اتھرا پٹواری PML-N Profile Banner
اتھرا پٹواری PML-N Profile
اتھرا پٹواری PML-N

@Salmanshahid645

Followers
32,149
Following
2,166
Media
6,717
Statuses
214,510

میں نواز شریف سے "عقش" کرتا ہوں #PMLN #AntiPTI on Threads

Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
8 months
آج ایک کارنر میٹنگ میں بات کرنے کا اچانک موقع ملا تو کچھ یوں ارشاد فرمایا 😊
15
120
317
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
8 months
تمہیں مریم اورنگزیب نے 45 منٹ پہلے بتایا کہ یہ فیک نیوز ہے مگر تم نے ٹویٹ ڈیلیٹ نہیں کی اب میں بتانے لگا ہوں ۔۔ حرام دیا یہ فیک نیوز ہے
@AsadAToor
Asad Ali Toor
8 months
Ms ⁦ @MaryamNSharif ⁩ now has two bulletproof cars, four police squad vehicles, a traffic wardens’ pilot, and one signal jammer vehicle for her security. The entire squad has arrived at Ms Nawaz’s residence in Jati Umra.
427
506
1K
52
754
2K
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
8 months
قیادت سے گزارش ہے اب ایسے نوجوان خون کو سامنے لائیں جنہوں نے بڑے بڑے سورماوں کو ناصرف شکست دی ہے بلکہ آپکے بیانیے کا بوجھ بھی ہمت اور جرات کے ساتھ اٹھایا ہے۔
16
547
2K
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
کل ریلی کے دوران دو لوگوں کو دیکھ کر دل بہت خوش ہوا ایک ہاشمی صاحب اور ایک گل بخاری.... اور میں نے گل آپا کا شکریہ بھی ادا کیا کہ وہ ہماری اس جدوجہد میں ہمارے ساتھ ہیں.... سچ آ نائس لیڈی @GulBukhari
Tweet media one
51
373
1K
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
8 months
ملک ریاض تم بہت طاقتور ہوئے مگر ہم کوئی حامد میر تھوڑی ہیں جو تمہارے #ایک_سو_نوے_ملین_پاونڈ بچانے کے لئے تمہارے کتے بن جائیں
11
695
1K
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
2 years
ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے کہیں سے ملاحظہ فرما لیں ایک یوتھیا روسٹ ہوگیا
44
562
1K
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
1 year
حکیم سعید نے یہودی ایجنٹ کہا تو قتل قندیل بلوچ نے پنکی سے معاشقے کا بتایا تو قتل مولانا سمیع الحق نے بتایا کہ عمران آسیہ کو رہائی کرنے کی قیمت لے چکا تو قتل عامر لیاقت نے کہا کہ میں تمہارے راز کھولوں گا تو قتل وکیل عبدالرزاق نے عمران پر آرٹیکل 6 کے تحت کیس کیا تو قتل
16
837
1K
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
8 months
"پھر پی ٹی آئی والے کہیں گے ہمارے ساتھ دھاندلی ہوگئی ہے" میرے بیٹے نے ویڈیو بنائی ہے۔۔۔ Next generation is ready for Sher In Sha Allah
12
456
1K
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
3 years
یار ڈینگی ہوگیا ہے پلیٹلٹس 132 پر آگئے ہیں اور بی پی بار بار خطرناک حد تک گررہا ہے صبح 79/47 ہوگیا تھا اور یوں محسوس ہورہا تھا کہ شاید کہانی مک گئی اے... آپ لوگوں میں سے کسی کی دل آزاری کی ہو تو معاف کیجیئے گا
320
85
1K
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
7 years
ہم نے تو نواز شریف کے ہر دشمن کو ذلیل ہی ہوتے دیکھا ہے۔۔۔۔ تھوڑا انتظار فرما لیں موجودہ دشمن بھی ذلیل و خوار ہی ہوں گے
215
277
1K
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
اگر طارق جمیل نے واقعی پنکی پیرنی کو خواتین کے لئے رول ماڈل قرار دیا ہے تو ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک مولانا کی بیٹیوں بھتیجیوں نواسیوں بھانجیوں کو اور مولانا کی بیوی کو پنکی پیرنی کے نقشِ قدم پر چلائے۔۔۔ سب بولو آمین
111
325
969
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
7 months
بیگ پر میاں صاحب کی تصویر دیکھ کر وہ بچہ یاد آگیا جس نے کہا تھا نواز شریف آتا ہے تو آٹا سستا کرتا ہے 😥
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
7 months
CM Punjab ‘Nigehban’ Ramadan raashan packages ready to be delivered to the doorsteps of the deserving. First ever exercise of the kind. Alhamdolillah! آپ کا حق آپ کی دہلیز پر !
