RealHaadia Profile Banner
Hadia Profile
Hadia

@RealHaadia

Followers
22K
Following
5K
Statuses
2K

I Don't Care What You Think About Me. I Am Not Born To Impress You. 😊 For Chat come only on https://t.co/gs3qW3M7Bp #khan❤️

Faisalabad
Joined January 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@RealHaadia
Hadia
3 days
روز وہ خواب میں آتے ہیں گلے ملنے کو میں جو سوتا ہوں تو جاگ اٹھتی ہے قسمت میری.
0
0
1
@RealHaadia
Hadia
16 days
جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے، ہم تھے کہیں کی خاک ، کہیں پہ پڑے رہے 🌻
Tweet media one
2
1
30
@RealHaadia
Hadia
17 days
پھول پھینکیں گے بس' آنے پہ مرے؟ اپنے بازو نہیں پھیلائیں گے؟ اتنے برسوں کی جدائی ہے کہ اب' اس کو دیکھیں گے تو مر جائیں گے
Tweet media one
1
0
8
@RealHaadia
Hadia
19 days
@Omer_Speak اور مرد عورت کا محتاج ہے.
1
0
0
@RealHaadia
Hadia
25 days
@ARYSabirShakir اور ٹانگیں؟
0
0
0
@RealHaadia
Hadia
25 days
جو عورتیں پیر کے پاس اپنی دلی مراد پوری کروانے جاتی ہیں تو کچھ بہروپیے پیر ان عورتوں سے اپنی دلی مراد پوری کر لیتے ہیں۔
2
0
5
@RealHaadia
Hadia
29 days
میں حیران ہوں کہ لوگ اتنی سردی میں "لینے" کے بعد نہا کیسے لیتے ہیں؟
8
0
12
@RealHaadia
Hadia
1 month
Who is she? Anyone knows? #Trump
Tweet media one
4
1
21
@RealHaadia
Hadia
1 month
سائیڈ افیکٹس فقط دوائیوں کے نہیں ہوتے ،، رویوں اور الفاظوں کے بھی ہوتے ہیں ۔ ��🥀
Tweet media one
1
0
9
@RealHaadia
Hadia
1 month
Tweet media one
1
2
24
@RealHaadia
Hadia
2 months
#شب_بخیر
Tweet media one
5
4
24
@RealHaadia
Hadia
2 months
اے ایمان والو! نماز پڑھو اس سے پہلے کہ تمہاری نماز پڑھی جائے.
Tweet media one
1
4
37
@RealHaadia
Hadia
2 months
اے دو جہانوں کے مالک! تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما. اے اللہ! تمام پریشانیاں دور کردے. اے خالق! اپنے بندوں پر کرم فرما. آمین
Tweet media one
2
3
60
@RealHaadia
Hadia
3 months
میں سوچ رہی تھی کہ جو بادشاہ کے ساتھ 2 بندے پنکھے سے ہوا دے رہے ہوتے تھے سردیوں میں ان کی کیا ڈیوٹی ہوتی ہوگی🤔🙄🙆😂😂
3
1
14
@RealHaadia
Hadia
3 months
کیا قائداعظم نے یہ ملک "ٹوٹے" لیک کرنے کے لئے آزاد کروایا تھا؟🤔🙏
2
0
12
@RealHaadia
Hadia
3 months
فحش فلمیں بنانے میں غیر مسلم ممالک پہلے نمبر پر اور فحش فلمیں دیکھنے میں مسلم ممالک پہلے نمبر پر. رپورٹ
6
1
19
@RealHaadia
Hadia
3 months
😂شرم نام کی بھی کوئی "چیز" ہوتی ہے اور وہ چیز مجھے مل گئی ہے......۔۔۔۔🤣🤣🤣
Tweet media one
5
1
13
@RealHaadia
Hadia
3 months
مُحَمَّدُﷺ
Tweet media one
2
4
40
@RealHaadia
Hadia
3 months
*قاصد میں جل رہا ہوں تُو اُن کو جلا کہ آ...* *ُاُن کے بغیر ٹھیک ہوں اُن کو بتا کہ آ....!!* *کہنا اُنہیں کہ بِن تیرے رہنے لگے ہیں وہ...* *کچھ جھوٹ مُوٹ بول کے اُن کو ڈرا کہ آ....!!*
Tweet media one
2
1
18