SAIRA SALEEM Profile Banner
SAIRA SALEEM Profile
SAIRA SALEEM

@SAIRA_240

Followers
1,649
Following
974
Media
192
Statuses
7,970

Imran Khan fan Imran Khan lover ❤❤

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
ASSLAM O ALIKUM GOOD NIGHT SWEET DREAMS
149
2
111
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سحری مبارک اللہ تعالی ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین
155
2
125
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالی ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین
146
1
118
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
ASSLAM O ALIKUM Good morning Happy Sehri May Allah guide us to the straight path Amen
128
3
104
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
ASSLAM O ALAIKUM GOOD MORNING JUMMAH MUBARAK
104
1
82
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
اپنے خوابوں کے محل کی شہزادی ہوں میں جھک بھی جاؤں تو تاج گرنے نہیں دیتی
Tweet media one
88
1
85
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
ASSLAM O ALIKUM SEHRI MUBARAK HAVE A WONDERFUL DAY
101
4
87
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
اے اللہ تیرے بندے جس جس بیماری اور تکلیف میں مبتلا ہیں ان سب کو صحت عطا فرما۔ آمین
Tweet media one
106
0
90
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
ASSLAM O ALIKUM GOOD MORNING HAVE A NICE DAY
Tweet media one
113
1
81
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سحری مبارک اللہ تعالی ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین
107
2
82
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
جھمکا باریلی والا❤️ کانوں میں ایسا ڈالا😍 جھمکے نے لے لی میری جان🙈 ہائے رے میں تیرے قربان💕 GOOD AFTERNOON
Tweet media one
90
1
77
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
ASSLAM O ALAIKUM GOOD NIGHT SWEET DREAMS
Tweet media one
98
0
72
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
ASSLAM O ALIKUM Good morning Happy Sehri May Allah guide us to the straight path Amen
96
1
79
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
May you be blessed and see the works of an amazing God this morning and throughout the entire day." Good Morning have a blessed day
80
1
72
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
ایک میں ہوں😎 میرے ساتھ میر امو بائل ہے 😍 میرے موبائل کی ہینڈ فری ہے 😜 اس کے ساتھ چار جر بھی ہے 🙊 اور ہم چاروں اکھٹے بہت خوش ہیں 🙈 تمھارے پاس کیا ہے🤔
Tweet media one
76
2
69
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
السلام عليكموَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ اللہ کریم آپکی زندگی کے ہر لمحہ کو خیر وعافیت اور خوشی نصیب کرے، رزق میں برکت نصیب کرے، جان مال اور اولاد کو رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمین
85
2
70
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
ویلے ہو تو ادھر آؤ تم لوگوں کو اُلٹے سیدھے مشورے دوں کسی کے نخرے اُٹھانے سے بہتر ہے بندہ۔۔ پڑوسیوں کی مرغی اٹھالے اور بریانی بنالے
Tweet media one
69
1
66
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
آئی فون گفٹ کیے جانے کے دور میں میں تم سے گجر سے گفٹ میں لوں گی🩷 GOOD MORNING
Tweet media one
67
1
66
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
نیند تو بچپن میں آتی تھی اب تو بس ایسے ہی دس بارہ گھنٹوں کیلئے سو جاتی ہوں
Tweet media one
69
1
63
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
سنو تمہارے بغیر چوبیس گھنٹے بھی 🙈 ایک دن کی طرح گزرتے ہیں🩷😂
Tweet media one
62
1
61
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
