Qazi Muhammad Tahir Profile Banner
Qazi Muhammad Tahir Profile
Qazi Muhammad Tahir

@QTahirMsd

Followers
65,339
Following
1,329
Media
2,303
Statuses
5,542

Social activist,Member Pashtun Tahafuz Movement , Islamic Scholar , Judge of Hanafi jurisprudence ، Tribal Youth, Watan Pal

Pakistan
Joined March 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
5 days
سخت تشدد کے بعد خیبر میں پشتون جوانوں کی منہ میٹھا کردی ، ریاست کو بتاتے ہیں کہ ہم اپنے روایات کے مطابق جرگہ کرینگے چاہے ایک جوان بھی نہ رہے تو خواتین اور بچے جرگے کے دن لاشوں سمیت بیٹھ کر اپنے روایات کو زندہ کرینگے 💪❤️💪 #PashtunNationalCourt11Oct
9
232
1K
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
25 days
سال2007 میں سوات میں پشتون جوانوں پر پاکستانی فوج گولیاں ٹیسٹ کررہی ہے اور پھر کہتے ہے کہ پی ٹی ایم کا لہجہ ٹھیک نہی
163
2K
3K
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
3 months
اس دوج کمانڈر کی بات سچی ثابت ہوئ کہ اگر عوام عزم استحکام اپریشن کا ساتھ نہی دیتے تو ہم چن چن کر مارینگے آج بنوں امن مارچ پر بنوں فوج کینٹ سے گولیاں برسائ جسمیں درجنوں زخمی اور کئ شہادتیں ہوئ عوام عزم استحکام اپریشن کی مخالفت اور امن کے لئے نکلے تھے اپریشن عزم استحکام نامنظور
34
1K
2K
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
13 days
امام حسین کے خیموں کو کوفہ میں یزید کے لشکر نے آگ لگائ تھی اور منظور پاشتین کے جمرود میں قائم خیموں کو آج عاصم منیر کے لشکر نے آگ لگادی
Tweet media one
104
584
2K
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
1 year
یہ بلوچ لڑکی بہت سے پشتون جوانوں سے بہتر ہے کیونکہ یہ بلاتفریق نسل،رنگ اور مذہب کے ہر مظلوم کے ساتھ کھڑی رہتی ہے اور کئ دنوں سے مسلسل پشتونوں کے ساتھ اسلام آباد جلسے میں موجود تھی لیکن ہمارے اپنے پشتون لیڈران و جوان جرنیلوں کی ڈر کی وجہ سےمیدان میں نہی اترے لیکن ایمان کھڑی رہی💪
Tweet media one
36
192
2K
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 months
دا افغانستان امارت اسلامی یو زمہ دار عالم عبدالحمید حماسی تہ دا قاضی طاہر ماسید جواب
173
325
1K
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
9 months
کیا اب منظور پاشتین کے لئے رات کو عدالت کھولے گی؟ #ReleaseManzoorPashteen
31
404
1K
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
یار کیا کمال کی لڑکی ہے یہ اگر یہ کہا جائے کہ یہ لڑکیوں کا منظور پاشتین ہے تو غلط نہیں ہوگا #ReleaseManzoorPashteen
27
310
1K
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
1 year
22
197
1K
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
3 months
یہ ہے شہید گیلامن پاشتین کے جنازے کا کرک میں استقبال کسی جرنیل یا بیوروکریٹ کا جنازہ ہی اتنا بتا دیں جو صرف گیلامن کے جسد خاکی کی استقبال کی طرح ہو پھر میں مانوگا کہ عوام کس کے ساتھ ہے اور حق پر کون ہے امام احمد بن حنبل کو قول ہے کہ حق کا پتہ اسکے جنازے سے چلتا ہے
13
327
1K
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
کسی کام سے اسلام آباد آیا تھا تو مناسب نہی سمجھا کہ ایک سچے دوست ، پشاور سنٹرل جیل کا ساتھی اور پشتون قوم کے نمائندہ اور این ڈی ایم کے چئیرمین محسن داوڑ سے ملنے بغیر واپس جاؤ اسلئے بہت مصروفیت کے باوجود اسکے دفتر میں ملاقات کی
