رو میــᷘــꙴــꙷــᷤـــسہ سیـⷽــᷤــͥــⷽـــᷟـــͧــᷢــد
9 months
عورت کا میعار کیسا ہو عورت میں انکار کرنے کی جرات ہونی چاہیے ہر ایرے غیرے سے بات کرنا عورت کا میعار گرادیتا ہے عورت ایسی ہو کہ کوئی بھی غیر مرد اس سے بات کرنے سے پہلے سو بار سوچے یہ نہیں کہ کسی بھی غیر مرد سے وہ خود باتیں کرتی پھرے عورت کی حیاء شیشی میں بند ایک خوبصورت خوشبو ہے