🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼 Profile Banner
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼 Profile
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼

@Roy_1796

Followers
1,819
Following
1,482
Media
1,482
Statuses
40,549

Ĕxáĺțèđ Péř§øņăļîťý äńđ §pířîțúáĺ Čhäřāçťéŕ ♡♡♡♤ ☆☆☆ Àttitude is Everything ♤♤ 《Self-Respect》 |○○ 🏹💜 backup acc : @itx_shabii0011

Buner
Joined November 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
Plzz dua karo👐 Take care of yourself Novi joon ❤❤Allah give U very speedy recovery😥😥I feel your pain , Get well soon!!!❤❤Inshallah😥❤take care plzz.....Allah apko jaldi sy sehat e yaab kry ❤❤❤ Keep praying for her plz😥😥 @Livlaughlovee1 ❤❤
3
1
162
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
1 year
🌿🌿🌿🌿 My first priority is Respect Be it social Media or Real Life relationship I Put Respect before Everything Else 😥😥❤❤😥 #stay_with_Respect 💯👈 ___ #pkhtoon_Boy ❤🥀
Tweet media one
5
1
136
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
1 year
#میں نے دیکھا ہے #برے_وقت کو بہت قریب سے#یہ_جو قریب کہ#رشتے ہوتے ہیں نا یہ سب سے پہلے بھاگتے ہے😥💯 #_Shabi 💯
0
2
123
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
What a pleasent surprised!🥀 Congratulations! Most Welcome Back #Novi ♥️ So glad to see you back with ur main account May Allah bless you always, keep you safe from all the evil eyes, be happy,keep smiling You’re such a generous, kind, M so lucky to have you @Livlaughlovee1 🥀
Tweet media one
4
3
128
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
ستا عبادت تہ مے سوک نہ پریگدی🕋 ربہ سجدہ ھم اوس پہ یرہ کوم😭 #Peshawar_blast 😭
Tweet media one
2
1
127
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
Dua for #Novi ❤🙏 You know everything is very special to you when days just don't seem right without U, 😥May Allah bless U with your recovery sending you all my warm wishes to U, U need to a proper rest.can't wait to see U healthy once more❤❤ #Get_well_soon @Livlaughlovee1
Tweet media one
6
5
128
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*ہو سکتا ہے دنیا میں منافقت بازی لے جائے۔ مگر آخرت سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے۔*❤❤
1
1
121
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
❤زنــدگـی کــو ہمیشــہ مسکـرا کر گـــزارو 👉❤️ 👈کیونکـہ تم نہیـں جانتـے کہ یــہ کتـنی باقــی ہـے 💕 #cuteboy ❤🥀👈 !!!!!!!!___ #profile_Change
Tweet media one
3
6
122
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
Welcome back @Livlaughlovee1 😍🫶🏻 so glad to see you here again 🥺 I just wanna say "Missed you a lot". Stay blessed 😊💖 I will always love you through them Really exciting to see U back Here❤🥀🥀 #Novi
Tweet media one
4
2
124
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*زندگی گزارنا نہیں جینا سیکھیں،* ہر انسان کی زندگی میں دکھ پریشانیاں آتی ہیں، ان کا اشتہار لگانے سے ہمدردی تو مل جاتی ہے، مگر سکون نہیں ملتا... !!🌹♥️🌹
1
1
119
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*ضَـــــــــــــــــــــمِیر* کی عَدَالَت میں جاتے رہا کیجئے، کیونکہ! *وہاں فیصلے سَچّے ہوتے ہیں•••• 😭💔👈👈
0
1
118
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
تباہ کر دیا سب نے اپنے مفاد کے خاطر وطن عزیز کو اے میرے پروردگار اس ملک کو عمر جیسا حکمران عطاء فرما آمین ثم آمین ❤❤❤💯💯💯
0
5
119
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* *إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا* ❤❤❤❤❤❤❤❤
Tweet media one
0
1
115
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*_ایک لڑکا ہونے کی حیثیت سے سچ کہوں تو_* *_ہمیں لڑکیاں حجاب میں ہی اچھی لگتی ہیں_*🥰❤️ #we_Muslim_proud_on_Hijaabi_Queen ...❤❤❤🥀🥀🥀
Tweet media one
0
1
116
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
ہم مڈل کلاس بچے جیسے جیسے بڑے ہوتے ہیں۔۔۔۔ تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہمارے والدین کے ساتھ ان کے اپنے بہن بھائی بھی مخلص نہیں ہیں پھر ہمارا ہر رشتے سے اعتبار ہی اٹھ جاتا ہے۔۔۔۔😥😥🥀 #کھڑوا_سچ
1
1
116
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
