Safeer Pasha Profile Banner
Safeer Pasha Profile
Safeer Pasha

@SafeerMPasha

Followers
35,526
Following
681
Media
2,467
Statuses
137,008

Please Keep Struggle For Your Basic Rights & Don't Vote Or Support Again To Those Whos Failed To Deliver. #LovePakArmy

Lahore & Dubai
Joined September 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
آو بازار مصطفی (ﷺ) کو چلیں کھوٹے سکے ----- وہیں پہ چلتے ہیں۔
Tweet media one
95
2K
3K
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
1 year
چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی. وہ کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں. صرف انسان ہیں جن کا کوئی نعمل البدل نہیں ہوتا. وہ نہیں ملتے♥️
Tweet media one
10
94
509
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
6 years
تمہاری پارٹی کے امیدوار جو کے دراصل ختم نبوّت کے مجرم جہاں بھی جاتے ہیں عوام جوتوں سے ان کا استقبال کر رہی ہے
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
6 years
فیصلہ تو 25 جولائی کو ہونا ہے۔ ان سازشیوں اور مہروں کے چہرےاس دن یاد رکھنا۔ ابھی نہیں تو کبھی نہیں۔انشاءالّلہ فتح آپ کی منتظر ہے۔
2K
2K
5K
25
76
471
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
6 years
کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک دن جنگ اخبار بھی ایسی شہ سرخی لگے گی. 😩 عمر چیمہ #ElectionResults2018 #WelcomeKingKhan
Tweet media one
12
103
433
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
1 year
آپ کی صحت اور ذہنی سکون کا انحصار خوراک اور آسائشوں سے زیادہ اس بات پر ہوتا ہے کہ آپ کن لوگوں میں اپنی زندگی بسر کر رہے ہیں♥️
Tweet media one
19
98
420
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
1 year
کسی اور کو بدلنے کی کوشش نہ کریں، بلکہ ان روحوں کو تلاش کریں جو شروع سے ہی آپ جیسی ہوں♥️
Tweet media one
19
75
385
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
رویا ہوں اُس شخص کے قدموں سے لپٹ کر جس نے بھی کوئی بات سنائی" تیرے در کی" #RabiUlAwwal
Tweet media one
6
133
356
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
6 years
میری بھانجی نمرہ پاشا جو کے مئی 2017 میں ایک ایکسیڈنٹ کی وجہ سے شدید زخمی ہوئی تھی باوجود ڈاکٹرز کی انتھک کوششوں کے وہ صحت یاب نہیں ہو پا رہی. میری آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنی خصوصی دعاؤں میں اس کی صحت یابی کیلئے بھی دعا کریئے گا. شکریہ
86
56
300
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
دنیا میں احترام کے قابل ہیں --- جتنے لوگ میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفیٰ کے بعد. #ShabBakhair
Tweet media one
3
113
275
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
جنہیں حقیر سمجھ کر بجھا دیا تو نے یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی. #PointToBeNoted #GoodNight
Tweet media one
6
120
273
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
1 year
من پسند شخص کا آپ کیلئے فکر مند ہونا دنیا کا سب سے قیمتی احساس ہوتا ہے♥️
Tweet media one
7
60
270
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
بچے پوچھیں گے -- کِھلونے نہیں لائے بابا خوف آتا ہے مُجھے وقت پہ گھر جاتے ہوئے. #GoodNight
Tweet media one
6
116
245
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
1 year
انسان کی زندگی پر عقلمندی کی نہیں، تقدیر کی حکمرانی ہوتی ہے♥️
Tweet media one
6
46
270
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
جس شخص کے دل میں رائی کے دانہ کے برابر تکبر ہو گا وه جنت میں داخل نہیں ہو گا، سنن ابن ماجه حدیث ۵۹
8
104
238
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
آؤ ہم جھانکیں ذرا، اپنے گریبان کے بیچ معاملہ ٹھیک، اسی بات سے ہو سکتا ہے. #Have_A_Great_Day
Tweet media one
2
100
242
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
3 years
@ImranRiazKhan خان صاحب وہ دیکھیں "شفاعت" عمران ریاض خان کے ہاتھوں ذلیل ہو رہا ہے😁
Tweet media one
7
16
256
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
تیرا خاکی ----- کب کا مرجاتا تیرے ٹکڑوں نے پال رکھا ہے.
