Sadaf5255 Profile Banner
Sadaf Hussain Profile
Sadaf Hussain

@Sadaf5255

Followers
4K
Following
4K
Statuses
1K

No DM

پاکستان
Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
5 months
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ اس عورت پر رحم فرمائے جو رات کو اٹھ کر نماز پڑھے اور اپنے شوہر کو بھی جگائے، اگر وہ نہ اٹھے تو اس کے چہرے پر پانی کے چھینٹے مارے۔ (ابوداؤد - جز حدیث: 1308)
19
410
2K
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
9 hours
سرور کونین ﷺ کا فرمان مبارک ہے: جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی (مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو)۔ (بخاری شریف - 1417)
4
102
487
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
1 day
سبحان اللہ ۔۔ اپنے بچوں کو اسلامی تعلیمات دیں جو کہ ضروری ہے ۔
7
17
45
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
1 day
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: مظلوم کی بددعا سے ڈرتے رہنا کہ اس (دعا) کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔ (صحیح بخاری - 2448)
5
162
1K
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
2 days
RT @Sadaf5255: حضور کریم صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ کے کچھ فرشتے زمین پر چلتے رہتے ہیں، وہ میری امت کی طرف سے مجھ پر…
0
201
0
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
2 days
حضور کریم صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ کے کچھ فرشتے زمین پر چلتے رہتے ہیں، وہ میری امت کی طرف سے مجھ پر سلام پہنچاتے ہیں۔ (مشکوٰۃ المصابیح - 924)
10
201
1K
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
3 days
پیارے آقا ﷺ نے فرمایا: صدقہ گناہوں کو بجھا دیتا ہے جیسے پانی آگ کو بجھا دیتا ہے · (جزء حدیث جامع ترمذی ـ 614)
4
122
743
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
4 days
RT @Sadaf5255: پیارے حبیب ﷺ نے فرمایا: ایمان میں سب سے کامل مومن وہ ہے جو سب سے بہتر اخلاق والا ہو، اور تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اخلاق م…
0
165
0
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
4 days
پیارے حبیب ﷺ نے فرمایا: ایمان میں سب سے کامل مومن وہ ہے جو سب سے بہتر اخلاق والا ہو، اور تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اخلاق میں اپنی عورتوں کے حق میں سب سے بہتر ہو۔ (ترمذی شریف - 1162)
5
165
919
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
5 days
صادق الامین وسید المرسلین ﷺ نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے۔ (سنن ابی داؤد - 4599)
4
148
995
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
6 days
RT @Sadaf5255: پیارے آقا صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ میں اسے اس کے والد، اس کی اولاد ا…
0
178
0
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
6 days
پیارے آقا صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ میں اسے اس کے والد، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔ (مشکوٰۃ المصابیح - 7)
14
178
1K
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
8 days
حضور کریم ﷺ نے فرمایا : سخت جھگڑالو شخص اللہ کے نزدیک انتہائی ناپسندیدہ شخص ہے۔ (مشکوٰۃ المصابیح ـ 3762)
4
196
1K
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
9 days
پیارے حبیب صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سلام میں پہل کرنے والا شخص اللہ کا سب سے زیادہ قریبی ہے۔ (مشکوٰۃ المصابیح ـ 4646)
3
152
1K
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
10 days
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سود لینے والے، سود دینے والے، اس کے دونوں گواہوں اور اس کے لکھنے والے پر لعنت بھیجی ہے ۔ (ترمذی شریف - 1206)
2
165
975
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
10 days
RT @Sadaf5255: نبی کریم ﷺ کا فرمان مبارک ہے : مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔ (صحیح مسلم - 162)
0
135
0
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
11 days
نبی کریم ﷺ کا فرمان مبارک ہے : مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔ (صحیح مسلم - 162)
8
135
916
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
11 days
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : تم میں سے بہتر ہے وہ شخص جس کی عمر لمبی ہو اور عمل نیک ہو. (مفہوم جزء حدیث ترمذی شریف 2330)
2
128
833
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
12 days
نب�� کریم ﷺ نے فرمایا: مبارکبادی ہے اس شخص کے لیے جو اپنے صحیفہ (نامہ اعمال) میں کثرت سے استغفار پائے۔ (سنن ابن ماجہ - 3818)
7
142
959
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
13 days
حضور اکرم ﷺ نےفرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔ (جزء حدیث ابوداؤد-3660)
6
122
799
@Sadaf5255
Sadaf Hussain
14 days
مسائل چاہے کتنے ہی ہوں پریشان نہ ہوں کیونکہ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اِنَّ مَعِىَ رَبِّىْ سَيَـهْدِيْنِ (سورۃ الشعراء-66) بیشک میرا رب میرے ساتھ ہے وہ مجھے راہ بتائے گا۔
1
12
58