Raza M... 🇵🇰 Profile Banner
Raza M... 🇵🇰 Profile
Raza M... 🇵🇰

@RazaPakCap

Followers
3,052
Following
2,952
Media
2,035
Statuses
87,400

دفاع کی آخری لکیر I.S.I..... پاکستان نیوی زندہ باد

Karachi, Pakistan
Joined February 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 days
محبّتوں کی قیمتیں نہیں ہُوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بِکتی ہیں بلکہ یہ بہت خَاموشی سے پَروان چڑھتی ہیں اور جہاں من پسند رُوح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں، #قومى_زبان
Tweet media one
24
16
32
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Whatever the future course of action of the Captain will be acceptable to all the Insafianz's and the Captain has already made decisions in the interest of the people and will continue to make decisions in the interest of his people in'sha'Allah
Tweet media one
46
110
378
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#آج_سازش_نہیں_چلے_گی #CMPunjabElection All Insafianz's should be courageous, only what Allah wills will happen. And we should expect good from Allah. Indeed, Allah's Self is the best.
Tweet media one
1
83
137
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
عمران خان کے خلاف دشمنوں کے ساتھ مل کر ہمارے غدار جو سازشیں کررہے ہیں، مجھے اس کو دیکھ کر کوئی حیرت نہیں ہورہی. مسلمانوں کی تاریخ ایسے غداروں سے بھری پڑی ہے،اور مسلمانوں کو غیروں نے کبھی شکست نہیں دی اپنے غداروں کی وجہ سے ہمیشہ نقصان اٹھایا ہے اللہ پاک ہمارے کپتان کو سرخرو فرمائے
Tweet media one
Tweet media two
5
64
128
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#HighestSecurityForIK #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور May Allah protect Imran Khan and keep him safe from all kinds of enemies and their conspiracies. Ameen. @FrontlinersPK
Tweet media one
9
87
128
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 years
@KhanMobeena یہ ہی تو ہمارے زوال کی وجہ ہے کہ ہم اپنی ثقافت کا پاس نہیں رکھتے اور غیروں کی ننگی ثقافت کو آنکھیں بند اور جسم کو ننگا کر کے اپنا لیتے ہے،،
0
1
124
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#BehindYouSkipper عمران خان کون ہے؟ ناموس رسالت کا پہرے دار. امت مسلمہ کا طاقتور اور غیور حکمران. پاکستانی عوام کی آخری امید اور فخر. پاکستان کی بقاو ترقی. پاکستان کی خودداری. پاکستان کی عزت و وقار. اللہ پاک میرے کپتان کو ہر شر سے محفوظ رکھے آمین. @FrontlinersPK
Tweet media one
1
23
121
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#WeStandWithImranRiaz اس شخص نے حقیقت میں صحافت کا حق ادا کیا اور پاکستانیوں کو ہمیشہ سچ بتایا اور دکھایا.. قابل فخر ہے آپ عمران ریاض صاحب.. @ImranRiazKhan
Tweet media one
1
33
111
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#ٹیسٹ_ٹیوب_مالشیا نسلی بیغرت...
