Salman Arshad Profile
Salman Arshad

@Salmanarshad122

Followers
4,373
Following
25
Media
612
Statuses
1,157

Love Imran khan And Cricket

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Salmanarshad122
Salman Arshad
4 months
یہ لو ایک اور فوٹو
Tweet media one
0
25
168
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
کراچی میں نوجوانوں نے خان صاحب کے ماسک پہن کر خان کی رہائی کے لئے کمپین شروع کر دیا۔ کمپین میں کار ریلی اور Flash protest March بھی ہوگا یہ کمپین خان کی رہائی تک جاری رہے گا ❤✌
0
63
236
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
کراچی میں بغیر کسی مرکزی لیڈرشپ کے عمران خان کی رہائی کے لئے ریلی 🔥
2
61
220
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد وزیراعظم عمر ایوب کا آبائی شہر ہری پور میں استقبال کیا گیا۔
Tweet media one
0
10
177
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
ایسی شکلیں تب بنتی ہیں جب اپکو معلوم ہو اصل میں اپنی 17 سیٹیں ہیں اور کبھی بھی اپکو لات پڑ سکتی ہے
Tweet media one
1
61
169
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
شاہین آفریدی نے لاہور قلندرز کے کپتان بننے کی وجہ عمران خان کو قرار دیا۔
Tweet media one
1
30
167
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
پی ٹی ائی منتخب اراکین کا اسلام آباد کی سڑکوں پر احتجاج، یہ ہے سوشل میڈیا کی طاقت
3
49
159
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
وہ اتنی طاقتور عورت ہے!
Tweet media one
0
10
156
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
عمران خان نے 25 سال قبل نواز شریف کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔
0
33
143
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
مریم نواز کا آڈیو لیک 🚨 کہہ رہی ہے ذلے شاہ کی ڈیتھ کو ایسا اینگل دے کہ یہ حادثے میں ہوا اور پی ٹی ائی کے لوگ اپنی ذاتی گاڑی میں لائے تھے
2
91
139
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
ہمارے کپتان کے لخت جگر شہزادے ۔۔۔۔۔۔۔شہزادہ سلیمان خان شہزادہ قاسم خان
1
35
136
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
عمر ڈار ریاستی جبر برداشت کر گئے ہیں اور اب بچوں کے درمیان ہیں ✌️
0
19
133
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
تیمور سلیم جگھڑا اور کامران بنگش پشاور ہائیکورٹ سے فارم 45 کی مصدقہ کاپیوں کے حصول کی درخواستیں منظور ہونے کے بعد حقائق سے آگاہ کر رہے ہیں
0
47
129
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
سلمان اکرم راجہ کی طرف سے شاندار! 👏🏻 پوری کہانی انگریزی میں سنائی، بین الاقوامی میڈیا کے سامنے ان پر زور دیا کہ ہمارا پیغام دنیا تک پہنچائیں۔ ہمیں اس آدمی کو ہر قیمت پر اسمبلی میں رکھنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں کل کے احتجاج میں اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔
Tweet media one
1
26
129
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
PDM ایک ناکام منصوبہ ہے۔
0
26
127
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
یہی پولیس کل تک علی آمین گنڈاپور کے پیچھے تھی لیکن آج پروٹوکول دے رہے ہیں اسے کہتے ہیں عوامی طاقت 🔥
0
23
125
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
نکل جا ۔ مینوں حالات ٹھیک نہيں لگدے اے فضل الرحمن تے لیاقت علی چٹھہ ایویں نہیں بول رے🤣🤣*_
Tweet media one
2
35
119
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
عمر ہمارے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں، ہم انہیں کامیاب کرائیں گے۔ بی آر گوہر علی خان
0
17
118
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ ♥️
0
23
111
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
سلمان اکرم راجہ صاحب کے دفتر میں کل کی ریلی کے حوالے سے خصوصی ملاقات ریلی مسلم ٹاؤن موڈ سے کل دوپہر ٹھیک ایک بجے شروع ہوگی
Tweet media one
0
3
104
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
ن والے حسنین کو نشان عبرت بنانا چاہتے ہیں اگر یہ حسنین پر کوئ مقدمہ کرتے ہیں تو میں مقدمہ لڑوں گا حسنین کا وکیل میں ہوں گا : شیر افضل مروت
0
38
101
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
شوکت خانم ہسپتال بنانے کے بعد جب عمران خان نے ہسپتال کا دورہ کیا تو وہاں ایک مریض کو دیکھ کر کہا، "ترس آتا ہے دیکھا ہی نہیں جاتا ان کی درد"
0
21
92
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
