Saima Khalid PTI Profile Banner
Saima Khalid PTI Profile
Saima Khalid PTI

@SaimaKhalidPTI

Followers
32,041
Following
70
Media
1,043
Statuses
2,205
Explore trending content on Musk Viewer
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ #PK_42Haripur
Tweet media one
27
10
257
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
فاٹا پختونخواہ میں ضم ہوگیا،قبائلیوں کو بہت بہت مبارک ہو، امید ہے یہ عمل نئے پاکستان کی طرف پہلا قدم اور 100 دن کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہونے کا پہلا حدف ثابت ہوگا۔ #دونہیں_ایک_پاکستان #PTIforKPFATAMerger
10
18
217
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
1 year
سابقہ ٹکٹ ہولڈر براے جنرل نشست ایم پی اے کے پی و سابقہ مرکزی نائب صدر محترمہ صائمہ خالد کا تحصیل حویلیاں میں مختلف پولنگ سٹیشنز کے دورہ کے دوران لی گئ خوبصورت تصاویر ۔اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ خواتین کا ٹرن آوٹ بہت اچھا رہا ، خواتین کے تعاون پر بہت مشکور ہیں۔ @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
37
193
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
الحمد اللہ! میں @PTIofficial کے قائدین خصوصا عمران خان صاحب کی بے حد مشکور ہوں جنہوں نے میرٹ پر فیصلہ کرکے مجھے PK-42 کا جاری کیا۔ میں انشا اللہ دو نہیں ایک پاکستان کی تحریک میں اپنا کردار ادا کرونگی۔
Tweet media one
28
6
158
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
نئی قیادت کو موقع دو تبدیلی کو ووٹ دو #PK_42Haripur
Tweet media one
8
5
127
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
2 years
On way towards lahore to contribute little in haqeeqi azadi march. @ImranKhanPTI @KanwalMna @PTIKPOfficial @Asad_Umar @WomenwingPTI @InsafPK
Tweet media one
2
17
119
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
الحمداللہ عمران خان کا پیغام ہری پور کے ہر گھر پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے عمران خان نے جو شعور ہری پور کی عوام کو دیا وہ قابل دید ہے 8 جولائی کا جلسہ مخالفین کی نیندیں حرام کردیگا اور انشاءاللہ 25 جولائی کی شام ظلم کی آخری شام ہوگی-
Tweet media one
10
10
111
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
ختم نبوت کا رکھوالا صادق اور امین نہیں ہوگا تو کیا ہوگا: عوامی مسلم لیگ کے قائد شیخ رشید صاحب صادق اور امین قرار، شیخ رشید صاحب نے ختم نبوت بل میں ترمیم کی مخالفت کی، مجھے یقین ہے کہ شیخ صاحب کے اس کار خیر کے صدقے اللہ نے انکو سرخرو کیا۔ @ShkhRasheed سر آپکو بہت مبارک ہو!
5
8
109
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
1 year
تحصیل مئیر کے الیکشن کے دوران بچوں کا جوش بھی قابل ستائش ۔ @IKTodayPk @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
16
95
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
کرنل سہیل عابد کی شہادت اس بات کا ثبوت کہ اب بھی اس وطن پر جان نثار کرنے والے گمنام سپاہی موجود ہیں پوری قوم کو ان کی شہادت پر فخر ہے یہ مجاہد کبھی دشمن کے ہاتھ بھی چڑھ جائیں تو ہمیشہ وطن کی بقا پر سمجھوتہ نہیں کرتے۔ اور کچھ نا اہل اپنی چوری کو چھپانے کیلئے کسی حد تک گر جاتے۔
6
6
99
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
بہت سے دانشور اور تجزیہ نگار عمران خان کے پہلے 100 دن کے ایجنڈے کو ایک ناممکن حد کی نظر سے دیکھ رہے،شاید وہ ماضی کو بھول چکے #کرکٹ #شوکت_خانم #نمل_یونیورسٹی #عمران_خان_فاونڈیشن #پاکستان_تحریک_انصاف یہ تمام کام ممکن ہوچکے ہیں اور انشاللہ ہم سب ملکر ایک نیا پاکستان دیکھیں گے
16
12
95
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
