Salman Khan Profile Banner
Salman Khan Profile
Salman Khan

@SalmanK76102791

Followers
2,150
Following
3,982
Media
2,857
Statuses
10,713

اوقات کو اپنا گھر سمجھے اور اسی میں رہے..

Bannu
Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
اس جذبے کو آپ کس طرح کنٹرول کررو گے. بنوں کے چھوٹے بچے نے پہلے پاکستان اور پھر عمران خان سے محبت کا اظہار اس طرح کیا.
0
54
129
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
اندرون سندھ سے PTI میں شمولیت کا سلسلہ شروع۔ کشمور سے شمشیر مزاری، سردار ریحان مزاری کی عمران خان سے ملاقات کےبعد PTI میں شمولیت
Tweet media one
2
28
116
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
آج کے سب سے خوبصورت ترین ویڈیو🇧🇫🥀 نہ چالنے والے بھی اب چلے گئے👉✌️✌️🥀 Imran Khan
2
61
112
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
جلنے والوں کو اور بھی جلائیں گئے مرشد عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنائیں گئے انشاءاللّٰہ✌✌❤💓🇧🇫🇧🇫🇵🇰😘😘
3
39
106
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
بریکنگ نیوز 🔥 مراد سعید کی کال پر جمعے کے دن انشاء اللہ پورا ملک امن کے لیے سڑکوں پر ہوگا 🇵🇰✌️
1
25
95
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
گاڑی میں آگ لگانا ، ہیلی کاپٹر کا باربار خراب ہونا ، شوٹر سے گولی مس ہو اِس کے باوجود آگر وہ زندہ ھے تو سمجھ جاؤ کہ اللہ تعالیٰ اِس سے بُہت بڑا کام لینا چاہتا ہیں 😍😍
0
27
87
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
آنے والی نسلوں کو یہ بچی بڑے فخر سے بتایا کرے گی میں نے آزادی کی تحریک میں تب جیل کاٹی جب میں صرف 10 ماہ کی تھی❣️
2
45
99
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
لندن میں بیٹھا سلطان مفرور الدین اور پاکستان میں بیٹھا سلطان مجبور الدین جلد اپنے انجام تک پہنچنے والے ہیں, فیاض الحسن چوہان😀
1
20
78
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
@fozisidd کیپٹن صفدر بھی تو میاں صاحب کو قبول نہیں تھا لیکن پھر مجبورا قبول کرنا پڑا۔ اب الیکشن بھی قبول نہیں مگر یہ بھی زبردستی قبول کرنا ہوں گے 🤣
1
15
81
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
پختونخوا پولیس پختونخواہ پولیس نے اجتماعی استعفےدینےکا اعلان کردیا ظلم کے خلاف لڑنا ہر کسی کا فرض 🔥✌️
0
22
79
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
عمران خان نے پرویز الہی اور مونس الٰہی کو زمان پارک بلا کر جاوید ہاشمی سے لے کر فیصل واوڈا تک سب کی لسٹ دے کر کہا کہ یہ چیک کر لو باقی فیصلہ آپ نے خود کرنا ہے 😉
1
19
73
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
عمران خان کا حکم ہے جب تک ARY بحال نہیں ہوتا لفافے چینلز جیو، سماء ،دنیا نیوز سےبائیکاٹ اور یوٹیوب یا کسی دوسری ایپ کے زریعےARY دیکھا جائے گا ورنہ کیبل Tvپر صرف بول نیوز دیکھا جائے گا
2
25
78
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
بڑی خبر!!! عمران خان نے چارسدہ میں دو فریقین کے درمیان 33 سالہ دشمنی آخر کار دوستی میں تبدیل کردیا🤣 شکریہ عمران خان
1
21
78
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
خان کی یہ تسبیح ایک جعلی حاجی کو بہت تکلیف پہنچا رہی ہے ،، 🔥
0
21
78
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
آج تو جیو نیوز کے اینکر کے منہ سے بھی نکل گیا وزیر اعظم پاکستان عمران خان 😂😂
0
15
68
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
میں نے اپنی زندگی کا سب سے اچھا 14 اگست آج منایا
0
24
75
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
کیسے چھوڑ دوں اس #شخص کو جس نے اپنی پھول جیسی بیوی لال جیسے بچے اور بادشاہوں والی زندگی چھوڑ کر 25 سال تک ہمارہ انتظار کیا۔ 💓 #مرشد 💓
Tweet media one
1
23
68
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
اس جنون کو شکست دیتے ہیں پٹواری ♥️♥️♥️♥️
1
28
73