پی ایس ایل فائنل کی اس ویڈیو نے ساری دنیا میں آگ لگا دی 🔥
0
14
96
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
پشاور جلسے کے مناظر اور عوامی طاقت 🔥
0
25
96
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
آئی جی پنجاب کے مظالم کا جواب
0
25
92
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
جب خان کی کال ہوگی تو پرچے تو ہونگے، سیمابیہ طاہر
0
14
91
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
PICTURE OF THE DAY. ♥️
Tweet media one
0
19
81
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہیں امید ہے ان سٹوڈنٹس پر غداری کا مقدمہ درج نہیں ہوگا 💔
1
18
83
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
شیخ وقاص اکرم جو روداد سنا رہے ہیں یہ کچھ بھی نہیں۔ ایسا ایسا ظلم ہوا ہے کہ یہ ٹی وی اینکرز اجازت ہو تو بھی نہیں چلا سکیں گے۔
0
33
82
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
کی محمدؐ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
Tweet media one
0
12
77
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
کیا آپ کو پتہ ہے جس عمران خان پر 200 سے زائد مقدمات ہیں، 25 سال سے زائد قید کی سزا سنائی گئی، اسی عمران خان کو آج تک اپنے آپ پر قاتلانہ حملے کی ایک FIR بھی نہیں درج کرنے دی گئی۔ عادلِ شہر ترے عدل کے معیار پہ تُھو 🖐
0
29
78
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
شاہنواز دہانی نے بہترین کام کیا
1
13
78
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
ریحانہ ڈارخواجہ آصف سے ...
1
13
77
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
" مجھے کیوں روکا" پولیس کالے شیشوں کی گاڑی کو روکا۔۔ اندر سے پی ٹی آئی کی جگہ ن لیگ کا MPA نکل آیا۔۔۔ پولیس کو معافیاں مانگ کر جان چھڑوانا پڑی۔۔
Tweet media one
0
13
73
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
میاں اسلم اقبال نے ابھی تک حلف نہیں اُٹھایا،پشاور ہائی کورٹ کی ہدایت پر وہ آئیں گے،اسمبلی کے احاطہ سے اگر کسی کو گرفتار کیا گیا تو یہ نہیں ہونے دوں گا،سبطین خان۔۔۔!!!
Tweet media one
1
4
74
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
مومن مشکل وقت سے ڈرتا نہیں ہے، مقابلہ کرتا ہے! عمران خان #ImranKhanPTI
2
22
78
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
پشاور ہڑتال
Tweet media one
0
8
71
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
ڈونلڈ لو کے ساتھ کانگریس کی سماعت کی جھلکیاں۔ بین الاقوامی مبصرین اور کانگریس مینوں نے پی ٹی آئی اور عمران خان کے موقف کی توثیق کی۔ سماعت #FreeImranKhanNow کے نعرے سننے کو ملے اور حقائق جاننے کے لیے عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ بھی سامنے آگیا۔
0
23
72
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
ایک بات یاد رکھیں جس شخص نے چار حلقوں کے اوپر لانگ مارچ کی تھی وہ 80 سیٹیوں پر کبھی چپ نہیں بیٹھے گا۔
1
13
68
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
یہ ہمیں ملک گیر احتجاج کے لئے مجبور کر رہے ہیں، قیادت کو میری مشورہ ہے اڈیالہ جیل کے سامنے احتجاج کی کال دیں شیر افضل خان مروت 🔥
1
22
71
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
آج سے 30 سال پہلے عمران خان سڑکوں پر غریب لوگوں کے لئے چندہ اکھٹا کرتے ہوے خان کے ساتھ کروڑوں لوگوں کی دعائیں ہیں ❤
0
12
65
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
Happy woman's day to all brave political ladies
Tweet media one
0
10
67
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس کے دوران شدید نعرے بازی ۔۔۔
0
12
65
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
شیر افضل خان مروت ایک بڑے قافلے کے ساتھ احتجاج کے لئے رواں دواں 🔥
0
17
60
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
اور ایک آواز بند کردی گئی۔ ٹیلن نیوز بند ہوگیا۔ استاد محترم ایثار رانا صاحب کے لیے ڈھیروں نیک تمنائیں کہ وہ عوام کی آواز آئیندہ کسی اور پلیٹ فارم پر اٹھانا جاری رکھیں۔
1
15
63
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی آمد کی اطلاع، پشاور ہائیکورٹ کے باہر پولیس کی نفری تعینات. سنیٹ انتخابات کے لیے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف مراد سعید کی اپیل پر آج فیصلہ ہوگا
0
8
58
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
متحد ہیں ہم کھڑے ہیں... متحدہ ہم جیت گئے........