میرے ہری پور (PK-42 ) کے لوگو! میں نے اپنی تمام تر کوششیں کرکے @ImranKhanPTI کا پیغام ہر گھر تک پہنچایا،میں نے کسی پر احسان نہیں کیا، بلکہ یہ میرا فرض تھا، کہ جس قوم کو عمران خان نے جگایا اس کو میں متحد رکھوں،عمران خان نے 22 سال جنگ لڑی اس قوم کی خاطر،آو اب ہم سب ملکر عہد وفا کریں
9
6
89
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
1 year
انشاءاللہ جیت حق و سچ کی ھو گی۔ Vote For #Bat Havelian Election @IKTodayPk @PTIofficial
Tweet media one
2
14
82
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
اللہ حسن نواز اور حسین نواز جیسی اولاد کسی کو نا دے جو اپنے ابا حضور سے نوکری بھی کرواتے ہیں اور تنخواہ بھی نہیں دیتے۔ ابا حضور کو پھنسوا بھی دیتے اور یہ بھی نہیں بتاتے کہ ان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا۔ #PMLNExposed
13
6
84
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
2 years
Central President IWW Kanwal Shauzeb replying to Maryam's fake allegations against IK . #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @ImranKhanPTI @KanwalPTIUpdate
4
26
78
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
1 year
Tehsil havelian election August 6th , 2023 Vote for #Bat @IKTodayPk @ImranKhanPTI @PTIofficial
0
16
74
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
حقیقی جمہوریت: تحریک انصاف کے کارکنوں کی طرف سے ٹکٹوں کے خلاف بنی گالا میں کئی دنوں سے احتجاج جاری ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ابھی تک نا کوئی گولی چلی نا آنسو گیس نا لاٹھی چارج۔ کپتان نے اپنے کارکنوں کو اپنے حق کیلئے لڑنا سیکھا دیا اور یہ ہی حقیقی جمہوریت ہے @PTIofficial
9
5
73
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
دین اسلام میں جبر نہیں ہے: پاکستان تحریک انصاف کے MNA قیصر جمال کے حجرے پر جمعیت کے کارکنوں نے حملہ کردیا۔ اس حملے کی جتنی مزمت کی جائےوہ کم ہے۔ میری مولانا فضل الرحمان سے درخواست ہے یا تو اپنی جماعت کا نام بدل لیں، یا اپنے کام بدل لیں۔ #PTIForKPFATAMerger
5
4
76
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
Tweet media one
6
5
72
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
صدر پاکستان نے الیکشن 25 جولائی 2018 کو کروانے کا اعلان کردیا۔ میرے پاکستانیوں! -ووٹ قوم کی دولت لوٹنے والوں کو نہیں قوم کو متحد کرنے والوں کو دینا۔ -ووٹ ناموس رسالت بل میں ترمیم کرنے والوں کو نہیں بلکہ تمام مزاہب کی فکر کرنے والوں کو دینا۔ -ووٹ غدار وطن کو نہیں محب وطن کو دینا۔
9
5
76
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
دیر آئے درست آئے: درجنوں کے حساب سے پارلیمینٹیرینز کا تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنا پاکستان کے حق میں ووٹ ڈالنے کے برابر ہے، اگر نواز شریف صاحب اسی طرح غیر ملکی ایجنڈے پر عمل پیرا رہے تو وہ دن دور نہیں جب وہ اپنی سازشوں سمیت تختہ دار پر ہونگے
10
6
73
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
’’ الحمداللہ ! پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کے بعد میں نے کیمپین کا باقائدہ آغاز اس عہد سےکرلیا ہے کہ انشااللہ الیکشن جیتنے کے بعد میں بلا تفریق ہری پور کے لوگوں کے حقوق کی جنگ لڑوں گی ‘‘ @PTIofficial #PK_42ForPTI #HaripurKaptaanKa
Tweet media one
10
6
66
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے امیدوار نامزد ہوگئے - این اے 52 سے پاکستان تحریک انصاف کے دیرینہ کارکن اور موجودہ ریجنل صدر راجہ خرم کا انتخاب کیا گیا - این اے 53 سے قائد تحریک جناب عمران خان صاحب۔ - جبکہ این اے 54 سے ماہر معاشیات جناب اسد عمر صاحب نامزد ہوئے
Tweet media one
1
7
65
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
پاکستان نے اسٹریلیا کے خلاف سہ فریقی ٹورنامنٹ جیت لیا، پوری قوم کو شاہینوں کی جیت مبارک ہو۔ #Pakistan
8
4
68
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
ہری پور تیار ہو!!!