1K
2K
6K
28
371
1K
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
3 years
آصف علی نا ہوگیا نواز شریف ہوگیا تھوڑی دیر کے لئے آتا ہے اور ٹیم کی تقدیر بدل کرچلا جاتا ہے
6
120
944
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
8 months
پٹواریو !! آج اس شخص کو اسکے انجام تک پہنچانے کے لئے اپنی آواز اٹھاو #ArrestSaddiqeJan
20
749
985
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
8 months
یہ بھی #ایک_سو_نوے_ملین_پاونڈ والے کا کتا ہے
Tweet media one
31
675
926
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
1 year
جی ہاں آپ درست سمجھ رہے ہیں کہ اسی صدر نے تعنیناتی کے نوٹیفیکیشن پر سائن کئے ہیں جس نے فائز عیسیٰ صاحب کے خلاف ریفرنس بھجوایا تھا
4
101
760
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
میاں محمود الرشید کا بیٹا برہنہ حالت میں لڑکی کے ساتھ گاڑی میں غلط حرکات کررہا تھا، اب یوتھیئے اس پر کہیں گے کہ وہ لڑکی ہماری بہن تھی اور محمود الرشید کا بے چارہ نیک بیٹا تو اسکو کپڑے پہننے سکھا رہا تھا 🤣
28
229
640
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
2 years
ٹرمپ کی عمران خان کو یہ شاباشی تو یاد ہوگی جس میں اس نے عمران خان کو کہا تھا کہ "مسئلہ یہ تھا کہ تم (عمران) سے پہلے پاکستان ہمارے لئے کچھ نہیں کررہا تھا بلکہ ہمارے خلاف تخریبی کام کررہا تھا" اور عمران خان تائید میں سر ہلا رہا ہے... یہ ہے عمران خان کی اصلیت....
13
442
673
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
5 years
آجکل یوتھئے وینا ملک کو نیک اور پاکباز خاتون ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں. یوتھیو میری دعا ہے کہ اللہ تمہیں وینا ملک جیسی بہن بیٹی اور بیویاں عطاکرے. اب کہو آمین ن ن ن ن 😊
47
154
630
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
8 months
لو پٹواریو ! ایک اور بے غیرت آگیا ہے پی ایم ایل این پر بھونکنے کے لئے۔۔۔۔ سنبھال لو اسے بھی۔۔۔۔ @_Mansoor_Ali
@RShahzaddk
RAShahzaddk
8 months
کوئی اس لپاڑے کو بتائے کہ نون کا الیکشن سے کیا تعلق اگر یہ حلالی ہے تو نام لے ان کا جن پر اسے شک کہ دھاندلی کی ہے باقی ایک بی اے تھرڈ ڈویژن جرنیلی سفارش پر بھرتی فریج بیچنے والا اب ہمیں باتیں سنائے گا ؟ ایک خبریں پڑھنے والا بھی تجزیہ نگار بن گیا
235
1K
3K
28
367
653
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
سوچا کہ چوہدری نثار کو بیچ کر شاہد خاقان عباسی خرید لوں... جب خاقان عباسی کو خریدنے گیا تو پتا چلا کہ چوہدری نثار کی قیمت میں تو عباسی صاحب کا ایک جوتا بھی نہیں ملے گا......