Tweet media one
1
74
254
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
میری ﺁنکھﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﺪﺍﻣﺖ ﺗﻮ ﺗﻮ ﻧﮯ ﺩیکھﯽ هے ﺍﺱ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺮﺿﯽ هے.
Tweet media one
5
98
239
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
سہارا غیر کا ڈهونڈیں ----- ہمیں پڑی کیا ہے در حضور(ﷺ) ملا ہے ہمیں کمی کیا ہے. #GoodNight
Tweet media one
4
95
228
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
ایسے بدلا ہوں -- تیرے شہر کا پانی پی کر جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو #ایک_شعر_تیرے_نام
4
84
228
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
6 years
میری بھانجی نمرہ پاشا جو کے مئی 2017 میں ایک ایکسیڈنٹ کی وجہ سے شدید زخمی ہوئی تھی آج وہ وفات پا گئی ہے. آپ سب سے اس کی مغفرت کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے. شکریہ
Tweet media one
71
45
225
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
5 years
Failure Is A Word Unknown To Me. "Muhammad Ali Jinnah" 🇵🇰 #ThankYouJinnah
Tweet media one
5
82
217
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
یہ کرم ہے --- حضور کا ورنہ کھوٹے سکے کہاں پہ چلتے ہیں؟
Tweet media one
4
72
227
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
پورے قد سے جو کھڑا هوں تو کرم ھے تیرا مجھ کو جھکنے نهیں دیتا ھے سهارا تیرا .
Tweet media one
5
75
219
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
یہ تو سوچا ہی نہ تھا کہ وہ مرجائے گا اک چاند قبرکے سینے میں اُ تر جائے گا. #Junaidjamshed
Tweet media one
6
112
209
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
رویا ہوں اُس شخص کے قدموں سے لپٹ کر جس نے بھی کوئی بات سنائی" تیرے در کی". #GoodNight
Tweet media one
4
79
214
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
پھر جب آدمی پر کوئی مصیبت آتی ہے تو ہمیں پکارتا ہے پھر جب ہم اسے اپنی نعمت عطاکرتے ہیں تو کہتا ہے یہ تومجھے میری عقل سے ملی ہے سورة الزمر49
2
78
206
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
اگر---- گستاخ ھیں بچے تو وہ حق بجانب ھیں جہاں فاقوں پہ فاقے ھوں کہاں آداب رہتے ھیں.
Tweet media one
6
117
203
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بلاشبہ صدقہ اللہ کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے. (ترمذی)
5
65
208
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
اور ﷲ سے (خوب) بخشش طلب کرو بیشک ﷲ نہایت بخشنے والا مہربان ہے، سورة البقرة ۱۹۹
Tweet media one
1
70
206
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
جو لوگ پاک دامنوں بے خبر ایمان والیوں پر تہمت لگاتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں لعنت ہے اوران کے لیےبڑا عذاب ہے- (سورة النور 23)
3
72
199
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
اور ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو پسند کرو اور وه تمہارے لئے بُری ہو اور ﷲ خوب جانتا ہے اور تم نہیں جانتے، سورة البقرة آیت ۲۱۶
3
81
200
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
اتنی بڑهیں حضور کی مجھ پر نوازشیں مجھ کو میرے سوال نے شرمنده کر دیا.
