SMB0_1 Profile Banner
سندس زہرا Profile
سندس زہرا

@SMB0_1

Followers
2K
Following
994
Statuses
587

لاہور, پاکستان
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SMB0_1
سندس زہرا
4 months
قیدی نمبر 804 کے چاہنے والے مجھے فالو کریں #Iran #imrankhan #PTI #PAKvENG #MayaAli #viral #minahilmalik #ViratKohli
Tweet media one
9
5
40
@SMB0_1
سندس زہرا
47 minutes
💞
Tweet media one
0
0
1
@SMB0_1
سندس زہرا
47 minutes
0
0
0
@SMB0_1
سندس زہرا
48 minutes
RT @C_Addicted: قذافی اسٹیڈیم کے افتتاحی تقریب میں علی ظفر کی سرائیکی گانے میں شاندار پرفارمینس 🥰 #ChampionsTrophy #PakistanCricket @AliZa
0
9
0
@SMB0_1
سندس زہرا
49 minutes
وداع کرتا ہے دل سطوت ��گِ جاں کو خبر کرو مرے خوابوں کے شبِ سلیماں کو
0
0
2
@SMB0_1
سندس زہرا
13 hours
Tweet media one
0
0
2
@SMB0_1
سندس زہرا
16 hours
"آجکل کے لوگ اعتبار کے نہیں ...!!!🖤 "احتیاط کے قابل ہیں...!!!🖤
0
0
4
@SMB0_1
سندس زہرا
19 hours
there's surely something so aesthetically pleasing about this picture
Tweet media one
0
0
1
@SMB0_1
سندس زہرا
2 days
کہانیاں بھی گئیں قصہ خوانیاں بھی گئیں وفا کے باب کی سب بے زبانیاں بھی گئیں
1
1
4
@SMB0_1
سندس زہرا
2 days
وہ کَشش کُچھ اور ہی چیز ہے جِسے حُسن کہتے ہیں اہلِ دِل نہ جمالِ عارض و چَشم و لَب، نہ کمالِ چُست قبائی ہے ’’احمد ندیم قاسمی‘‘
Tweet media one
1
0
3
@SMB0_1
سندس زہرا
2 days
آغوش گل میں لذت صحبت نہیں رہی کس سے کہوں کہ قوس محبت نہیں رہی
0
0
4
@SMB0_1
سندس زہرا
2 days
ہمارےزوال کی وجہ عبادت میں کمی نہیں بلکہ معاملات میں دو نمبری ، دھوکہ دہی , وعدہ خلافی , بے ایمانی، جھوٹ اور منافقت ہے..
Tweet media one
0
0
3
@SMB0_1
سندس زہرا
2 days
RT @Mishaal7_: Please subscribe this channel 👍 And also share with friends 🙂 🔗
0
8
0
@SMB0_1
سندس زہرا
2 days
سنبھل ہی لیں گے مسلسل تباہ ہوں تو سہی عذابِ زیست میں رشکِ گناہ ہوں تو سہی
0
0
2
@SMB0_1
سندس زہرا
3 days
ان لوگوں سے محتاط رہیں جو اچانک آپ پر مہربان ہونے لگیں۔ 🦋
Tweet media one
0
0
5
@SMB0_1
سندس زہرا
3 days
RT @Mishaal7_: 👈 پلیز اس چینل کو سبسکرائب کریں اور کمنٹ میں Done لکھ دیں 👇 Please Subscribe & share 🔴
0
6
0
@SMB0_1
سندس زہرا
3 days
0
11
0
@SMB0_1
سندس زہرا
3 days
ترے قریب پہنچنے کے ڈھنگ آتے تھے یہ خود فریب مگر راہ بھول جاتے تھے
0
0
4
@SMB0_1
سندس زہرا
4 days
خوشبو کو رنگتوں پہ ابھرتا ہوا بھی دیکھ نقش زر بہار چمکتا ہوا بھی دیکھ
0
0
4
@SMB0_1
سندس زہرا
4 days
اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو تمہیں کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ القرآن (3:160)🌷
Tweet media one
0
0
5
@SMB0_1
سندس زہرا
4 days
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
Tweet media one
0
0
3