13
182
614
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
3 years
استاد : ماں مر گئی پر جملہ بناؤ شاگرد: ملک ریاض کی برطانیہ کے ویزے کی منسوخی کا سن کر میڈیا کی ماں مر گئی ہے
13
112
636
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
7 years
گاہک: پانچ کلو دودھ دینا دوکانددار: خیر اے فرنی بنان لگے او گاہک: ماما دودھ دے ریمارکس نہیں اینا تو جج.....
21
224
606
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
او پٹواریو تم بھی بات کا بتنگڑ بنا لیتے ہو۔۔۔ جس فرانس کے صدر کا عمران نے فون نہیں اٹھایا وہ پاکستان تحریک انصاف فرانس کا صدر تھا نا کہ فرانسیسی صدر۔۔۔۔ 😜😜😜😜
11
196
598
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
یار کیا زعیم قادری زعیم قادری لگا رکھی ہے۔۔۔ اگر نواز شریف کا ساتھ شہباز شریف نے بھی چھوڑا تو ہم شہباز شریف کو بھی چھوڑ دیں گے یہ زعیم قادری کس کھیت کی مولی ہے۔۔۔
20
157
541
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
2 years
سکول جاتے ہوئے نانو کے گھر جاتے ہوئے
Tweet media one
Tweet media two
19
178
542
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
بیگم کلثوم نواز بھی ٹھیک گیارہ ستمبر کو انہیں کی بربریت کا نشانہ بنیں جن کی بربریت کا نشانہ آج ہی کے دن قائداعظم محمد علی جناح بنے تھے
3
237
534
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
3 years
یار سارے علی محمد خان کے پیچھے پڑ گئے ہو کسی نے قائداعظم کی ضمانت کا بندوبست بھی کیا یا نہیں ؟
13
84
528
@Salmanshahid645
ا��ھرا پٹواری PML-N
6 years
عمران خان کے ام الاجتماعات کے مقابلے میں میاں صاحب نے آج ابو الاجتماعات کر کے دیکھا دیا.... 😆
27
165
497
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
3 years
حامد میر کو پتا تو چل گیا ہو گا کہ نواز شریف کے بارے میں جھوٹ بولنا کتنا آسان اور اسٹیبلیشمنٹ کے خلاف سچ بولنا کتنا مشکل کام ہے....
6
108
506
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ دے دیا ہے کہ پشاور میٹرو میں تاریخ کی بدترین کرپشن کی ہے اور ایسی کمپنی جسے دیگر صوبوں میں بلیک لسٹ کیا گیا تھا اسے ٹھیکہ دے کر نوازا گیا ہے یعنی قوم کے اربوں روپے برباد بھی ہوئے ہیں اور ناقص میٹیرل سے لوگوں کی زندگیوں کو بھی خطرہ ہوسکتا ہے
8
239
515
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
1 year
ٹائٹن آبدوز کے حوالے سے اب امریکی کوسٹ گارڈز بتارہے ہیں کہ آبدوز کے لاپتا ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی تھی جو امریکی بحریہ کے خفیہ لانگ رینج سونار نظام نے ریکارڈ کی تھی۔ یعنی یہ آبدوز پانی کے شدید پریشر کیوجہ سے ایک ہی جھٹکے میں پھٹ گئی ہوگی 1/4
Tweet media one
2
50
496
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
عمران خان کی جی ایچ کیو حاضری سب کہہ رہے تھے کہ عمران خان ابھی تک قائداعظم کے مزار پر نہیں گیا۔۔۔۔ قائداعظم کے مزار پر جائے یا نا جائے مگر اپنے اصل دربار پر حاضری دینے پہنچ گیا ہے
7
184
483
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
جہانگیر ترین اپنا علاج کروانے لندن روانہ۔۔۔۔ لندن ڈاکٹرز نے جہانگیر ترین کو واپس کے پی کے کے سرکاری ہسپتال میں ریفر کر دیا اور کہا کہ انی دیا ایتھے امب لین آیا ایں۔۔۔ یاد رہے یہ جملہ انہوں نے انگریزی میں کہا تھا
16
222
474
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
