Saima Azam Sudozaii Profile Banner
Saima Azam Sudozaii Profile
Saima Azam Sudozaii

@SaimiiiK

Followers
1,473
Following
177
Media
927
Statuses
2,898

اے اللہ!🤲 ہمیں ایسی چیز سے نہ آزما جس پہ ہم صبر کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے آمین یارب العالمین💞

Hajira Azad kashmir.
Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
7 months
میری بچی اپنے بابا کی قبر پردعامانگ رہی اللہ پاک سب پر اپنے والدین کا سایہ سلامت رکھے 😢😢😢
Tweet media one
387
94
2K
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ مشکلات زندگی کے ہر موڑ پر ملے گی سنو بس تم رب پر یقین رکھنا اس پر بھروسہ کرنا وہ ہر مقام پر تھام لے گا
Tweet media one
57
42
306
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
8 months
دسمبر ۔۔۔ آج بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے اثاثے ساتھ لایا ہے وہی تیور ۔۔۔۔۔۔۔ وہی افسردگی ۔۔ وہی سرد سا لہجہ #قومی_زبان
Tweet media one
16
50
308
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
بہت حسین ہوں گے تیرے شہر بھی مگر جو حسن میرے کشمیر کا ہے وہ تیرے شہروں میں کہاں ❤❤❤❤❤میرا کشمیر تو جنت ھے
29
37
186
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
بیشک والدین کی دعا ایسی ہی ہوتی ہیں
Tweet media one
18
38
181
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
عورت جاہل کے لیے "ہوس" اور عقلمند کے لیے "روح" ہے!
Tweet media one
24
18
167
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
جب کبھی آپ اپنی زندگی کے حادثات پر نظر دوڑائیں گے آپ پر انکشاف ہو گا کہ جس انسان کے آپ سب سے زیادہ معذرت کے مقروض ہیں۔ وہ شخص آپ خود ہیں .
Tweet media one
5
41
178
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
Home Town❤❤
30
13
172
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
آیا تھا ایک شخص میرے غم بانٹنے رخصت ہوا تو اپنے بھی غم دے گیا مجھے
Tweet media one
12
29
172
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
7 months
بچپن میں واپس جانے کے لیے کوئی طریقہ کوئی ترکیب چاہیے ، یہ بچپن کے بعد والی زندگی تو مجھے بلکل پسند نہیں آئی ،
Tweet media one
17
19
174
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
7 months
ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ھے کہ ہدایت کے رستے پر تنہا چل پڑو
Tweet media one
3
34
154
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
جن سے عیدیں تھیں ہماری؛ وہ تو قبرستانوں میں جا بسے 💔♡آج وہ یاد بے حساب آئے۔ اللہ کریم انکو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ 😢😢
Tweet media one
33
18
149
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
7 months
زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے۔۔۔۔۔!!✨ بس کہیں صبر اور کہیں شکر کی آزمائش ہے۔۔۔۔!!🤍
Tweet media one
6
28
155
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
Hajira city ❤❤
20
17
150
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
9 months
ہر وہ چیز جس کے جدا ہونے کا غم ہو، نعمت کہلاتی ہے۔
Tweet media one
9
18
147
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر داخل ہو۔ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو وہ کھڑکی بنیں جس سے روشنی گزرے۔ اگر ایسا بھی نہیں کر سکتے تو ایسی دیوار بنیں جو تھکے ہوؤں کو سہارا دے۔ کيونکہ اللّٰہ کی مخلوق سے محبت ہى اللّٰہ سے محبت ہے...❤️
Tweet media one
5
29
144
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
خود کو ہر بزم مسرت میں سمو کر دیکھا روح کا دکھ نہ گیا قلب کی وحشت نہ گئی
Tweet media one
12
24
136
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
یہ تو کشمیر ہے یہاں کے پھلوں کا کیا کہنا ❤❤
23
11
141
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
نہ کھول میرے مکاں کے اداس دروازے... ہوا کا شور میری___الجھنیں بڑھا دے گا...!!!
