چیف جسٹس صاحب آپ سے درخواست ہے کہ آپ فیصلے آئین اور قانون کے اندر رہ کر دیں 😐 جو ہمارے ملک کے قوانین ھیں ان ک مطابق کیونکہ قانون بنانے کا زمہ آپ کا نہیں آپ صرف عمل کروائیں اور اتنے احساس قانون 295C ,295B,298B کا آپ کو علم نہیں تو استعفیٰ دیں اور گھر جائیں
#QaziFaezIsa
#1973