K
13K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
شاباش پنجاب۔ شاباش پاکستانیو.
118
2K
13K
@SaminaSays
Samina Peerzada
2 years
اب کہنے کو کچھ بچا ہی نہیں.
323
2K
13K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
ہم بہت غلط سمت میں جارہے ہیں۔واحد حل انتخابات ہیں۔ #آزاد منصفانہ فوری انتخابات.
314
3K
12K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
جمہور کی آواز سنو- الیکشن کراوُ.
489
3K
12K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
میرے پیارے رب - شکریہ.
166
2K
12K
@SaminaSays
Samina Peerzada
2 years
خان صاحب کو اس اسمبلی سے نااہل کیا گیا ہے جس اسمبلی سے وہ پہلے ہی استعفا دے چکے ہیں۔ واہ.
848
2K
12K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
IK Humain lambi neend say jaganay ka shukria. Humnay is political theatre Kay saray chehray jan liay hain pehchan liay hain.
202
2K
12K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
اے میرے رب میرے پیارے رب میرے ملک کے تمام لوگوں کو غلامی سے بچا ہمت دے کہ وہ اپنے فیصلے خود کرسکیں۔ آمین.
568
3K
12K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
عقلمند لیڈر 50 سال کی منصوبہ بندی کرتا ہے اور اگلے سو سال کے آنے والے اندیشوں سے آگاہ کرتا ہے۔ بےوقوف لوگ ہر بات کا بتنگر بناتے ہیں اور ہر لفظ کو پکڑ کر بال کی کھال نکالتے رہتے ہیں۔.
285
4K
11K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
پاکستان پہ رحم کردو خدارا۔ یہ ۲۲ کروڑ لگوں کی زندگیاں ہیں کوئی تماشہ نہیں.
287
2K
11K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
سال ہا سال لگ جاتے ہیں ملک کی عزت اور ساکھ بنانے میں اور بغیر سوچے سمجھے یہ کیا کر دیا ظالمو.
341
3K
11K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
نوشتہُ دیوار پڑھ لیں! فوری الیکشن کرائیں صاف اور شفافNo games Please.
350
3K
11K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
میرے ملک کے بے حس بڑوں نے جانتے بوجھتے غلطی نہیں سدھاری .انا کی سولی پر پورے ملک کو چڑھا دیا اور ملال بھی نہیں.
374
3K
11K
@SaminaSays
Samina Peerzada
2 years
یہ ملک بھی میرا یہ فوج بھی میری یہ عوام بھی میری.
274
2K
11K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
یا اللہ میں نے پورے پاکستان کو آپ کی امان میں دیا۔ یا رب العالمین اپنے بندوں کو عقل دے اور دلوں میں نرمی۔ آمین.
428
2K
11K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
جیتے رہیں میرے ملک کے عوام۔ ووٹ کی طاقت زندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد۔.
103
2K
11K
@SaminaSays
Samina Peerzada
2 years
انتخابات انتخابات انتخابات واحد حل !!!.
353
1K
11K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
بہت کچھ کہنے کو جی کرتا ہے پر سمجھ نہیں آتی کہاں سے شروع کروں۔ میرا ملک کتنی تکلیف میں ہے کسی کو احساس ہے۔ یہ ہم کیا کرتے رہتے ہیں ہر تھوڑے عرصے کے بعد۔ جمہوریت کو پنپنے میں صدیاں لگ جاتی ہیں اور ہم ایک پل میں جمہورئت کو نیست و نابود کر دیتے ہیں۔اتنا دُکھی تو میں کبھی نہ تھی.
696
3K
10K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
Itna toh huwa sub log pehchanay gaye.
224
1K
10K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
Baqi sub agar ghair qanooni hai toh wafadari khareedna kiya qanooni hai. Bus yoonhi Khayal aya!.
366
1K
10K
@SaminaSays
Samina Peerzada
2 years
ہم شرمندہ ہیں ارشد شریف۔ ہم اپنے لوگوں کا خیال نہیں رکھتے لیکن آپ امر ہوگئے.
154
2K
10K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر۔ لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا.
128
2K
10K
@SaminaSays
Samina Peerzada
4 years
Shukar!.
156
655
10K
@SaminaSays
Samina Peerzada
2 years
ملک بھی میرا فوج بھی میری.
382
2K
10K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
My Twitter family hum nay GhabrAna nahi hai Apnay Kaptaan ka saath nahi chhorna. Game toh ab shuru huwi hai. Hum Jeetaingay. Hamesha Such ki jeet hoti hai. Logon ki support hawa ka Rukh badal Degi. Pakistan zindabad.
396
2K
10K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
صاف شفاف فوری انتخابات ہمارا حق ہے۔ دھاندلی کرنا ملک سے غداری کرنا ہے.
168
2K
10K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
Bol Kay lub azaad hain teray. Hum hi badlain gay Pakistan. Change starts with one single person. Let’s make Pakistan a safe place for every citizen. Let’s be responsible citizens. Let’s keep Pakistan clean.
161
1K
10K
@SaminaSays
Samina Peerzada
2 years
کچھ رہ تو نہیں گیا جو ابھی کرنا باقی ہے اپنے وطن کے ساتھ.
309
2K
10K
@SaminaSays
Samina Peerzada
3 years
مجھے یقین ہے میرے ملک کے لوگ حق اور سچ کے ساتھ بلا خوف و خطر کھڑے ہیں اور جیت ہمیشہ سچ کی ہی ہوتی ہے۔ پاکستان زندہ باد #اتحاد تنظیم یقین محکم پائندہ باد.
124
2K
9K