ساتھ روتی تھی میرے ساتھ ہنسا کرتی تھی
وہ ہنستی تومیرے دل میں بسا کرتی تھی
میری چاہت کی طلبگار تھی اس درجہ کی
وہ مصلےپےنمازوں میں دعا کرتی تھی
روگ دل کاجولگا بیٹھی تھی انجانے میں
میری آغوش میں مرنےکی دعاکرتی تھی
بات قسمت کی ہےکہ جداہو گئے ہم
ورنہ وہ تو مجھے اپنی تقدیر کہا کرتی تھی