Tweet media one
2
4
67
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
فاٹا بنے گا پختونخواہ! فاٹا کے لوگوں کو بہت مبارک ہو جن کی جدوجہد سے فاٹا کے پختونخواہ میں انضمام کا مکمل بل اسمبلی میں اگلے ہفتے پیش ہوگا۔ انشااللہ آنے والا وقت فاٹا کی ترقی اور خوشحالی کا ہوگا۔
5
5
63
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
نعرہ تکبیر ۔۔۔۔۔۔۔اللہ اکبر: 28 مئی 1998 یوم تکبیر پوری پاکستانی قوم کو مبارک ہو۔ یہ وہ تاریخی دن ہے جب ہم نے دشمنان پاک وطن کےمنہ پر طمانچہ دے مارا۔ اور اس بات کو واضع کیا کہ ہم اپنی حفاظت کرنا جانتے ہیں ۔ #یوم_تکبیر
5
6
66
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
فاٹا کےقبائلی جیت گئے اسلام کے بیوپاری اور پختونوں کے خون کےسوداگر ہار گئے #پاکستان_ذندہ_باد
4
1
62
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
بوٹ پالشی اور مالشی: وقت نے ایک بار پھر عمران خان کی بات کوسچ ثابت کردیا۔ ن لیگ جمہوریت پسند نہیں بلکہ بادشاہت پسند پارٹی ہے جہاں لیگی کارکنوں کو مریم نواز کا بوٹ پالشی بننا پڑ رہا اور حمزہ شہباز کا مالشی۔
4
7
63
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
جمعتہ الوداع حکومت تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو، اللہ کے حضور پوری قوم کو دعا گو ہونا چاہیے کہ یا اللہ ان چوروں، لٹیروں، غداروں، قاتلوں، بدمعاشوں، جھوٹوں،فریبیوں، کو نشان عبرت بنا لے، ہم تیری بارگاہ میں سر جھکائے کھڑے ہیں ان کو کبھی ہم پر مسلط نہ کرنا۔ #توبہ #جمعة_مباركة
7
7
65
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
2 years
رہائشی صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 400 فیصد اضافہ! اس نااہل امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کے عوام پر مہنگائی کا جن لا دیا ہے۔ اس امپورٹڈ حکومت کا ظالمانہ اور جابرانہ بجٹ۔ #وجہ_کیا_تھی @KanwalMna
1
17
60
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
1 year
#admn 6-7-23 سابقہ ٹکٹ ھولڈر براے جنرل نشست ایم پی اے خیبر پختون خواہ و سابقہ مرکزی نائب صدر وومن ونگ پاکستان محترمہ صائمہ خالد کا تحصیل حویلیاں میں ھونے والے الیکشن کے دوران مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ ۔ اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ جیت حق و سچ کی ھو گی ۔ @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
15
62
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
پاک فوج کا جنرل (ر ) اسد درانی کیخلاف تحقیقات کا حکم۔ پاک فوج کا یہ قدم انتہائی قابل تحسین ہے احتساب کا عمل سب کیلئے یکساں ہونا چاہیے جس طرح پاک فوج نے اسد درانی کا نام ECL میں ڈالنے کی سفارش کی ہے امید ہے حکومت وقت بھی سابق نا اہل وزیر اعظم و دیگر کا نام ECL میں ڈالے گی۔
4
1
60
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
UNDP کےسروے پر لڈو کھانےسے پہلے دو باتیں زہن نشین کرلیں۔ 1 ) سروے کس سال کا ہے۔ 2 ) پنجاب میں 30 سال حکومت ۔ پختونخواہ میں 5 سال حکومت کا موازنہ۔ شکریہ! اب آپ لڈو واپس رکھ سکتے ہیں
6
6
58
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
ہری پور کی بیٹی بنے گی ہری پور کی آواز ! #PK_42ForPTI
Tweet media one
7
6
53
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
9 months
#election2024 #haripur انشاءاللہ پی کے 48 میں ہمیشہ کی طرح سابقہ وفاقی وزیر و سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف محترم عمر ایوب خان کی سربراہی میں بہترین کیمپین - #OmarayubKhan #ImranKhanZindabad @OmarAyubKhan @KanwalMna @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
15
59
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
2 years
اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان کیلیۓ محبت کا اظہار۔،2 بلٹ پروف گاڑیاں شام تک أ جائیں گی ۔شکریہ اوورسیز پاکستانیو۔💞💞 @PTIofficial
Tweet media one
3
9
63
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
محترمہ قوم کو اس میں کوئی دلچسپی نہیں کہ آپ کے ابا حضور کو کیوں اور کس نے نکالا، قوم کا سوال ہے ہمارا پیسہ کیوں اور کیسے کھایا؟ #چوری_سے_غداری_تک