میں نے جائے نماز پر بیٹھے غصے سے خان صاحب کو دور ہٹنے کا اشارہ کیا تو وہ صوفے کے پیچھے چلے گئے, جب میں نے صوفے کے پیچھے جا کر دیکھا تو انکی آنکھوں میں آنسو تھے اور انکا آر ٹی ایس سسٹم بھی بیٹھا ہوا تھا 😂😂😂😂
18
144
489
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
جب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ہمارے ایک کارکن مانسہرہ میں مار دیا گیا ہے اور کسی کے کان پر جوں تک نا رینگی تو منصور علی خان نا کہا کہ ہاں ماڈل ٹاؤن میں بھی ایسا ہی ہوا تھا۔۔۔۔ یعنی مذمت تو دور کی بات اس صحافی نے تو اس قتل کو قتلِ حق قرار دینے کی کوشش کی @AzmaBokhari @_Mansoor_Ali
16
196
457
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
7 months
ایسے تمام صحافی جو تواتر سے جھوٹی خبریں دیتے ہیں انہیں سخت سزائیں دیں #DisinformationIsNotJournalism
9
387
494
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
پی ٹی آئی کے کیمپ جہاں جہاں بھی دیکھے خالی نظر آئے اور نون لیگی کیمپ فل پیک...
25
94
462
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
تم نے نواز شریف کے خلاف مذہب کارڈ استعمال کیا۔۔۔۔ اور میرے رب نے تمہاری چال تمہارے ہی منہ پر مار دی۔۔۔ اسے کہتے ہیں کہ بے شک اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے
7
182
476
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
پاکستان میں ایک بہت بڑا تاریخی واقعہ ہونے والا ہے کب ہوتا ہے یہ میرا رب جانتا ہے۔۔۔ اور وہ واقعہ نواز شریف کا استقبال ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ۔۔۔ چشمِ فلک نے اس سے بڑا استقبال کبھی دیکھا نہیں ہوگا۔۔۔۔
10
123
452
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
11 months
عمران مر گیا تو اسکا بہت بڑا دربار بنے گا جس کے دروازے پر لکھا ہوگا "بابا کتی پاڑ"
72
97
477
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
7 months
آپ آواز حیدر نقوی کی سنیں اور شکلیں خاور گھمن اور مظاہر نقوی کے منہ والے غلام حسین کی دیکھیں 🤣🤣🤣
4
256
483
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
میڈیا پر کیپٹن صفدر کی کوریج سے لاقانونیت کا خطرہ ہے:نیب ہاں مگر احسان اللہ احسان کے پروگرام نشر کرنے سے لوگوں میں قانون کا احترام پیدا ہوگا.... لخ لعنت........
3
223
448
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
مودی نے جب عمران کو فون کیا تو عمران نے کہا کہ نعیم مودی سے بول دو میں تب تک بات نہیں کروں گا جب تک کشمیر سے فوج واپس نہیں بلا لیتا اتنے میں نعیم نے کہا خان صاب مودی کہہ رہا ہے تین آزاد MNA میرے پاس بھی ہیں تو خان کہنے لگا اے خدا میرے ابو سلامت رہیں میں تو مذاق کر رہا تھا 😂😂
7
173
426
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
7 years
میرے بیٹے کا میاں صاحب اور شیطان خان کے لئے پیغام خود نعرہ بنایا ہے اس نے
75
155
415
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
8 months
مریم صاحبہ ایک مشورہ ہے۔ پہلے آج ہی اس فرحت عباس کو کارکنان سے مار پڑوائیں اور پھر اس پھینٹی کی سخت مذمت کریں۔۔ ان شاء اللہ پھر کسی اور کو بھونکنے کی جرات نا ہوگی۔ #بھونکا_بھونکا_فرحت_عباس_بھونکا
22
206
455
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
5 years
عمران خان کی کابینہ کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ عمران نیازی کا نام تبدیل کر کہ عمران بھٹو زرداری رکھ دیا جائے 😂😂😂
16
134
426
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
4 years
