﷽
. 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦..!
𝗚𝗢𝗢𝗗 𝗠𝗢𝗥𝗡𝗜𝗡𝗚 𝕏 𝗙𝗔𝗠 ✨
اور اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر کے مطمئن رہو کیوںکہ وہ تمہارے
ناممکن کو بھی کن فرما دے گا اللہ ہم ہم سب مسلمانوں پر اپنا رحم و کرم فرمائے آمین
اللہ پاک ہم سب کو خانہ کعبہ کی زیارت نصیب فرمائے آمین
یا اللہ ہم سب کے گناہ معاف فرما ہمیں نیک اور صالح بنا۔
یا اللہ ہم سب کے والدین کو لمبی عمر عطا فرما آمین
تمام X دوستوں کو سلام Have a WonderfulDay
اسلام و علیکم۔۔۔! Good Morning
فکر نا کرو۔۔۔!
اللہ پاک ایسا وقت بہت جلد لائے گا جب تم
اپنی آنکھوں سے اپنے لئے معجزے ہوتے
دیکھو گے انشااللہ 😇
Have Good Good day
اسلام و علیکم۔۔! صبح بخیر زندگی
حضرت علی نے فرمایا ۔۔!
اپنے اندر پرندے کی طرح عاجزی پیدا کرو جو آسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی اپنی گردن جھکا کر رکھتا ہے ۔۔!
ایک نئے دن کا آغاز ایک نئی امید اور سوچ کے ساتھ
اللہ پاک آپ سب کوسلامت رکھے آمین
Good Morning Have Blessed day
اسلام و علیکم۔۔! صبح بخیر زندگی
زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہے اپنے رب
پر یقین رکھتے ہوئے آگے بڑھیں اور کسی
سے امید رکھنے کی غلطی نا کریں
Gud Mor9ing X Fam Happy Weekend
اسلام وعلیکم۔۔! صبح بخیر زندگی
حضرت علی۔۔۔! تین کام اللہ کو بہت پسند ہیں ۔
1) ٹوٹتے ہوئے دلوں کو جوڑنا
2) نا چاہتے ہوئے بھی کسی کو معاف کرنا
3) اور کسی کے گناہ پر پردہ ڈالنا
G00D Mor9ing X Fam Monday
Asslam o Alkum
اے عزت دینے والے میرے رب ہمیں ان لوگوں کے شر سے بچا جو ہماری اچھائیاں تو چھپا لیں اور برائیاں پھیلا دیں ۰اللہ پاک ہم سب کو ہر طرح کی بلاؤں سے محفوظ رکھے آمین 🙏
Happy Monday 𝐗 ' 𝐅𝐀𝐌
اسلام و علیکم۔۔! صبح بخیر زندگی
قسمت اور دعا۔۔!
اگر قسمت کا ہی سب کچھ ہوتا
اللہ پاک کبھی دعا کا حق نہیں دیتا
اللہ پاک ہم سب کی قسمت اور نصیب اچھے کرے آمین 🌹
G00D Morning X family
اللہ کے نزدیک آپ کیا ہیں ۔۔۔؟
اگر آپ یہ معلوم کرنے چاہتے ہیں کہ آپ اللہ کے نزدیک کس مقام پر ہیں تو پھر دیکھ لیں اللہ نے آپ کو کس کام میں مصروف کیا ہوا ہے تو بس وہی آپ کا مقام ہے ۔!
اللہ پاک ہم سب کو اچھے کام کرنے کی توفیق دے آمین
Fresh Morning X Fam
﷽
. 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦..!
Always keep Sabr in your Heart ❤️
Allah is a True friend because he never Leaves you 🌸
𝗚𝗢𝗢𝗗 𝗠𝗢𝗥𝗡𝗜𝗡𝗚 𝕏 𝗙𝗔𝗠 ✨
𝐗.𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲
𝐚𝐥𝐰𝐚𝐲𝐬 𝐛 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲...!!
اسلام و علیکم۔۔! بروز منگل
اللہ سے رو کر مانگنا ۔۔!