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
نوجوان بل گیٹس کو پڑھنا چھوڑیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھیں جنہوں نے پوری دنیا کو بدل دیا ۔۔ 🖤⁦♥️⁩
0
12
72
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
یہ تبدیلی نہیں تواورکیاھے؟ پچھلے آٹھ مہینوں میں ایک بھی کمینہ نہ ھسپتال کے بیڈ پر نظر آیا اور نہ کمر میں درد ھوا تمام بیماریاں ختم ماسوائے بے( غیرتی) کا جسکا علاج ڈاکٹر عمران خان کرہاھے
2
29
63
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
اگر کتا بلی مرغی اور گدھا ایک جگہ بڑے پیار سے رہے ہیں تو سمجھ لیں وہ کسی کے پالتو ہیں ورنہ ایسا اتحاد ناممکن ہے🤣🤣🤣🤣 Pdm
0
21
71
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
صبح بخیر السلام و علیکم
Tweet media one
4
9
71
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
میاں صاحب لندن سے نکالے جارہے ہیں۔ اصل بات یہ ہے۔۔۔!!! پاکستان میں یہ بیانہ بنایا جارہا ہے کہ وہ عوام کی خاطر واپس آرہے ہیں #امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
0
22
64
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
سٹیڈیم بھر چکا ہیں✌ اسٹیڈیم سے باہر بھی لاکھوں لوگ ❤
2
23
64
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
8 ماہ کی تحقیق کے بعد ثابت ہوا کہ لوگ مہنگائی پر نہیں بلکہ بغض عمران میں بھونکا کرتے تھے اور یہ منافقوں کی نشانی ہے
0
14
58
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
بیرون ملک میں قرآن مجید کی بےحرمتی پر احتجاج اور اپنے ملک میں درجنوں قرآن مجید کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے پر خاموشی😢
3
17
63
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
اتنی ٹینشن دونگا کہ شہباز شریف کو نیند کی گولیاں کھانی پڑیں گی😂😜 عمران خان
0
13
65
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
کمپنی نے عدالت کو توشہ خانہ میں 70 سالہ لوٹ مار کا حساب دینے سے صاف انکار کر دیا
0
22
64
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
اللہ سبحان تعالٰی شہباز گل کی حفاظت فرمائے اور حق کے ساتھ کھڑے رہنے کی ہمت عطا فرمائے🤲🤲
5
22
61
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
پروپیگنڈہ کی عمر بہت تھوڑی ہوتی ہے لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کو لے کر پروپیگنڈہ کیا گیا کہ شہداء کی فیملیز میں تحریک انصاف کے حوالے سے شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے چیئرمین دفاع شہداء کونسل میجر جنرل محمد منشاء (ریٹائرڈ) نے باضابطہ تحریک انصاف میں ہی شمولیت اختیار کر لی
Tweet media one
0
23
68
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
🔥بریکنگ نیوز🔥 سب کارکنان تیار رہے یہ آخری اور فیصلہ کُن کال ہوگی شاہ محمود قریشی ✌🇧🇫✌
0
22
60
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
اینکر منصور علی خان کو ہم سے بچھڑے ایک برس مکمل ہو گیا۔ مرحوم جب زندہ تھے تو روز مہنگائی اور ڈالر کا ریٹ بتایا کرتے تھے۔ اللہ مرحوم کو نوازشریف کے پہلو میں جگہ عطا فرمائے 🤲
0
15
68
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
کالا کپڑا فواد چوہدری کی جگہ اسحاق ڈار پر ڈالنا چاہیے۔۔۔ مفتاح اسماعیل آن فائر 🔥
0
19
65
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
الحمدللہ ایک اور وکٹ ننکانہ صاحب سے 2018 کے الیکشن میں 2000 ووٹ سے دوسرے نمبر پر آنیوالا طارق باجوہ PTI میں شامل۔ خوش آمدید
Tweet media one
0
12
65
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
مردان این اے 22 سابق وزیر اعظم اور چٸیرمین پی ٹی آٸی عمران خان کی طرف سے حلقہNA22 مردان کے ضمنی انتخاب کے لٸے کاغذات نامزدگی جمع کروا دٸیے گٸے۔ انشاء اللہ جیت حق اور سچ کی ہوگی✌🏻
Tweet media one
2
20
60
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
کبھی غداری مت کیجئے. غدار کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکتا.
