اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😇💖🌻
۔
۔
۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِه وَاَصْحَابِه وَبَارِکْ وَسَلم
۔
۔
۔
میرے ہر عیب کی کرتے ہیں وہ پردہ پوشی
میرے جرموں کو تماشہ نہیں ہونے دیتے
۔
۔
۔
♥️صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ
۔
🌹السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ🌹
صباح النور 🌸
اللہ پاک اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!!
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ
Aslamoalkum everyone ❤️🌹
.
.
.
.
پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لائے گا، مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ ( القرآن ) ♥️
.
.
.
Good Night 💤😴😴💤
.
.
.
.
😴💤🥱
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 😇😍🌻
۔
۔
۔
۔
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى
اور عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا دے گا کہ آپ اس سے راضی ہو جائیں گے۔❤️❣️😇
۔
۔
۔
۔
صبح بخیر 😇💖🌻✨
۔
۔
۔
۔
🦋🦋🦋
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 😇 😍 🌻
۔
۔
-𓆩͙⃝͙ 🩷ː͢»_ .«❥ ⃝♥️
*__وہ مبارک مہینہ جا رہا ہے جس کی ہر شام ہمارے لیے عید تھی ._-*✨🤍🍒
*-𓆩͙⃝͙ 🩷ː͢ .«❥ ⃝♥️*
۔
۔
۔
صبح بخیر 😇💐😍✨
۔
۔
۔
,🦋🦋🦋🦋
السلام وعلیکم
جمعہ مبارک۔
🌹صبح بخیر 🥰
🌼وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○🌸
🌷”میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بلند رہے گا 💚
🌻وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ🌹
"اور ہم نے آپ ﷺ کو ��مام جہانوں کےلیے رحمت بنا کر بھیجا ہے"💚
﷽
•اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ•
صبح بخیر زندگی
وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا أُولَـٰئِكَ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ
اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری نشانیوں کو جھٹلایا وہی دوزخی ہیں۔
Aslamoalkum everyone 🌹❣️
Good Morning 🌞
اے میرے ربّ عزوجل!
میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا،
اور میرا بہترین اِختتام کرنا،۔
اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے تو مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہو
اور میرے جانے کے بعد کِسی کو مسخر کر دینا جو میرے لیے دعا گو رہے 🤲
آمین یارب
السلامُ عَلیکم ❤
.
.
.
صبح بخیر ✨🌄
.
.
.
اے اللہ ہمیں نیک لوگوں میں شامل فرما ہمیں برا دیکھنے برا سوچنے برا سننے برا بولنے اور برا کرنے سے بچا اور ہمیں اچھائی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما
آمین .
🌹❤️
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐😍🌻
صبح بخیر ❤️🌞
"توبہ کی امید پر ہو چکے بہت گناہ یارب🥀
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر🦋
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"
Aslamoalkum everyone ❤️❤️
.
.
.
In EnGlish we saY:
"PeOple are mYsteriOus."
But in Urdu we saY:
"دیر سے آتے ہیں مجھے لوگ سمجھ میں✨🥀
اس بات سے اکثر مجھے نقصان ہوا ہے."💔
.
.
.
.
Good Night 💤😴💤
.
.
.
.
🏵️🌹❣️
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐😍🌻
صبح بخیر ❤️🌞
"توبہ کی امید پر ہو چکے بہت گناہ یارب🥀
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر🦋
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"
السلام و علیکم و رحمتہ اللّہ وبرکاتہ🌸
.
.
.
.
نہ رکھ امیدِ وفا اِس دور کے انسانوں سے اقبال: یہ تو بغیر مطلب کہ اپنے رب کو بھی یاد نہیں کرتے😑🖤💯
.
.
.
.
🌻🌞🌹🏵️
🌻🥀💫اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
💐🌺صبح بخیر زندگی🌺💐
🌷🌻اللّهﷻ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
(سورت احزاب آیت نمبر 56)🌺
*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
*میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید مبارک ھو*
*Eid Mubarak - عید مبارک*
*Wishing you all a very happy and blessed Eid Ul Fitr.*_ ✨
*اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ آپکی زندگی کی ہر خواہش
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
*محبتیں اور عزتیں اعزاز ہوتی ہیں خیرات نہیں، یہ نصیب سے ملتی ہیں اوقات سے نہیں اور نصیب کا گہرا تعلق دعا کے سات ہے
*میری ہر لمحہ یہ دعا ہے کہ آپ سدا مسکراتے رہیں اور آپ کی عزت میں اللہ پاک ہر لمحہ اضافہ فرماتا رہے*
*آمین یارب العالمین*
❤️🏵️🌻
Aslamoalkum everyone ❤️
.
.
.
.
..ہجر دیکھا ھے کبھی تم نے گزارے ہیں کبھی ؟
تھور کی ترش زمینوں میں کبھی کھار کے دن
جانا چاہتے ھو چلو ٹھیک ھے ٰ سفر خوب رھے
اب نہ راتیں ہیں منانے کی ٰ نہ اصرار کے دن
.
.
.
.
.
❤️🌞❣️
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹❣️🌞
۔تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو.."کہ لوگ تمہیں پڑھنا چاہیں"
" تمہارے ساتھ رہنا چاہیں, تمہیں سننا چاہیں اور تمہارے جیسا بننا چاہیں...!!
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 😇😍❤️
۔
۔
۔
۔
الجھے ہوئے ہیں کب سے اسی ایک سوال میں...!!
آتے ہیں ہم بھی کیا___کبھی تیرے خیال میں...!!