Tweet media one
1
39
115
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور محترمہ زدتاج گل کو ہٹا کر ایسی خوفناک شکل کی وزیر محکمہ موسمیات لگائیں گے تو اب بھگتو پاکستانیوں 50 ڈگری درجہ حرارت... @FrontlinersPK
Tweet media one
9
33
97
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں #WeStandWithImranRiaz #PakistanUnderFascism Petrol price is out of hands,inflation increasing like mad,the economy is in tailspin since 2 months and they are having a meeting on a'National Song Competition'for 14th Aug.Preparing to squander people's money
Tweet media one
3
73
80
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفیٰ دیکھوں امام الانبیاء دیکھوں، حبیب کبریا دیکھوں در جنت پہ حاضر ہوں رسول پاک کے ہم راہ شفاعت کا یہ منظر یا خدایا میں رضا دیکھوں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کروڑوں درود وسلام ❤️ #قومی_زبان
Tweet media one
73
26
80
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آپ صرف روس کے بارے میں بات کریں کشمیر کے بارے میں نہیں(DW کا صحافی) عمران خان:نہیں میں کشمیر کے بارے میں ضرور بات کرونگا،صحافی کے بار بار روکنے کے باوجود خان نے بین الاقوامی میڈیا پر بیٹھ کر مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کیا
Tweet media one
0
26
87
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
دل باغ باغ کر دیا اس نے یہ بول کر۔۔۔❤ آئیں میں اپنے ہاتھ سے چائے پلاتی ہوں۔۔۔❤ #قومى_زبان
Tweet media one
47
32
79
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
کرو پھر سے کوئی وعدہ، کبھی نہ پھر بچھڑنے کا، تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں،💔 #قومى_زبان
Tweet media one
50
31
76
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
11 days
"آؤ مل کر ڈھونڈھ لیں کوئی وجہ ایک ہونےکی*💛 *ایسے بکھرے بکھرے نہ تم اچھے لگتے ہو نہ ہم"♥️ #قومى_زبان
Tweet media one
46
24
78
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
7 months
#عدت_میں_شدت #اياک_نعبد_و_اياک_نستعين لعنت ہے ہماری عدالتوں پر اور ان میں بیٹھے ہوئے کٹھ پتلی ججز پر
Tweet media one
6
26
72
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کا وہاں پر شکر کرتے تھے جہاں پر صبر مشکل تھا کربلا کا سب سے بڑا پیغام ، یہ سر اللہﷻ کے سوا کسی کے أگے نہ جھکے۔۔۔۔ تمام پیارے لوگوں کو اسلام علیکم ۔۔۔۔ #قومى_زبان
Tweet media one
37
26
66
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اس ٹرینڈ نے آج ثابت کردیا ہے کہ پاکستانی قوم ایک خوددار قوم ہیں اور یہ ذہنی اور پیدائشی غلاموں کے ساتھ نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہیں، اور کسی بھی بیرونی قوت کی مسلط کردہ حکومت کو مسترد کرتے ہیں. @FrontlinersPK
Tweet media one
Tweet media two
0
27
66
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
جدوں حد تو ودھ کے عروج ملے نہی رہندےلوگ ۔۔۔۔اوقات دے وچ کوئ غیرت مند کشکول نھی چکدا پاویں تخت ملے ۔۔۔خیرات دے وچ #قومى_زبان
Tweet media one
45
29
69
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
میں جانتا ہوں کہانی کا آخری منظر💔 میں روکتا ہی رہوں گا، وہ چھوڑ جائے گا💔 #قومى_زبان
Tweet media one
42
28
63
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
تو کیا یہ طے ہ�� کہ اب عمر بھر نہیں ملنا  تو پھر یہ عمر بھی کیوں تم سے گر نہیں ملنا #قومى_زبان
Tweet media one
39
23
64
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
دنیا کی تین وزنی چیزیں❗️ عورت کے ہاتھ میں طلاق کا کاغذ ، ضعیف باپ کے کندھوں پر جوان بیٹے کا جنازہ ، جوان بیٹیوں کے باپ کی خالی جیب-“🙂💔 #قومى_زبان
Tweet media one
38
33
63
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
عشق تو آتا ہے مجھے اگر کروں تو  کمال کر دوں .. مگر وہ بن کر ملے محرم تو عشق بےمثال کر دوں .. #قومى_زبان
Tweet media one
33
23
63
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
أسے ملنے کو بہت دل کر رہا ہے اے خدا..!! تھوڑی دیر کیلئے ہی سہی مجھے ہوا بنا دے #قومى_زبان
Tweet media one
40
24
64
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
یہ بھی اچھا ہے کہ صرف محسوس کرتا ہے دل اگر بولتا تو، قیامت ہوتی 💔💔 #قومى_زبان
Tweet media one
33
26
61
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
ملے گی جنت، پئے گا کوثر، اسی کو محشر میں چین ہوگا نبی محبت کریں گے اس سے ، کہ جس کے دل میں حسین ہوگا #قومى_زبان
36
24
63
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
جب دِل سے اُتر گئے تو کیا فَرق پڑتا ہے. اِدھر گئے، اُدھر گئے یا مر گئے. #قومى_زبان
Tweet media one
39
27
63
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
9 days
ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر ، زندگی تیز ،،،،، بہت تیز،،، چلی ہو جیسے 😔 #قومى_زبان
Tweet media one
44
20
