ساری دُنیا کے مریضوں کو شُفف شُفف کر کے ٹھیک کرنے والے کے اپنے ہاتھ کانپ رہے😂😂
اک ادھی شُفف اپنے آپ نوں وی مار لینی سی سلکار😂😂
یا تہانوں لہور ہی لے جانا پئنا
ن لیگ: ھمیں ٹی ایل پی کے غنڈوں کے گولیاں ماری
پی پی پی: دھشت کردوں اور عدالتوں نے ھمارا قتل کیا
اے این پی: دھشت گردوں نے ھمیں بمب سے مارا
۔
پی ٹی آئی: ھمیں کھسروں نے چپیڑیں ماری
😂😂😂😂😂😂
جاپان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے
بجلی سے چلنے والی ٹرین کا کامیاب تجربہ
جس کی رفتار 480 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے
*اوساکا سے ٹوکیو 515 کلومیٹر کا فاصلہ 10 منٹ میں طے کیا۔۔۔
کیا کہے بندہ اب
ایسے مقدس مقام پر بھی جا کر انہیں کمپنی کی مشہوری چاھیے
انشااللہ یہ حرکتیں اور ایسے دکھاوے روز قیامت ان کے منہ پر مارے جائیں گے
ذلیل گھٹیا بدنسل لوگ
ماں💔💔💔💔💔💔
چھوڑا بھی تو عید کے دن🥺🥺🥺🥺
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اے اللہ میرے کھاتے میں جتنی بھی جانے انجانے میں نیکیاں ہیں وہ سب میری ماں اور میرے ابو کے کھاتے میں لکھ کر میرے والدین کی مغفرت فرما اور درجات بلند فرما۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻
زندگی کےپانج دن کبھی نہیں بھول سکتا
پہلا:جب امی کی وفات ہوئی
دوسرا:جب ابو کی وفات ہوئی
تیسرا:جب غلط فہمی کی بنیاد پر میری گاڑی پر فائرنگ ہوئی اور میں بال بال بچ گیا
چوتھا:جب مجھے اغوا کرنے کی ناکام کوشش میں فائرنگ سے بال بال بچ گیا
پانچواں:جب کرش کی طرف سےشادی کا پرپوزل آیا
میرے مالک🙏🏻🙏🏻🙏🏻
ھمیشہ ایسے ہی پردہ رکھنا میرا🙏🏻🙏🏻یہاں بھی اور آخرت میں بھی
۔
میرا نامہ اعمال سرکار دو جہاں حضرت محمد (ص) سے بھی پوشیدہ رکھ کر بخشش کر دینا میرے اللہ🙏🏻🙏🏻
ایک بات جو آپ سب دل تسلیم کریں گے لیکن اپنی اپنی مائی کے ناراض ہونے کی وجہ سے شائد بول نا سکیں
۔
ٹویٹر X کی اکثر مائیاں (سب نہیں) جتنی ٹھرکی ہیں اور جتنا یہ خود کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتی ہیں ایسا سین تو کسی دوسری ایپ پر نہیں
پوتے نواسے گود وچ لئی پھردیاں تے گلاں 19 سال والیاں 😂😂
تُنی سے لے کر دائیں کندھے کے پاس تک لکیر بنا دی بیل نے ٹکر مار کر
الحمد اللہ بچت ہو گئی
جیسے مُجھےگرا لیا تھا اگر سینگ گھُسا دیتا پیٹ میں تو قربانی سے پہلے قربانی ہو جانی تھی
خیر کوئی بات نہیں
بدلہ لونگا میں کل
تیز مرچی والے BBQبنا کر
ایسی کی تیسی اس کی
ایک شریف النفس پر حملہ😢
وزیراعظم پاکستان اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی انتھک محنت اور گیم اُلٹنے کی صلاحیت نے بار بار اپنے قائد میاں نواز شریف کی گیم میں واپسی ممکن بنائی۔
چھیانوے سے آج تک میاں شہباز ہی گراونڈ سٹ کر کے دیتا آ رہا ہے اور ہارا ہوا میچ آخری اوور میں جتا دیتا ہے
شکریہ🌹
ایک سیریس سوال
بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث، انجنئیر مرزا کے ماننے والے، عرب ممالک کے مسلمانوں کی طرح کیا شیعہ حضرات بھی قربانی کرتے ہیں؟؟