Tweet media one
48
96
1K
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
مظلوم و محکوم اقوام کی امید❤️❤️
Tweet media one
10
96
1K
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
8 months
این ڈی ایم کے مرکزی رہنما شیرایوب وزیر کی شہادت کی ویڈیو ریاست اب اپنوں کو اسمبلی بھیجنے کے لئے بےگناہوں کا خون بہا رہا ہے
24
468
1K
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
9 months
میری بہادر بہن❤️ مظلوموں کی امید اور ظالموں کے لئے ڈراونا خواب👊 ہمیں تم پر فخر ہے اور ہم ہر حال میں آپکے شانہ بشانہ کھڑے رہئنگے #IStandWithBalochLongMarch
Tweet media one
7
134
971
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
افغانستان پاکستان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟
50
231
915
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
1 year
ایڈوکیٹ ایمان مزاری بلوچ کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کردیا بس گناہ یہی ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ کی اسلام آباد جلسے کا ساتھ دیا تھا اور وہی باتیں کہی تھی جو پاکستان کے ہر بوڑھے جوان اور بچوں تک کو پتہ ہے لیکن بہت سے لوگ ڈر کی وجہ سے نہی کرسکتے #ReleaseImaanMazari
Tweet media one
15
254
944
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
بالاچ بلوچ کی بہن 4کروڑ کی آفر ٹکرا کر قوم کے انصاف کے لئے اسلام آباد کی سڑکوں پر بیٹھی ہے یہ آنسوں ایک بڑا انقلاب لانے والا ہے
Tweet media one
9
201
903
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
تجھ پر سب سیاسی پارٹیوں کے لیڈران قربان ہو
20
203
882
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
وانا میں لوگ ٹارگیٹ کیلینگ اور دہشتگردی سے تنگ ہوکر امن مانگنے نکلے ہیں آؤ انکی آواز خود پوری دنیا کو پہنچا دے
16
279
892
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
پی ٹی ایم آپکے ساتھ ہے🤝 آج مرکزی کمیٹی نے پورے پشتونوں کل کے احتجاج میں ساتھ دینے کی اپیل کی ہے
@MahrangBaloch_
Mahrang Baloch
10 months
بلوچ نسل کشی کے خلاف تحریک میں ہمیں پاکستان بھر سے آپ کے ساتھ کے ضرورت ہے۔کل 3 جنوری ہمارے شٹر ڈاؤن ہڑتال کال کے ہمایت کریں ، اور جبری گمشدگی کے شکار لواحقین کے تحریک کو سپورٹ کریں ۔ #MarchAgainstBalochGenocide #StopBalochGenocide
432
6K
19K
12
197
891
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
ڈی آئ خان قریشی موڑ پر بلوچ لانگ مارچ کے استقبال کے لئے کھڑے ھے
11
145
847
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
9 months
یہ جوان پوری انسانیت کو ایسا ہنستا دیکھنا چاہتا ہے اسلئے خود پر زیادہ تکالیف برداشت کرتا ہے اس ��خص کی قدر کرو ورنہ ایک دن سب روئینگے
Tweet media one
10
138
855
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
12 days
علی امین گنڈپور نے اپنے کارکنوں کو مطمئن کرنے کلیئے یہ کہا ہے کہ پشتون قومی جرگے پر پولیس نے چھاپہ وفاقی حکومت کے کہنے پر کیا ہے۔۔ مزے کی بات یہ ہے کہ کارکن بھی مطمئن ہوگئے ہیں۔ اب انکو کیسے بتایا جائے کہ صوبے کی پولیس صوبائ حکومت کے انڈر آتی ہے لیکن جب عقل سے عاری ہو تو اسکو