مجھے دس روپے ملے ہیں جس کے بھی ہیں وہ اپنا شناختی کارڈ، بے فارم، اصل تصویر اور 1000 روپے دے کر لے جائیں۔ شکریہ
Tweet media one
64
1
59
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
آئینے کے سو ٹکڑے کر کے ہم نے دیکھے ہیں ۔ ۔💔 پھر کیا امی سے کٹ کھائی اور😭 خود ہی اکٹھے کر کے پھینکے ہیں🙈😂🤣
Tweet media one
67
1
60
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
بریکنگ نیوز عید آخری روزے کے بعد ہوگی
Tweet media one
66
1
53
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
السلام علیکم اور جب وہ امت کو بخشنے پر آتا ہے تو تحفے میں رمضان دیتا ہے رمضان المبارك کی پہلی سحری مبارک
65
2
60
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
سحری ٹائم: ابھی ہمارے مسجد کی اذان نہیں ہوئی افطار ٹائم: اذان تو اذان ہے چاہے قریب کی مسجد کی ہو یا دور کیا GOOD EVENING
56
1
57
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
آج آپ سب کو میری طرف سے افطار😊 آپ سب ضرور آ ئیگا میرا ایڈریس یہاں سے وہاں وہاں سے یہاں 🤭 ضرور آئیگا میں آپ سب کے لیے ابھی سے ا فطاری بنانا شروع کر رہی ہوں
Tweet media one
57
3
53
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سحری مبارک اللہ تعالی ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین
71
1
60
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
ASSLAM O ALIKUM 🩷 GOOD MORNING 🥰 STAY BLESSED 😊
75
1
61
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
ASSLAM O ALIKUM SHAB BA KHER SWEET DREAMS
62
0
55
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
آپ بھائی بہنوں میں کونسے نمبر پر ہیں. 1: عقل مند 2 : شرارتی 3 : شریف 4 : ضدی. 5 : ٹھر کی 6 .لڑا کو 7: مزاحیه 8: خوبصورت
Tweet media one
49
2
55
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
آج ہفتہ ہے یہ پوسٹ دس لوگوں کو سینڈ کریں . کل انشاء اللہ اتوار ہو گا۔
Tweet media one
57
2
49
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
ASSLAM O ALAIKUM GOOD AFTERNOON STAY HAPPY🥰
59
2
55
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
وہ جی پوچھنا تو نہیں چاہیے لیکن پھر بھی پوچھ لیتی ہوں اردو کو English میں کیا کہتے ہیں
Tweet media one
52
1
50
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
میری پوسٹوں کو لائک کرنے سے رنگ گورا وزن کم اور محبوب آپ کے قدموں میں ہو گا
Tweet media one
58
1
55
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
اگر عید کے لیے مجھے کسی نے سوٹ گفٹ کرنا ہے۔ تو کر دیں میں نے سلوانا بھی ہے ؟
Tweet media one
48
1
52
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
سالگره مبارک خوشیوں بھرا ہر سال تمہارا ہو یہ آج یہ کل تمہارا ہو کریں جو چاند ستارے گفتگو تو باتوں میں بھی انکی ذکر ہر پل تمہارا ہو ہے دعا تم جیو ہزاروں سال یہ ساتھ میرا ہر مشکل میں تمہارا ہو اللہ تعالیٰ کآپ کو بہت خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین
Tweet media one
54
4
49
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
مسلمانوں پر صرف روزے فرض ہوئے تھے پکوڑے انہوں نے خود فرض کیے ہیں
Tweet media one
48
1
46
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
تیری محبت حیات کو لکھوں کسی غزل کے نام سے تیرا حسن بھی جان لیوا، تیری سادگی بھی کمال ہے GOOD AFTERNOON #อุงเอิง
Tweet media one
54
1
44
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
آج کا سوال 🤣 جواب ضرور دیجیے گا😎😎 خوبصورت لوگ اتنے مصروف کیوں ہوتے ہیں ؟ آپ سوچیے ، میں ذرا مصروف ہوں
Tweet media one
55
2
55
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
رمضان میں ایک بات تو سمجھ آگئی ہے میں بھوکی رہ سکتی ہوں پیاسی بھی رہ سکتی ہوں لیکن چپ رہنے والا کام مجھ سے نہیں ہوتا
Tweet media one
45
1
47
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