65
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
ھم نے کی حسن پرستی، تو تجھے کیا ناصح آنکھ اپنی ھے، دل اپنا ھے، طبیعت اپنی #قومى_زبان
Tweet media one
43
26
63
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
تو اگر سلیقے سے توڑتی مجھ کو میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے #قومى_زبان
Tweet media one
40
25
59
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
اللّہ کرے اُس کے سارے دانت گرجائے جب وہ کسی اور سے ہنس کر بات کرے.. 😂😂🤭 #قومى_زبان
Tweet media one
31
23
60
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#مردمجاہد_فیض_حمید دشمنوں کی نیندیں حرام کرنے والے جنرل فیض حمید کو پوری پاکستانی قوم سلام پیش کرتی ہے... @FrontlinersPK
Tweet media one
2
20
60
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
وہ پرندہ جسے پرواز سے فرصت ہی نہ تھی آج تنہا ہے ___ تو میری دیوار پر آ بیٹھا ہے! #قومى_زبان
Tweet media one
37
24
61
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
سب سے بوجھل لمحہ، اس الوداع کا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ جس میں دل کی اجازت شامل نہیں ہوتی🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
31
30
59
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
کسی کو معاف کرنا اتنا مشکل نہیں ھوتا جتنا کسی کے دو چہرے جان لینے کے بعد انجان بن کر رہنا مشکل ہے۔۔۔۔ #قومى_زبان
Tweet media one
28
25
58
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
بھول سکتے ہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...! نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...! #قومی_زبان
Tweet media one
34
22
57
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
دن کو مسمار ہوئے، رات کو تعمیر ہوئے۔۔! خواب ہی خواب فقط، روح کی جاگیر ہوئے۔۔! کچھ نہیں یاد گزشتہ شب کی محفل میں فراز۔۔! ہم جدا کس سے ہوئے، کس سے بغل گیر ہوئے۔۔! #قومى_زبان
Tweet media one
31
21
54
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
پانی کا ہر قطرہ اگر دُعا بن جائے تو تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں #قومى_زبان
Tweet media one
31
23
55
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
ممکن ہے اب سکوں کی ذرا سی جگہ بنے کچھ حسرتوں کا دل سے صفایا ہوا تو ہے #قومى_زبان
Tweet media one
32
27
54
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
29 days
مسکرانے سے شروع ،اور رولانے پہ ختم😢 یہ ایک ظلم ہے جسے، لوگ محبت کہتے ہیں 😔 #قومى_زبان
Tweet media one
40
25
56
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#حقیقی_آزادی_مارچ ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا @FrontlinersPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
26
51
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
کہاں سے رنگ اٹھائے گئے کہاں سے نقوش ترا جمال ہماری سمجھ سے باہر ہے۔۔ 💕 #قومى_زبان
Tweet media one
32
25
55
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
ھمارے ساتھ ٫ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا سبھی نے جان چُھڑائی ٫ دُعائیں دیتے ھٗوئے #قومى_زبان
Tweet media one
29
23
55
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں۔۔۔ تمام پیارے دوستوں کو صبح کا سلام ، اللہ پاک سب کو اپنی خیر و عافیت میں رکھیں 🤲❤️ #قومى_زبان
Tweet media one
28
23
54
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
یہ طے ہے کہ چھوڑ دیے جاؤ گے 💔 #قومى_زبان
27
20
56
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
تری تصویر مکمل ہو یہ ممکن ہی نہیں روز اک رنگ جو چہرے کا بدل لیتی ہو #قومى_زبان
Tweet media one
30
22
54
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
22 days
شرک میں معافی ملنے لگی!!! تو تم سے عشق دوبارہ ہوگا!!!💗 #قومى_زبان
Tweet media one
32
24
57
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
1 month
رات بھر آتی رہی آواز بانسری کی بالکونی سے کوئی اپنے غم فضا کو سُناتارہا!!!!!!!!💔💔 #قومى_زبان
39
23
52
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
26 days
بڑے مہنگے ہوتے ہیں یہ سانولے لوگ یہ ہر کسی کی پسند نہیں بنتے 🧡 #قومى_زبان
Tweet media one
33
18
56
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
24 days
ہم وطن یہ گلستان تیرا بھی ہے میرا بھی ہے اس کا ہر سود و زیاں تیرا بھی ہے میرا بھی ہے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو 🇵🇰🇵🇰 پاکستان زندہ باد 💪 #قومى_زبان
42
22
54
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ یہ حال ھوگیاھے غریب کا،ان آنسووں کو کون سمجھ سکتا ھے؟ سیاسی اشرافیہ بیروکریسی،اسٹیبلشمنٹ اور ان کے سونےکاچمچ منہ میں لیکر پیدا ھونے والے بچے غریب کے اس درد کو کبھی نھیں سمجھ سکتے شریفوں زرداروں اور ملاوں کو کبھی اس طبقے کا درد تھا نہ ھوسکتا ھے.