111
239
888
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
ایک پشتون بھائ نے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے دھرنے میں بلوچ بہن سے کہا کہ ہم پشتون آپ بلوچوں کا ساتھ دیتے ہیں لیکن آپ لوگ ہمارا ساتھ نہی دیتے تو بلوچ بہن نے ایسا جواب دیا کہ میرے رونگھٹے کھڑے ہوگئے بلوچ بہن نے کہا کہ ہم نے اب تک پشتون قوم کی قتل ، اغواہ گردی اور عصمت دری میں
77
189
817
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
3 years
شہید عثمان لالا کو میں نے خود غسل دیا جب لالا کی جسم کو دیکھا تو سر پر ایک شدید چھوٹ بھی تھی اور ایک بازو اور سینے پر بھی کسی بھاری چیز سے مارنے کی نشانات موجود تھے شہادت کی تو لالا کو پروا بھی نہی تھی کیونکہ لالا بار بار کہہ رہا تھا کہ پشتون قوم پر جان بھی قربان ہے
26
205
816
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کال پر پشتون تحفظ مومنٹ کے حمایت کی وجہ سے آج جنوبی پشتونخواہ میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال ہوگئ ہے ایک مظلوم بہن کی آواز کتنی باری ہے ریاستی واقداران سمجھ لیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
200
798
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
1 month
علی امین گنڈہ پور صاحب آپکے صوبے کے پولیس پی ٹی ایم کے ساتھیوں کو پشاور ہائ کورٹ کے ارڈر کے باوجود بھی گرفتار کرتے ہیں اور ڈی پی او وزیرستان نے اپنی غنڈہ گردی جاری رکھا ہوا ہے اور دوسری طرف آپ پی ٹی ایم کو مذاکرات کی دعوت بھی دیتے ہو یہ کیا پالیسی اور کیا ماجرا شروع کیا ہے ؟
24
266
811
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
رات کو بلوچ لانگ مارچ میں پی ٹی ایم کا سینئر ساتھی سعید ملنگ پر سخت تشدد ہوا تھا جسکا وجہ سے کئی گھنٹے بیہوشی کی حالت میں تھا لیکن شکر ہے اب تبعیت بحال ہوا ہے جلد صحت یاب ہوگا ان شاءاللہ بلوچ اور پشتون کی مزاحمت اسی طرح اتحاد سے جاری رہے گا
Tweet media one
20
216
791
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
9 months
مشر منظور پاشتین کی رہائی میں خلل کی سب سے بڑی وجہ پشتون بلوچ یکجہتی ہے کیونکہ دشمن کو پتہ ہے کہ منظور پاشتین اور ماہ رنگ بلوچ اکھٹے جدوجھد کرینگے اور ہمارے دردسر بنےگے
Tweet media one
15
150
762
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
1 year
آج شمالی وزیرستان میں جب دوست خڑ کمر شہداء کی برسی کے لئے جارہے تھے تو فوج نے جانے سے منع کیا تو ساتھیوں نے مزاحمت شروع کی اور بلآخر جانے دیا
50
216
744
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
9 months
منظور پاشتین کی رہائ کا مطالبہ کرنے کی مد میں بنوں میں پی ٹی ایم کا عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا #PashtoonLongMarch2Banu #ReleasePTMActivists
14
165
735
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
امن کے لئے آج سوات میں ہونے والے احتجاج میں مشر @ManzoorPashteen اس احتجاج سے پتہ چلتا ہے کہ پشتون قوم منظور پاشتین کے سنگ امن کے لئے اٹھ کھڑے ہیں #PashtunLivesMatter
15
205
737
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
3 years
جنگ پنجاب میں تھی لیکن دہشت گرد اور انتہاء پسند پشتون ٹھرا #PTMZindabad
25
218
745