یعنی گزشتہ حکلومت کا بجلی کی ترسیل کا نظام اڑھائی سال تو موجودہ حکومت کی محنت سے کارآمد رہا اور پھر اچانک نو اور دس جنوری کی درمیانی رات میں پچھلی حکومت کی وجہ سے ناکارہ ہوگیا جسے ایک بار پھر دس جنوری کے روز موجودہ حکومت نے کارآمد بنا لیا.. آپکو لانے والوں پر ل ع ن ت
3
88
428
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
8 months
حامد میر نے فون کر کے ثاقب کھرل کا شکریہ ادا کیا کہ آپ نے پٹواریوں کا دھیان مجھ سے ہٹا لیا ہے لہٰذا آج پٹواری آپکی بہن کڈیں گے #ArrestRaiSaqibKharal
6
184
435
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
4 years
میں اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑتا ہوں: نواز شریف... بہت بھارا جملہ کہا تھامیاں صاحب نے #HaidriLeaks
5
112
409
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
3 years
اللہ نے مجھے سب کچھ دے دیا تھا بس لاہور کا پلاٹ رہ گیا تھا وہ میں نے اس وقت کے وزیر اعلی نواز شریف سے مانگ لیا تھا : عمران خان 😝😝😝
6
70
419
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
7 years
سینیٹ الیکشن میں جو پنجاب کے ساتھ کیا گیا ہے اگر کسی اور صوبے کے س��تھ ہوا ہوتا تو اب تک ایک نئے بنگلہ دیش کی تحریک شروع ہو چکی ہوتی۔۔۔
18
152
405
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
5 years
شہریار آفریدی کے مطابق عمران خان نے سابق ایرانی صدر جو کہ دو ہزار سترہ میں فوت ہو چکے ہیں سے ٹیلی فون پر بات کی ہے اور زرتاج گل کے مطابق خان صاحب شلوار قمیص پہن کر اقوام متحدہ میں اردو میں خطاب کر آئے ہیں سستے نشے کے اثرات....
6
129
411
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
7 months
یہ کہاں کا اصول ہے کہ پہلے جھوٹی خبر لگاؤ پھر وائرل ہونے کے بعد اسے ڈیلیٹ کردو۔ #DisInformationIsNotJournalism
6
336
424
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
ابھی ایک کٹر یوتھئے سے فون پر بات ہوئی جو کہ سرکاری ملازم بھی ہے۔۔۔اس سے پوچھ کہ ہاں بھئی تمہاری تنخواہ میں سے ہاؤس رینٹ الاؤنس کٹ رہا ہے پھررررر۔۔۔۔ افسردگی سے کہنے لگا کہ ہاں۔۔۔۔ میں نے جان کر کہا کہ ووٹ کس کو دیا تھا۔۔۔۔ کہتا ہے کس اس پین چود کو ہی دیا تھا 😜😜
15
106
400
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
4 years
ایک پٹرول دس ستمبر 2020 کو ختم ہوا تھا اور ایک پٹرول 11 ستمبر 1948 کو ختم ہوا تھا...
10
110
396
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
4 years
کناں سوہنا تینوں رب نے بنایا دل کرے ویکھدا رواں.... دل مڑدا نئیں لکھ سمجھایا دل کرے ویکھدا رواں.... 😍😍
Tweet media one
11
126
396
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
میری بات نوٹ فرمالیں۔۔۔ ان شاء اللہ 13 جولائی 2018 اس صدی کا 23 مارچ 1940 ثابت ہوگا.... کیونکہ ریلی میں رہ کر جو میں نے دیکھا ہے وہ آپ نا سوچ سکتے ہیں اور نا کیمرے کی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں
8
115
377
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
7 months
پوری دنیا میں صحافت ایک معزز پیشہ سمجھا جاتا ہے مگر ہمارے ہاں حامد میر، مہر بخاری اور عمران ریاض جیسوں نے اسے باقاعدہ ایک دھندہ بنا دیا ہے #DisInformationIsNotJournalism
12
308
398
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
4 years
مزہ تو تب آئے جب راجہ فاروق حیدر دس پندرہ ہزار کشمیریوں کے ساتھ کشمیر سے نکلیں اور شاہدرہ تھانے جہاں پر ان پر غداری کا مقدمہ درج ہوا تھا وہاں گرفتاری دینے پہنچ جائیں... اللہ کی قسم پاکستان میں تھرتھلی مچ جائے گی....