Tweet media one
0
16
45
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
تو ہسدی سوہنی لگدی ایں !! تو کملی کھل کے ہسیا کر !! ❤️ #قومى_زبان
Tweet media one
31
23
51
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
ہزار بار اجاڑا ہے زندگی نے مجھے  برا ضرور منایا ہے بد دعا نہیں کی #قومى_زبان
Tweet media one
32
25
48
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
ساری خوبیاں ہر کسی میں نہیں ہوتی کوئی خوبصورت ہوتا ہے تو کوئی وفادار #قومى_زبان
Tweet media one
29
18
50
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص!!! اور بہروں کو شکایت ہے غلط بولتا ہوں میں!!! #قومى_زبان
Tweet media one
25
24
51
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
4 months
تمھارا یہ کہہ دینا کہ میں" تمھاری ہوں..!! میری لیے دنیا کے خوبصورت ترین الفاظ ہیں♥️ #قومی_زبان
Tweet media one
28
21
48
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں،،،، مصیبت تو احساس والوں کی ہے،،، 💔 #قومى_زبان
Tweet media one
29
27
50
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #MarchAgainstImportedGovt زرداری کتے جیسے کروڑوں جنرل فیض حمید کے بوٹ کے برابر بھی نہیں، اس کتے کے بھونکنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن فوج کی جانب سے اس پر خاموشی قابل افسوس ہے، فخر پاکستان جنرل فیض حمید @FrontlinersPK
Tweet media one
1
23
46
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اے اللہ،اغیار کے مفادات کے حامی ملک و ملت کے غداروں سے نجات عطا فرما اور عظیم محب دین و وطن خان کو فتح عطا فرما جسنے اپنی زندگی کا ہر لمحہ وطن کی وفاداری میں صرف کیا اور آج تنہا ان کے مکروہ ارادوں کے راستے میں سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا ہے @FrontlinersPK
Tweet media one
1
15
48
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#NA245 #Rawalpindi #WeCantBreathe پاکستان تحریک انصاف کو کراچی میں واضح برتری حاصل ہے، جبکہ 75 سالوں کا گند پی ڈی ایم اور جعلی عاشقوں کو کراچی کے عوام نے کوڑے دان میں ڈال دیا. شکریہ کراچی انشاءاللہ بہت جلد پورا پاکستان کپتان کا ہوگا...
Tweet media one
0
17
46
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#عمران_تیرےجانثار_بےشمار No-confidence movement against a Prime Minister who is serving the country in good faith. This movement will fail inside and outside the Assembly in sha Allah . Lets come Pakistanis and support Imran khan @FrontlinersPK
Tweet media one
0
32
45
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن عمران خان پاکستان اور پاکستانی قوم کی آخری آمید ہے اور اگر کسی نے اس قوم سے ان کی امید چھیننے کی کوشش کی تو عوام خاموش نہیں بیٹھے گی. پاکستان کے لیے کپتان لازم و ملزوم.