Tweet media one
0
13
62
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
اندھیروں میں امید کی کرن۔۔۔امید سحر۔۔۔عمران خان
1
8
59
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
ایک منہ بند کرو گے، ہر منہ بولے گا۔
Tweet media one
0
9
59
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
نسلی اور اصلی وزیراعلی پختونخواء علی امین گنڈاپور
Tweet media one
0
0
56
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں پہلے یہ فیصلہ ہوتا ہے کہ حکومت کس کی ہوگی پھر الیکشن ہوتا ہے۔ سراج الحق
0
16
56
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
میں اپنی جماعت کی 181 سیٹیں لئے بغیر پیچھے نہیں ہٹونگا سلمان اکرم راجہ
Tweet media one
0
4
57
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
علی اعجاز بُٹر۔۔شبیر گجر۔۔۔ظہیر عباس کھوکر کا لشکر مال روڈ پر جمع ہو رہا ہے۔۔۔🔥🔥🔥
0
7
57
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
لاہور ایچی سن کالج کے جس پرنسپل نے سیاسی مداخلت کی وجہ سے استعفی دے کر پاکستان چھوڑ دیا وہ تو انگریز نکلا۔ میں حیران تھا پاکستان میں کیسے کوئی غیرت کرکے اتنا بڑا عہدہ اصولوں کے لئے چھوڑ سکتا ہے 😂
Tweet media one
1
16
56
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
شیخوپورہ سے خرم منور منج ایم این اے کی ATC کورٹ آمد گرفتار ایم پی اے سرفراز احمد ڈوگر طیاب راشد سندھو اویس ورک سے ملاقات کی، عمران خان کے حق میں خوب نعرے بازی
0
14
55
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
عمران خان نیلی جرسی اور ٹراوزر میں ملبوس ہشاش بشاش مسکرا رہے تھے ملاقات کے بعد سمیع ابراھیم کی گفتگو ❤
0
23
55
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
جب میں رہا ہوا تو میں نے اسٹیٹس لگایا ”ایاک نعبد و ایاک نستعین“ پولیس کی کال آئی کہ اسے ہٹاو, میں نے کہا یہ تو قرآن پاک کی آیت ہے تو پولیس والے نے کہا آپکو پتہ کون یہ بولتا ہے۔ منیب خان
0
22
56
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
اوپر اللہ ہے، وہ ہی ایوان میں لے کر آیا ، جس نے روکنا تھا انکو پتہ ہی نہیں چلا، حافظ فرحت عباس پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔۔۔!!!
