#عرس_امیرالمجاہدین
Warrior is always a warrior.
He left with the uncertainty roaming in the eyes of historians.
Walliullah never die, they are alive in their graves and recieve bounties from their lord.
#NoMoreTamasha
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کچھ لبرلز مسلسل اسلام کے خلاف سازش میں لگے ہوئے ہیں اور اس بار ثناء خوانی جیسے عظیم مشن کو ایک غلیظ فلم کے ذریعے ٹارگٹ بنایا گیا ہے جس میں نعت خواں کو بد کردار دکھایا گیا ہے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس فلم پر مکمل پابندی لگائی جائے
تمام میلادیوں سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر بحث و مباحثہ والا ماحول نہ بنائیں اپنے عقیدے کو چھوڑنا نہیں اور دوسروں کے غلط نظریات پر لا حاصل گفتگو نہیں کرنی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے خوب محبت کا اظہار کرنا ہے اور کہنا ہے
#میلادتھا_میلادہے_میلادرہےگا
انڈیا سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیت
مفتی سلمان احمد قادری الازہری کی حالاتِ زندگی پر خصوصی انٹرویو✨
ایک بار مکمّل اس پروگرام کو ضرور دیکھیں اور شئیر کریں🌷
الحاج حافظ طاہر قادری کا نیا اسپیشل کلام ریلیز ہو چکا ہے
♥️جنتی ہیں نبیﷺ کے صحابہ♥️
یہ صرف کلام نہیں ہمارا سچا عقیدہ ہے۔۔۔الحمدللہ
اپنے عقیدوں کو پکا کریں اپنے خاندان کے ہر ہر فرد بزرگ، بچے، جوان سب کو یہ کلام ضرور سنائیں یہ وقت کا تقاضہ ہے
#GeneralAsimMunir
جنرل حافظ سید عاصم منیر صاحب کو نیا آرمی چیف بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔ امید ہے کہ آپ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کے ساتھ نظریاتی سرحدوں کے بھی محافظ رہیں گے۔۔۔ اور پاکستان کو اسلام کا مضبوط قلعہ بنائیں گے۔۔ آمین
👆👆👆👆👆👆👆👆
*اس بار IDS meet up میں آمد ہوئی بلبل مدینہ محمد اویس رضا قادری صاحب کی اور ہوئی یادگار گفتگو۔۔۔ مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے ابھی ہمارے YouTube channel کو SUBSCRIBE کرلیں۔۔۔*
Good news for Naat Lovers
Kal Friday subah 10 Am pak time or 10:30 Am ind time Mera New kalam release ho raha he...bohat heart touching kalam he..Aap tayyar hen na??
22 جمادی الاخریٰ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا یوم ہے۔۔۔ دنیا میں رہنے والا ہر مسلمان صدیق اکبر سے محبت کا اظہار کرے اور حافظ طاہر قادری کی نئی منقبت کو شئیر بھی کر دے
نبی ﷺ کی آنکھ کے تارے میرے صدیق اکبر ہیں
#الجمعه
#JummahMubarak
#جمعه_مباركه
حافظ طاہر قادری کی آواز میں ایک نیا کلام ♡ محمد ہمارے بڑی شان والے♡ شاندار ویڈیو کے ساتھ ریلیز ہو چکا ہے کلام دیکھنے کے لیے ابھی لنک اوپن کریں اور شئیر لازمی کردیں
الحمد للّه
سید الشہداء امام عالی مقام امام حسین رضی اللّه عنہ کے مزار شریف پر حاضری فلسطین کے مسلمانوں اور ملکِ پاکستان کی سلامتی کے لئے خاص دعائیں۔۔!!
#imamhussain
#shrine
#Palestine
#Muslims
حیرت ہے اس مسلمان پر ��و صبح سے لے کر رات تک اللہ کی عطا کردہ سینکڑوں نعمتیں استعمال میں لاتا ہے پھر بھی اس مہربان رب کی بارگاہ میں جھکنے سے محروم ہے۔۔۔ یاد رہے نماز بغیر کسی شرعی عذر کے کسی صورت معاف نہیں۔۔۔
ذرا نہیں پورا سوچئے
نیا کلام 2020 *چلو نماز پڑھیں*
حافظ طاہر قادری کے بیٹے محمد حنظلہ قادری اور محمد حمزہ قادری نے بہت شاندار کلام پڑھا ہے۔۔۔ ویڈیو دیکھنے کے لیے ابھی لنک اوپن کریں
*ثواب کی نیت سے کسی ایک گروپ میں شیئر کردیں*
اسلامک ڈیجیٹل اسٹوڈیو IDS کیجانب سے جشن صبح بہاراں کی خصوصی نشریات شام 7 بجے سے صبح صادق تک حافظ طاہر قادری کے ساتھ
پروگرام کی تفصیلات کے لیے پوسٹ ملاحظہ فرمائیں
ماہِ میلاد منائیں امیراہلسنت اور مدنی چینل کے ساتھ
آپ بھی ربیع الاول کے مدنی مذاکروں میں شرکت کی نیت کر لیں اور دوسروں کو دعوت دیں
#MadaniMuzakra
#MaulanaIlyasQadri