Tweet media one
6
10
57
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
انا للہ وانا الیہ راجعون اسلامی جمہوریہ پاکستان کی بیٹی #ڈاکٹر_عافیہ_صدیقی کا انتقال ہو گیا اور وہ اِس دنیا اور امریکی قید دونوں سے آزاد ہو گئی
9
3
57
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
یوم نجات: پوری قوم کو رمضان کا تیسرا جمعہ اور یوم نجات مبارک ہو، اللہ سے دعا ہے اس بابرکت مہینے اور بابرکت دن کےصدقے ہم پر اپنا خصوصی رحم فرماء، بد نیتی اور بد امنی سے نجات نصیب فرماء۔ آمین
1
3
56
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
2 years
عوام کی آواز ، فوری الیکشن
Tweet media one
4
3
51
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
عید مبارک خالقِ کائنات سے دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے اور آپ کے گھر والوں کے لیے بہت ساری خوشیاں ، برکتیں ، محبت اور رحمت کا سبب بنے۔ مُلکِ پاکستان کے لیے امن ،سلامتی اور ترقی کا باعث ہو۔۔ دیس کا کوئی بھی فرد پریشان نہ ہو مفلسی ، بیماری کا کہیں نشان نہ ہو آمین۔۔۔۔
Tweet media one
8
5
49
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
2 years
نکلو پاکستان کی خاطر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @ImranKhanPTI @Asad_Umar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
25
44
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
پاکستان تحریک انصاف کےسینیئر رہنماء @Asad_Umar صاحب کے بڑے بھائی طارق عمر صاحب رضائے الہی سےوفات پا گئے ہیں اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔ آمین اناللہ واناالیہ راجعون @PTIofficial
2
3
47
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار برائے حلقہ PK-42محترمہ صائمہ خالد صاحبہ کا اپنی ٹیم کے ہمراہ جھامرہ کا دورہ، ڈور ٹو ڈور کیمپین کی اور مقامی سایسی و سماجی رہنماوں سے ملاقات کی:
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
0
44
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
عمران خان کا واضع پیغام: "آزاد اُمیدوار کو ووٹ نہ دینا، وہ کہتے ہیں کہ جیت کر پی ٹی آئی میں شامل ہوں گے۔ اُن کی پی ٹی آئی میں کوئی جگہ نہیں میری ٹیم یہ ہے جن کے پاس پی ٹی آئی کا ٹکٹ ہے۔ ووٹ بلے کو دینا۔ یہ ایک نظریے کا الیکشن ہے" #نظریہ_کو_ووٹ_دو #جس_کاٹکٹ_اسکاووٹ #ہریپور_PK_42
Tweet media one
3
3
46
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
2 years
@KanwalMna حضرت علی کا قول ھے جب تمہارے دشمن کو تمہارے خلاف کوئی بات نہ ملے گی تو وہ تمہارے کردار پر حملہ آور ھو گا ۔
1
4
40
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
1 year
تمام مسلمانوں کو میری طرف سے دلی عید مبارک @ImranKhanPTI @PTIofficial @NiaziAhmad_44 @
Tweet media one
4
4
44
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
الحمداللہ! جمہوریت کےدس سال مکمل ہوگئے پوری قوم کو مبارک ہو: ان دس سالوں میں سابقہ حکومت نے بیسیوں دفعہ کوشش کی کہ کسی طرح سسٹم ڈی ریل ہوجائے اور یہ رونا دھونا شروع کردیں۔ لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا،اور عوام کو یہ بات بھی باور کرادی گئی کہ فرد واحد کے ہونے نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔
3
7
43
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
سابق چیف جسٹس ناصرالملک نگران وزیر اعظم نامزد: پوری قوم اس بات کی امید کرتی ہے کہ جسٹس صاحب بخوبی اپنا فرض نبھائیں گے اور آنے والے الیکشن کو شفاف بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرینگے آپ دھاندلی کیس کمیشن کے سربراہ بھی تھے اور اس وقت الیکشن کے حوالے سے کئی سفارشات بھی پیش کیں۔
1
2
43
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
7 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
3
40
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
ضیائی مخلوق خلائی مخلوق کیساتھ پختونخواہ میں: بڑے میاں صاحب جلسوں میں اسی فوج کیخلاف آگ اگلتے ہیں اور چھوٹے میاں فوج کیساتھ سیریں کر رہے۔ یہ ڈبل پالیسی اب ختم ہوجانی چاہیے۔ لیگی کارکنان بھی کنفیوژن کا شکار ہیں کہ انہوں نے اپنے نام کیساتھ غدار لکھنا یا جوتا پالیشیا۔
