Qalmkar Profile Banner
قلمکار سٹوڈیو Profile
قلمکار سٹوڈیو

@Qalmkar

Followers
5K
Following
25K
Statuses
25K

{Writer & Blogger | Content Creator | Poetry | Books | Traveler} | Pharma Supply Chain Specialist | اُردو زبان وادب | اُردوشاعری | YT Channel: QalmkarStudio

In Your Mind
Joined June 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
8 days
مرد کے لیے عورت سے بڑھ کر کوئی لگژری نہیں، دنیا کی کوئی شے بھی مرد کے دل و دماغ کو پرسکون نہیں کرسکتی ماسوائے اس کی من پسند عورت کے...
Tweet media one
3
0
4
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
3 hours
صبح بخیر
Tweet media one
0
0
2
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
3 hours
Tweet media one
1
1
2
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
18 hours
لوگ مجھے ہر بار پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا 👀🥰 میں نےکہا جب سے اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دکھا👀🥰
Tweet media one
0
1
3
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
18 hours
اس شخص کی بانہوں میں سکوں کتنا ھے حالانکہ مسجد نہیں، مندرنہیں، کعبہ نہیں ھے وہ
Tweet media one
1
0
1
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
19 hours
RT @Ccx5Nad: تُمہارا شُمار ہوتا ہے اُن نایاب لوگوں میں جن کے ہونے سے جہاں اور بھی حسیں لگتا ہے
Tweet media one
0
1
0
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
19 hours
اب تو دیمک بھی کھا کے چھوڑ گئی۔ تیری دستک کے منتظر دروازوں کو
Tweet media one
1
0
2
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
19 hours
اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں آ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں کوئی آنسو تیرے دامن پر گرا کر بوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں چھا رہا ہے ساری بستی میں اندھیرا روشنی کو، گھر جلانا چاہتا ہوں
Tweet media one
0
0
0
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
19 hours
پتہ نہیں کیوں تُم مجھے عزیز لگتی ہو، جیسے بناتے وقت خُدا نے ہم دونوں کی مٹی ایک جگہ سے لی تھی تبھی تو میرا دل تُم سے ہر وقت لگا رہتا ہے..😍😍
Tweet media one
0
0
1
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
19 hours
___چن لیا میں نے تمھیں ، جہاں سارا رہنے دیا __🔐♥️
Tweet media one
0
0
0
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
19 hours
عورت مخلص ہو تو مرد حوریں بھی ٹھکرا دیتا ہے "
Tweet media one
0
0
1
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
19 hours
تم مرے دکھ کے تناسب کو سمجھتے کب ہو جتنی خوشیاں ہیں تمہاری مرا اتنا دکھ ہے
Tweet media one
0
0
0
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
20 hours
🍂تم شاید کبھی بھی نا سمجھ سکو اس "محبت" کو جو مجھے تم سے ہے۔۔۔❤ تمہارے ہر، ہر روپ سے ہے❤ تم میری سانسوں کا تسلسل ہی نہیں میری زیست کا سکون بھی ہو ۔۔۔❣
Tweet media one
0
0
1
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
21 hours
ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮨﻢ. ﺩﻝ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﺠﺮﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ. ﻟﻮﺡِ ﺩﻝ ﭘﺮ ﯾﮩﯽ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻟﮑﮭﯽ ﮨﮯ . ﻋﺸﻖ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ.
Tweet media one
3
1
6
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
21 hours
دو چار پل نکال کے فرصت میں میرے دوست غم بانٹنے کو شہر میں اک شام ہم ملیں
Tweet media one
1
1
1
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
21 hours
بہانہ چاۓ کا یو نہی بنا لیا تھا میں نے 🥰☕ مجھے تو پاس آپ کے بیٹھنے کی چاہت تھی ❣️😘
Tweet media one
0
0
2
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
21 hours
"پہلے اس سے نبھاؤ جس نے زندگی دی ہے🍁🥀
Tweet media one
1
0
1
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
21 hours
*قصور نہیں اس میں کچھ بھی ان کا*💔😥 *ہماری چاہت ہی اتنی تھی کہ انہیں غرور آ گیا*😎😰
0
0
1
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
21 hours
تمھارا ذکر ہر اس شخص سے کیا میں نے جو مجھے کہتا مجھے آپ اچھی لگتی ہیں
Tweet media one
0
0
0
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
21 hours
میں خدا کو سناتا ہوں حال دِل اپنا ❤️ میں زمین زادوں پہ بھروسہ نہیں کرتا 🥀
Tweet media one
3
0
2
@Qalmkar
قلمکار سٹوڈیو
22 hours
میں نے اپنے دروازے پر لکھا: اپنی منافقت باہر چھوڑ کر اندر آئیں.. کوئی مجھ سے ملنے ہی نہیں آیا🙂
Tweet media one
2
0
3