فَاذۡكُرُوۡنِىۡٓ اَذۡكُرۡكُمۡ وَاشۡکُرُوۡا لِىۡ وَلَا تَكۡفُرُوۡنِ
سو تم مجھے یاد کرو۔ میں تمہیں یاد کیا کروں گا۔ اور میرے احسان مانتے رہنا اور ناشکری نہ کرنا
البقرہ:152 ❤️🦋
خان صاحب آپکو سزا ہو گئی ہے کیا پیغام دیں گے؟
پوری قوم کو کہتا ہوں 8 فروری کو باہر نکلے اور ووٹ دے،عمران خان کا جواب۔۔۔🔥
میرے پاکستانیو! یہی آپکی جنگ ہے اور یہی آپکا امتحان ہے کہ آپ نے پرامن رہتے ہوئے ہر ظلم کا بدلہ 8 فروری کو اپنے ووٹ سے لینا ہے۔ پچھلے 8 ماہ سے جیلوں میں قید
السلام علیکم 🙂جِس کِتاب کی شُروعات ہی الحمدللّٰه سے ہو۔۔♥️
اُس پر ایمان لانے والا نا شُکرا کیسے ہو سکتا ہے۔۔🖤
حالات کوئی بھی ہوں
"شکر"
ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے
اَلْحَمْدُلِلٌٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ 💫🥀
فاصلے معنی نہیں رکھتے آپ دنیا میں جہاں بھی موجود ہوں.
اگر کسی کو سچے دل سے یاد کریں گے۔ تو آپ کے خیال ک�� لہریں اس شخص تک ضرور پہنچیں گی، دوسرے شخص کے ذہن میں آپ کے نام کی کال ضرور جائے گی، یہ الگ بات ہے کہ وہ اس کال کو اگنور کر دے، کیونکہ خالص جذبات بڑے طاقتور ہوتے ہیں.🥀♥️
نبی کریم ﷺ نے فرمایا ، جو کوئی لوگوں کا مال قرض کے طور پر ادا کرنے کی نیت سے لیتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی طرف سے ادا کرے گا اور جو کوئی نہ دینے کے لیے لے ، تو اللہ تعالیٰ بھی اس کو تباہ کر دے گا ۔
صحیح بخاری
#2387
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کسی مجلس میں بیٹھے اور اس سے بہت سی لغو اور بیہودہ باتیں ہو جائیں، اور وہ اپنی مجلس سے اٹھ جانے سے پہلے پڑھ لے:
*سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ،*
*’’اے اللہ! پاک ہے