سیریس جواب دیجئیے گا پلیزززز🙏🏻🙏🏻
ٹویٹر سے غیر معینہ مدت کے لئے اجازت چاہوں گا۔ منافقت،جھوٹ اور فریب کی دنیا سے عاجز آگیا ہوں، کچھ عرصہ خود کے ساتھ ملاقات کا ارادہ ہے۔ امید ہے ہم کلامی سے جھوٹ اور منافقت کا خوف نہیں ہوگا۔
آپ سب سلامت رہیں، میں آپ کے قابل نہیں (آپ کبھی میرے قابل نہیں ہو پائے)۔ والسلام
میں ن لیگ سے کنارہ کشی اختیار کر کے PTI جوائن کرنے جا رہا ہوں
احباب سے گزارش ہے کہ پیاری پیاری یوتھنیوں سے ویلکم کرنے کی درخواست کریں
شکریہ🌹🌹
وزیراعظم۔ عمران خان❤️
مرد خَر 🙋🏻♂️🙋🏻♂️🙋🏻♂️
کوئی دو برس پہلے میں نے چند لوگوں کو انکی ریکویسٹ پر فالو کیا تھا۔ لیکن چند ایک کو اُس وقت انفالو کرنا پڑا جب انکے ٹویٹس میں گھٹیا زبان کا استعمال دیکھا۔ابھی میرے پاس چند ایک لوگوں کی ریکویسٹس مسلسل آتی رہتی فالو کرنے کی تو
چلیں آج چند لوگوں کو فالو کرتا ہوں۔
🤐
اگر آپ نے پچھلے کچھ عرصے کے دوران زمین خریدی یا بیچی، اگر آپ کے نام پر کوئی بینک اکاونٹ ہے، اور اگر آپ نے کبھی بھی کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ سے کبھی شاپنگ کی
اور ابھی تک نان فائلر ہی ہیں
تو مبارک ہو
آپ عنقریب تُنے جانے والے ہیں😂😂
السلام علیکم
Bonjour🌹🌹
.
.
اگر کسی سے اختلاف ہو جائے تو بجائےغصہ ہونے کے اُس کی بات کو تحمل سے سُنیں اور سمجھنے کی کوشش کریں، کیونکہ ممکن ہے وہ بالکل غلط کہہ رہا ہو اور فضول میں آپ کا دماغ کھا رہا ہو
بات سُننے کا حوصلہ پیدا کریں اور پھر اُس کے کان کے نیچے دو لگا کر جائیں
شکریہ
کشمیر میں جاری احتجاج میں مُجھےجو بات سمجھ آئی وہ یہ ہے یہ لوگ پاکستان سے نفرت کرتےہیں اور آزادی چاھتےہیں
گزارش ہے کہ ان کے مطالبات مان کر اپنی فوجیں LOC سے پیچھےہٹا کر پاکستان اور کشمیر کے بارڈر پر لائی جائیں
لگ سمجھ جانی انہیں دو دن میں
@OfficialDGISPR
بس اتنا سا کام کر دیں🙏🏻🙏🏻
منافقت ٹویٹری رشتوں میں اس حد تک سرائیت کر چکی ہیکہ بھائی بھائی اور بہن بہن بولنے والے/والی ہی انکی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیتے ہیں
لہذا سمجھداری تو اسی میں ہیکہ اپنے پرسنل میل جول کو منافقت سے بھرے ٹویٹری بہن بھائیوں کو بتانے سے اجتناب کیا جائے.🙄😪
جی جی۔ آٹا دال چینی سبزیاں سستی ہوگی اور غریب کو روزگار بھی مل جائے گا
کیونکہ سٹاک ایکسچینج بلندیوں کو چھو رہی ہے
ہے نا؟؟
حبیب اور ٹیڈی گروپ جب چاھیں یہ مِٹی میں ملا دیں کیونکہ وہی یہ جوا کھیلتے آ رہے ہیں
یہ دو کُڑیاں
@HajraKhanP
اور
@AYYANWORLD
پتا نہیں سویرے سویرے کیا کھا کر آتی ہیں
جب دیکھو کسی نا کسی یوتھئیے کی چھترول کر رہی ہوتی ہیں۔
آپ دونوں کوئی جاب وغیرہ کر لیں اور اُدھر مصروف رہا کریں تاکہ یوتھیوں کو کچھ سُکھ کا سانس آئے😂😂
ٹویٹر پر بہت سارے لاجواب انسان ملے
لیکن کچھ لاجواب انسان بلکہ ہیرے جو دوسروں کا دُکھ اپنا دُکھ سمجھ کر جیتے ہیں
عادی بھائی، سانول یار، شاہ رخ رانا، عاجز
@Rosep_petals
, اور ۔۔۔۔۔۔۔
آپ سب بہترین انسان ہو ❤️❤️❤️❤️
لاجواب
Bonjour 🌹🌹🌹🌹
From Hospital
.