5
112
368
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
مانسہرہ میں ہمارے کارکن کو بنگالی سمجھ کر گولی مار دی گئی... اسکا جرم یہ تھا وہ نواز شریف کو اپنا لیڈر سمجھتا تھا اسکا جرم یہ تھا کہ وہ اپنے ووٹ کی عزت مانگ رہا تھا اور اس ملک میں ان جرائم کی سزا صرف موت ہے....
5
161
356
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
سو دنوں میں پنجاب کو تقسیم کروں گا: عمران خان یہ وہ شخص کہہ رہا ہے جس نے ابھی تک زمان پارک والا وراثتی گھر بہنوں میں بھی تقسیم نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔
7
122
358
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
2 years
دانیال عزیز اور طلال چوہدری کو مت بھولئے گا جنہیں اس عمرانی حکومت کو لانے کے لئے سائیڈ لائن کیا گیا تھا مگر وہ نواز شریف کے ساتھ کھڑے رہے @DaniyalNA116 @TallalPMLN @ShafiqueArajput
11
100
378
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
وہ پٹواری جو پی پی پی سے امید لگائے بیٹھیں ہیں مخلوط حکومت کے لئے، انکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ زرداری اسٹیبلشمنٹ کی داڑھ کے نیچے ہے اور سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں اسے الیکشن تک کی چھوٹ دی تھی۔۔۔۔ اس لئے احمقوں کی جنت سے باہر نکلیں
14
122
359
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
ایک غریب آدمی vs ایک کرپٹ آدمی....
Tweet media one
Tweet media two
11
158
352
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
4 years
ایک وہ تھا جو پولیس کے ڈر سے بہنوں کو چھوڑ کر فرار ہوگیا اور ایک مریم نواز ہےجو نیب کے دروازے پر کھڑی ہے اور کہہ رہی ہے باہر نکلو بزدلو....
4
103
357
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
ایک ماہ بعد آن لائن ہوا ہوں جان کر خوشی ہو رہی ہے کہ چوہدری نثار پارٹی چھوڑ کر جاچکا ہے.... الحمدللہ
15
45
341
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
7 months
جو جتنا بڑا جھوٹا وہ اتنا بڑا صحافی #DisinformationIsNotJournalism
11
293
360
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
7 years
ابھی آفس میں ایک کولیگ کہنے لگا کہ "سلمان صاحب جتنا زور و شور اور جذباتی ہو کر آپ میاں صاحب اور مسلم لیگ نون کو سپورٹ اور ڈیفینڈ کرتے ہیں میاں صاحب آپکو جانتے تو ہوں گے" میں نے کہا نہیں جناب میں میاں صاحب کا ایک گمنام سپاہی ہوں اور میرے لئے یہ نسبت ہی کافی ہے 😍
19
74
335
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
7 months
سوچیں ان ججز نے نواز شریف کو سزا دینے کے لئے کتنی لمبی چوڑی دہاڑیاں لگائی ہوں گی۔۔۔ یہ تو ایک چھوٹی سی ایگزامپل ہے۔۔۔ تصور کریں ثاقب، کھوسہ ، بندیال عظمت سعید اعجازالاحسن نے کیا کیا نہیں کیا ہوگا۔۔۔۔
Tweet media one
4
153
356
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
7 years
ہن آرام اے... نکا اتھرا پٹواری 😂😂😂
20
112
318
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
3 years
یوتھیوں کے والد ثانی شیخ رشید
Tweet media one
5
104
329
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
کوئی قادیانی اسمبلی نا پہنچ جائے اسی لئے حلف لیا جاتا ہے کہ میں اللہ کے نبی ﷺکو اللہ کا آخری رسول تسلیم کرتا ہوں۔ مگر عمران خان نے تو قادیانی کو اسمبلی بائی پاس کر کے ہی کلیدی عہدہ دے دیا۔۔ اب پتا چلا کہ حلف نامے میں تبدیلی کون کروا رہا تھا اور کس کا راستہ صاف کروایا جا رہا تھا
4
172
320
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
کیا آپ جانتے ہیں کہ جب نواز شریف اقوام متحدہ میں کشمیر پر ہونے والےمظالم کا ذکر کر رہا تھا اور برہان وانی کو خراج تحسین پیش کررہا تھا تو عمران خان نے یو این کی عمارت کے باہر نواز شریف کے خلاف احتجاج منعقد کروایا تھا....