2
18
58
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
میں اب بھی اپنی منشی والی بات پر قائم ہوں، کمرہ عدالت میں کھڑا ہو کر کہتا ہوں کہ چیف الیکشن کمشنر "منشی" ہے۔ فواد چوہدری 🔥🔥🔥
0
25
58
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
بریکنگ نیوز سب سے پہلے اپنے حلقہ کا ایم پی اے اور ایم این اے۔۔ٹکٹ ہولڈر گرفتاری دے گا کپتان کا بہترین فیصلہ زرائع
0
9
60
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
عمران خان کی سوچ اور خواہش پوری ہو گئی۔ کہا تھا نا کہ وہ شوبازیاں نہیں کر رہا تمہاری نسلوں کا مستقبل سنوار رہا ہے۔ دریائے سندھ کا پانی پہاڑ کے اندر سے بنائے ٹنل کے راستے داسو ڈیم میں داخل کر دیا گیا عمران خان زندہ باد زندہ باد
Tweet media one
1
12
58
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
انڈیا پٹھان کے نام سے پیسے کماتا ہے اور پاکستان پٹھان کے خون سے پیسے کماتا ہے 💔😓😓
2
12
56
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
ترکیہ اللّٰه تیرا قدرت۔ 2 ماہ کا یہ بچہ 128 گھنٹے یعنی پانچ دن بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ حالانکہ اس عمر کا بچہ دو گھنٹے بھی دودھ نہ پیئے تو بھوک سے نڈھال ہوجائے اللّٰه اکبر والله يفعل ما يشاء
Tweet media one
2
9
63
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
پاکستان میں دو خطرناک بیماریاں ہیں،ایک کینسر اور دوسرا پی۔ڈی۔ایم اور الحمداللہ دونوں کا علاج عمران خان کے ہاتھوں مفت ہورہا ہے،،🤣🤣
0
12
59
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
شاہ محمود قریشی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد✌
Tweet media one
1
13
55
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
Tweet media one
0
7
53
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
شاباش 👇 سود لینے اور دینے والوں کو پانچ سال کی قید بامشقت اور جائیداد ضبط💥🦅 کرنے کا حکم نوٹیفکیشن جاری چوہدری پرویز الٰہی❣️
0
6
57
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ میں جانو اور IMF جانے ! 😄🤣😂 آئ ایم ایف IMF نے پہلی فرصت میں ڈار صاحب کو ان کی اوقات یاد دلادی ۔IMF کی وجہ سے چین ،قطر ,UAE اور سعودی عرب بھی قرضے اور امداد دینے سے انکاری ۔
0
19
53
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
گرفتاری کا خطرہ عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر کارکنوں کی زمان پارک پہنچنا شروع تحریک انصاف کے گروپ میں الرٹ جاری کیا گیا ھے✌
0
20
59
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
تباہ کر دیا سب ہی نے مفاد کی خاطر میرے وطن کو ضرورت میرے کپتان کی ہے .
