Actions speak louder than words
✨جب آپ مشکل میں ہوں✨
✨تو دھیان دیں کہ✨
کون ہے جو آپ کے قریب رہنا چاہتا ہے❤️ آپ کو تلاش کرتا ہے اور اب بھی آپ میں خوبصورتی دیکھتا ہے❤️ آپ پر رحم کرتا ہے آپ کے لئے وقت نکالتا ہے❤️ آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کی کوشش کرتا ہے ❤️
محبت یہی ہے