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
6 years
کیا آپ جانتے ہیں! کل سے سارا بھارتی میڈیا متحد ہو کر مودی کے ساتھ کھڑا ہے. وہ میڈیا چینل جو مودی پر تنقید کرتے تھے وہ بھی مودی کے حق میں عمران خان اور پاکستان کے خلاف لگے ہوئے ہیں. ایک پاکستانی میڈیا ہے جس میں آدھے سے زیادہ چینل اور اینکر اپنے ہی وزیر اعظم پر طنزکر رہے ہیں.
689
1K
5K
9
165
324
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
یہ ہو نہیں سکتا کہ عمران کے پی کے میں تقریر کرے اور پنجاب کے بارے میں بھونکے نا..... در فٹے منہ ان پنجابیوں کا جو اس خبیث کو سپورٹ کر رہے ہیں
6
119
304
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
یقین کیجئے میاں صاحب اور مریم نواز کی واپسی اور جیل نے غیرت مند پنجابیوں کو اندر سے توڑ کر رکھ دیا ہے۔۔۔۔ چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے ہوں۔۔۔۔
5
118
308
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
4 years
مسلم لیگ میم ہو ن ہو یا ش ہو رہے گی نواز شریف کی ہی کیونکہ انکا پورا نام میاں محمد (م) نواز (ن) شریف (ش) ہے.... ایتھے رکھ
1
82
307
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
آپ کس شہر سے ۲۳ مارچ کو میاں صاحب کے لئے کوٹ لکھپت جیل لاہور کے باہر پہنچ رہے ہیں؟؟ ضرو کمنٹ کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی ہمت پکڑ سکیں
108
79
297
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
7 years
کچھ فیصلے زمین کے جھوٹے خداوں کے ہوتے ہیں مگر حتمی فیصلہ رب العالمین کا ہوتا ہے ویلکم بیک میاں صاحب
16
58
317
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
آج ثاقب نثار نے جسٹس صدیقی کے خلاف کاروائی کی دھمکی اس لئے لگائی ہے تاکہ کسی اور جج کا ضمیر نا جاگ جائے......
6
127
299
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
2 years
اس بات کا تذکرہ محسن بیگ صاحب کئی مرتبہ کر چکے ہیں، کیا عمران خان نے ان پر اس بات پر اگر یہ جھوٹی ہے تو کوئی کیس وغیرہ کیا یا نہیں؟؟
Tweet media one
2
174
298
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
ناظرین اس وقت مری سرینگر کا منظر دکھا رہا ہے....