0
12
53
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
ھم نے ڈھاکہ ڈوبتے تو نہیں دیکھا تھا مگر پاکستان ڈوبتے دیکھ لیا. وہی سارے کردار وہی اسٹیبلیشمنٹ،وہی پیپلز پارٹی، وہی قاضی !!
0
20
52
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
*... 5000 روپے میں پورے گھر کے ووٹ بیچنے کے بعد مسجد میں جا کر دعا کرتے ہیں یااللہ حضرت عمرؓ جیسا حکمران عطا فرما ...*
0
14
59
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
ساری بربادی کا ایک ہی زمہ دار ہے وہ ہے جنرل باجوہ۔ عمران خان کپتان آن فائر 🔥
0
10
55
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
گجرات سے پنجاب بار کونسل کا تگڑا وکیل نوید وڑائچ عمران خان کے قافلے میں شامل۔
Tweet media one
0
12
60
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
اچھے دن آگئے ہیں مگر دھند کی وجہ سے کسی کونظر نہیں آ رہے 😒😄 فواد چوہدری
0
8
54
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
✌️گوڈ نیوز✌️ پنجاب میں ایک کروڑ مزید لوگوں کو احساس کفالت اور احساس پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان!! 🇧🇫 👏 ثانیہ نشتر 👏
0
11
53
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
موجودہ حالات میں PDM سے ��حث نا کرے!!!!!! اگر کوئ کہتا ہے کہ ہاتھی اُڑتا ہے تو اُسے بتائے !!!!!!!! آج صبح ہمارے گھر کے سامنے بجلی کی تار پر بیٹھا تھا🙂
Tweet media one
1
10
53
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا، کہ تم کھڑے تھے
Tweet media one
1
15
54
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
فوج مخالف بیانات اور مہم چلانے والا محسن داوڑ حکومت میں اور شہباز گل حراست میں , ویلڈن
2
22
56
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
Tweet media one
2
14
44
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
کرکٹ گراونڈ سے پانی خشک کرنا ہوتا تو ہیلی کاپٹر آجاتے تھے، اب انسانیت سسک رہی ہے احساس نہیں۔💔🙂
3
21
49
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
تباہ کُن بریکنگ نیوز🔥 کراچی میں ہر طرف بلے کا راج ماشاءاللہ ❤️💪
1
8
52
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
لاہوریوں! ہمارا کپتان عمران خان آپ کے پاس 22 کروڑ عوام کی امانت ہے مجھے امید ہے آپ لوگ اس امانت کا دفاع کریں گے
0
19
53
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
پشاور پولیس لائن میں 3 چیک پوسٹ کو کراس کرنا جس میں ایک چیک پوسٹ میں شناختی کارڈ بھی رکھ لیتے ہیں۔اور جس سے ملاقات کرنا ہو او جس کام کیلئے آیا ہو یہ سب کچھ رجسٹر میں درج کرلیتے ہیں اگر وہاں پر اندارج نہیں ہے۔تو اس سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ خود کش خلائی مخلوق سے ہے۔؟؟؟؟
1
17
46
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
لاہوریوں نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی۔ لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم میں عمران خان کی آمد پر جگہ کم پر گئی۔ عوام کا جم غفیر ہزاروں کی تعداد میں باہر بھی موجود
Tweet media one
1
19
48
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
نیوٹرل صاحب چاہے پورے ملک کو گرفتار کر لو لیکن حقیقت یہی ہے کہ آپکی 70 سالہ بدمعاشی آخری سانسیں لے رہی ہے✊ انشاءاللہ
0
22
48
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
صرف ایک ہی ایمپائر ہے اور وہ ہے مالک یوم الدین۔اللّٰہ تعالیٰ 🔥🔥 عمران خان نے کھری کھری بتایا
0
16
53
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