جو کچھ بھی تم اللہ سے رو کر تڑپ کر مانگتے ہو
دیکھنا ایک دن حقیقت میں تمہارے سامنے ہو گا۰
بے شک اللہ پاک دعا کو سننے اور قبول فرمانے والا ہے ۰
𝐌𝐎𝐑𝐍𝐈𝐍𝐆 𝐗 𝐅𝐀𝐌
اسلام و علیکم۔۔۔! صبح بخیر زندگی
اللہ کی مدد۔۔۔!
اور جب اللہ کی مدد تمہارے لیے آئے گی
تب تمہارے آنسو ،تمہارا تڑپنا ایسے خوشیوں
میں بدلتا نظر آئے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے ۔
بے شک اللہ پاک دعاؤں کو سننے والا بڑا مہربان ہے 😇
A Wonderful Rainy Morning
اسلام و علیکم۔۔۔! صبح بخیر زندگی
اللہ کی شان۔۔۔!
یاد رکھو تم اللہ سے اپنی حثیت کے مطابق مانگتے ہو
اور وہ تم کو اپنی شان کے مطابق نوازے گا۰اللہ ہم سب کو حلال رزق کمانے کی توفیق دے آمین
G00D Morning 𝐗 ' 𝐅𝐀𝐌
اللہ کو منانا۔۔!
پتہ ہے اللہ کو منانا بہت آسان ہے ،ایک سجدہ اور چند آنسو بس،
وہ دو جہانوں کا بادشاہ راضی ہوجاتا ہے ۰بے شک وہ بہت بڑا رحیم و کریم ہے ۰۔
صبح بخیر زندگی گڈ مارننگ ایکس
اسلام و علیکم۔۔۔! صبح بخیر زندگی🌹
اے ہمارے پروردگار ! ہم کو اپنی خاص رحمت سے نواز
اور ہمارے معملات درست کر دے ۔ ہماری خطائیں بخش دے ۔ اور رحم فرما دے بے شک اللہ پاک رحم کرنے والا بہت بڑا رحیم و کریم ہے اللہ پاک سب کو سلامت رکھے آمین
𝐁𝐋𝐄𝐒𝐒𝐄𝐃 𝐌𝐎𝐑𝐍𝐈𝐍𝐆 𝐗 𝐅𝐀𝐌
اسلام و علیکم ۔۔! اللہ کے فیصلے۔!
اللہ کے فیصلوں پر یقین رکھو اس پر یقین رکھنے والا کبھی خالی ہاتھ نہی جاتا ۔سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے۔اللہ پاک ہم سب کو اچھا امتی بننے کی توفیق دے آمین 🌹
صبح بخیر دوستوں 🌹
اسلام و علیکم۰ Happy Sunday
سب کچھ اپنے رب پر چھوڑ دیتی ہوں۰اس لیے مطمئن رہتی ہوں۰اللہ پاک پر بھروسہ مجھے کبھی ناامید نہی ہونے دیتا۰اللہ پاک آپ ہم سب پر اپنا خاص رحم فرمائے آمین
𝐌𝐎𝐑𝐍𝐈𝐍𝐆 𝐗 𝐅𝐀𝐌
اسلام و علیکم۔۔! صبح بخیر زندگی جمعہ مبارک 🌹
اے اللہ پاک اس جمعہ مبارک کے صدقے سب کی پریشانیاں دور فرما دے آمین ۰
اے رب العالمین ہمیں ہر آنے والے دکھ ،تکلیف ،زلت رسوا ،مصیبت اور پریشانی سے محفوظ فرما آمین 🌹
𝐁𝐋𝐄𝐒𝐒𝐄𝐃 𝐌𝐎𝐑𝐍𝐈𝐍𝐆 𝐗 𝐅𝐀𝐌
اسلام و علیکم۔۔! صبح بخیر زندگی
نکاح۔۔۔!
قرآن پاک میں فرمایا گیا ہے۔۔!
جو عورت تمہیں پسند ہے اس سے نکاح کر لو۔
اللہ پاک ہم سب کو سلامت رکھے آمین
G00D Mor9inG Have a Good day