کسی کے پاس کوئی ایسا میسج ہے جس کو گیارہ لوگوں کو فارورڈ کرنے سے کچن کے برتن خود بخود صاف ہو جائیں
50
1
53
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
بڑا مقابلہ PSL 9 کا فائنل ملتان سلطان بمقابلہ اسلام آباد آپ لوگ کونسی ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں اور کیا لگتا ہے کونسی ٹیم جیتے گی
Tweet media one
49
1
45
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
وہ جی پوچھنا یہ تھا کہ ایڈوانس عید مبارک کا سلسلہ شروع کب ہوگا
Tweet media one
53
1
56
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
یہ ٹیلنٹ بھی صرف ہماری قوم میں پایا جاتا ہے ۔ دروازے پر پوچھو کون ؟ تو جواب ملتا ہے میں !😅 میری بیسٹی @Naabi3490 بھی ایسا ہی بولتی ہے 😂 کیا آپ لوگ بھی ایسا بولتے ہیں🤔 یا آپ لوگوں کو ایسا بولا جاتا ہے 🤣
Tweet media one
48
1
54
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
محبت تو وہ ہے ۔۔ جس میں کسی کے ملنے کی امید بھی نہ ہو ۔۔۔ مگر پھر بھی انتظار ہو !! GOOD NIGHT SWEET DREAMS
Tweet media one
50
1
47
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
السلام و علیکم پر خلوص دعاؤں. اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو آج کی " صبح مبارک" ہو. " اللہ " آپ سب کی حفاظت کرے اور تمام حاجات پوری کرے " " آمین یارب العالمين ""
Tweet media one
56
1
45
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
آج پہلا روزہ تھا ، گزر گیا تمام سگریٹ پینے والے اور نسوار رکھنے والے حضرات آج 4 بجے اس حالت میں پائے گئے
Tweet media one
48
1
49
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
چاند توڑا نہ جائے گا آپ سے آپ یوں کیجیے گا افطاری اور سحری کے برتن دھودیجئے گا
Tweet media one
47
2
42
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں میں بات کرتی ہوں تو بات بگڑ جاتی ہے GOOD MORNING
Tweet media one
53
1
48
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
Good Morning may your day overflow with Joy and Peace stay safe God Bless
Tweet media one
58
0
44
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
*سوچ کو ہمیشہ خوبصورت رکھ *تقدیریں تو میرا رب بدلتا ہے
Tweet media one
36
0
46
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
یہ پوسٹ جو خوبصورت انسان پڑھے گا۔ وہ پانچ سیکنڈ بعد مر جائے گا. 00:01 00:02 00:03 00:04 00:05 نہیں مرے ...🤔 ماں صدقے اگر خوبصورت ہوتے تو مرتے ......🤣🤣🤣 مجھے تو ڈاکٹروں نے بڑی مشکل سے بچایا...🙈😂
Tweet media one
47
1
43
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
ٹن ٹنا ٹن ٹن ٹن ٹارا کوئی نہیں ہے مجھ سے پیارا سُنا ہے مجھ سے جلنے والے آگے دس ہیں پیچھے بارہ
Tweet media one
49
1
42
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
رمضان میں دوپہر 2 بجے کے بعد اکثر لوگ اشاروں میں باتیں کرنا شروع کر دیتے ہیں😂
Tweet media one
43
1
41
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
جمعہ مبارک🩷 امید جب اللہ پاک سے لگی ہو تو دل ٹوٹنے کا امکان نہیں ہوتا ۔🥰
Tweet media one
41
1
46
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
ایک معصوم سا سوال . جس نے گھڑی بنائی تھی اس نے ٹائم کہاں سے دیکھا تھا ..🤔
Tweet media one
45
1
39
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة صبح بخیر اس خوبصورت صبح کی ابتدا اس دعا کے ساتھ اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا کریں اور کسی کا محتاج نہ کریں آمین
Tweet media one
56
0
44
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
دل میری نہ سنے میں دل کی نہ سنوں🤭 تشریح ہم دونوں ہی ڈھیٹ ہیں 😹😜
Tweet media one
51
2
40
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
حاصلِ زندگی ، حسرت کے سوا ، کچھ بھی نہیں یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں GOOD EVENING
Tweet media one
46
0
44