Tweet media one
7
21
141
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
5 months
ہنستے ہوئے چہرے سے جو پہچان لے دُکھ کو سب لوگ ہی ماں جیسے تو ماہر نہیں ہوتے.
Tweet media one
8
18
135
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
🌿🌹اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹🌿 صبح 💞 بخیر
Tweet media one
20
11
111
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
8 months
میں ایک اسٹیشن کی طرح ہوں ، مُجھے نہیں معلوم کہ الوداع کہوں یا لوگوں کا استقبال کروں۔
Tweet media one
8
32
129
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے کِنارہ کش رہنے میں ہی مِلے گی ! - عربی کہاوت
Tweet media one
9
18
117
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
لوگوں پر جتنا اعتبار بھی ہو مگر ان کے لئے اپنی زندگی کے کمروں میں سے صرف مہمانوں والا کمرہ ہی کھولیں 💯🙂
Tweet media one
9
15
112
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
مجھے ملنا ہےتم سے اُس جہاں میں جس جہاں میں بچھڑنےکا رواج ہی نہ ہو
Tweet media one
12
12
113
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
7 months
بہتر دنوں کی آس لگاتے ہوئے حبیب ہم بہترین دن بھی گنواتے چلے گئے ~ حبیب امروہوی
Tweet media one
20
16
109
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
یقین کرو اگر درد تحریر ہو سکتا نا تو میں لفظوں کے جنازے اٹھا دیتی
Tweet media one
6
19
106
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
" اور بےشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے۔"❤️😍 الحمدللّٰہ رب العالمین ✨❤️🥺بارش
15
10
105
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
7 months
لوٹ آؤ ، کہ ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا ابھی بھی باقی ہے ایک رات دسمبر کی
Tweet media one
12
16
101
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
جو کنویں سے یوسف کو مصر کے تخت پہ بیٹھاسکتا ہے وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے ♡ بھروسہ رکھو ♡
Tweet media one
17
13
101
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
7 months
آپ بیتی جو سنا دوں میں بھرے مجمع میں آنکھ پتھر کی بھی ہوگی تو چھلک جائے گی
Tweet media one
25
15
99
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
سکون کی جھونپڑی۔ ۔۔۔پریشانی کے محلات سے بہت بہتر ہے
Tweet media one
14
22
98
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
یہ تو کشمیر ہے اس کی فضا کا کیا کہنا ❤❤❤ساوےنی ہل
11
16
93
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
ﺿﺮﻭﺭﯼ نہیں ﮐﮧ روشنیاں چرﺍﻏﻮﮞ سے ﮨﯽ ﮨﻭﮞ بیٹیاں بھی ﺗﻮ گھر _____ میں ﺍﺟﺎﻻ کرتی ﮨﯿﮟ❣
Tweet media one
19
8
86
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
Beautiful view of our Home
26
10
91
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
7 months
🌷💚السلام علیکم ورحمتہ للّٰہ وبرکاتہ 🌷💚 🌼صبح بخیر 🌼 🌴صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 🌴 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Tweet media one
16
17
91
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
7 months
کوٸ دوا ، کوٸ حرفِ تسلی.....! اک شخص بچھڑا ہے زندگی جیسا
Tweet media one
13
14
87
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
کیوں نہ ہو لڑائی کشمیر پر سارا مسئلہ ہی حسن کا ہے ✨✨
Tweet media one
12
13
85
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
11 months
Rawlakot❤
10
16
86
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
Boys High school pothi chaprian ❤
11
6
82
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
اپنی مٹھی میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح ہم ترے نام کو ____ چپکے سے پڑھا کرتے ہیں
Tweet media one
9
15
73
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
8 months
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک اس شہر میں سب کچھ ہے بس ایک تیری کمی ہے
Tweet media one
2
15
79
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
غم بھی اللّه کی طرف سے نعمت ہیں اور یہ دلوں کو نرم کرتے ہیں کیوں کہ سخت دلوں میں اللّه کی محبت نہ سماتی
Tweet media one
7
15
75
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
آدمی شہر میں جا بستا ہے اور آخر کار لاش آبائی علاقے میں پلٹ آتی ہے
Tweet media one
5
5
79
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
8 months
بہت کوشش کرتی ہوں اندھیرے ختم ہوں لیکن کہیں جگنو نہیں ملتا, کہیں پر چاند آدھا ھے.