Tweet media one
3
55
197
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
اے ايمان والوجب نماز کي اذان ہو جمعہ کےدن تو اللہ کے ذکر کي طرف دوڑو اورخريد و فروخت چھوڑ دو يہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم جانو (سورہ جمعہ9)
5
67
199
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:- مظلوم کی بدعا سے بچو کیونکہ مظلوم کی بدعا اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا. (صحیح بخاری)
0
62
193
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
اور اگر ہم انسان کو اپنے پاس سے نعمت بخشیں پھر اس سے اس کو چھین لیں تو ناامید (اور) ناشکرا (ہوجاتا) ہے- (سورة هود 9)
1
49
184
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
#دل_نے_کہا ہر کوئی یار نئیں ہوندا ----- بُلھیا کدی کلیاں بہہ کے سوچ تے سہی. #GoodNight
0
57
190
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
یزید تیرا تخت و تاج دو گھڑی کا تھا ہےآج بھی دلوں پرحکومت حسینؓ کی.
2
62
183
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
6 years
السلام علیکم کل میری والدہ مرحومہ کی دوسری برسی ہیں سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنی خصوصی دعاؤں میں انھیں یاد رکھیے گا شکریہ سفیر معظم پاشا
35
21
184
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﻭﻧﺪ ﮈﺍﻻ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﭘﮍﺍ ﺗﮭﺎ --- ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮ ﺍﭨﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ.
4
73
193
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
تھوڑی سی ڈھیل تو دے کر دیکھو لوگ ------ اوقات پہ آ جاتے ہیں.
8
62
189
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
وقت ----- ازالہ نہ کر سکا جن کا لوگ ایسے بهی ہم نے کهوئے ہیں. #والدین
3
77
183
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
یہ تو سوچا ہی نہ تھا کہ وہ مرجائے گا اک چاند قبرکے سینے میں اُ تر جائے گا.
Tweet media one
2
86
185
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
رویا ہوں اُس شخص کے قدموں سے لپٹ کر جس نے بھی کوئی بات - سنائی تیرے در کی. #GoodNight
Tweet media one
5
69
187
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
ﮐﺘﻨﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﺗﮭﺎ ﻏﻢ ﺩﻭﺭﺍﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻨﺎ محسن ﮨﻢ ﺟﻮ ﻧﮑﻠﮯﺗﻮ ﻓﻘﻂ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﮩﺎﺭﮮ ﻧﮑﻠﮯ.
Tweet media one
3
69
185
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
6 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :- جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری حدیث # ٢٠٦٧)
1
51
175
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
قاتل کی یہ دلیل -- منصف نے مان لی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر.
9
59
190
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
ﻣُﺠﮭﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯکہ ﺗُﻢ ﻣُﻨﻔﺮﺩ ﮨﻮ ﺍﻭﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺗُﻤﮩﯿﮟ ﮔُﻤﺎﻥ ﮨﮯ ﺷﺎﯾﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭﻭﮞ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﻮﮞ !!
5
104
186
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
اور (جو شخص) خدائے رحمان سے بن دیکھے ڈرتا ہے سو آپ صلی الله علیه وآله وسلم اسے بخشش اور بڑی عزت والے اجر کی خوشخبری سنا دیں سورة یس آیت ۱۱
1
80
188
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
"وہ اپنی رحمت سے جس کو چاہتا ہے خاص کر لیتا ہے اور اللہ بڑے فضل کا مالک ہے۔" 'القرآن۔ سورہ آل عمران، آیت 74]
4
67
187
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
اگر یہ ظالم لوگ اس وقت کو دیکھ لیں جب عذاب (دوزخ) ان کی آنکھوں کے سامنے ہو گا (تو جان لیں گے) کہ ساری قوتوں کا مالک ﷲ ہے، سورة البقرة ۱۶۵
2
79
184
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
میری ﺁنکھﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﺪﺍﻣﺖ ﺗﻮ ﺗﻮ ﻧﮯ ﺩیکھﯽ هے ﺍﺱ ﺳﮯ ���ﮔﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺮﺿﯽ هے. #GoodNight
Tweet media one
0
74
183
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اسکے نزدیک اسکی اولاد، اسکے والد اور تمام لوگوں سے زیاده محبوب نہ ہو جاؤں، ابن ماجه حدیث۶۷
3
67
178
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:- مظلوم کی بدعا سے بچو کیونکہ مظلوم کی بدعا اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا. (صحیح بخاری)
4
54
168
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
حشر میں اُن کی شفاعت کے حوالے ہوں گے ہم گنہگاروں کو --- سرکار سنبھالے ہوں گے. #OurProphetPBUHOurPride
Tweet media one
3
82
180
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بلاشبہ قیامت کے دن مومن کےترازو میں سب سےزیادہ وزنی چیز جوہوگی وہ اسکےاچھےاخلاق ہوں گے. (ترمذی)
2
60
169
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
میرے حریف کا سب کچھ لگا تھا داو پر مقابلے میں میرا ہارنا ضروری تھا. شب بخیر
8
51
163
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
اوروں نے کچھ دیا تو سنایا بھی بہت کچھ اک در ہے تیرا ---- جہاں طعنہ نہیں ملتا.
