السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه♥️😊
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا . اذْكُرُوا اللَّهَ ذِكْرًا كَثِيرًا
"اے ایمان والو! اللہ کو کثرت سے یاد کرو"🤍
Assalam o Alaikum
Good Night
Assalamualaikum ❤️
Good afternoon 😊 🥀
اور میں راضی ہوں اس پہ جو میرے الله کریم کی چاہت ہے♥️✨
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
"اور اللہ کے سوا نہ کوئی تمہارا سچا دوست ہے اور نہ ہی کوئی مددگار!❤️
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❣️
صبح بخیر🌄.
صبح بخیر! امید ہے کہ آپ نے اچھی نیند لی ہے اور اب آپ دنیا کو فتح کرنے کے لیے توانائی سے بھرے ہیں۔ اس دن سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں اور آپ کو ہر وہ چیز نصیب ہو جو آپ چاہتے ہیں۔💯