وہ دھاگے ہلاتا ہے، وقت صحیح ہو یا غلط اچھا ہو یا بُرا، اپنا ہو یا کسی اور کا دل پھرتے ہیں، کہانی بدلتی ہے، رستے مڑتے ہیں پھر کسی اور وقت تک کے لیے۔۔
🌹🌹good night x family🌹🌹
🌹🌹🌹ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ,🌹🌹
-----Good Morning------
With resolution each morning, and reflection each evening, we can practice embracing new thoughts, behaviour, and feelings.... So that, as we change, our life changes."
🌹🌹As-salamu alaykum🌹🌹
Hope you wake up with a smile on your face, a heart full of love ladies paradise/mathet and a morning full of inspiration, with a prayer that God will bless you always....
☕☕Good Morning☕☕
Keep Safe
#life
is too short to stress, argue or worry. Stay positive. Be humble. Count your blessings, Embrace the lessons. Cherish the people who support you and love you for who you are.
☕☕☕Good Morning☕☕☕
🍀🍀السلام علیکم ورحمۃ اللہ🍀🍀
Never feel sad about losing
anything in life because whenever a tree loses a leaf, A new leaf grows in its place.
🌿🌿🕊 !!صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌿🌿
انسان کا اصل چہرہ وہی ہوتا ہے جو اقتدار یا پاور میں انے کے بعد لوگوں کو نظر اتا ہے ۔
بے شک اللہ کو عاجزی پسند ہے اور ہمیں ہر حال میں عاجز رہنا چاہیے غرور اور تکبر سے بچنا چاہیے یہی ہمارے لیے بہتر ہے ۔
🌹🌹Good Nite🌹🌹🌹
جب ناخن بڑھ جاتے ہیں تو ناخن ہی کاٹے جاتے ہیں انگلیاں نہیں۔ بالکل اسی طرح جب کسی رشتے میں غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں تو غلط فہمیاں ختم کرنی چاہئیں رشتہ نہیں۔
🌹🌹Good Evening🌹🌹
دل چھوٹا مت کریں
وہ رب دیکھ رہا
وہ رب سن رہا ہے
وہ تمہاری خاموشی میں چھپے درد تک کو
محسوس کر رہا ہے
بس یقین رکھو اس پر !
وہ جواب دے گا اور ضرور دے گا
🌹🌹Good Nite🌹🌹
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ🍀
⛅صبـــح بخـــیر ایمان بخیر ⛅
ایسے شخص کو کبھی مت گنوانا جسکے دل میں تمہارے لئےمحبت ، فکر،عزت اورچاہت ہو
يا الله
تیرا شکر ہے تو نے نئی صبح عطا فرمائی ۔ اے پاک پروردگار ! کو ہم سب کے ایمان، جان ومال،
اور عزت و آبرو کی حفاظت فرما، آمین یارب العالمين
🌿☕☕☕☕صبح بخیر☕☕☕🌿
السلام عَلَيْكُمْ وَرَحْمَهُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہو وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں۔ اللہ رب العزت آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
🌿Good Eveing🌿
🌿🌿🌿Good Evening🌿🌿🌿
SUN'S GONE DOWN, STARS ARE OUT, JUST WANTED TO SEND YOU A FRIENDLY SHOUT. WISHING YOU A PEACEFUL EVENING FILLED WITH COMFORT AND JOY.
۔۔۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
اور کچھ بھی نہیں چاہتے ہم اپنی زندگی میں میں یارب دعا ہے کسی کے دُکھ کی وجہ بھی میری ذات نہ ہو۔
🌹🌹🤲🏼🤲🏼جمعہ مبارک🤲🏼🤲🏼🌹🌹
اگر لوگ تم سے متاثر ہو رہے ہیں تو تکبر نہ کرو شکر ادا کر واپنے رب کا جس نے تمہارے عیب چھپا کر تمہیں لوگوں میں معزز بنارکھا ہے۔🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌱🌱🌱🌱🌱
Good After Noon
🌹اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
جمعہ مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صبح کا سلام اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ہے تا که رشتے سلامت اور یادیں باقی رہیں اللہ میرے پیاروں کو خوش اور صحت کے ساتھ سلامت رکھے.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🌱🌱🌱🌱🌱🌱آمین🌲🌲🌲🌲🌲
Inshallah Pakistan will win the match today ..
Babar's century will be scored . Fakhar Zaman will hit sixes.
Shaheen and Amar Will dismiss Indian batsmen .
🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏
#t20worldcup2024
🌹🌹🌹Good Afternoon🌹🌹🌹
"Great friend of all time, good afternoon. How are things going with you? I'm sure you're productive today! Keep up the good work that you are doing. Have a more productive day!"
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
اےعظمت اور بزرگی والے رب ھم تیری آزمائشوں پر پورا اترنےکے قابل نهیں ہیں بوت کمزور ہیں ہمیں ھر آزمائش سے بچا لے۔ اے رب کریم ہمیں مشکل حالات میں ایمان پر ثابت قدم رکھنا۔
الله كريم ھميں اپنے صابر و شاكر بندوں ميں شامل
Train your mind to see the good in everything.
Positivity is a choice.
The happiness of your life depends on the quality of your thoughts.
🌹🌹 very Good Morning🌹🌹🌹
🌹AS-SALAAMU-ALAIKUM🌹
. . . . . . Good Morning!. . . . . . . .
All the things you have in life are temporary. Only your good work is permanent. Do a lot of good work to make Jannah your permanent address.
🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌱🌱🌱🌱🌱🌱
بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے کا نہیں لگے گا " لگنے لگا ہے " مگر لگے کا نہیں نہیں لگے گا اُسے دیکھ کر، مگر خوش ہے۔۔ " میں خوش نہیں ہوں" مگر دیکھ کر لگے گا نہیں
🌿🌿🌿Good Evening🌿🌿🌿
اپنے اندر پرندے کی طرح عاجزی پیدا کرو
جو آسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی
گردن جھکا کر رکھتا ہے
اور بے شک ” عاجزی اللہ کو پسند ہے
.........🌹🌹🌹🌹🌹🌹...........