السلام علیکم ورحمتہ ﷲ و برکاتہ صبح بخیر زندگی🥀💞❤🥀
Tweet media one
4
3
119
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
❤❤💯💯
Tweet media one
1
2
114
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
Move on❤💪💪💪💯💯
Tweet media one
0
1
115
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
Congratulations to the Pride of🇵🇰 @babarazam258 #ICCAwards2022 You deserved man, be proud❤🥀
Tweet media one
2
2
118
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
16 December was a Black Day in 2014💔💔💔💔
Tweet media one
5
7
123
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
چــہرے خــوبصورت ہــو یــا نــہ ہــو پــر الفــاظ خــوبصورت رکھیــے گــا🥰🌸✨🌹 کــــــیونکــــــــہ۔۔۔۔۔۔!! 💭👇🦋 لــوگ چــہرے تــو بھــول جـاتــے ہیــں *پــر الفــاظ ہمیشــہ یــاد رکھتــے ہیــں💯🤗❤️*
1
3
112
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*وقتــــــــ کو گُزر جانے دیا کریں ... زِندگی پر دُکھوں کی کاری ضرب لگاتا ہوا وقتـــــــــ ... تو بہر حال گُزر ہی جاتا ہے ... وقتــــــــــــــــ کا مرہم ... اُن زخموں کو صِرف مندمل ہی کر سکتا ہے ... لیکن گھاؤ کا نشان ... یادگار کی طرح ہمیشہ باقی رہتا ہے ......!!!* 💞 💞
0
1
112
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*خدمت ایک ایسی چیز ہے جو انا کی دیواریں گرا دیتی ہے اور انسان کو اس کے باطن سے ہم کلام کر دیتی ہے* ❤❤❤
Tweet media one
4
3
119
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
Games are very hurtless💔💔💔💔 CR7 got cried to out of the tournament😥😥😥
1
1
114
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*بدقسمتی سے ہم اس معاشرے کاحصہ ہیں جہاں ذہین کو اس لئے خاموش کرا* *دیاجاتا ھے* *کہ کہیں بےوقوف ناراض نہ ہو جائیں*
1
1
117
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
میرپورخاص ایک مزدور سستا سرکاری آٹا لینے کے دوران ہجوم میں لوگوں کے پیروں تلے آکر فوت ہوگیا، کہیں سستے آٹے کی خواہش موت کا سبب بن رہی ہے تو کہیں لالچ سوئس بینکوں تک بھی ختم نہیں ہوتی خدا غارت کرے ان لوگوں کو😥😭😭 #مہنگائی_کا_ظلم_بند_کرو
0
3
107
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*_جس طرح شیشے کی بوتل سے خوشبو نہیں آتی بلکہ خوشبو اس کے اندر رکھے مواد سے آتی ہے__اسی طرح صرف مسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ اپنی طریقہ زندگی؛اپنی چال چلن؛اپنی گفتگو اور اپنے کرادر سے ظاہر کرنا ضروری ہے کہ آپ مسلمان ہیں۔۔۔!!!_* *اللّٰه تعالیٰ ہم گناہگاروں کی مغفرت بخش فرمائے آمین ❤
0
1
112
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*جو لوگ اپنے سینے میں* *تعصب کے ناگ پالتے ہیں* *وہ سب سے پہلے خود ہی* *ان کے زہر کا نشانہ بنتے ہیں* 🐍🐍🐍🦅
Tweet media one
4
3
109
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
#اجڑے ہوۓ دل کو اباد کرنے کی ضد نہ کر 😍 #اےزندگی #جلا دیا ہے ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے🤞😥 #profile_chnge ❤💯
Tweet media one
3
2
106
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ🌸 🌸..صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير ..🌸 🌸صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ🕋🌸
Tweet media one
0
2
110
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*رشتے توڑنا بہت آسان ہوتا ہے، اصل سمجھداری یہ ہے کہ کچھ بھی ہوجائے، درگذر کرکے محبت کو ہمیشہ قائم رکھا جائے☞◆❤️*😥😥😥
0
1
112
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
11 months
Focus on your little family. Nothing else matters. 🫶🏼✨
7
2
92
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
✌️💥I am the #designer of my 👉 #own #catastrophy 🔥🔥 °° * 2k23.* °°
Tweet media one
1
1
111
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
💔🔥💔💔🔥🔥🔥
Tweet media one
0
1
111
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ❤❤ اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت کرنا نہیں سکھاتا تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے😇😭👍🏻
1
1
103
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
گجرات میں 20 سالہ لڑکی کی لاش کوقبرسےنکال کرزیادتی کی گئی.اور لاش کوقبرسے باہر بغیرکفن کےہی چھوڑدیا جنہیں معلوم ہےکہ اس ملک میں مجرم کوسزا نہیں ملتی توپھر وہ اپنی گندی ہوس پوری کرتےہوئےڈریں کیوں..؟ جمھوریت کے بجائے خلافت اسلامیہ نافذ العمل ہوتی تو ایسے واقعات دیکھنے کو نہ ملتے.