Tweet media one
0
13
46
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#اپوزیشن_تو_ڈر_گئی Our leader just imran khan... @FrontlinersPK
Tweet media one
0
16
47
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
7 days
دھوکہ ہے اک فریب ہے منزل کا ہر خیال سچ پوچھئے تو سارا سفر واپسی کا ہے #قومى_زبان
Tweet media one
43
13
56
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
چل کے آئی ہو میرے پاس, تو کچھ اُونچا مانگو چاند  تارے  تو  میرے  مرید  بھی لا سکتے ہیں 👳👳🤭 #قومى_زبان
Tweet media one
31
21
43
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے۔  اور ایمان ہر کسی پر نہیں لایا جاتا۔ #قومى_زبان
29
24
42
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں Absolutely yes....
@Shah___Ji
Nawaz Ali Shah (P.T.I)
2 years
@MoeedNj Its tru
Tweet media one
6
171
373
1
33
41
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
5 months
بس اتنی سی خواہش ہے میرے اس دل کی ،،، زیادہ کی خواہش تو پاگل کرتے ہے 🤪🤪🤣🤭
Tweet media one
23
7
42
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں #WeStandWithImranRiaz The constitution and the law are being violated so brutally and the judiciary is asleep with cannabis. Traitors are roaming free and sincere people from Pakistan are being imprisoned.
Tweet media one
1
65
44
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
اتنا درد نا دیا کر اے زندگی,,,, ہر کسی کے پاس ہمدرد نہیں ہوتا,,, #قومى_زبان
Tweet media one
28
14
40
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
دیکھ لو ، خــــالی ہاتھ ہوں بـے اِنتہا عِشــــق کے باوجُود #قومى_زبان
Tweet media one
21
23
43
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#سوچنا_بھی_مت Imran Khan is not afraid of death or arrest, but if an honest leader like Imran Khan is arrested or seen with bad intentions, the result will not be good. @FrontlinersPK
Tweet media one
0
24
41
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
تم کیسے کسی اور کی ہو جاؤ گی؟ حد ہے!! میں خود جا کے خدا سے بات کرتا ہوں! #قومى_زبان
Tweet media one
29
20
40
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
آج صدمے بلا کے تھے ، ورنہ دِل کی عادت نہیں کہ آہ کرے۔۔۔۔ #قومى_زبان
Tweet media one
27
21
41
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف جب شکست نہیں دےسکتے تو نا اہل کردو اور جب دلیل نہیں دے سکتے تو گولی ماردو.. اللہ پاک ارشد شریف کو جنت میں عالیٰ مقام عطاء فرمائے. آمین
Tweet media one
1
12
40
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 months
بیوی راکڈ کالا گلاب جامن شاکڈ کدی ہس وی لیا کرو دکھی آتماؤں 🤣🤣 #قومى_زبان
30
17
40
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
قبول ہے کا اپڈیٹ ورژن،،،، نکاح پرومیکس 🤣🤣 #قومى_زبان
28
22
39
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #شکریہ_عمران_خان عمران خان پانی کی آدھی بوتل ضائع نہیں کرتا، وہ کرپشن کیسے کر سکتا ہے۔ صحافی ارشد شریف...