0
15
55
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
اگر علیمہ کا تعلق کسی اور پارٹی سے ہوتا تو وہ زمین کی بجاۓ شاہی تخت پر بیٹھتی انھوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ خان کی سچی سپاہی ھیے
0
14
53
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
ہم لے کے رہیں گے آزادی تیرا باپ بھی دے گا آزادی قومی اسمبلی میں نعروں کی گونج
0
10
55
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
خان کے ساتھ ملنے کی اجازت نہ دینے کے بعد پی ٹی ائی لیڈرشپ کا اڈیالہ جیل کے سامنے ❤
Tweet media one
0
3
52
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
بلوچستان میں پی ٹی آئی صدارت کے لیے انٹرا پارٹی الیکشنز جاری ہیں۔۔ بلوچستان میں صدارت کے لیے تین رہنماؤں میں مقابلہ ہے۔۔
0
10
51
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
انشاللہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور باجوڑ سے نومنتخب MPA انور زیب خان (جان دے دیں گے مہمان نہیں دیں گے) کی ملاقات
Tweet media one
0
9
51
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
سلمان اکرم راجہ لاہور سے گرفتار میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہو۔ سلمان اکرم راجہ کا بیان
0
12
51
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
علی محمد خان نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مردان میں نتائج پر مجھے مبارکباد دی۔ وہ صحت مند تھا اور اچھا کر رہا تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جب ہم اقتدار میں آئیں گے تو کسی سے سیاسی انتقام نہیں لیں گے۔
0
9
48
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
شاہین آفریدی نے ESPNcricinfo کو بتایا کہ "عمران خان نے مجھے لاہور قلندرز کا کپتان بننے کا مشورہ دیا۔ اور ظاہر ہے کہ آپ انہیں نہیں کہہ سکتے۔" اور شاہین نے عمران خان کے مشورے کے بعد دو سیزن میں پی ایس ایل کے دو ٹائٹل جیتے ❤️❤️
Tweet media one
Tweet media two
1
2
44
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
وہ کتنا درست تھا 💔
0
16
50
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
آخر کار، ایلون مسک نے لائک اینیمیشن کو تبدیل کر دیا 😍❤️ اس پوسٹ کو لائک کریں اور جادو کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھیں
Tweet media one
Tweet media two
0
0
52
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر پارلیمنٹیرینز کے خان صاحب کے حق میں نعرے بازی 🔥
0
8
50
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
خیبر پختونخوا اسمبلی کے اراکین نےحلف اُٹھا لیا۔۔۔!!!
Tweet media one
0
3
47
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
ہر گھر سے عمران خان نکلے گا
Tweet media one
0
6
46
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
آڈیو لیک 🚨 خالد مقبول کہہ رہا آگر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد میں ووٹ نہ دیتے تو ہمارے 100 لوگ لاپتہ ہوجاتے
0
18
47
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
حلقہ NA69 منڈی بہاؤالدین جہاں سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر بوسال کامیاب ہوئے تھے جب کے فارم 45 کے مطابق وہاں سے آزاد امیدوار کوثر پروین 17643 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئی ہیں اور یہ رزلٹ ہماری ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے
Tweet media one
Tweet media two
0
7
46
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
’ہمیں وفاقی حکومت کو نہیں لینا چاہیے‘ مسلم لیگ ن کے اجلاس میں نواز شریف کو تجویز دی گئی۔
0
10
46
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
عمران خان کو کہا گیا آپ جیل سے نکل جائیں گے لیکن پھر آپ کو چپ کرکے بیٹھنا ہوگا۔۔خان نے کہا میں سارے مقدموں کا سامنا کروں گا علیمہ خان ۔۔۔🔥
0
5
46
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
دونوں بیٹے بھی بلا لیے مطلب منی لانڈرنگ کی تیاریاں مکمل ہیں۔
0
8
43
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
شیر افضل خان مروت نارمل آدمی نہیں ہے وہ دیوانہ ہے، میں دلیر آدمی کی عزت کرتا ہوں عمران ریاض خان کا شیر افضل مروت کے بارے میں اظہار خیال
1
6
43
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
توڑنا 🚨 پی ٹی آئی فیصل جاوید پشاور ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔
0
4
43
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
جگنی بادشاہ عارف لوہار نے اسٹیج کو روشن کر دیا! 🎶✨
0
6
36
@Salmanarshad122
Salman Arshad
4 months
جس پولیس والے نے پی ٹی آئی کارکن سے جھنڈا چھینا تو اس پولیس اہلکار کے خلاف غداری کا مقدمہ درج ہوگا۔ وزیر اعلی علی امین گنڈاپور
0
15
38
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
مریم نواز کی محسن نقوی کے نقشہ قدم پر حکومت چلا رہی ہیں جس طرح انہوں نے پنجاب میں بربریت کی اب بھی کچھ نہیں بدلہ ویسا چل رہا ہے اطہر کاظمی
0
6
37
@Salmanarshad122
Salman Arshad
5 months
یہ کوئی شادی نہیں بلکہ دس مہینے بعد رہائی پانے والے کارکنان جشن منا رہے ہیں ❤✌
0
6
38
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
جعلی ڈگریاں تو سنا تھا لیکن جعلی ایم این اے پہلی بار سننے میں ارہے ہیں
0
5
34
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
One word???
