مریم نوازشریف کی بہادری اور حق گوئی سے بڑے بڑے پریشان ہے مریم نوازشریف نے اپنے قائد محمد نوازشریف کا بیانیہ گھر گھر پہنچایا ہے
#MeriLeaderMaryamNawaz
@MaryamNSharif
لاہور بم دھماکہ 15 افراد زخمی میاں صاحب نے ملک سے دہشت گردی کو ختم کیا تھا لیکن یہ عفریت اب دوبارہ سر اٹھانے لگی ہے میاں صاحب کے دور میں پورے ملک میں امن ہوا لیکن نااہل نیازی کے دور میں دہشت گردی دوبارہ سر اٹھانے لگی ہے
@MaryamNSharif
@AyeshaRajabAli1
ان للہ وان الیہ راجعون
سابقہ صدر پاکستان
ممنون حسین صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@AyeshaRajabAli1
@MaryamNSharif
میری نانی ماں ناہید رؤف خان انتقال کر گئیں ہیں۔ جنازہ کل 9-10-2021 کو صبح 10:00 بجے قرآن اکیڈمی ، خیابان کالونی نمبر 2 ، فیصل آباد میں ادا کیا جائے گا 😢
@AyeshaRajabAli1
There is no leader like Mian Nawaz Sharif and no one will come
The PML-N is the only party that can bring this country out of darkness
@MaryamNSharif
@AyeshaRajabAli1
#عدالت_کا_فیصلہ_نیب_جھوٹی ظالموں اس سے بڑھ کر میرا لیڈر تمھیں کیا گواھی دے؟؟؟
تم اس دنیا کو سب کچھ سمجھ بھیٹے ھو ایک عدالت روز محشر بھی لگنی ھے۔
جہاں رتی بھر ناانصافی نہی ھو گی۔ یار دکھنا دنیا مکافات عمل ھے
AOA , I wish that Allah bless you all with endless joy and happiness, peace and success to make it a special Eid…. Eid Mubarak .”
Regards : Roshaan Rajab Baloch
"زمانہ ہمارے خِلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے
ہم تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتے ہیں."پاکستان مسلم لیگ ن کا شہزادہ ببر شیر خوبصورت چمکتا ستارہ غریبوں کا ساتھی میاں روشان رجب بلوچ NA 103
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہ ہے،اور نہ آئے گا حضرت محمد ﷺ خاتم النبیین ہیں۔۔۔
طالبِ دعا۔
روشان رجب بلوچ
پاکستان مسلم لیگ ن
این اے97 تاندلیانوالہ
میں اپنے حلقہ این اے 103 کے تمام سیاستدانوں سے گزارش کرتا ہوں کہ آؤ ہم سب مل کر تاندلیانوالہ ضلع بناؤ کی آواز آٹھائے
نا PTI نا PML-Nنا PPP
سیاست سے ہٹ کر ہمیں اپنی ڈویژن کیلئے آواز آٹھانی چاہیے
#تاندلیانوالہ_ضلع_بناؤ
جن کا وزیراعظم آج بھی میاں محمد نواز شریف ہے وہ ببر شیر مجھے فالو کرے اور کمنٹ میں ڈن لکھے شکریہ
روشان رجب بلوچ این اے 103
@AyeshaRajabAli1
@MaryamNSharif