*سوچیے اگر آج ہم دنیا سے چلے جائیں تو کل لازمی دوسرا دن ہو گا, جس دن سب کو صبر آ چکا ہو گا, لیکن ہماری قیامت شروع ہو چکی ہوگی, جزا یا سزا منتظر ہوگی…*
*اس لیے اپنے لیے خود نیکیاں کریں, ہمارے جانے کے بعد نجانے کوئی دعا بھی کرے گا یا نہیں❤🩹*
*________🌸❤🩹*