Food poisoning🤕🤕🤕
.
امریکہ نے جنرل باجوہ کی ساتھ مل کر افریقی پلان کے تحت مُجھے زہر دیا ہے
زرداری اور نواز نے اس عمل کیا۔
مینوں اک واری ٹھیک ہون دیو فیر میں دسنا اس مریکہ نوں
میں اپنے اُن تمام چاھنے والے دوستوں سے کہنا چاھتا ہوں کہ آپ سب کو میری بدولت بلاک نصیب ہوئے اس لئے شکریہ کہنا مت بھولئیے گا
زندگی رہی ایسی نوازشات باجماعت ھم سب دوستوں کو عنایت ہوتی رھیں گی🥰🥰🥰
آج نو مئی 2024 والے دن حاجرہ
@HajraKhanP
نے سینکڑوں یوتھیوں سے یہ بات منوا لی کہ خان کی کُتے والی بات سچ ہے😂😂😂
سارے یوتھئیے کہہ رہے کہ خان نے کُتا پریفر کیا
ب چ دماغ سے خالی مخلوق😂😂😂😂
بریکنگ نیوز
اسٹبلشمنٹ اور حساس اداروں نے سلاماباد والی نکی عدالت کے بڑے بڑے ججوں پر اتنا پریشر ڈالا اور مداخلت کی کہ نیازی کو سائفر میں بھی بری کروا لیا۔
۔
وچلی گل یوتھیاں نوں تھوڑی دیر بعد سمجھ آنی😂😂😂
مُنڈوں سُندوں مُنڈوں سُنڈوں
پینٹ اور لائٹیں لگوانے سے اپگریڈیشن نہیں ہوتی
ایڈوانس equipment منگوا کر دیں تمام ہسپتالوں کو
اور شائد آپکو کسی نے بتایا نا ہو
لاہور سے باہر بھی ایک پنجاب ہے اور آپ وہاں کی بھی وزیراعلی ہیں
یار ایک بات تو بتائیں
جن بیغیرتوں کو میں نے فالو ہی نہیں کیا ہوا اُنکی ٹویٹس کیوں ٹی ایل پر نظر آتی ہیں؟؟؟
اسکا کوئی پکا پکا علاج بتائیں
بلاک میوٹ کے علاوہ اگر کوئی علاج ہے تو
ایک اور ماں کو تکلیف🥹🥹🥹
ایک اور نانی کے آنسو🥹🥹🥹🥹
ایک اور دادی پر شیلنگ😭😭😭😭😭😭
۔
کب سبق سیکھیں گے ھم پاکستانی
کیوں ھم اپنے بزرگوں پر آنسو گیس اور گولیاں برسانے پر خاموش رھتے ہیں
آخر کب تک؟؟؟؟؟؟؟💔💔💔💔
کیا پاکستان ٹوٹنےکی وجہ صرف مینڈیٹ تسلیم نا کرنا ہی تھا؟؟
کہیں ایسا تو نہیں کہ سازش بہت پہلےسےشروع ہو چُکی تھی اور آخری وار کےلئے مینڈیٹ بہانا بنا؟
پس پردہ کیا کیا مطالبات تھے؟
انڈیا کیسے اچانک بیچ میں کودا؟
چھوڑیں اس بات کو کہ جلسوں میں بھٹو اور مجیب نے کیا کہا
سوچئیے
عرب ملکاں والے پاکستانی دی وی کی زندگی ہے
کُڑی انہاں نوں لبھدی کوئی نہیں تے دل نوں ٹھنڈا کرن لئی رانی نام دے جوس پیندے رھندے کہ چلو اے نام تے کُڑی دا ہی ہے نا
😂😂😂😂
بجٹ پر نہیں
پی پی اب حکومت میں شمولیت کے لئے مذاکرات کر رہی کہ ھمیں بھی شامل کریں ساتھ
مہنگائی میں کمی اور معیشت کی بہتری کا کریڈٹ لینے کے چکر میں ہیں
پہلے شامل نہیں ہوئے کیونکہ انہیں لگتا تھا حالات کنٹرول نہیں ہونے اس لئے سارا الزام ن لیگ پر لگائیں گے
لیکن چاچو نے پھرتیاں🥰
دوستو
فاٸنلی ٹویٹر کی فیک دنیا چھوڑ رہا ہوں
اور اپنی حقیقی دنیا میں جارہا ہوں
سفر یہیں تک تھا آپ کے ساتھ
پہلےبھی جانےکی کوشش کی۔مگردوست روک لیتےتھےمگراب نہ رکنےکافیصلہ کیاہے
جزاک اللہ خیر
☹️🙏☹️