Saadat Ali Profile Banner
Saadat Ali Profile
Saadat Ali

@SaadatAli914519

Followers
7,645
Following
7,850
Media
787
Statuses
53,827

اللہ پاک کہتا ہے محنت تم کرو کامیاب میں کروں گا انشاء اللہ Allah Almighty says that you should work hard and I will succeed, God willing

Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SaadatAli914519
Saadat Ali
3 hours
بیشک ✨
Tweet media one
105
0
86
@SaadatAli914519
Saadat Ali
19 days
اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ * اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، جو سدا زندہ ہے، جو پوری کائنات سنبھالے ہوئے ہے۔
222
0
187
@SaadatAli914519
Saadat Ali
27 days
وَلَمْ أَكُنْ بِدُعَائِكَ رَبِّ شَقِيًّا اے میرے رب میں تجھے پکار کر کبھی نامراد نہ رہا My Lord! i have never been disappointed in my prayer to You #XFamily
218
0
183
@SaadatAli914519
Saadat Ali
25 days
لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَّحْمَةِ اللَّهِ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا #XFamily
208
0
174
@SaadatAli914519
Saadat Ali
21 days
Beshak ✨
Tweet media one
200
0
177
@SaadatAli914519
Saadat Ali
20 days
اگر تم بہت چیزوں سے آزمائے گئے ہو تو ، یاد رکھو بہترین سے نوازے جاؤ گے!
207
0
172
@SaadatAli914519
Saadat Ali
28 days
أَلَا إِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ) ٢٢ سن لو ! اللہ تعالیٰ کے گروہ کے لوگ ہی يقيناً فلاح پانے والے ہیں ۔ #XFamily
198
0
168
@SaadatAli914519
Saadat Ali
12 days
حضرت علی نصیب ہار جاتا ہے لیکن دُعا ہمیشہ جیت جاتی ہے بس یقین کے ساتھ اللہ سے مانگتے رہو وہ رب تمہیں مایوس نہیں ہونے دے گا ( انشا الله)
197
1
165
@SaadatAli914519
Saadat Ali
16 days
اے دلوں کے احوال بدلنے والے ! ہمیں اس حال میں رکھیئے جو آپ کے نزدیک سب سے بہتر ہے۔
193
1
167
@SaadatAli914519
Saadat Ali
1 month
فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَّرَةً چنانچہ جس نے ذرہ برابر کوئی اچھائی کی ہوگی وہ اسے دیکھے گا۔
199
0
168
@SaadatAli914519
Saadat Ali
14 days
وَمَا أَرْ سَلْنَكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَلَمِينَ اور ہم نے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے
203
0
163
@SaadatAli914519
Saadat Ali
17 days
معاملات اللہ کے سپرد کرنا ہی بہتر ہوتا ہے کیونکہ ہم خود بھی اپنے ساتھ اتنے مخلص نہیں ہوتے ، جتنا اللہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے ۔ #XFamily
204
0
162
@SaadatAli914519
Saadat Ali
1 month
آج کی خوبصورت دعا اللهُمَّ غَيْرِنِي حَتَّى تُحِبُّنِي " یا اللہ مجھے اتنا بدل دیجیے یہاں تک کہ آپ مجھ سے محبت کرنے لگیں " آمین ثم آمین #XFamily
186
1
160
@SaadatAli914519
Saadat Ali
18 days
جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا کملی والے محمد سی پہ لاکھوں سلام. #XFamily
196
0
156
@SaadatAli914519
Saadat Ali