Tweet media one
1
87
176
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟ سورة الرحمن
3
51
169
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
اور خدا تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے؟ (سورة آل عمران 150)
0
75
176
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
ہمیں تاروں کی منزلوں کی قسم- اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے- کہ یہ بڑے رتبے کا قرآن ہے- (سورة الواقعة 76)
Tweet media one
6
62
176
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
میری ﺁنکھﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﺪﺍﻣﺖ ﺗﻮ ﺗﻮ ﻧﮯ ﺩیکھﯽ هے ﺍﺱ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺮﺿﯽ هے. #بس_تو_ہی_ہے_اللہ
Tweet media one
2
71
173
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
ہمیں تاروں کی منزلوں کی قسم- اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے- کہ یہ بڑے رتبے کا قرآن ہے- (سورة الواقعة 76)
5
44
166
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
اس (قیامت کے) دن سچی حکمرانی صرف (خدائے) رحمان کی ہو گی اور وه دن کافروں (نافرمانوں اور ظالموں) پر سخت (مشکل) ہو گا، سورة الفرقان۲۶
4
72
169
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
6 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ سے بھاری کوئی چیز نہیں ہو گی اور اللہ تعالیٰ بےحیاء، بدزبان سے نفرت کرتا ہے“۔ (ترمذی، حدیث نمبر ٢٠٠٢)
1
49
169
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
5 years
Tweet media one
1
9
169
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
اور اس دن سے ڈرو جب کوئی جان کسی دوسری جان کی جگہ کوئی بدلہ نہ دے سکے گی اور نہ اس کی طرف سے کوئی معاوضہ قبول کیا جائے گا، سورة البقرة ۱۲۳
1
80
177
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
اس وقت کیاحال ہوگاجب ہم انہیں جمع کریںگےجس دن کےآنےمیں کوئی شک نہیں ہرنفس اپنےاعمال کاپوراپورابدلہ پالےگاان پرظلم نہیں کیاجائےگا (عمران 25)
2
61
176
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
6 years
ایک گیارہ سالہ بچے کا عمران خان کو خراج تحسین 🇵🇰
Tweet media one
7
52
158
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
یارب -- رکھ فقیر فقط اپنی ذات کا دنیا کے خداؤں کا تو پتہ هے تجھے. #اللہ
Tweet media one
1
69
170
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
6 years
سر بھی خم آنکھ بھی نم شرم سے پانی پانی اِک بھکاری ہے کھڑا آپ کے دربار کے پاس. صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Tweet media one
2
38
170
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
اپنی رحمت کے خزانوں سے عطا کر مالک خواب اوقات میں رہ کر نہیں دیکھے جاتے. #GoodNight
Tweet media one
3
65
165
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
وہ کسی اور ہی الجھن میں پڑا تھا شاید میں یہ سمجھا کہ اُسے میری پشیمانی ہے. !!
5
54
168
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
کہاں وہ ارض مدینہ -- کہاں میری ہستی​ یہ حاضری کا شرف بار بارآپ سے ہے. #GoodNight
Tweet media one
2
59
166
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
ﮐﺴﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﺎ ﮐﺐ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﻟﺒﺎﺱ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺩﻧﯿﺎ "ﺳﻼﻡ" ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ.
5
57
160
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
سنا ہے مجھ سے بچھڑ کر اُداس رہتا ہے وہ جس نے چھوڑ دیا ہے بِلا جواز مجھے.
