*رویوں کو نرم رکھیں
کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود
نزدیک ہو جائیں* ♥️🤌🏻
*سبب پوچھ لیں کوئی خاموش لگے تو
خود بات کا آغاز کر لیں🫀🩵....*
*ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے شخص کی
انا سمجھ رہے ہوں وہ اس کی ڈپریشن ہو.....❤️🩹💦*
*پہل کر لیں تعلق جوڑنے میں رابطہ کرنے میں مسکرانے میں کسی کو