![Raihan✍️🍨🕊️ Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1884678707794595841/PNckAJzV_x96.jpg)
Raihan✍️🍨🕊️
@Raihan_Ali110
Followers
3K
Following
173K
Statuses
29K
الحمداللہ🌹میرے جذبوں کی عقیدت کربلا والوں کے نام💫 Profession textile engineer|🛫 bookworm📚 | Respect for All🙏 think positive #Pluviophile🌧️ #سنڌ
Paris, France
Joined January 2023
@NimraMalik82433 @Mu16041 تُو نہیں تو تیری یاد ہی سہی، دِل کو کچھ تو آسرا ہے میرا۔ چاندنی رات میں تیرا ذکر ہی سہی، یہی ایک ماہتاب ہے میرا۔ سایہ بن کے چلیں گی تیری باتیں، تُو نہیں تو خواب ہی سہی میرا۔ زندگی تیری خوشبو سے بسی ہے، تُو نہیں تو لمحہِ وصال ہی سہی میرا۔
2
0
3
@itxXx_Fatimah تیری نظر کا جادو ٹھہرا! میری چاہت کچھ بھی نہیں تیری ہنسی کی روشنی میں میری خوشی کچھ بھی نہیں تیرا سکوت شام سا گہرا میری صدا کچھ بھی نہیں تیرا خفا ہونا بجلی جیسا میری خطا کچھ بھی نہیں تو اگر قریب ہو جاناں جہاں بھی کم لگتا ہے ورنہ میرے وجود کی کہانی میں کچھ بھی نہیں #اردو_زبان
0
1
0
سندھ میں کٸنال کے سنگین مسائل پر پی ٹی آئی، جے یو آئی، ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کی خاموشی عوام کے لیے سوالیہ نشان ہے!کیا وہ اپنی سیاست کو عوامی مسائل سے زیادہ عزیز رکھتے ہیں #NoMoreCanalsOnIndus
#SaveTheRamarSitesOfSindh
@juisindhupdates @OfficialMqm
@JIPOfficial
0
0
1
توھان ڄاڻين ٿا ته ٽوئيٽر تي ڪيترائي ماڻهو صحيح طريقي سان ايپ استعمال ڪرڻ نه ٿا ڄاڻن. اسان کي X جا قائدا ۽ ضابطا ڌيان سان پڙهڻ گهرجن، انهن تي عمل ڪرڻ گهرجي ۽ ڀڃڪڙي کان پاسو ڪرڻ گهرجي. ڪو به ڪنهن ٻئي يوزر جو اڪائونٽ X تي معطل ڪرڻ جو اختيار نه ٿو رکي. 😎
سنڌ جي شعور کي خاموش ڪرڻ جي هر ڪوشش ناڪام ٿيندي، ڇو ته حق جي تحريڪ ڪڏهن به نه جهڪندي. اسان سڀني تي ذميواري آهي ته سنڌي نياڻين جي آواز سان آواز ملائي، انهن کي اڪيلو محسوس نه ٿيڻ ڏيون.
0
0
1
سندھ میں ہندو برادری پر ظلم و جبر ناقابل قبول ہے! ریاست کی خاموشی مجرمانہ غفلت کے مترادف ہے۔ جان و مال اور مذہبی آزادی کا تحفظ اس کی ذمہ داری ہے۔ اداروں کو جاگنا ہوگا اور اس ناانصافی کے خلاف عملی اقدامات کرنا ہوں گے! #HumanRights #Sindh
سندھ کی ��بادی کا ایک حصہ، سندھی ہندو، مسلسل دھمکیوں، اغوا اور جبری مذہب تبدیلی کا شکار ہیں۔ یہ ریاست، اس کے ادارے اور حکومتیں سالوں سے جاری اس ظلم پر خاموش بیٹھی ہیں، بلکہ بعض انتہا پسندوں کو تو ریاستی سرپرستی بھی حاصل ہے۔ پتا نہیں ہمارے ادارے اس المناک صورتحال پر خاموش کیوں ہیں۔
0
2
5
کٸنال کے مسائل پر سندھ کی سیاسی جماعتوں کی خاموشی حیران کن ہے! پی ٹی آئی، جے یو آئی، ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کیوں چپ ہیں؟ کیا وہ نہیں جانتے کہ یہ مسئلہ انہیں بھی متاثر کرے گا؟
کٸنال کے مساٸل پر سندھ کی سیاسی جماعتیں پی ٹی آٸ جے یو آٸ ایم کیو ایم جماعت اسلامی کی خاموشی سوالات کو جنم لے رھی ھیں اور یہ جانتے ھوۓ بھی کہ وہ بھی متاثر ھونگے #NoMoreCanalsOnIndus
#SaveTheRamarSitesOfSindh
@ptisindhupdates @juisindhupdates @OfficialMqm
@JIPOfficial
0
1
2