8
46
164
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
وه (کافر) دوزخ کی طرف بلاتے ہیں اور ﷲ اپنے حکم سے جنت اور مغفرت کی طرف بلاتا ہے، سورة البقرة آیت ۲۲۱
2
68
161
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بلاشبہ صدقہ اللہ کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے. (ترمذی)
5
56
152
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
ہم کو اخلاص کھا گیا ورنہ چال بازی -- کسے نہیں آتی ؟
3
82
155
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
2 years
@ImranRiazKhan ♥️♥️🇵🇰
Tweet media one
0
9
168
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما) اہل جنت کے جوانوں کے سردار ہیں“۔ (ترمذی،۳۷۶۸)
6
26
171
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
وقت ----- ازالہ نہ کر سکا جن کا لوگ ایسے بهی ہم نے کهوئے ہیں. #salutetoapsmartyrs
Tweet media one
2
70
160
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
تم کس طرح الله کا انکار کرتے ہو حالانکہ تم بے جان تھے اس نے تمہیں زندگی بخشی پھر تمہیں موت سے ہمکنار کریگا اورپھر تمہیں زنده کریگا، البقرة۲۸
0
64
162
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
ﺭﺯﻕ -- ﺍﻋﻤﺎﻝ ﭘﮧ ﻣﻠﺘﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﻣﺮﺗﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﻭﮦ ﺧﺪﺍ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ.
3
87
162
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﺬﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﻭﺭﻧﮧ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﺎ ﮨﻮﺗﺎ ------------ ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﻮتا. !!
5
59
148
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
6 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "خیرات کو مت روک ورنہ تیرا رزق بھی روک دیا جائے گا"۔ #بخاری 1433
1
40
157
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
قسم ہے انجیر اور زیتون کی اور طور سینا کی اور اس پرامن شہر یعنی مکہ کی ، بے شک ہم نے انسان کو بہترین شکل میں پیدا کیا ہے سورہ التین ، القرآن
5
48
156
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بلاشبہ صدقہ اللہ کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے. (ترمذی)
2
58
154
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
جس نے بُرائی اختیار کی اور اس کے گناہوں نے اس کو ہر طرف سے گھیر لیا تو وہی لوگ دوزخی ہیں وه اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں، سورة البقرة آیت ۸۱
1
71
163
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
نبی صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا: جس شخص نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ گھڑا تو اسکو چاہیئے کہ وه اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے، ابن ماجہ ح۳۰
3
60
158
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
مجھے معلوم ہے کیسے منانا ہے بس تہجد --------- اور کچھ آنسو. #Allah
4
58
151
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
My Father Has Passed Away & We Requested To All Of You That Please Remember Him In Your Prayers. Safeer Moazzam Pasha.
75
54
146
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
ﮈﻭﺑﻨﺎ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ.
4
63
150
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
میرے اندر سے کچھ ٹوٹا ہے دعا کرو کہ "اعتبار" نہ ھو.
8
77
152
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
اے بڑی شان سےسر اپنا کٹانےوالے رہ گئے دیکھ کےحیران زمانےوالے کربلا سے یہی آتی ہے مسلسل آواز ایسےہوتےہیں محمد کےگھرانے والے. #Ashura2016
3
74
154
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
لفظوں کی حرمت کھو گئی ہے خاموشی اب ضروری ہو گئی ہے.
9
54
154
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بلاشبہ قیامت کے دن مومن کےترازو میں سب سےزیادہ وزنی چیز جوہوگی وہ اسکےاچھےاخلاق ہوں گے. (ترمذی)
3
56
152
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
8 years
اس کو لوٹائیں گے ہم سود کے ساتھ قرض ہے ہم پہ -- بے حسی اس کی. #GoodNight
2
62
149
@SafeerMPasha
Safeer Pasha
7 years
میں جانتا ہوں کچھ ایسے اداس لوگوں کو جو قہقہوں میں بھی آنسو تلاش لیتے ہیں. شب بخیر
7
38
149