0
3
108
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں جن پر معاف تو کیا جا سکتا ہے* *لیکن تعلق نہیں رکھا جا سکتا* *دھوکہ دینے کے ہزار طریقے ہیں* *لیکن سب سے گھٹیا طریقہ* *محبت* *اور ہمدردی کا دیکھاوا ہے۔*
0
1
107
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
میری پہلی ترجیح عزت ہے۔ رشتہ چاہے ریںٔل لائف کا ہو یا سوشل میڈیا کا ہو میں عزت کو ہر چیز پر مقدم رکھتا ہوں۔              🌿🍁🌿🍁🌿 My first priority is respect Be it social media or real life relationship, I put respect before everything else❤😥 😥😥❤❤😥
Tweet media one
1
2
108
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
1 year
❤🙄
7
23
88
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
آپ غرور کے نواب ھونگے✌️ جناب🍂 ھم سادگی کے بادشاہ ہیں.👑👑 ❤❤😥😥🔥❤🔥🔥😥
Tweet media one
5
3
107
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
1 year
*عشـــــق بھی کیا عجیب بیمـــــاری ہیں زندگـــــی ہماری ہـــــے اور طلب تمہـــــاری ہـــــے💔🥺*
0
1
103
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
خود کو کسی کا عادی ہی نہ بنائیں کہ آپکی خوشیاں اسکی فرصتوں اور موڈ کی محتاج ہو کر رہ جائیں🖤
0
2
110
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
The only decision I will never regret in my life choosing him as my idol✨❤️ Always behind You KAPTAAN 🙌💚 #king_of_present_Era_ #BabarAzam #ShehreyarKhanOrakzai #MahiCricket #PSL
Tweet media one
0
2
106
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*" اگر دِل کو مار کے حالات سے سمجھوتہ کر لینا خوشی کا نام ہے تو ہاں! میں بُہت خوش ہوں* ! 🖤🙂"
1
2
106
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
اور پھر پاکیزہ عورت مرد کا غرور ہوتی ہے👑♥️
0
3
104
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*_آئیے ہم سب اپنے گناہوں کی معافی کے لئے اپنے رب کی طرف رجوع کریں بےشک وہ بڑا مہربان ہے_*😇💐🤲🏻
1
1
105
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
راہِ حیات کی تلخیاں سہتے سہتے ، اب تو بُہت کڑوے سے ہوگئے ہیں ہم! ۔ " 💔🙂
1
3
107
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*_وہ نکاح کی پہلی رات ہوگی۔۔_*💖 جب میری محرم میرے ساتھ ہوگی_* *_بچھا کے نیچے دوپٹا انکا_* 🥰🥰 *_پھر شکرانہ نماز ادا ہوگی۔*❤️ ❤❤❤
1
1
104
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*_کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا، دلوں میں جگہیں بھی فنگر پرنٹس کی طرح ہوتی ہیں جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتی_*✨😇♥️ 🍁
1
1
110
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
⏜°✮ ° - Dear Allah , Don't Ever Make Our Mother Cry For Anythiing 🥀🤍_*))💫❤❤💯💯
Tweet media one
3
3
107
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*پھر کچھ لوگ اِس لیے بھی درد کی شدت برداشت کرتے رہتے ہیں پگلے کہ اُنہیں معلوم ہوتا ہے ، کہ اگر وہ کبھی رونا بھی چاہیں گے ، تو کوئی اُن کو دلاسہ دینے کے لیے موجود نہیں ہوگا 🖤* * 🐾🖤🕊️
0
1
100
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
#Beauty_Attract_the_eye 👀 <_^_>😊But_Personality_CaptuRe-thE__Heart❤️. #LeGenD .