4
1
40
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
21 رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہادی علی رفیق علی رہنما علی یاور علی ممدّ علی آشنا علی مرشد علی کفیل علی پیشوا علی مقصد علی مراد علی مدعا علی جو کچھ کہو سو اپنے تو ہاں مرتضےٰ علی
1
2
37
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
2 years
وزیر اعلی پنجاب کے حلف کا معاملہ !!! ہائیکورٹ کا فیصلہ غیر قانونی ہے نیا آئین لکھنے کی کوشش کی گئی ہے !!ہائیکورٹ کے ہاس اختیار ہی نہیں ہے !!حلف لینا صرف گورنر کا اختیار ہے !! Pls make me correct if I'm wrong. @ImranKhanPTI @Asad_Umar
1
14
36
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
قومی سانحہ ہے: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ناصر کھوسہ کا نام واپس لینا ایک قومی سانحہ سے کم نہیں، اگر PTI ایسانہ کرتی تو: ۔ لوڈشیڈنگ ختم ہوجاتی ۔ پانی کے زخائر بھر جاتے ۔ غربت کی شرح کم ہوجاتی ۔ مہنگائی ختم ہوجاتی ۔ ملکی قرضے ادا ہوجاتے ۔ بیروزگاری ختم ہوجاتی
7
5
45
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے پر حملہ قابل مزمت ہے اللہ ہارون بلور کو جنت میں اعلی مقام عطا ء فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے۔آمین #پشاور
3
2
43
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
7 years
At Farewell 2018 with youth
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
2
40
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
میں ملک طاہر اقبال صاحب کی انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے تحریک انصاف ہری پورکوتقسیم ہونے سے بچالیا اور PK-42 کی انتخابی مہم خود چلانےکیلئے قیادت سنبھال لی، طاہر اقبال جیسے تحریکی کارکنوں کی وجہ سے ہی انشاءاللہ ہم مسقبل قریب میں عمران خان کو وزیراعظم پاکستان بنانے جارہے ہیں
Tweet media one
4
4
39
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
تمام اہلیان اسلام کو رمضان مبارک، یا اللہ اس بابرکت مہینے میں اس عرض پاک وطن پر خصوصی رحمتیں نازل فرما۔ اس دھرتی کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے نجات فرما- اس ماہ مبارک میں غریبوں کی لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کی راہ ہموار فرما۔اور اس ملک عظیم کو امن اور خوشحالی کا گہوارہ بنا دے
2
1
41
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
7 years
#Today #Women Wing meeting with MNA Asad Umer to discuss issues regarding membership campaign & welfare works #Central office #Blue Area #Islamabad #
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
2
39
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
9 months
مرکزی نائب صدر wwpti پاکستان و سابقہ ٹکٹ ہولڈر براے جنرل نشست صوبائی اسمبلی ھری پور خیبر پختون خواہ محترمہ صائمہ خالد کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد تسلیم کر لئے گئے ۔ اللہ پاک اپنے خصوصی کرم سے دختر ھزارہ کو کامیابی عطا فرماےآمین ۔ @OmarAyubKhan @KanwalMna
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
4
36
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
7 years
Tweet media one
4
0
36
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
ن لیگی وزراء کا تحریک انصاف کی خواتین کے خلاف بیان قابل مزمت ہے اور یہ انکی منفی سوچ کی عکاسی کرتا ہے ان کےاوچھے ہتھکنڈے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے۔ دو نہیں ایک پاکستان بنانے کی جنگ میں تحریک انصاف کی خواتین اپنے قائد عمران خان کیساتھ کھڑی ہیں۔ #PTIForWomenEmpowerment
3
2
38
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کا طرز عمل ایک سا ہی ہے کہ جب بھی شکست کے سامنے کا ڈر ہو تو عام عوام پر گولیاں چلوا دیتے ہیں انشااللہ ہم عمران خان کی قیادت میں انکو شکست دینگے #کراچی_مانگے_انصاف
2
2
40
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
میاں صاحب منہ کھولنے سے پہلے زرا ماضی کو یاد کرلیا کریں آپ کے جمہوری چیمپین وزراء نے حلف آمر مشرف سے لیا تھا اور اسی آمر کے ساتھ ڈیل کرکے آپ جدہ بھاگ گئے تھے
2
2
35
