@hinaparvezbutt
اصل میں جب اللہ عقل پہ پردہ اور آنکھوں پہ پٹی ڈال دے تو دوسرے بدبخت ہی نظر آتے ہیں۔ بدبختی اس سے زیادہ کیا ہو گی کہ ایک انسان اپنے مُلک ہی نہ آ سکے ؟ بدبختی اس سے زیادہ کیا ہو گی کہ خلق خدا گالیاں دیتی ہے۔ اللہ سے نہیں بلکہ صرف الیکشن سے ڈرتے ہو تم لوگ ۔