Tweet media one
3
1
100
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
10 months
دنیا میں سب سے عظیم ترین ڈگری قرآن مجید حافظ بننا ھے ❣️
4
30
80
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*_مرد کے ہاتھ میں اتنی گرفت تو ہونی چائیے کہ وہ اپنی عورت کا ہاتھ سارے زمانے کی سامنے دلیری سے تھام سکے._* ♥ 😥😥❤❤❤❤😥😥❤😥
0
1
108
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ❤ صبح بخیر زندگی❤❤ *مـاں باپ جیـسا پیــار پوری دنیا کــی دولت دے کــر بھــی نہیــں مل سکــتا* *رَبِّ ارْحَمْــهُمَا كَــمَا رَبَّيَــانِــي صَغِــيرًا••••*
Tweet media one
3
1
107
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* *إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا* بے شک اللہ اور اس کے فرشتے *نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ ❤🥀
0
1
105
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
-وہ غلافِ کعبہ کا حُسن ،😘 وہ زم زم کا پانی ،😍 وہ مدینہ کی گلیاں ،🌸 وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں ۔💗 اللّٰہ ہم سب کو نصیب کرے آمین 😇🌼
2
1
105
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*_تم خفا ہو گئے تو کوئی خوشی نہ رہے گی_*😔 *_تیرے بنا چراغوں میں روشنی نہ رہے گی_*💔 *_کیا کہیں کیا گزری دل پر میرے_*🥰 *_زندہ تو رہیں گے مگر زندگی نہ رہے گی_*😭❤️❤❤❤
0
1
101
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*👈🏻 ✍🏻آج کا پیغام 📜* *انسان کامیابیاں بھی چاہتا ہے اور گناہ بھی نہیں چھوڑتا جب کہ اگر گناہ چھوڑنے کا پکا ارادہ کرلے تو کامیاب ہو جائے* ❤❤🥀🥀🥀💯🥀
0
1
102
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
اِنسان کو توڑنے، چھوڑنے اور گِرانے کے لیے کئی طریقے ہیں مگر اُسے پانے، بنانے اور سنوانے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے...!! وہ ہے مُحبت...🙂🖤
0
1
102
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*انسان بھی کیا چیز ہے*۔ *دولت کمانے کے لیے اپنی صحت کھو دیتا ہے پھر صحت کو واپس پانے کے لیے اپنی دولت کھوتا ہے *مستقبل کا سوچ کر اپنا حال* *ضائع کرتا ہے مستقبل میں اپنا**ماضی یاد کر کے روتا ہے* *جیتا ایسے ہے جیسے کبھی مرے گا نہیں* *اور مر ایسے جاتا ہے جیسے کبھی جیا ہی نہیں تھا*
0
1
100
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
🔹 *سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ* *"پاکیزگی ہے اللہ کی اور اس کی تعریف کے ساتھ ، جتنی اس کی مخلوق کی گنتی ہے اور جتنی اس کو پسند ہے اور جتنا اس کے عرش کا وزن اور جتنی اس کے کلمات کی سیاہی ہے۔"*🔹🥀❤
Tweet media one
0
1
104
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
بس اگلے موڑ سکون ہوگا چل زندگی تھوڑا اور چلیں🥹
1
1
104
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
#اپنـ͜ـؔـی دنیــؔـا میـ͜ـؔـں رہــؔـنا ہی ہـ͜ـؔـمارا اصـ͜ـؔـول ہـ͜ـؔـے #پھر چاہـ͜ـؔـے لوگ غــؔـرور سمجھـ͜ـؔـے یـ͜ـؔـا مغــؔـرور✌ ❤ ─━━━❤🥀🌷🥀━━⊱✿⊰━━─