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
الحمدللہ میرا بڑا بیٹا محمد افنان 12 سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کررہا ہے جسکی کل بروز بدھ شام کو مدرسہ بیت العلوم کراچی منگھوپیر گرم چشمہ میں دستار بندی ہوئ یقیناً مجھے بہت خوشی ہوئ کہ میرے بیٹے نے اتنی کم عمر میں اللہ تعالی کا کلام اپنے سینے میں محفوظ کیا
Tweet media one
68
40
742
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
مشر منظور پاشتین کی والدہ ڈیرہ اسماعیل میں ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ دھرنے میں بیٹھی ہے #StopBalochPashtoonGenocide
Tweet media one
13
140
734
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
ارشد شریف کی بیوہ @javerias اکثر @ManzoorPashteen اور پی ٹی ایم کے پہچےلگی رہتی تھی اور کئ دفعہ یہاں تک کہہ گئ کہ انکو لٹکاو لیکن وہ ہمارےاوپر ظلم اور ہماری بہنوں اور مائیں کا نہی سوچتی لیکن آج اپنے خاوند کی جدائی دیکھ کر سوچھتی ہوگی کہ پشتون بھی بیویاں، بہنیں اور مائیں رکھتی ہے
30
165
743
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
11 months
#ReleaseManzoorPashteen مظلوم و محکوم عوام کی آواز اور پاکستان میں سب کے لئے ایک قانون کی بات کرنے والا ،لاپتہ افراد کی اواز، دہشتگردی کا مخالف پی ٹی ایم رہنماء منظور پاشتین پر ایف سی بلوچستان کی فائرنگ سے بچنے کے بعد سیکورٹی اداروں نے گرفتار کردیا ایسے اقدام پاکستان کو دنیا میں
Tweet media one
9
296
740
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
9 months
جمال ریئسانی کو چاہئے کہ ریاست سے ہی سوال کرے کہ ہمارا خون کیوں بہایا گیا اور اب تک انصاف کیوں نہی دیا
26
231
698
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
که مو وپیژندل نومونه يې ولیکئ او ریټویټ یې کړې 👇
Tweet media one
65
59
725
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
1 year
په نیمې پټې سترګې ورته وګورۍ چې دا چه انځور پکښې ښکاری؟ جواب کمینٹ کے ضرور ولیکے
Tweet media one
113
48
706
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
چې سوک هم دا ټویټ ریټویټ کی او په کمینټ کې #ReleaseAliWazir ولیکی نو زما ټول میناوال هغه انسان فالو کې❤️ ستاسو به ډیره مننه وی❤️❤️
206
315
683
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
4 years
علی وزیر نے گھر سے رابطہ کرکے بتایا ہے کہ میرا صحت بلکل خراب ہوگیا ہے پولیس اور ایجنسیوں کے رویے سے لگتا ہے کہ میرے لاش کے پیاسے ہےمجھے ہارٹ اٹیک یا کرونا کی لسٹ میں شامل کرنے والے ہیں اسلیے ہم بتانا چاہتے ہے کہ اگر علی وزیر کو کچھ ہوا تو سندھ حکومت اور وفاقی حکومت زمہ دار ہوگی
29
278
691
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
کون کون اس ہیشٹیگ کےساتھ متفق ہے کیونکہ میں تو 100% متفق ہو #IAmManzoorPashteen کیونکہ یہ واحد وہ انسان ہے جو ہر جگہ اپنا بیانیاں ڈنکے کی چوٹ پر پیش کرتے ہیں
54
256
688
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
آپ اب نیا شوہر ڈھونڈ لیں 🤪 رونے دھونے سے کچھ نہی ہوگا
@javerias
Javeria Siddique
3 years
پی ٹی ایم کو اب نئے ابو ڈھونڈ لینے چاہیں 🤪 ٹرینڈ بنانے سے کچھ نہیں ہوگا۔
154
189
2K
101
112
682
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