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
میرا موبائل 📱خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا ساری رات دھوپ میں رکھا لیکن ٹھیک نہیں ھوا اب کیا کروں😢😭😅 کوئی اچھا سا مشورہ دے دو 😅
Tweet media one
43
2
42
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
افطاری کی ابھی تک ایک بھی دعوت نہیں آئی یہ قوم تباہی کی طرف جارہی ہے۔
Tweet media one
42
1
46
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
لوگ ماہر نفسیات اور ماہر فلکیات ہوتے ہیں جبکہ ہمارے دوست ماہر بکواسیات ہوتے ہیں 😂 GOOD AFTERNOON
Tweet media one
41
0
38
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
کسی کا اخلاق دیکھنا ہو تو افطار کے وقت اُسکا شربت کا گلاس پی جاؤ
Tweet media one
43
1
35
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
میں نے 4 گھنٹے محنت کی آپ لوگوں کے لیے ا فطاری بنائی لیکن کوئی نہیں آیا وہ تو شکر ہے میری غریب بھوکی bestie میری پوسٹ دیکھ کر آ گئ اب کھانا ضائع نہیں ہوگا
Tweet media one
36
1
37
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
پاکستانی 20 روزے تک سٹیٹس لگاتے ہیں آؤ مدینے چلے آؤ اور آخری 10 روزے عید آئی میرا یار نہیں آیا
Tweet media one
32
1
37
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
Think of all the good moments of this day and keep a smile for tomorrow! Good night
Tweet media one
44
1
33
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
Good Morning May God fill your life with all of his blessings so that you never run out of reasons to be happy Have a great day!
Tweet media one
41
0
39
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
ہر فنکشن میں رشتہ داروں کی قومی شکایت ہمارے سامنے سے گزرے اور ہمیں سلام تک نہیں کیا 😂
Tweet media one
33
1
37
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
میں جلیبی کی طرح سیدھی اور مرچ کی طرح میٹھی ہوں🌶️ #Drake #drak #drakeleaks
38
2
33
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
میں چند گھنٹے offline کیا رہی یہاں پر تو کیا سے کیا ہو گیا مجھے رات میں معلوم نہیں تھا میں کل اس لیے ذیادہ online نہیں رہی کیونکہ ذیادہ موبائل یوز کرنے سے انسان کا دماغ خراب ہوجاتا ہے اور یہ میں نے اپنی بیسٹی کو دیکھا تو مجھے پتہ چلا کیونکہ ذیادہ موبائل یوز کرنےکی وجہ سے اس کا
@Nayaab_Pti
نایاب🦋
6 months
جب میری بہت اچھی دوست @SAIRA_240 online نہ ہو یہ کیسے ہو سکتا ہے کیا کر رہی ہو گی وہ وہ زندہ تو ہو گی نا وہ تو پڑھتی بھی نہیں ہے tag your friend😂😂
Tweet media one
32
1
30
41
1
38
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
ASSLAM ALAIKUM GOOD MORNING
Tweet media one
39
4
33
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
پھر یوں ہوا کہ ہجر کی راتیں ہوئی طویل پھر یوں ہوا کہ چاند اندھیروں میں جا چھپا Good night sweet dreams
Tweet media one
36
1
29
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
ASSLAM O ALAIKUM GOOD MORNING HAVE A WONDERFUL DAY
37
2
33
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
امی تولیہ دھو رہی تھیں ۔ میں نے پوچھا امی تولیا دھو رہی ہیں ؟؟ امی مجھے گھور کر بولیں نہیں، تولیے کو پانی دے رہی ہوں، شاید بڑا ہو کر کمبل بن جائے " . اب بندہ کچھ پوچھے بھی ناں
Tweet media one
38
1
35
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
ASSLAM O ALAIKUM Just checking on you and praying, God takes extra special care of you today Good MorninG🩷 have a wonderful day
34
1
35
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
Each new day is a blessing . Let go of all worries and be grateful for all the positive in your life Good morning
35
1
28
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
