![Reحan Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1886517343041544194/XpQeUqIE_x96.jpg)
Reحan
@ReHaNkhan__11
Followers
858
Following
2K
Statuses
6K
Just another face in the crowd trying to find my place in this world.”
Waziristan❤️
Joined June 2010
سینٹرل ڈوگما پر تبصرہ کرتے ہوئے ،کم از کم آپ یہ سوچ لیتے کہ کیوں نہ میں اس کی جگہ کوئی شعاعرانہ نثر ہی لکھ دوں ۔ تقیر صاحب آپ سائینس رہنے دیجئیے شاعرانہ نثر پر ہی زور دے ، سائینس سے نا تو آپ دور دور کوئی تعلق ہے اور نہ ہی آپ کی بس کی بات ۔ ایویں ہی چولے مارتے رہوگے۔😊
یہاں ان کی سینٹرل ڈوگما کی دلیل کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ خود یہ فیکٹر نظریہ ارتقا کے ثبوت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ دو نمبریے جان بوجھ کو تکنیکی اصطلاحات کا استعمال کر کے بھولے بھالے لوگوں کو بے وقوف بناتے ہیں۔ سینٹرل ڈوگما تو خود ستر سال پرانی کہانی ہے۔ اور بے شرمی کا اندازہ لگائیں کہ انہیں یہ بھی معلوم ہے کہ دوسرے نہیں جانتے۔
0
0
0
@NuqteNazarr May Allah grant Laila a place in Jannah and give strength to her daughters and loved ones during this difficult time. My prayers are with you and her family. Stay strong.🙏
1
0
1