Tweet media one
9
13
76
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
11 months
حادٽے اور بھی گزرے ہیں گراں مجھ پہ مگر مرحلہ تجھ سے بچھٹرنے کا مجھے مار گیا۔
Tweet media one
7
5
78
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
10 months
-اگر تم خوش ہو تو شور مت مچاؤ کیونکہ اداسیاں کچی نیند سوتی ہیں !
Tweet media one
5
4
75
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
8 months
میرا خیال ہے زندگی جتنی بھی بری ہو پھر بھی جینے والوں کو پیاری ہوتی ہے ❤
Tweet media one
8
11
74
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
6 months
”سب کچھ تب تک ٹھیک جا رہا ہوتا ہے جب تک ماں شام کو آپ کا انتظار کرتی ہیں.“-
Tweet media one
9
6
72
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
3 months
جن سے عیدیں تھیں ہماری؛ وہ تو قبرستانوں میں جا بسے 💔♡آج وہ یاد بے حساب آئے۔ اللہ کریم انکو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ 😢😢
Tweet media one
26
12
79
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
5 months
زندگی برف کی مانند ہے اس کو اچھے کاموں میں گزار دو ورنہ یہ پگھل تو رہی ہے ختم بھی ہو جاۓ گی p.c: @Saqiii702
Tweet media one
7
13
71
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
💕السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💕 ⚘💐⚘💐صبح بخیر💐⚘💐⚘
Tweet media one
23
5
69
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!!🌸 🏝️صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🏝️
Tweet media one
15
14
69
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ الله أكبر🌴🌴🌴اللهﷻ صبح بخیر🌅🌅🌅
Tweet media one
14
9
63
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر۔۔۔ الحمدللہ۔ رمضان کریم کی پہلی سحری مبارک ہو ❣️ ۔
Tweet media one
12
6
65
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
9 months
مولانا رومی کہتے ہیں کہ جب تم زندگی میں تنہا ہو جاو تو جان لو تمہارا رب تمہارے ساتھ وقت گزانا چاہتا ہے اور اسی لیے اس نے سب کو تم سے دور کر دیا ہے۔
Tweet media one
3
14
70
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
5 months
دوسروں کے دکھ اور ٹوٹنے میں کبھی مسکرانا مت، وقت کسی کا بھی دوست نہیں
Tweet media one
7
13
71
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
7 months
تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ مفہوم۔۔۔' کہہ دو میرے ان بندوں سے ! جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں' میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں
Tweet media one
2
14
69
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
اک تیرا حسن ہے کہ بیان ہی نہ ہو سکا ❤️ لوگ تھک گئے کشمیر پر شاعری کرتے کرتے..