Tweet media one
0
4
33
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
روسی صدر ولادیمیر پوٹن فارم 45 کے مطابق پانجویں مرتبہ روس کا صدر منتجب نوٹ: روس میں فارم 47 والا کام نہیں ہوتا ہے 😂
Tweet media one
0
2
34
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
خیبرپختونخوا (کے پی) میں نگراں سیٹ اپ کو منتخب حکومت نے ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے۔
1
2
34
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
انتہائی خوشی کے ساتھ معزز صدر جناب @RTERdogan کو اپنی مرضی کے مطابق جرسی پیش کی۔ اس لمحے کی اہمیت کو جانتے ہوئے ہم دونوں پاکستان 🇵🇰 اور ترکی 🇹🇷 کے درمیان کھیلوں کی سفارت کاری کے تبادلے کے منتظر ہیں۔ #HBLPSL2024
Tweet media one
Tweet media two
1
4
33
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
بابر اعظم پی ایس ایل کے لیے دعائیں لے رہے ہیں۔
Tweet media one
1
3
32
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
پی ٹی آئی نے 73 جلسے کیے ہیں جن میں ایک پتھر تک کسی پر نہیں پھینکا،شیر افضل مروت
0
9
34
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
لاہور ہائیکورٹ بار سیکرٹری کی نشست پر تحریک انصاف کے حمایت یافتہ قادر بخش چاہل بھی کامیاب قرار۔۔
0
6
34
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
جمشید دستی کی گفتگو شہبازشریف کے ٹیبل پر برش اور پالش رکھ دی
0
5
34
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
مرشد سے خیالوں میں ملاقات کیا، خان نے کہا شاباش سلمان ارشد تن کے رکھو رکنا نہیں ٹرینڈز جاری رکھو، اچھے دن بہت جلد ائیں گے ان شاءاللہ ❤✌
Tweet media one
2
7
32
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
خان کو کہا کہا یاد کروگے
Tweet media one
0
3
35
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
الحمدللہ! بہت جلد ❤️❤️❤️
Tweet media one
0
4
33
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
بیرسٹر عمیر خان نیازی کا لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کی طرف سے دیئے گئے اعزازی عشائیہ سے خطاب
0
11
34
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
شیر افضل مروت کا مریم نواز کو جواب
0
3
30
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
عمران خان کی تصویر کی وجہ سے پی ٹی وی نے سائیڈ کیمرے سے کوریج دینا شروع کی تو عمر ایوب کے کپڑوں اور مائیک پر عمران خان کے سٹکر لگا دیے گئے
0
4
31
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
وہ دن گئے جب خلیل خان فاختہ اڑایا کرتے تھے ۔ شیر افضل مروت
0
2
31
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
صنم جاوید کے شوہر کو رہا کر دیا گیا ہے۔
Tweet media one
0
4
32
@Salmanarshad122
Salman Arshad
6 months
شرم کرو حیا کرو عمران کو رہا کرو، اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر نعرے بازی 🔥
0
7
30
@Salmanarshad122
Salman Arshad
7 months
لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن حامد خان پروفیشنل گروپ کے اسد منظور بٹ صدر کی نشست پر کامیاب،میدان مار لیا۔۔۔!!!
0
4
29