اسحاق ڈار کی مثال اس الیکٹریشن کی ہے جو بلب ٹھیک کرنے آیا تھا اور پورے گھر کی وائیرنگ جلا گیا 🖐️
0
8
54
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
حاکم ایماندار ہوں تو صحرا دبئی بن جاتا ہے لیکن اگر بے ایمان ہوں تو سرسبز اور معدنیات سے مالا مال ملک بھی ڈیفالٹ ہو جاتا ہے۔۔۔
0
17
50
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
5 سال کشمیر کمیٹی کا چیئرمین رہنے والا فضل الرحمان آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن میں ایک سیٹ بھی نہ جیت سکا 😂
0
14
49
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
یہ پہلی دفعہ ہو رہا ہے ہر بازار میں جہاں پاکستان کے جھنڈے اور باجے فروخت ہو رہے ہیں وہاں اتنی ہی تعداد میں صرف پی ٹی آئی کے جھنڈے اور badge موجود ہیں اور فروخت بھی ہو رہے ہیں ۔
1
17
52
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
جلسہ گاہ کے اوپر آسمان پہ ساری جگہ خالی تھی جیو نیوز زرائع🤣
0
11
54
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
بنگال میں 93000 ہزار ۔۔۔۔۔۔۔۔ چھوڑ کر آنے والے کے کچھ افسران یہاں بدمعاش بنے ہوئے ہیں،😁
3
16
47
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
اعلی کوالٹی کا واٹر پروف بیغیرت وہ ہے جو کہتا ہے میرا تعلق کسی پارٹی سے نہیں لیکن تنقید صرف عمران خان پر ہی کرتا ہو۔🖐️
0
13
49
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
وزیراعظم شہباز شریف ہیں لیکن ترکیہ نے خطاب کی دعوت مرشد عمران خان کو دے دی کیونکہ مرشد برینڈ ہے 💪🇧🇫🇧🇫💪
0
11
50
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
عدالت: اس شرط پر ضمانت دے رہے کہ دوبارہ منشی نہیں کہیں گے فواد: ٹھیک ہے اگر منشی کہنا منشی صاحب کو ناگوار گزرا تو میں منشی کو دوبارہ منشی نہیں کہوں گا تاکہ منشی کو منشی کہنا برا نہ لگے😂😂
1
12
46
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
باقی باتیں ایک طرف پرویز الٰہی کو پہلی بار اتنا بڑا جلسہ دیکھنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 😂😂
3
10
44
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
Tweet media one
0
17
53
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
عوام کو ڈراؤ دھمکاؤ اور توجہ ہٹاؤ پروگرام کامیابی سے جاری
0
11
47
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
عمران خان کی سب سے خوبصورت تصویر بلکل جیسے ارتغرل غازی کو سفید داڑھی والوں کی سپورٹ حاصل تھی 😍❤️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
0
15
52
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
ریٹائرڈ فوجی افسران کے پینشن کا حجم 3 کھرب 59 ارب ہے ساتھ میں ہر ایک آفیسر کو چار پلاٹ الگ سے دئے جاتے ہیں🙄 جسٹس فائز عیسیٰ🚶
0
16
47
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
روز رات 2بجے زمان پارک کو ٹیسٹر لگا کے کرنٹ چیک کرتے تھے آج زمان پارک خود ہائی کورٹ پہنچ گیا تو سارے نظام کا فیوز ہی اڑ گیا ۔ ۔ ✌️✌️
1
14
48
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
عمران خان pdm کو گھسیٹ گھسیٹ کر الیکشن کی طرف کھینچ کر لے کر جار رھا ھے۔۔جس طرح بچے کو گھسیٹ گھسیٹ کر سکول پہنچایا جاتاھے۔۔
0
11
44
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
اسحاق ڈار کا مناظرے کا چیلنج قبول کرتا ہوں مناظرہ بند کمروں میں نہیں بلکہ براہ راست ٹی وی چینلز پر مناظرہ کرینگے, سابق وزیر خزانہ شوکت ترین ✌️🔥🔥✌️
1
16
45
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