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
7 years
At the occasion of joining of new groups into pti
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
5
40
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
اپنے دور کےماڈل ٹاؤن واقعہ اور ختم نبوت بل سے لاعلم شخص کیسے ایک جھوٹے الزام کو پاکستان سے منسوب کر سکتا ہے؟؟؟ لگتا ہے نا اہلی سے بچنے کیلئے چہیتوں کا سہارا لیا جارہا ہے کٹپتلی یہاں ناچ رہی ہے اور ڈوریں سرحد پار سے ہلائی جا رہی ہیں
6
2
37
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
حسن جمہوریت اور پیٹرول بم: آج تمام میڈیا چینلز پر PTI کی طرف سے ناصر کھوسہ کانام واپس لینے کی خبر گرم رہی، جبکہ یہ جمہوریت کی بہترین مثال ہے کہ ووٹر کےشدید ردعمل پر نام واپس لیا۔ کیا یہ اچھا نا ہوتا کہ یکم جون سے پیٹرول کی قیمت مہنگی ہورہی اس پر کوئی واویلا مچایا جاتا۔
0
3
31
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
7 years
# One of the golden memories #At the occasion of the celebrations of Local bodies Elections# @Asad_Umar @PTIofficial @ImranKhanPTI
Tweet media one
4
2
35
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
7 years
Tweet media one
3
8
36
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
کورٹ کو عزت دو: خواجہ آصف صاحب کی نا اہلی کالعدم قرار، خواجہ صاحب کو مبارک ہو،اس فیصلے کیبعدخلائی مخلوق والی کہانی کی دھجیاں اڑ گئیں خواجہ صاحب کو چاہیے کہ وہ بادشاہ سلامت اور دختر بادشاہ سلامت کو بھی سمجھائیں کہ اداروں کے خلاف زہر اگلنابند کریں،اور ووٹ کیساتھ کورٹ بھی کو عزت دیں
1
2
35
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
جن لوگوں میں اکیلے چلنے کا حوصلہ ہو، تو اکثر قافلے انہی کے پیچھے چلتے ہیں۔ #عمران_خان
Tweet media one
2
2
34
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
7 years
#Alumini dinner #Quaid -e-Azam university Islamabad # proud to be Quaidian#
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
0
34
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
اللہ الحق ہے کوئی جمعہ کو نا اہل ہوا اور کوئی جمعہ والے دن بری ہوا۔ #جمعه_مباركه
2
1
30
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
7 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
0
34
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
1 year
Well done !! Thank you all polling agents, indeed you did a great job !! Keep the spirits high !! @IKTodayPk @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
0
2
34
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
4 years
شکریہ جناب یوسف ایوب خان منجا نب صائمہ خالد جنرل سیکریٹری وومن ونگ ہزارہ
Tweet media one
Tweet media two
2
3
31
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
عمران خان صاحب کے پہلے 100 دن کے پلان سے قوم کو ایک نئی امید ملی ہے لیڈر ووہی ہوتا جو ایک مثبت انداز اور درست سمت میں قوم کو ساتھ لیکر چلتا ہے،انشا اللہ وہ دن دور نہیں جب امیر اور غریب کیلئے ایک قانون،ایک جیسی طبی سہولیات، ایک تعلیمی نظام ہوگا۔ #PTI100DaysAgenda
Tweet media one
9
2
25
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
7 years
#GLobal Model United Nations #Youth #The most important pillar of Pakistan #Youth lives on Hope,Old age on memories# Naya Pakistan #Free of corruption #Hope of youth #My strength is My Youth #Stay Blessed always# @ImranKhanPTI @Asad_Umar @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
0
32
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
اعلی عدلیہ کا شکریہ کہ انہوں نے نواز شریف جیسے غدار وطن اور دین کے دشمن کو نکال باہر پھینکا ہے، ختم نبوت ہو یا وطن کا وقار، نواز شریف اغیاروں کو خوش کرنے کیلئے کسی حد تک بھی گر سکتے۔ #نریندرمودی_کےیار_سارےغدار
5
0
27
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
7 years
#An important meeting was held regarding ISCF activities# membership drive# @Asad_Umar @ImranKhanPTI @ShkhRasheed