افغانستان کے جھنڈے🇦🇫 پی ٹی ایم کے جلسوں میں کیوں ہوتے ہیں؟ فلسطین ، برما، عراق کے جھنڈے پاکستان میں اظہار یکجہتی کےلئے لہرا سکتے ہیں بلکل اسی طرح ہم بھی افغانستان کے بیٹیوں پر تعلیم کی پابندی کے خلاف، امن کی طلب ، دہشتگردی سے نفرت کرنے کی اظہار کے لئے لاتے ہیں
28
102
658
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
3 months
مصطفٰی اورکزئی ایک معزور بچہ ہے۔ معذوری کے باوجود آج شہید گیلامن وزیر کو الوداع کہنے ہائی وے پر آیا تھا۔ منظور پشتون کی نظر جب معزور مصطفٰی پر پڑی تو ننگے پاؤں گاڑی سے اتر کر مصطفٰی کا بوسہ لیا۔ یار قوم کے بچوں اور جوانوں کا بےانتہا محبت ہے۔😥💔😥
6
182
659
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
دا نجلۍ دا مولانا فضل الرحمن صاحب د ورور د مولانا لطف الرحمن لور ده.شائمه محمود یې نوم دا، زه د شائمه محمود له زده کړو سره اختلاف نه لرم، خو کله چې د مولانا فضل الرحمن صاحب په کور کې دا زده کړه جواز لري، نو (ط الب انو او ملایانو) ولې په افغانستان کې منع کړې ده؟ #SaveAfghanLives
49
212
643
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
بہت سے لوگ بلوچ سردار عبدالرحمن کھتیران کے پھانسی کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن میں نے جب سے عدالتوں کو راؤ انور کے کیس حل کرتے دیکھا ہے تو اس سے اب تک عدالت و انصاف اور نظام ریاست نام سے نفرت ہورہی ہے #قاتلوں_کے_ہاتھ_مضبوط_ہے
Tweet media one
17
158
645
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
3 years
مولانا فضل الرحمن کو جواب #PTMZindabad
53
191
634
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
پاکستانی ریاست میں اپنا حقوق مانگا لیکن اسکے جرم میں مجھے عمر قید کی سزا سنائی لیکن تحریک کے قائد مشر @ManzoorPashteen ، تحریک کےبھائیوں ساتھیوں ، دلیر اور حق پرست وکلاء کی محنت سے سزا ختم ہوئ اور ہماری آواز دبانے والوں کو ہایئکورٹ نے شرمندہ کردیا #LongLivePTM
44
139
651
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
1 year
ایمان مزاری کی عدالت میں بھی نعرے💪 یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پہچے وردی ہے
14
111
629
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
علی وزیر کی جرنلوں اور خون کی پالیسی بنانے والوں کو آج تازہ پیغام اسکی آج کی اسی تازہ تصویر میں چھپی ہے
Tweet media one
15
59
615
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
اس ویڈیو کو دیکھ کر فیصلہ کرے کہ کیا منظور پاشتین اور پی ٹی ایم کے باقی ساتھی سچ بول رہے ہیں ؟ کیا ہمارے گلے شکوے اور حق مانگنے پر غداری، ملک بغاوت مقدمے ،تشدد، جیل اور عمر قید کی سزائیں حق بنتی ہے؟
36
180
570
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
اس بیان نے پاکستانی نظام اور جمہوریت کی صحیح شناسائ کی ہے ضرور سنئے اور لوگوں کو سنائے
3
159
585
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
ماہ رنگ بلوچ ڈی ائ خان میں پشتون تحفظ مومینٹ کے اسقبالی لوگوں کو تقریر کررہی ہے
6
150
576
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
1 year
منظور پاشتین اور PTM تب سے بلوچوں اور پشتونوں کے حقوق کی بات کر رہا ہے جب پی ٹی آئ جیسے لوگ آرمی چیف کو ٹی وی پر اپنا والد کہتے تھے
44
107
