![Rabbani MASOOD Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1807937106893000704/mfq1UhPT_x96.jpg)
Rabbani MASOOD
@RABBANImasood
Followers
1K
Following
43
Statuses
3K
Journalist..Anchor/Host Social, Political & Sports
Islamabad / Pakistan
Joined February 2013
@Malik_psm60 " اِّنالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ " " اللّٰہ پاک " والدہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
0
0
0
@RShahzaddk اگر اب بھی حکومت نے ہوش کے ناخن نالیے تو آنے والی نسل کو یہ فنڈنگ شدہ پرائیویٹ اسکول صرف عمرانیات ہی پڑھا پڑھا کر تباہی کر دیں گے شہزاد برادر اس طرف توجہ کرائیں یہ اصل یہودی سازش ہے
0
0
0
@RShahzaddk برادر آپ ان اسکولوں کی بات کررہے ہیں آج میں اسلام آباد کے ایک بڑے پرائیویٹ اسکول گیا تو دیکھا دیوار پر آویزاں تصویر میں پاکستان کے بڑے لیڈرز قائد اعظم سے لے کر بے نظیر تک موجود تھے اس کے بعد ایک ہی بڑا لیڈر بچا تھا وہ بھی اس تصویر میں قائد اعظم کے ساتھ موجود ہے گھڑی چور عمران
0
0
0
@N0manPTI اگر کوئی اس اسکول کے جگہ یا اسکول کا نام شہر جانتا ہے تو پلیز ضرور شئیر کریں استاد کی استادی ہم نکال دیں گے
0
0
0
@ArifAlvi دوسری جگہ بھی ہے جہاں اصلی اور نسلی کیڑے پائے جاتے ہیں اور وہ بہت خوشی خوشی کھول کر سامنے رکھ دیتے ہیں ایک کیلے کے ساتھ
0
0
0
@AsadAToor تو یہ اصول صرف ان لوگوں پر لاگو ہے یا تبدیلی سرکار کے پیروکار پر بھی لاگو ہو گا جو بڑے ادب سے اسلام کے نام پر ایک زانی شخص کے در پر صادق و امین کہتے چلے آئے ( مولانا طارق جمیل) اور ہمنوا
0
0
0
@aminulhaq2005 آمین " حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم " لاکھوں درود و سلام بہت شکریہ بھائی آپ نے اتنے پیارے و مقدس شہر سے دعا کی مزید دعاؤں کا طلبگار ہوں
0
1
1