Tweet media one
1
2
104
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
: *انٹرنیٹ 📲کی دنیا میں جہاں برے لوگ👬💁‍♂️ ملے وہاں بہت اچھے لوگ بھی ملے... جن سے عزت و احترام کا رشتہ بن گیا ان سے زندگی میں شاید کبھی ملاقات نہ ہو مگر دعاؤں میں ہمیشہ یاد رہیں گے انشاءاللہ💫 #iconic_family , @uniqueegirlk @Rukhsan6061 @RashiiHunYwr @Avakhan1234 @Nimra74565526
3
3
99
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
Tata tata💔💯 Bye bye Decemeber💔💯 Inshallah ❤❤💯
1
3
100
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
دوپٹا بھی اوڑتی ہوں 💖 بال بھی سنوارتی ہوں ❤️ حجاب بھی اوڑتی ہوں 💓 سنگھار بھی کرتی ہوں 🥰 اڑان بھی رکھتی ہوں 🌺 اپنی حدود بھی جانتی ہوں 😇 کیونکہ اسلام نے ہمیں آزادی اور بغاوت کے فرق بھی بتایا ھیں
Tweet media one
1
1
102
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*_عورت کتنی خوبصورت ہے،یہ اس کی صورت طے نھیں کرتی،یہ مرد کی پسند،چاہت اور خواہش طے کرتی ہے،میں نے گلاب سے چہرے والی عورتوں کو رولتے اور عام شکل و صورت والی کو راج کرتے بھی دیکھا ہے_*❤️🥀 ❤❤❤😥😥😥❤❤❤
0
1
105
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*_"لوگ خالص ہونا پسند نہیں کرتے لیکن تلاش ہمیشہ مخلص لوگوں کی کرتے ہیں"! 🥀❤️_*
0
1
98
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
-🌺" *وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکــَ الْمُنْتَھیٰ* 🤲🏻💐 اور تمہاری آخری منزل اللّٰــہ ہـــے🤍
0
1
97
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
ہزاروں فیسبک دوست اوردرجنوں واٹس ایپ گروپ کا ایڈمن ہونےکے بعدبھی جب اسے ہاٹ اٹیک ہوا تو ICU کے باہر صرف اس کی بیوی ، ماں باپ اور بھائی بہن کھڑے تھے جن کیلئے کبھی بھی اسکےپاس.وقت.نہیں.تھا!اس.دنیاسےباہرنکلےاوراپنےفیملی.کووقت.دیے کیونکہ آپ.کی.فیملی.کےلوگ.ہی.برےوقت.میں.آپکےساتھ ھونگے
Tweet media one
2
2
103
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
Who hurt you ??? My own expectation 💔💔💔💔
0
1
98
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
Exactly❤❤ Lardky sirf apno ki khoshiyo k liyai jeeety hy ....bhaio aur behno ki dreams ko kesy pora kronga😥😥 "When U keep responsibility U can understand everything💔💔😥😥❤
@Memer_ha_
YoUrs HuBbY🖤
2 years
Bilkul 💯
0
0
6
0
2
102
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
آج ڈالر 18 روپے مہنگا ہوکر 286 روپے تک پہنچ چکا ہے ابھی تک، پوچھنا یہ ہے کہ شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟؟؟
0
1
99
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
آپ لوگ معافیاں کب مانگو گے دسمبر کی29 ہو گئ ہے🤷‍♂️ حد ہوتی ہے لا پرواہی کی 😒😅
0
1
102
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
10 months
My relationship with my sister matters to me. Because when NOBODY else is there, my SISTER will always be.