567
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
1 year
میرے رہائ پر سب سے زیادہ کراچی پی ٹی ایم اور ایڈوکیٹ @qadirkhanadv اور @Moni_Kakar کا شکریہ ادا کرتا ہو جس نے میرے رہائ میں سب سے زیادہ کردار ادا کیا #LongLivePTM
Tweet media one
25
88
558
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
1 year
پاکستان میں کراچی ، پشاور سمیت سرکاری اسکولوں سے افغان بچیاں نکال دیئے گئے اب وہ اسلئے روتے ہیں کہ ہم اگر افغانستان جائے تو وہاں بھی ہماری تعلیم پر پابندی ہے ہم اب کیسے اپنے مستقبل کو تعلیم سے روشناس کرے
99
204
543
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
1 year
باچا خان بابا کی قبر پر کوئی جاکر بتا دے کہ اسٹبلشمینٹ کے خلاف پنجاب اٹھ کھڑا ہے لیکن آپکی اولاد اسٹبلشمینٹ کی گود میں بیٹھی ہےl
32
98
549
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
15 days
ملی مشر منظور احمد پشتین پر ایک گھنٹہ پہلے پشاور حیات اباد بنگش مارکیٹ میں مسلح افرادوں نے حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن مشر منظور آحمد پشتین الحمدللہ مکمل محفوظ ہیں پی ٹی ایم دوستوں نے بروقت کاروائی کرکے دونوں مسلح افراد کو پکڑ لیا. #ManzoorPashteenIsOurRedLine
Tweet media one
28
162
555
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
آپ بیوہ ہوگئ۔۔۔۔
@javerias
Javeria Siddique
3 years
پی ٹی ایم یتیم ہوگئ ۔۔۔۔
333
584
6K
78
95
533
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
لر او بر یو افغان
46
66
531
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
#ReleaseManzoorPashtwen مشر منظور پاشتین کو چمن سے گرفتار کرکے ڈی آئ خان لایا گیا اور پولیس کے کہنے پر وکیل کو بھی عدالت بلا لیا کیونکہ پولیس کہتے تھے کہ ابھی ہم عدالت میں پیش کررہے ہیں لیکن ڈی آئ خان صدر تھانے سے ایک دوسری گاڈی میں بیٹھا کر نامعلوم جگہ منتقل کیا یعنی تھانے سے
10
228
532
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
فوج کے ناروہ جیل سے رہائی کے بعد گیلامن پاشتین ، عید الرحمن وزیر اور زاکیم ویز بنوں جیل لائے گئے اور تشدد اتنی ہوئ ہے کہ کوئ سننے کے لئے بھی تیار نہی ہوجاتا بس وجہ یہ ہے کہ آپ دہشتگردی کے خلاف کیوں بولتے ہیں
6
143
536
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
پشاور میں پولیس نے مجھے اتنا مارا کہ 4 مہینے تک میں کمر سیدھی نہی کر سکتا اور اب تک کمر خراب ہے، پشاور، ٹانک ،بنوں اور ڈی آئ خان جیلیں بھی کاٹی جو کسی غذاب سے کم نہیں تھی ، اور کراچی سنٹرل جیل 3 بار کا��ی اور ایک بار 4 دن میں تھانے سے ہی ضمانت ملی 1/2
Tweet media one
35
49
538
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
9 months
#PTMBannuProtest4Justice اس ٹرینڈ کو آگے بڑھانے اور پی ٹی ایم کا ساتھ دینے کے لئے اس پوسٹ کو ریٹویٹ کرے آج کی پی ٹی ایم بنوں جلسہ کی ایک تصویر✌️👊
Tweet media one
3
145
520
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
9 months
#IStandWithBalochMarch ریاست ماں ہوتی ہے لیکن بلوچ اور پشتون کے لئے ریاست سوتلی ماں سے بھی بدتر کردار ادا کرتا ہے
6
155
510
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
ہم امیدیں رکھے تو کس سے رکھے؟ #IAmManzoorPashteen
13
195
515
