![اعوان Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1828868171240980480/Gj1j12XN_x96.jpg)
اعوان
@Sab_PK
Followers
15K
Following
162K
Statuses
304K
Imaginary Character | Still, a Weirdo | Retired Hurt | PTI Family
برزخ
Joined September 2013
جب تک پولیس اور ان کے گھر والے محفوظ ہیں، تب تک پاکستانی غیر محفوظ ہیں. ان کتوں کو لگامیں ڈالنا عوام کی ذمہ داری ہے، ورنہ وردی اور بندوق کے بل بوتے پر ایسے ہی قتل اور غنڈہ گردی کرتے رہیں گے.
کوٹ ادو چوک سرور شہید میں پولیس ریڈ کے دوران غلہ منڈی کے صدر اور سابق چیئرمین یاسر مان جان کی بازی ہارگئے۔ ریڈ کے دوران گھر اور باہر کھڑی متعدد گاڑیوں کی توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔ اہلخانہ کے مطابق پولیس نے ایک لڑائی جھگڑے کے معاملے پر غیر قانونی ریڈ کیا۔ ایم ایم عالم روڈ اسوقت کئی گھنٹوں سے بند ہے۔
27
0
25