5
25
75
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
1 year
#کبھی_ کبھی_ راستوں کو نہیں😏💔 #خود کو بدل لینا# بہتر ہیں👉😘🥰 (°°° ^💯🔥 #pUkhtoon ^ °°°)✌️
Tweet media one
5
4
92
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
11 months
Some memories are so precious❤🔥🔥😥❤
2
3
84
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
1 year
اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا🍁 تجھے ہنس کر گزاریں گے🥀 👑🤞🥀
Tweet media one
1
2
96
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
10 months
Which team are you supporting in this season of PSL 👻❤
Tweet media one
4
17
76
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*ایسی "اذیتیں" کبھی نہیں بھلائی جا سکتیں ، جو "محبت" کے نام پہ دی گئی ہوں🥀🌚* 💔💔💯
0
1
99
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
#نہیں ہوں قائل کسی بھی بات کا ❤️ میرے اپنے #اصول، اپنی انا، اپنا مزاج، اپنا انداز ۔۔🔥 #Profile_Change
Tweet media one
4
2
100
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
1 year
*ٹوٹا دل ... بُرا وقت ... مطلبی لوگ ... اور منافق محبتــــــــ ... ایک سیدھے سادھے انسان کو دنیا دار بنا دیتے ہیــــــــں ..🦋🌸
Tweet media one
0
5
94
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
1 year
#السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #صباح_Iلخير 🌄.💌🕯️ *آغاز ہوا چاھتے ہیں۔۔۔۔سال کو وہ دن۔۔۔۔جن سے دنیا غافل ہے۔۔۔۔🥲* سلامتی ہو آپ اور آپکی فیملی کے لیے ذوالحج کا میہنہ ڈھیروں خوشیاں , برکتیں اور رحمتیں لائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🤲🏻
Tweet media one
0
5
93
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
تھوڑا سا انتظار کر #___ اے_دل___❤🙂 اسے بھی پتا چل جائیگا اس نے کھویا کیا ہے 💔💯 #Profile_Change
Tweet media one
1
2
96
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
1 year
"- 🧸🐬 "*- sOme Wars yOu HavE tO FīīghT AlOne "- *🌻🖤💫 °^_))*"- 🐬🧸 👉💔💔💔💔👈 "- * #SleePy_Eyes - #Busy_M īīnd - 🌻🖤
Tweet media one
2
3
93
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
1 year
💞💞سـونـپ دی جـاتـی ہـے جـب کسـی اک کـو دل کـی سلطـنت پھـر❤ کسـی دوسـرے کـو تخـتِ دل کـا تـاج پہنـایـا نہـیں جـاتا😥❤
Tweet media one
6
4
92
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
تلخ حقیقت ! ریاست نے غریب کو شناختی کارڈ کے سوا کچھ نہیں دیا,💯
0
1
96
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
1 year
#_ ہم ٹوٹے ہوئے دلوں__ کو جوڑنے میں مشہور تھے #جب اپنا دل ٹوٹا تو ہم ہنر__ ہی بھول گئے..😟💔
Tweet media one
8
1
85
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
9 months
School was not about studies, it was always about friends.🥺🥺 #นักเรียนแทงกัน #นักเรียนแทงกัน
6
1
90
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
🔥ہم_تو_ہر_بار_چمکیں_گے_نئے_سورج_کی_طرح😏 🔥جلنے_والوں_سے_کہو وَتُعِزُّ_مَن تَشَاءُ_وَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ... ❤❤😥😥😥❤❤ #profile_Change 💯💯
Tweet media one
4
2
95
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*میں نے ہنستے ہوئے چہروں میں زندگی کو روتے دیکھا ہے !!* 🙂💔 💔💔💔
0
1
93
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
_*احساس اور پیار محبت دنیا کی انمول چیز ہے انسان اگر اس میں مبتلا ہو جائے تو یہ کسی جنت سے کم نہیں*_🌺💜🙂 ❤❤❤❤
Tweet media one
2
2
96
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
ھماری سلطنت💫 میں خوبصورتی نھیں کردار کے سکے چلتے ھیں 🔥⚠️
0
2
94
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
#زندگی _اپنی ہے🥀🥀 تو #راج بھی اپنا ہی ہو گا❤💪....!
Tweet media one
0
1
95
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
1 year
Tweet a Random video from your gallery without Explanation 😎
1
1
91
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
*اور میں نے مٹی سے بنے لوگوں میں بہت غرور دیکھا ہے* 🙂🥀🖤
0
1
97
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
2 years
میں نے بہت سے ایجوکیٹڈ لوگوں کو ان پڑھ عورت کے ساتھ زندگی گزارتے دیکھا ہے لیکن کبھی کسی ایجوکیٹڈ عورت کو کسی ان پڑھ مزدور کے ساتھ زندگی گزارتے نہیں دیکھا 😥 😥😥💯💯💯💯💯
0
1
93
@Roy_1796
🇰🇼 šhőâįb Řőý🥀 🇰🇼
1 year
#Message by all sacrificial animals 🐂🐄🐏🐑🐪 to their owners.😥😥
Tweet media one
3
2
87