Tweet media one
1
17
39
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور وقت کے ساتھ ساتھ ساری باتیں ایک ایک کر کے سامنے آجائے گی انشاءاللہ، بس تھوڑا سا اور انتظار کرو انصافینز، مرشد سرخرو ہونگے اللہ کے فضل سے... @FrontlinersPK
Tweet media one
3
19
37
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
30 days
تمھاری خُوشنما آنکھوں پہ وار دوں خود کو👀 تمھاری دِل نشیں باتوں کو میری عمر لگے♥️ #قومى_زبان
Tweet media one
34
19
41
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#ذلیل_ترین_حکومت چور اور چوکیدار مل جائیں تو گھر کا حشر ایسا ہی ہوتا ہے جیسا کہ آج ہمارے مُلک کا ہو رہا ہے ۔ ’ ہنستا بستا پھلتا پھولتا ترقی کرتا خوشحال ملک اُجاڑنے والو! خدا تمہیں نشان عبرت بنائے. امین
Tweet media one
4
19
39
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
بھولنے کی قسمیں کھا کر بھی 💔💔 میں نے ہر راہ پہ تجھے ہی سوچا ہے💔 #قومى_زبان
Tweet media one
27
18
39
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
بچپن کی وہ امیری نا جانے کہاں کھو گئی جب پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے۔ 🥹🥹😔 #قومى_زبان
Tweet media one
27
20
40
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
5 months
جدوں عشق دے اوکھے رستے تے اکھاں  میٹ  کے  پیر  ودھا  لئے۔۔!! فیر سڑدی ریت دا____ رونا کی؟ فیر تھل دا_____ شکوہ کی کرنا؟ ✍️حضرت بابا بلھے شاہؒ #قومى_زبان
Tweet media one
25
15
35
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
4 months
گر عشق ہے تو پھر عقیدہ رکھ یار کے غم سزا نہیں ھوا کرتے۔ #قومى_زبان
Tweet media one
25
18
38
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
مجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا یہ یہاں وہاں کی خبریں تجھے بدگماں کریں گی #قومى_زبان
Tweet media one
21
20
37
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
جُدا ہوئے ہیں بہت لوگ، ایک تم بھی سہی اب اِتنی سی  بات پہ کیا زندگی حرام کریں #قومى_زبان
Tweet media one
22
20
36
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
ہم ہی کو کیوں دیتے ہو______الزام محبت کا غالب....!!! خود سے کیوں نہیں پوچھتے کہ اتنے پیارے کیوں ہو...! #قومى_زبان
Tweet media one
29
17
37
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#عمران_تیرےجانثار_بےشمار The corrupt and thieves ruling party have united against Imran Khan today, but this gang of thieves should understand that the nation is with Imran Khan. @FrontlinersPK
Tweet media one
0
31
34
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
4 months
" کبھی کبھی آپ کے دِل میں درد ہوتا ہے جب آپ اُن چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو مُمکن تھیں لیکن مُمکن نہ ہو سکیں! ۔ " 💔 #قومى_زبان
Tweet media one
18
20
34
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
4 months
خزاں کی دھوپ سے شکوہ فضول ہے محسن،،، میں یوں بھی پھول تھا، آخر مجھے بکھرنا تھا،،،، #قومى_زبان
Tweet media one
27
19
37
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
اے ہوندیاں جے سچیاں محبتاں😜😜 کدی ہس وی لیا کرو دکھی آتماؤں #قومى_زبان
26
17
35
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
سی دیئے جائیں میرے ہونٹ, تو اے جانِ غزل ایسا کرنا میری آنکھوں سے ادا ہو جانا___!!! #قومى_زبان
Tweet media one
17
19
37
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 months
اے جنت تجھ میں حور و قصور رہتے ہیں۔  میں نے مانا کہ ضرور رہتے ہیں۔  پر مرے دل کا طواف کر جنت۔ میرے دل میں حضور ﷺ رہتے ہیں۔  کروڑوں درود وسلام آخری نبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر 🌺 #قومى_زبان
Tweet media one
26
21
37
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#جیتے_گا_ہمارا_کپتان In sha Allah the victory will be for the captain. 22 crore Pakistanis stand with Imran Khan and will continue to stand. Imran Khan is our pride and passion. @FrontlinersPK
Tweet media one
0
19
35
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور میں عمران خان ہوں اور میرا قصور یہ ہے غلامی سے انکار و خودداری ناموس رسالت پر پہرہ اسلام فوبیا کے خلاف قرار داد امت مسلمہ کو یکجا کرنا افغانستان کے مسلمانوں کی مدد ایبسلوٹلی ناٹ ڈو مور سے نو مور آزاد خارجہ پالیسی امریکی نواز اپوزیشن کو نو NRO @FrontlinersPK
Tweet media one
1
22
33
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
3 years
@chotichirya اس فراڈ آنٹی کو آپ نے ماشاءاللہ پوری طرح سے ایکسپوز کردیا،، سلام ھے آپ کو، اللہ آپ کو ھمیشہ سچ کا ساتھ دینے کی ھمت اور توفیق دے، آمین 🙋‍♂️
2
3
28
@RazaPakCap
Raza M... 🇵🇰
4 months
میں چاہتا ہوں تھوڑا اور جی لو❣️ مگر میں اس پہ مرتا جا رہا ہُوں 🖤 #قومى_زبان
Tweet media one
20
14
34