وہاں تم ہو"
یہاں میں ہوں"
اور درمیاں مسلسل بے قراری ہے-"
یقیناً اس بے بیتابی کے پیچھے ایک طلسم چھپا ہے!!!
جس کا نام محبت ہے!!!
ہاں وہی محبت جس سے دلوں کو روانی ملتی ہے"
جو دلوں کو تڑپاتی ہے"
جو دلوں کو مہکاتی ہے"
ہاں وہی محبت"
جو کبھی جان کہلاتی ہے"
اور کبھی جان پہ بن جاتی ہے_