دیتا خدا ہے اس میں ذرا شک نہیں مگر دیتا نعمتیں وہ محمّد ﷺ پے وار کے۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤ اللهم صل علی محمد و آل محمد❤️ اللہ تعالیٰ ہمیں اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونے اور حضور ﷺ کی سیرت و صورت اپنانے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ #مارخورز #نمود_عشق #خاتم_النبیین_محمدﷺ