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
8 days
دا قامی جرګې شپه ، دا سفر ستړیا ، دا ملګرو مجلس او ریاستی چلن هر سه به تاریخ یاد ساتی #PashtunNationalCourt11Oct #PashtunNationalCourtIsUnderStateAttack #StopCrackdownOnPTM #يولسم_اکتوبر_پښتون_قامي_عدالت
Tweet media one
14
100
538
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
اپنا کلچر🇦🇫
Tweet media one
25
22
519
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
1 year
جس مقامی لڑکے نے بٹگرام لیفٹ میں پھنسے تین بچوں کو ریسکیو کیا، وہ لڑکا PTM اور مشر منظور کا سپاہی ہے،ہمیں اپنے کارکنان پر فخر ہے❤️ جیو PTMوالو💪 #LongLivePTM
Tweet media one
23
69
517
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
11 months
#ReleaseManzoorPashteen مشر منظور پاشتین اس ویڈیو میں فرماتا ہے کہ جب پاکستان کو سیدھی بات کہے تو پھر یہ حال کردیتا ہے💔
5
181
508
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
9 months
پی ٹی ایم کراچی کی وکیل @Moni_Kakar اور پی ٹی ایم کی سئینر رہنما @IsmatShahjahan اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے سامنے بلوچ کے جاری دھرنے میں🤝❤️🤝
Tweet media one
0
72
519
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
پی ٹی ایم کے ساتھیوں نے سیشن کورٹ ڈی آئی خان میں مشر منظور احمد پاشتین کو ڈی آئی خان صدر تھانے سے لاپتہ کرنے کے خلاف درخواست دائر کی ہے اور انتظار کر رہے ہیں #ReleaseManzoorPashteen
Tweet media one
5
165
513
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
11 days
خیبر سے تازہ صورت حال😭 اب پورے خیبر میں نیٹ ورک بند کردیا ، جرگہ کے مقام پر پولیس اور باقی فورسیز کا ایک بار پھر حملہ پی ٹی آئ حکومت اپنے وزیراعلی ہاوس سے کئ کلومیٹر فاصلے پر برپا قیامت پر اب تک خاموش 😭 یااللہ مظلوموں کی مدد فرما🙏 #PashtunNationalCourt11Oct
22
239
524
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
تصویر میں سفید ٹوپی پہن کر کھڑا نوجوان جس سے مجمعے میں بیٹھے لوگ بڑے غور و فکر سے سن رہے ہیں یہ نوجوان منظور پشتین ہے جو PTM بننے سے پہلے اپنی مٹی پر ریاستی جبر و بربریت، ریاستی بوکھلاہٹ اور آپریشن ضرب عضب و راہ نجات جیسے برائے نام ڈالروں کیلئے کئیے جانے والے آپریشنوں کیخلاف اپنے
Tweet media one
10
115
500
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
8 months
ہم یومِ کشمیر منائے یا یومِ پشتون منائے///😭😭😭
Tweet media one
12
114
501
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
پشتون اور بلوچ کے کچھ جوان مجھ سے ارشد شریف اور اسکی بیوی پر بحث کرتے رہے تو میں نے آرمان لونی ،عارف وزیر ،کریمہ بلوچ ،خڑ کمر شہداء، عثمان کاکڑ اور طاہر داوڑ کے شہادت اور اسکے فیملیز پر گزری قیامت کے معلومات کئے تو ان جوانوں کو کچھ پتہ نہی تھا، اسکو کہتے ہے اپنے قوم سے غافلین🖐
28
90
490
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
یارہ خو @AimalWali سم یې وشرمولې نور چرته توبه که او دا قام په مقابل وردی وال ریاست سره مه اودریګه کنی په قبر باندې به دې قام .... کوی
36
64
486
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
1 year