۔
۔
۔
۔
شب بخیر ❤️🌻✨
۔
۔
۔
۔
🦋🦋🦋🦋🦋
السَّلام عَلَيْكُم ورَحْمةُ اللهِ وَبَرَكاتُه💐❣️
صبح بخیر🌹
اس آیت کریمہ کے ساتھ
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ رت کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۔
القرآن💐🌹
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 😇 😍 ❤️
۔
۔
۔
۔
جو جِتنا تُمہارا ہے تُم بھی اُس کے اُتنے ہی رہو ...
کیونکہ زیادہ دِل کی غُلامی میں عِزت کی نِیلامی ہوتی ہے !- 🙂🍂
۔
۔
۔
۔
شام بخیر ❤️🌻✨
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 😇💖✨
۔
۔
شمس تبریزی فرماتے .........
" صحیح دروازے تک پہنچنے سے پہلے، آپ کو بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں یہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔ "
آپ کے ساتھ جو بھی ہو جائے، مایوس مت ہونا، چاہے سارے دروازے بند ہی کیوں نہ ہوں..
وہ
_*`🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
_*`🤝 موسموں کےبدلنے اور انسانوں کےبدلنےمیں خاص فرق یہ بھی ہوتاہےکہ انسان اچانک سےبدل جاتےہیں جبکہ، موسم اپنےآثار دیتےہیں اور سنبھلنےکا موقع فراہم کرتےہیں😌
❤️🌹🌞
🌻🏵️
Aslamoalkum everyone ❤️💕😊
.
.
.
.
نہ رکھ امیدِ وفا اِس دور کے انسانوں سے اقبال: یہ تو بغیر مطلب کہ اپنے رب کو بھی یاد نہیں کرتے😑🖤💯
.
.
.
.
Good Night 💤💤💤
.
.
.
.
😴😴😴
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹💐❣️
۔
۔
۔
۔
میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے
تمہارا ساتھ چند لحموں کی باتیں اور کچھ پل کا مسکرانا..🤗♥️🥀
۔
۔
۔
۔
شام بخیر 🌻🌄
۔
۔
۔
۔
💐💐🏵️🏵️💐💐
🌸السلام علیکم 🌸
.
.
.
یا اللّه یا رحمٰن یا رحیم مالک تیری وسیع رحمتوں کے خزانوں میں ہمارے گمان کی چھوٹی چھوٹی دعاٶں پر
یااللہ اپنی شان کے مطابق تو کن فرما دے
آمین یا رب العالمین🤲
.
.
Good Night 🌉😴💤
.
.
.
.
😴💤🌞🌻🏵️
*_اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹_*
*غم اور مشکلات صرف اللّہﷻکو بتایا کرو اس یقین کیساتھ کہ وہ بیشک تمہیں غم سے نجات دینی والا اور تمہاری تکلیف دور فرمانے والا ہے اللّہ پر توکل کرنا اس کے فیصلے پر راضی ہونا اسکے امر کو تسلیم کرنا اور آپنے معاملات اسکے سپرد
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐😍✨
۔
۔
۔
۔
انائیں چھوڑ کے اب مسئلے کا حل ڈھونڈو
مرے بزرگو ! تمہارا جوان خطرے میں ہے۔۔۔۔❤️🔥🖤
۔
۔
۔
۔
دن بخیر ❤️🌞🌻🦋
۔
۔
۔
۔
🦋🦋🦋🦋
السلام علیکم.
عبادت کی تھکاوٹیں تو اُتر جاتی ہیں. مگر نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود ہوا کرتا ہے اس لیے ہمیں اس جسم کو خوب تھکانا چاہیے.
*مؤمن کو چاہیے کہ نیکی کر کرکے تھکے اور تھک تھک کر نیکی کرے.*
پچھلے سال رمضان میں آپ نے جو عبادتیں کیں آج آپ
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😇💖🌻
۔
۔
۔
۔
ہر عید پچھلی عید کی طرح نہیں ہوتی
کچھ وہ خوشیاں نہیـــں ہوتی، کچھ اپنے نہیں رہتے
اور کچھ وہ رشتے نہیں رہتے جن سے ہماری خوشیاں وابستہ تھیں 💔🥀
۔
۔
۔
۔
دن بخیر ❤️🌞🌻
۔
۔
۔
۔
🦋🦋🦋✨✨🦋🦋🦋
Aslamoalkum everyone ❤️🌹
🌻🌞
.
.
رَبَّنَا عَلَیْكَ تَوَكَّلْنَا وَاِلَيْكَ اَنَبْنَا وَاِلَيْكَ الْمَصِيْرُ
اے ہمارے رب! تجھ پر ہم نے بھروسہ کیا اور تیری طرف ہم نے رجوع کیا اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے.
صبح بخیر ❤
.
.
.
.
.
.
.
🏵️🌞🌻
🌸السلام علیکم 🌸
۔
۔
۔
۔
یا اللّه یا رحمٰن یا رحیم مالک تیری وسیع رحمتوں کے خزانوں میں ہمارے گمان کی چھوٹی چھوٹی دعاٶں پر
یااللہ اپنی شان کے مطابق تو کن فرما دے
۔
۔
۔
آمین یا رب العالمین🤲
۔
۔
۔
۔
بخیر ❤️🌻
السلام علیکم🌻🌞
.
.
.
.
بخیر 🌹
.
.
.
جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہو وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں. آپ کا دامن الله پاک خوشیوں سے بھر دے۔۔۔۔!
آمین!🙏
.
.
.
.
.
🌞🌻🏵️🌹
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😇💖
۔
۔
۔
دن بخیر ❤️🌞🦋✨
.
.
.
کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہ
منزل عشق میں ہر گام پہ رونا آیا
مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلۂ نوحہ گری
اس قدر گردش ایام پہ رونا آیا
جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا سلمان
مجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا
.
.
.
🌞🌻🌹