4گولی لگنے کا FIRنہیں کاٹتےاور منشی بولنے پر FIR بھی کٹ جاتاہے جسمانی ریمانڈ بھی دیا جاتاہے کھلے عام کہتا ہوں منشی چوکیدار چپڑاسی
0
16
47
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
بلندی پر جانا ہے تو زنجیریں توڑنا ہونگی! 👉❤️💯✌️ عمران خان
1
7
51
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
Tweet media one
0
17
52
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
دنیا کی عدالت میں گواہ، وکیل خریدا جا سکتا ھے، جج بھی خریدا جا سکتا ھے. لیکن اللہ کی عدالت میں صرف اور صرف انصاف ہوگا
0
12
45
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
اس جشن آزادی پہ میری سب سے پسندیدہ ترین تصویر ! جو بہت سے سوال بھی چھوڑے جا رہی ہے کچرا چنتا بچہ جو اس قوم کا سپوت ہے جس کے ہاتھ میں کچرے کی بوری نہیں کتابوں 📚 کا بیگ 💼 ہونا چاہئیے تھا سبز ہلالی پرچم 🇵🇰 کے سٹال پہ کھڑا ہے اے میرے بچے آپ کے جزبہ کو سلام
Tweet media one
0
15
46
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
مرد کے بچے نے 2 حکومتیں قربان کر دیں👑🔥 یہاں کوئی کونسلر کی سیٹ نہیں چھوڑتا جیو مرشد💪🇧🇫 ❤️
0
9
43
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
بریکنگ نیوز💥🦅 عمران خان اتوار کے دن ایک بڑا سرپرائز دینے جا رہے ہیں.🇧🇫✌️🇧🇫 عمران ریاض خان.🔥🇧🇫
0
11
44
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
ڈاکٹر یاسمین راشد ان فائر 🔥 روز روز گرفتار گرفتار والا ڈرامہ بند کریں ہمت ہے تو زمان پارک آجائیں
0
12
50
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
اگر IG اسلام آباد نے بنی گالا میں چھاپے مارے جبکہ عمران خان لاہور میں ہیں تو پنجاب میں ایسے چھاپے لگیں گیں کہ آپ یاد رکھیں گے وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر
0
14
47
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
ورکرز الرٹ اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو لوگ ایسے باہر نکلیں جیسے ترکی میں عوام اردگان کے لئے نکلے تھے. (عمران خان نیازی)
0
12
38
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
پرچم کشائی کی تقریب ہمیشہ سے ایک بہت باوقار تقریب رہی ہے لیکن اس بار چھچھوروں کے ہاتھ حکومت آئی ہوئی ہے، اقدار اور تہذیب سے ان کا کیا لینا دینا
1
20
52
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
#وہ_کون_تھا جس نے دنیا کو قمیص پر سائن کرنے کے پیچھے لگا دیا😝🔥😁
Tweet media one
1
19
45
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
((خوف کی بت)) پاکستانیوں خدا کے فضل سے جاوید علی ایک کلاس فور بندے نے خوف کی بت توڑا گیا یقین مانیں
Tweet media one
0
17
52
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
وہ ڈرا نہیں ،وہ دبا نہیں وہ جھکا نہیں ،وہ بکا نہیں #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
Tweet media one
1
25
48
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
پاکستان بغیر افواج کے ازاد ہوا تھا اور اج 8 لاکھ فوج کے ہوتے ہوئے ہم غیر محفوظ اور غلام ہیں 🙏
0
15
41
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
جمیعیت نے پیکج تبدیل کردیا اس دفعہ ضمنی الیکشن میں کتاب کی جگہ لالٹین پہ مہر لگانےسے بھی جنت ملے گی لیکن یہ افر محدود مدت کے لیے ہیں
3
18
47
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
Tweet media one
2
10
54
@SalmanK76102791
Salman Khan
2 years
عمران خان ایک پیشی پہ نہ آیا تو گرفتاری🙂 اسحاق ڈار 5 سال مفرور رہا واپس آیا تو وزیر خزانہ تیرے اس انصاف پر 🖐
0
17
41