9
9
68
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
4 months
رات باقی تھی جب وہ بچھڑے تھے کٹ گئی عمر ........رات باقی ہے #قومى_زبان
Tweet media one
6
11
68
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
دُنیا کا ہر درد اپنی جگہ لیکن تنہائی میں بیٹھ کر کسی انتہائی عزیز انسان کے پرانے میسجز کو پڑھتے ہوئے محسوس ہونے والے درد کا کوئی مقابل نہیں 🙂🖤
Tweet media one
12
6
65
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
عمر کے دھاگے میں جب درد پروئے تھے😓۔۔💔 ہر زخم الگ رکھا , ہر ٹھیس جدا باندھی😢💯.;:
Tweet media one
7
7
69
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
ہم ذاتی طور پر تو اکیلے ہو سکتے ہیں مگر روحانی طور پر ہم ہمیشہ اُن لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں جو ہمارے دلوں میں بستے ہیں 💌
Tweet media one
9
11
69
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
8 months
خالق کے بعد جس نے مکمل کیا مجھے اہلِ جہاں سنو وہ میری ماں کی ذات ہے
Tweet media one
3
10
68
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
6 months
پھر تیری یاد جلا رکھی ہے سرد موسم میں حرارت کے لیے
Tweet media one
12
8
66
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
11 months
کتابیں سینکڑوں پڑھ لیں مگر یہ رمز کون جانے کوئی اپنا بچھڑ جائے تو کیسے صبر کرتے ہیں؟
Tweet media one
6
8
66
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
8 months
بیٹے ہیں اپنے باپ کی جاگیر کے رقیب۔۔۔۔ وہ گھر بھی کوئی گھر ہے جس میں بیٹیاں نہ ہوں
Tweet media one
2
9
66
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
2 years
بیٹیوں کے تلخ نصیب ماں باپ کی سب سے بڑی آزمائش ہوتے ہیں، دعا ہے یہ بیٹیاں جتنی پیاری ہوتی ہیں ان کے نصیب اس سے بھی پیارے ہوں..🤲🏻❤️ آمین ثم آمین یارب العالمین ♥️
9
8
62
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
6 months
ماں چل بسے تو تربیت ادھوری باپ چل بسے تو خواہشات ادھوری ✨
Tweet media one
10
17
64
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماہ رمضان کا پہلا جمعہ مبارک ہو ۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپ اور آپ سے منسلک ہررشتے پر ھمیشہ صحت وسلامتی کے ساتھ اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور اس بابرکت مہینے میں آپ کی تمام عبادتیں اور دعائیں قبول فرمائے. اللھم آمین یا رب العالمین
Tweet media one
16
5
58
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
وہ جو بچھڑا تو میں نے جانا لوگ مر کے بھی جیا کرتے ہیں
Tweet media one
6
6
63
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
دنیا کی خوبصورت ترین چھت باپ ہے اور دنیا کی خوبصورت ترین چھاؤں ماں ہے
Tweet media one
4
13
63
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
ہم اپنے آپ میں گُم تھے _____♡ لیکن حیرت کی بات ہے وہاں بھی تم تھے_____♥️
Tweet media one
12
9
61
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
5 months
باپ کا امیر ہونا یا غریب ہونا نہیں باپ کا ہونا ہی سب سے بڑی دولت ہے.
Tweet media one
8
13
63
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
ہر انسان کے اپنے پوشیده دکھ ہوتے ہیں جو دنیا نہیں جانتی ہے، اور اکثر اوقات ……ہم کسی انسان کو بےحِس کہتے ہیں جبکہ وہ صرف غمگین ہوتا ہے
Tweet media one
8
6
64
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
8 months
اپنوں کی چاہت میں ملاوٹ تھی اس قدر تنگ آ کے دشمنوں کو منانے چلا گیا
Tweet media one
10
10
63
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
اے اللہ دلوں سے وہ غم فکریں اتار دے جس کا بوجھ تیرے سوا کوئی نہیں جانتا آمین
Tweet media one
11
6
63
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
❣️السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ ایمان بخیر
Tweet media one
15
10
55
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
دیمک زدہ کتاب تھی یادوں کی......زندگی ہر ورق کھولنے کی خواہش میں پھٹ گیا.
