•○●□■ Good ■□●○•
♧◇♡♤■ Night ■♤♡◇♧
یہ میٹھائی ان کے لئے جو میری پوسٹ پر مسلسل آتے ہیں 🥰☺️🫣🤗
باقی سارے دور رہو جس ہتھ لایا میں ناساں پن دینی اس کی 👊👊😒😒
🌟💞💐
¤
▪︎
☆
Assalamu Alaikum
Good night
Dear X family
Sleep well
اُس نے کہا کہ تیری یاد میں صدیوں سے پیاسا ہوں 🙋👻🤦
میں نے اُس کے مُنہ میں پاٸپ لگا کر موٹر چلا دی😂😂🚿🚿🤪🤓🤓
👈👊😎🙊
..
..
..
بھری زمیں سے تمھارا ہی انتخاب کیا
اور انتخاب بھی کیا خوب لاجواب کیا..
محبتوں میں روانی کو اک جہت بخشی
اور ایک عشق تسلسل سے بے حساب کیا.
نکل پڑے جو کبھی درد کے سفر پر ہم
تب ایک یاد کے لشکر کو ہم رکاب کیا.
بس ایک شخص کو کھویا تو پھر تمنا نے
تمام عمر __ محبت سے __ اجتناب کیا
Assalamu Alaikum
Good afternoon
چائے کا عادی اصل میں
چائے سے جڑی ان یادوں کا عادی ہوتا ہے
جنہیں وہ پہلے چائے میں
حسبِ حسرت گھولتا ہے
پھر گھونٹ گھونٹ پی جاتا ہے🩵
کالی صبحیں , سرخ راتیں , وقت ساکن , اداس شامیں
ہزار صدیوں کے ہے برابر , ہر ایک لمحہ , "بغیر تیرے💙"
ہجر کامل , فراق حاوی , جدائی یکسر , طویل دوری
خواب قربت , وصال حسرت میں ہوں تنہا , "بغیر تیرے💙"