29 days
پریشان ہونے والوں کو کبھی نہ کبھی سکون مل ہی جاتا ہے لیکن پریشان کرنے والے ہمیشہ سکون کی تلاش میں ہی رہتے ہیں۔. #XFamily
191
0
156
@SaadatAli914519
Saadat Ali
1 month
آپ کی بات کتنی ہی اہم کیوں نہ ہو …❤️ سُننے والا اپنی صلاحیت کے مُطابق سمجھے گا…💯 #XFamily
176
0
149
@SaadatAli914519
Saadat Ali
1 month
A grain of risk under a mountain or in a deep ocean written for your nafas, will reach you, after specific time and circumstances. #XFamily
177
1
152
@SaadatAli914519
Saadat Ali
9 days
اللہ سے خاموش گفتگو ایک ایسی نعمت ہے فرشتہ اسے لکھ نہیں سکتا شیطان اسے بگاڑ نہیں سکتا اور اللہ کے سوا اسے کوئی جان نہیں سکتا۔
173
0
150
@SaadatAli914519
Saadat Ali
6 days
ہو سکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں پسند نہ ہو مگر اللہ نے اسی میں بہت کچھ بھلائی رکھ دی
184
0
163
@SaadatAli914519
Saadat Ali
13 days
Assalam O Alikum 💓 Good Afternoon 🌞 Have a Blessed Noon 🌻
Tweet media one
152
1
136
@SaadatAli914519
Saadat Ali
2 months
السلام وعلیکم! کوئی دِن ایسا نہیں جب میں نے رحمن کو رحیم نہ پایا ہو۔. #XFamily
Tweet media one
149
3
123
@SaadatAli914519
Saadat Ali
12 days
Assalam O Alikum 💓 Good Evening ✨ Have a Blessed Evening ✨
Tweet media one
162
0
134
@SaadatAli914519
Saadat Ali
19 days
ابھی تو بہت رنگ باقی ہیں.
Tweet media one
137
0
115
@SaadatAli914519
Saadat Ali
2 months
گاؤں میں ڈھلتے سورج کا منظر کتنا خوبصورت لگتا ہے. #XFamily
Tweet media one
120
1
109
@SaadatAli914519
Saadat Ali
2 months
Assalam O Alikum 💓 Masha Allah ✨ #XFamily
Tweet media one
125
2
104
@SaadatAli914519
Saadat Ali
2 months
Assalam O Alikum 💓 Subha Bakhair 🌞 #XFamily
Tweet media one
122
1
101
@SaadatAli914519
Saadat Ali
2 months
Assalam O Alikum 💓 Good Evening ✨ #XFamily
Tweet media one
118
2
100
@SaadatAli914519
Saadat Ali
17 days
دیکھنا ایک دن تم آنسو بو نجھ کر کہو گے ۔ اے اللہ یہ تو اس سے بہت زیادہ ہے جو میں نے مانگا تھا ...! #InshaAllah
110
0
96
@SaadatAli914519
Saadat Ali
1 month
ہر کام میں کامیابی کی دعا ! حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ مجھے اللہ ہی کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اس پر میں بھروسہ رکھتا ہوں اور وہ بڑے تخت کا مالک ہے #XFamily
109
1
98
@SaadatAli914519
Saadat Ali
3 months
Alhamdulillah My New Bike Insha Allah Next Payout pay Honda lay gye😍😍😍😍😍😍😍
Tweet media one
102
3
93
@SaadatAli914519
Saadat Ali
15 days
اللہ کو تمھارے دل کی بات سمجھنے کے لئے دلیلوں کی ضرورت نہیں ہے تمھاری آنکھوں سے کھلتا ایک آنسو اس کی وضاحت کے لئے کافی ہوتا ہے بے شک درد زیادہ ہو یا کم اللہ ہمیشہ بہت پاس ہوتا ہے۔ #XFamily
122
1
96
@SaadatAli914519
Saadat Ali
11 days
Jab Allah pe bharosa kr liya phir mayoosi kesi itna kuch mileyga jitna socha bhi nhi.