اسلام و علیکم ورحمت الله و بركاته صبح بخیر اللہ تعالی آپکو پوری زندگی سکون قلب عطا کرے اور تا حیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست سلامت رکھے کسی کا محتاج نہ کرے آمین #goodmorning #SUBHA
Tweet media one
34
1
34
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
صبح بخیر اسلام و علیکم ورحمت کار الله و بركاته اللہ تعالی آپکو پوری زندگی سکون قلب عطا کرے اور تا حیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست سلامت رکھے کسی کا محتاج نہ کرے آمین
38
2
35
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
آپ کی شخصیت میں زیادہ کیا ہے 🤔 ۔ 1- غصہ 2- ضد 3- نحره 4- معصومیت 5- پیار 6 - سادگی
Tweet media one
37
2
35
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
Wasi اسے ہم یاد آتے ہیں فقط فرصت کے لمحوں میں مگر یہ بات بھی کچھ ہے، اسے فرصت نہیں ملتی Ghalib ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں فرصت نہیں ملتی مگر جب یاد کرتے ہیں زمانہ بھول جاتے ہیں Iqbal زمانہ بھول جاتے ہیں تیری اک دید کی خاطر خیالوں سے نکلتے ہیں تو صدیاں بیت جاتی ہیں Saghar صدیاں
Tweet media one
29
0
29
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
سب سے بڑی بے حیائی ، حیا کے فلسفے کو صرف عورت تک محدود رکھنا ہے ۔ good noon khush rahin
Tweet media one
33
1
31
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
ASSLAM ALAIKUM GOOD MORNING HAVE A NICE DAY
36
0
32
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
غیروں نے اپنا کہا اپنوں نے چھوڑ دیا دوست جس کو کہا اس نے دل توڑ دیا پیار جس سے کیا اس نے تنہا چھوڑ دیا دل ٹوٹا اتنی بار کہ ہم نے اعتبار کرنا چھوڑ دیا
Tweet media one
28
2
31
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
ASSLAM ALAIKUM GOOD MORNING STAY BLESSED STAY HAPPY HAVE A GREAT DAY🩷
Tweet media one
32
0
29
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
الحمد��للہ 1k فالوورز پورے ہوگئے آپ سب کا بہت شکریہ آپ سب نے مجھے سپورٹ کیا امید ہے آئندہ بھی مجھے سپورٹ کریں گے میں بھی آپ کو سپورٹ کروں گی آپ سب کا اک بار پھر شکریہ ❤
Tweet media one
43
2
26
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں، جو برس گئیں تو بہار ہیں ۔ جو ٹھیر گئیں تو قرار ہیں ۔ کبھی آگئیں یونہی بے سبب چھا گئیں یونہی روز و شب کبھی کبھی شور ہے کبھی چپ سی ہیں یہ بارشیں بھی تم سی ہیں ۔ کسی رات میں کسی یاد کو ؟ اک دبی ہوئی سی راکھ کو کبھی یوں ہوا کہ بجھا دیا کبھی خود سے خود کو جلا
Tweet media one
29
1
30
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
اُس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں مطمئن ایسا ھے وہ جیسے کہ ھوا کچھ بھی نہیں good noon
Tweet media one
30
0
30
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
وہ منزلیں بھی کھو گئیں وہ راستے بھی کھو گئے جو آشنا سے لوگ تھے وہ اجنبی سے ہو گئے نہ چاند تھا نہ چاندنی عجیب تھی وہ زندگی چراغ تھے کہ بجھ گئے نصیب تھے کہ سو گئے یہ پوچھتے ہیں راستے رکے ہو کس کے واسطے چلو تم بھی اب چلو وہ مہرباں بھی کھو گئے
Tweet media one
31
1
27
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
ASSLAM ALAIKUM GOOD MORNING STAY HAPPY STAY BLESSED
28
0
27
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
Good Morning From morning's first sunlight till evening's last star never forget how very special you are
34
1
21
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
5 months
زندہ ہوں تو بات کر لیا کرو مرنے کے بعد میں نے بات کرنا شروع کی تو تعویز ڈھونڈتے پھرو گے
Tweet media one
32
1
28
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
محبت کے بغیر رہنا مشکل ہے 😍 یا موبائل کے بغیر ۔۔؟😀
Tweet media one
29
1
26
@SAIRA_240
SAIRA SALEEM
6 months
GOOD NIGHT☺️ SWEET DREAMS🥰 HAVE A WONDERFUL NIGHT🩷
34
1
28