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
1
31
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
عید پر عیدی: محترمہ مریم نواز صاحبہ کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں تھی وہ بیچاری تو اپنے والد صاحب کی زیر کفالت ہیں، یہ جو ان کےاثاثہ جات ظاہر ہوئے ہیں یہ تو رمضان میں صدقہ، فطرانہ اور عید پر عیدی ملنے کی صورت میں اکٹھے ہوئے۔
Tweet media one
4
4
28
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
#دو_نہیں_ایک_پاکستان 1.تعلیم 2.صحت 3.ٹیکس کولیکشن 4.کرپشن کا خاتمہ 5.سرمایہ کاری 6بےروزگاری کا خاتمہ 7.سیاحت کا فروغ 8. ایگریکلچر ایمرجنسی 9.وفاق کی مضبوطی صوبوں کےحقوق، فاٹا کو پختون خواہ میں ضم کریں گے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنائیں گے 10 بہترین بلدیاتی نظام 11.ماحولیات
0
5
29
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
آو سب ملکر عہد وفا کریں! 25 جولائی صرف PTI #اب_صرف_عمران_خان #پی_کے_42کپتان_کا
Tweet media one
4
3
29
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
2 years
جب زنداں کی دیواروں پر آزادی کے نعرے ھوں گے ۔ @ImranKhanPTI @Asad_Umar @KanwalMna @PTIKPOfficial @PTIofficial @WomenWing_PTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
4
29
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
پاکستان تحریک انصاف کا یوم تاسیس مبارک
4
0
29
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
ہری پور کی بیٹی اور پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ PK-42 محترمہ صائمہ خالدصاحبہ کا صوبرا کالونی کا دورہ، مقامی تاجروں اور سیاسی و سماجی رہنماؤں سے ملاقات:
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
1
22
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
7 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
1
30
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
7 years
#Followup meeting for women’s convention#
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
3
27
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
7 years
Tweet media one
1
2
27
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
حق کی جیت: جو جرات مندانہ فیصلے پچھلے کئ عرصے سے ہورہے ان کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ دن دور نہیں جس دیس کا خواب اقبال نے دیکھا اور عملی تصویر کیلئے قائد تحریک عمران خان کوشاں ہیں وہ حقیقی معنوں میں بن کر رہیگا، ہم چوروں،اور ضمیر فروشوں کے خلاف جہاد جاری رکھیں گے #AvenfieldCase
Tweet media one
3
4
24
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
7 years
# PTI promotes women empowerment # @Asad_Umar @PTIofficial @ImranKhanPTI
Tweet media one
2
1
30
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
پیپلزپارٹی نے اپنے 40 سالہ اور متحدہ نے اپنے 30 سالہ دور میں کراچی کو کھانے کیلئے گولی ، پہننے کیلئے کفن اور رہنے کیلئے قبرستان دیا ہے اس فرسودہ نظام کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے عمران خان کراچی آرہا ہے #KarachiRisesWithPTI
3
2
31
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
1 year
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور انشاءاللہ ہم کھڑے رہنگے یقین کیساتھ ایمان کیساتھ عمران خان کیساتھ ✌️ سابقہ مرکزی نائب صدر وومن ونگ سابقہ ٹکٹ ہولڈر براے جنرل نشست ایم پی اے خیبر پختون خواہ صائمہ خالد @ImranKhanPTI @PTIofficial @OmarAyubKhan @KanwalMna @SupariKhan
Tweet media one
Tweet media two
3
2
29
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
7 years
# While expressing views about Jinnah's vision & Corrupt free Pakistan #E -11# @Asad_Umar @ImranKhanPTI @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
2
26
@SaimaKhalidPTI
Saima Khalid PTI
6 years
اصغر خان کیس کی کئی دہائیوں بعد بڑے پیمانے پر شنوائی ہونا دیر آئے درست آئے کے مترادف ہے اس کیس کے فیصلے پر عملدرآمد ہونے سے حقیقی معنوں میں ایک مضبوط جمہوریت عمل میں آئے گی۔ #خلائی_مخلوق
1
1
29