Tweet media one
8
6
61
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی❤️
Tweet media one
8
7
59
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
*اپنوں کی موت صرف انسانوں کو نہیں بلکہ ہر ذی روح کو رلا دیتی ہے.*😭😭😭😭
Tweet media one
5
4
58
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون پھر یوں ہوتا ہے کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے
Tweet media one
5
7
61
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
8 months
قبر کی گہرائی اور تنہائی ہمارے انتظار میں ہے, بہت جلد گھر اور بستر بدل جائیں گے... اللّہ تعالٰی اپنی رحمت سے ہمیں عذابِ قبرسے محفوظ رکھے۔ آمیـــــــــن یا رب العالمیــن 🤲
Tweet media one
14
11
60
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایمان بخیر بے شک میرے لئے میرا اللہ ہی کافی ہے ❤️
Tweet media one
13
9
53
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
ہر بیٹی کا باپ بادشاہ نہیں ہوتا مگر ہر بیٹی اپنے باپ کی شہزادی ہوتی ہے۔۔۔!! 💗
Tweet media one
9
8
57
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
دروازا تو کھلا ہے اے مصور مہربان مگر تونے تصویر میں راستہ تو بنایا ہی نھی
Tweet media one
9
9
55
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
تجھے بھولنے کا باب درج ہی نہیں کہیں کھوج ڈالی ہیں میں نے کتابیں ساری
Tweet media one
10
7
57
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
8 months
ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اس کا دل کتنا میلا ہے اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے ❤
Tweet media one
9
10
58
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
یہ دنیا چھوڑ دی ہم نے تیری خاطر میرے مولا یہ چاہت ہے کہ مِل جائے سُکوں اب تیرے رستے میں
Tweet media one
4
11
58
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ﷽ فَسُبۡحٰنَ الَّذِیۡ بِیَدِہٖ مَلَکُوۡتُ کُلِّ شَیۡءٍ وَّاِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۸۳﴾ پس پاک ہے وہ اللّٰہﷻ جس کے ہاتھ میں ہرچیز کی بادشاہت ہے اور جس کی طرف تم سب لوٹائے جاؤ گے۔ (سورة يس؛ آیت 83)
Tweet media one
10
7
56
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
ملے عروج تو انسانیت کی حد میں رہو یہی وقت ہے قدرت کے آزمانے کا
Tweet media one
1
9
57
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
وہ شخص جو کبھی دائرہ تھا زندگی کا سمٹا کچھ اسطرح سے کہ نقطہ بھی نہ رہا
Tweet media one
7
12
53
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
کئی رنگوں سے یہاں چہرے بنا لیتے ہیں لوگ . . . ! اک کو سمجھو تو ، دوسرا رنگ چڑھا لیتے ہیں لوگ . . . 💔 #قومی_زبان
Tweet media one
8
12
57
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ الحَمْدُ للّٰہ یا رب العالمین ❣️
Tweet media one
12
6
55
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
اٙلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَّرَحْمَةُ اْلٰلّهِ وَّبَرَكَاتُهُ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا۔۔۔!!! “جو شخص روزہ رکھنے کی باوجود بھی جھوٹ بولنا نہ چھوڑے، تو اللّٰہ کو اسکے بھوکا پیاسا رہنے کی کوئی ضرورت نہیں" (بخاری 1903)
Tweet media one
9
4
54
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
ہمارا اچھا وقت !!! دنیا کو بتاتا ہے کہ ہم کیا ہیں ! ہمارا برا وقت !!!! ہمیں بتاتا ہے کہ دنیا کیا ہے!
Tweet media one
7
10
54
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
8 months
" نسلیں آپکی نصیحتوں سے نہیں، آپکے اعمال سے سیکھتی ہیں."
Tweet media one
7
10
57
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
ہجیرہ والوآپ کی جرت کو سلام
4
9
54
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
1 year
یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں ہے 🖤🖤🖤
Tweet media one
4
4
55
@SaimiiiK
Saima Azam Sudozaii
8 months
ہاں جی ۔۔ کس کس نے اپنے والدین کی ایسی ، خدمت کی ہے 😍😍
Tweet media one
5
7
56