123
0
97
@SaadatAli914519
Saadat Ali
2 months
Assalam O Alikum Good Night 💤 #XFamily
Tweet media one
114
2
92
@SaadatAli914519
Saadat Ali
2 months
Assalam O Alikum 💓 Beautiful Poetry ✨ #XFamily
Tweet media one
99
1
94
@SaadatAli914519
Saadat Ali
2 months
السلام وعلیکم۔ امام زین العابدین علیہ السلام . #XFamily
Tweet media one
102
2
86
@SaadatAli914519
Saadat Ali
26 days
رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا : بے شک اللہ روز قیامت فرمائے گا : میری عظمت و تعظیم کی خاطر باہم محبت کرنے والے کہاں ہیں ؟ میں آج ان کو اپنے سائے میں جگہ دوں گا ، اس دن میرے سائے کے سوا کوئی سایہ نہیں ۔ #XFamily
109
0
93
@SaadatAli914519
Saadat Ali
2 months
Assalam O Alikum 💓 Good Night 🌇 Have a Nice Dream 😴 #XFamily
Tweet media one
94
2
89
@SaadatAli914519
Saadat Ali
2 months
Assalam O Alikum Kaisy hain sb Dost #XFamily
Tweet media one
105
2
87
@SaadatAli914519
Saadat Ali
29 days
اے رب ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے۔ جمعہ مبارک۔
Tweet media one
115
0
89
@SaadatAli914519
Saadat Ali
2 months
Assalam O Alikum 💓 Beautiful View 🤩 #XFamily
Tweet media one
102
1
88
@SaadatAli914519
Saadat Ali
12 days
اللہ سے مانگو نہ ملے پھر مانگو پھر بھی نہ ملے تو رو کر تڑپ کر مانگو وہ دے گا ، وہی دے گا اور وہی دینے والا ہے ۔ بیشک✨
120
0
92
@SaadatAli914519
Saadat Ali
2 months
سب سے خوبصورت وقت وہ ہے ❤️ جو آپ کا اپنے رب کے ساتھ گزرتا ہے، وہ پھر چاہے نماز کی صورت ہو❤️ قرآن کی صورت یا ذکر کی صورت۔ #XFamily
106
1
89
@SaadatAli914519
Saadat Ali
2 months
Assalam O Alikum Hazrat Ali Said: #XFamily
Tweet media one
106
2
87
@SaadatAli914519
Saadat Ali
2 months
Assalam O Alikum 💓 Good Afternoon 🌞 #XFamily
Tweet media one
107
2
89
@SaadatAli914519
Saadat Ali
2 months
السلام وعلیکم اور محبت تو یار کے رنگ میں رنگ جانے کا نام ہے۔ #XFamily
Tweet media one
92
2
80
@SaadatAli914519
Saadat Ali
26 days
وہ کن کہے گا اور تم کرتے گرتے سنبھل جاؤ گے۔ wo kun kahy ga or tum girte girte sambhal jao gy #XFamily
108
0
87
@SaadatAli914519
Saadat Ali
2 months
Assalam O Alikum 💓 Juma Mubarak ✨ #XFamily
Tweet media one
99
2
85
@SaadatAli914519
Saadat Ali
25 days
اللہ کی حکمت پر یقین رکھیں ! اللہ ہمیں ہمیشہ وہ نہیں دیتا جو ہم چاہتے ہیں، بلکہ وہ دیتا ہے جو ہمارے لیے ضروری ہوتا ہے۔ جو لوگ ہماری زندگی میں آتے ہیں، وہ اللہ کی حکمت کا حصہ ہوتے ہیں، چاہے وہ خوشی دے کر جائیں یا سبق۔ #XFamily
103
0
86
@SaadatAli914519
Saadat Ali
29 days
کچھ رشتوں کے نام نہیں ہوتے " مقام " ہوتے ہیں۔ اور اگر کوئی ایک بار اس مقام سے گر جائے تو کبھی پہلے جیسا تعلق نہیں رہ پاتا۔ #XFamily
105
0
90
@SaadatAli914519
Saadat Ali
2 months
گل کی طرح هاتھ میں لے کر چراغ ھم بیٹھے هیں تیری راہ میں دیدار کے لیئے.. 🍁🖤 #XFamily
96
1
83
@SaadatAli914519
Saadat Ali
22 days
Don't you worry, Allah knows what your heart wants. #Beshak
104
0
85
@SaadatAli914519
Saadat Ali
20 days
اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَدٍ وَبَارِكَ وَسَلَّم #XFamily
105
0
88
@SaadatAli914519
Saadat Ali
16 days
رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي اے میرے رب ! بیشک میں نے اپنے آپ پر ظلم کیا ہے۔ پس مجھے بخش دے۔
110
1
84