Alhamdullilah 3rd Sehri done from my side.
May ALLAH bless you everything which u have want in this Ramadan 🤗
Good Morning 🌅
and Suba bakhair my X Family 🤝
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے تو نے مجھے آج پھر روزہ رکھنے کی توفیق دی مجھے صحت دی رزق دیا ایمان دیا عزت دی۔
مولا یقینا میں نقصان میں ہوں سوائے تیرے کے تو مجھے سنبھال لے اور مجھے معاف کر دے۔ آمین 🤲🤲
ایک نئی صبح آپ کی لئے سلامتی والی ہو۔ آمین
🌺صبح بخیر 🌺
علی امام منست و منم غلام علی
ہزار جانیں گرامی فدائے نام علی
حیدرم قلندرم مستم
بندہ علی ہستم
پیشوائے تمام رندانم
کے سگ کوہ شیر یذدانم
کبھی دیوار ہلتی ہے
کبھی در کانپ جاتا ہے
علی کانام سن اب بھی
خیبر کانپ جاتا ہے
یاعلی 🙏🙏🙏
آج یوم وصال ہے ان بی بی کا کہ جس لے لئے رسولﷺ پاک اٹھ جایا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ لوگوں کی نسلیں ان کے بیٹوں سے چلتی ہے میری نسل میری بیٹی سے چلے گی۔
سلام ہے دختر رسولﷺ سیدہ عابدہ طاہرہ رافعہ صائمہ جناب سیدہ کائنات بی بی فاطمہ الزارہ سلام علیہ پر۔۔ 🙏🙏🙏
❤️❤️❤️
نبی پاک رسولﷺ نے ارشاد فرمایا اگر اللہ نے میری امت کو بخشوانا نہ ہوتا تو وہ رمضان اس امت کو نہ دیتا۔
رمضان المبارک ایک بہترین موقع ہے اللہ سے جڑنے کا اور توبہ کرنے کا ❤️❤️
کسی کی حوصلہ افزائی نہیں کر سکتے تو منہ بند کرنا چاہیے ۔ کوئی انسان بھی خوشی سے مزدوری نہیں کرتا۔۔ اللہ ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا کرے ۔ خاص طور پر ان خواتین کے لئے جو روزی کے لئے باہر نکلتی ہیں ۔ 👍
اللہ آپ کے دسترخوان کو مزید بڑھائے مگر رمضان میں اپنے اردگرد لوگوں کے بھی دسترخوانوں پر بھی نظر رکھیے گا کہیں وہ آپ کے منتظر نہ ہوں ۔۔
اللہ ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔
دوپہر بخیر 🤗