9
120
286
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
5 years
جو لوگ اب یہ کہہ رہے ہیں کہ شہباز شریف تو واپس آ رہے ہیں مگر انکا بیٹا اور داماد نہیں آرہے ان سے گزارش ہے کہ پہلے تسی جیہڑی پین شہباز شریف نال ویاہنی سی او ویاہ لو فیر بیٹا اور داماد وہ آ جان گے
10
102
289
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
پرویز خٹک کے مطابق یہ لو طوائف کے بچے ہیں شاہ محمود قریشی فواد چوہدری ندیم چن اشرف سوہنا فردوس عاشق نذر گوندل راجہ ریاض
28
111
293
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
7 months
چین اور ترکی کی جانب سے شہباز شریف کو دوسری بار وزیراعظم بننے پر اتنی جلدی مبارکباد آنا بتاتا ہے کہ دوست ممالک شدید خواہش رکھتے تھے کہ عمران خان سے جان چھوٹ جائے اور پاکستان میں دوبارہ شریف خاندان کی حکومت بن جائے
1
118
310
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
یاد آیا عمران خان نے ایک تقریر میں کہا تھا کہ مودی بہت ایماندار ہے.... ہاں تو خان صاحب مودی اب بھی ایماندار ہی ہے یا فیر کافر ہوگیا ہے 😂😂😂😂
4
95
279
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
2 years
آڈیو لیکس انکے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہے جو قوتِ سماعت سے محروم ہیں... ویڈیو لیک کریں ویڈیو
9
31
285
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
8 months
پی ٹی آئی کے فیصل جاوید کی ضمانت بھی منظور ہوچکی ہے۔۔۔ اب یہ سب کے پی کے میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف محاذ بنائیں گے۔۔۔۔ ہم سمجھے تھے کہ 9 مئی کے بعد آپکی آنکھیں کھل گئی ہوں گی۔ @OfficialDGISPR
6
161
299
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
ایک بارہ سال کا بچہ چوہدری نثار اور اسکے آقاؤں کے سامنے ڈٹ گیا.... یہی اوقعات رہ گئی ہے انکی اب.....
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
انشا اللہ ہم بھرپور طریقے سے الیکشن لڑیں گے،سالار اسلام
1
16
63
2
116
267
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
ریحام خان نے کتاب میں لکھا ہے کہ عمران خان کو نا تو آیت الکرسی زبانی یاد ہے اور نا ہی وہ دیکھ کر پڑھ سکتا ہے۔۔۔ اگر ریحام خان کو جھوٹا ثابت کرنا ہے تو عمران خان لائیو آ کر آیت الکرسی زبانی سنا دے۔۔۔۔
10
87
288
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
5 years
اسد عمر نے زبیر عمر کو فون کر کے یہ تو کہا ہوگا کہ بھائی جان بلاشبہ آپکے حصے میں عزتیں آئیں اور میں رسوا ہوگیا کیونکہ آپ کا انتخاب نواز شریف تھا اور میرا عمران خان
1
81
284
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 months
یہ @nadia_a_mirza اس فراڈیا کلٹ کی سرغنہ ہے۔ نا منہ مومنہ اور نا ہی کرتوت مومنہ #DigitalFraudiaCult
Tweet media one
10
278
309
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
7 years
یہ پہلی بار ہونے جارہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو بدترین شکست ہونے والی ہے۔۔۔ اور فتح کا سہرا پنجاب کے سر پر بندھنے والا ہے
15
62
283
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
اسرائیل فلسطینیوں کے گھر گرا دیتی ہے اور عمران پاکستانیوں کے۔۔۔۔ لڑکا بالکل اپنے سسرال پر گیا ہے
8
109
278
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
4 years
پچاس طوائفیں اگر مشترکہ بچہ پیدا کریں تو وہ علی امین گنڈا پور جیسا ہوتا ہے
18
42
275
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
6 years
اب عمران خان اس مودی سے کیسے صلح کر سکتا ہے جو عمران خان کے بقول نواز شریف کو بچانے کے لئے پاکستان کے اندر دہشت گردی کرواتا تھا اور لائن آف کنٹرول میں فائرنگ کر کہ ہمارے بے گناہ شہریوں کو مار دیتا تھا۔۔۔ اب وہ انڈیا اور مودی اچھے کیسے ہو گئے؟؟؟
6
125
266
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
4 years
شیخ رشید نے گلگت بلتستان پر ہونے والی میٹنگ لیک کرکے بھارت کو موقع دیا ہے کہ وہ ہمارے کسی بھی اقدام سے پہلے دنیا بھر میں لابنگ کر کے دنیا کو اپنا ہمنوا بنالے.... اس پر غداری کا مقدمہ قائم ہونا چاہیئے
2
85
279
@Salmanshahid645
اتھرا پٹواری PML-N
2 years
رام جانے حرام جانے
Tweet media one
Tweet media two
16
55
275