rubeeeshah
@Rubeshahoffical
Followers
763
Following
5K
Statuses
9K
یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو،افغان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو ، بتاؤ تو مسلمان بھی ہو؟
kashmir
Joined April 2022
@AzharMahmood62 @FarhanKVirk @mudassarmushta اتنا قوم کا پیسہ برباد ہوتا ہے ایک پولنگ اسٹیشن کا ہی حساب لگایا جائے تو چکر آ جائیں بجائے بوگس طریقے کے ڈیجیٹل طریقہ کریں ملک کا پیسہ بچے گا ۔ سامان کم عملہ کم پولنگ اسٹیشن کی جھنجھٹ سے آزادی
0
0
1
@AzharMahmood62 @FarhanKVirk @mudassarmushta ڈیوٹی کروانا الگ چیز عزت سے کام نہ لینا یہ الگ چیز ہے ۔ پھر جو presiding دیانتداری سے کام کرتے ہیں پریشر کے ساتھ اتنا خوار ہوتے ہیں کہ ٹینشن سے ان کی حالت بری ہو جاتی ہے ۔ دنیا چاند پر پہنچ گئی اور یہ ابھی تک بورے میں بھر کر سامان بیجھتے ہیں کاغذوں کا ڈھیر
0
0
0
@AzharMahmood62 @FarhanKVirk @mudassarmushta اگر فارم 47 معتبر ہے ٹھیک ہیں تو کیا اساتذہ کے بنائے ہوئے فارم 45 کا رزلٹ غلط ہے کیا ۔ فارم 45 پر کیوں کسی کو اعتراض نہیں ہے جان پر کھیل کر اساتذہ یہ ذمے داری پوری کرتے ہیں اور یہ سیاستدانوں الیکشن کمیشن عدالتوں کی ڈرامہ بازیاں بند نہیں ہوتی ۔ بہتر ہے یہ الیکشن نہ کروایا کریں
0
0
2
@SardarAZ_kh دھاندلی کا یہ الزام لگتا رہے گاجب وہ اساتذہ سے گدھوں جتنا کام مختصر وقت میں لیتے ہیں اور وہ کر کےدے دیتے ہیں سارے حلقے کے فارم45 ایک بجے تک جمع ہو ہی جاتے صرف فارم 47پر رزلٹ ایشو کرنا ہے جو کچھ تھوڑے سے وقت کا کام ہے لیکن کئی دن گزرنے کے بعد بھی یہ رزلٹ ایشو کرنے میں ناکام رہتے
0
0
0
@SardarAZ_kh الیکشن کمیشن تو ہم اساتذہ کے نزدیک بوگس ادارہ ہے کوئی منصوبہ بندی نہیں ہوتی نہ پولنگ عملے کو کوئی تحفظ یا عزت دیتےجان پر کھیل کر ایمانداری سے سب کرواتے ہیں اور اس پر یہ پانی پھیر دیتے ہیں۔ فارم 45 کو اگر عزت نہیں دے سکتے تو یہ فارم 45 کا ڈرامہ بند کر دیں ہمارا کام کم ہو جائے گا
0
0
0
@1waqss @iqrarulhassan بات سوشل میڈیا سے ہٹ کر الیکشن کمیشن ہی نا اہل ہے کوئی تیاری نہیں کی گئی ٹھیک سے بطور عملہ کئی دفعہ presiding officer کام کیا سب سے زیادہ بد انتظامی اس دفعہ رہی پھر کسی بھی حلقے کے فارم 45 ہی سے فیصلہ ہوجاتا ہے کس کی اصل جیت ہوئی
0
0
1
@1waqss @iqrarulhassan یہ بھی کڑوی حقیقت ہے کہ اس جماعت کے ہاتھ پاوں باندھ کر الیکشن میں اتارا گیا ان کی پہچان بھی چھین لی گئی پھر بھی اتنی زیادہ تعداد میں آزاد امیدوار جیت گئے یہ سیاسی جماعتوں کے منہ پر عوام نے طمانچہ مارا ہے
1
0
0
@USMAN_ARK @iqrarulhassan جو بندہ پسند کی بات نہ کرے پاکستان میں وہ دہشت گرد ہے ۔ حقیقت یہ پاکستانیوں کے جوتے کی دھول کے رتی برابر بھی اصل جمہوریت نہیں ہے ۔ خاندانی سیاست اور اشرافیہ اور آمرانہ طرز عمل نے پاکستان کو تباہ کر دیا
0
0
0
@FarhanKVirk @ShahzadYunasPTI اصل فارم 45 پر پرائزنڈنگ آفیسر کے سائن اور اسٹامپ موجود ہوتی ہے جعلی فارم تو بچہ بھی پکڑ سکتا ہے ۔
0
1
2
@khawajaJi94 پانچ سال کی حکومت کبھی نہیں پوری ہوگی آپ لکھ کے رکھ لیں ۔ مضبوط حکومت بننے ہی نہ دے دیں یہ خلائی مخلوق یہ تو کبھی نہیں چاہیے گے کہ ان کا پتہ صاف ہو 🙄
1
0
1
@SardarAZ_kh آپ کچھ بھی کہہ لو لیکن کم از کم پاکستان کی سیاست میں پہلی دفعہ تبدیلی آئی ہے کسی کامیابی کے لئے کسی جماعت کی انتخابی نشان کی ضرورت نہیں ہوتی یہ آزاد امیدوار کتنے کلوز مارجن سے اگر ہار بھی رہے ہیں تو ہارے اور جیتے تو شان سے حتی کہ نہ الیکشن کیمپئین چلا سکے نہ تشہیر
0
0
0
@SardarAZ_kh فارم 45 رزلٹ کی کامیابی کی پہلی تصدیق ہوتا ہے میں اس انتخابی عمل کا کئی دفعہ حصہ رہ چکی ہوں اصل تبدیلی رزلٹ میں کرنی مقصود ہو تو آگے کی جاسکتی ہے یہ کڑوی حقیقت ہے پاکستان میں کبھی شفاف الیکشن نہیں ہو سکتے
0
0
0
@mrharipur1 @FaizullahSwati @Afzalkhan80s عوام کا فیصلہ مقدم ہونا چاہیے کسی سیاستدان کی خواہش نہیں پتہ نہیں اس بے وقوف قوم کو کن عقل آئےگی ہ تاریخ کبھی جھوٹ نہیں بولتی پاکستان کے اداروں نے اگر مخلصی کی ہوتی تو 1947 سے پاکستان رل نہ رہا ہوتا ۔ شخصیت پرستی نے اس قوم کو تباہ کر دیا ہے
0
0
0