بلوچستان کے ان تینوں پولیس کو اسلئے معطل کردیا تھا کہ اس نے یہی بیان جاری کیا تھا کہ افغانیوں کی بےدخلی میں اسکے ساتھ ناروہ اور غیرانسانی رویے نہ رکھے بس یہی سمجھو کہ ریاست میں انسانیت مر گئی ہے
19
126
473
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
جیل میں جب ہماری عید الفطر آئ تو صبح ہم اٹھے اور علی وزیر سے میں نے کہا کہ پشتون قوم کے لئے کتنی تکالیف ہم سہتے ہیں اب کیا اگر قوم کو حقوق نہ دلوائے تو کیا ہوگا تو جواب میں کہا کہ حق لے یا نہ لیں لیکن یہ مٹی اور وطن ہمیں قبول کرےگا اور تاریخ غدار نہی کہلائینگے #ReleaseAliWazir
11
111
484
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
ہمارا مسئلہ نہ آڈیو لیک ہے اور نہ ویڈیو لیک بلکہ ہمارا مسئلہ بدامنی، میسینگ پرسنز، لینڈمائنز، چیک پوسٹوں پر غیرانسانی سلوک، عوام پر تشدد، غداری کے مقدمات اور پشتون وسائل پر حق ہے #PashtunLivesMatter
26
191
481
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
آج کراچی میں ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ کے دوسری کانفرنس میں کامریڈ نرگس افشین خٹک کے ساتھ یہ لڑکی اپنے بھائُ ایڈوکیٹ جمال خٹک اور والد ایڈوکیٹ شہاب خٹک سمیت پی ٹی ایم کے ساتھ ہر مشکل حالات میں کھڑے ہیں اسلئے ہمیں انکو ہر محاظ پر سپورٹ کرنا لازمی ہے کیونکہ ہم اور یہ خاندان ایک ہے
Tweet media one
24
45
479
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
#پښاور_اولسی_پاڅون کو آج میڈیا پر کیوں نہی دیکھایا گیا؟
15
84
466
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
4 years
ایک #کرنل_کی_بیوی کی ضرورت ہے تاکہ وزیرستانی عید کی خوشیاں چیک پوسٹوں پر نہ گزاریں
Tweet media one
Tweet media two
12
81
467
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
9 days
اب وفاقی حکومت بتائے کہ پی ٹی ایم نے ایسا کونسا کام کیا تھا جسکی وجہ سے اسکو بینڈ کردیا؟ کیا پشتون کے حقوق مانگنا اتنا بڑا جرم بن گیا؟ ایسے غیرقانونی عوامل پاکستان کے نام کو بہت جلد نقشے سے مٹا دیگا #LongLivePTM
Tweet media one
74
165
483
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
3 months
لعنت ہو تمھاری زندگی پر✋🏿 نہتے پرامن مارچ پر فوج نے فائرینگ کردی اور آپ مذمت کی بجائے بوٹ پالشی میں مصروف ہے مونګ پشتانه کم عقل یو چې تر اوسه مو پی ټی ائ نه وپیژندله😭
Tweet media one
76
143
474
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
1 year
پی ٹی آئ والوں نے اپنی ہی رہنماء شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی گرفتاری اور روڈ پر گھسیٹنے اور اسکی بےعزتی کی اپیل کررہے تھے جو افسوس کا مقام ہے شہباز غل سے لیکر چھوٹے یوتھیوں تک سب کل سے اسکے پہیچے لگے تھے اب بتاؤں آپکے دل ٹھنڈے ہوگئے؟ #ReleaseImaanMazari
Tweet media one
26
118
466
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
9
203
471
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
سادہ لوگوں کی سادہ افطاری
Tweet media one
18
24
472
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
ایمل به منې او کنه؟ زه یې منم خو تاسو خپل جواب ووایاست
170
79
462
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
ایک بار پشاور سنٹرل جیل اور 3 بار کراچی سنٹرل جیل ساتھ گزارا #ReleaseAliWazir
Tweet media one
21
43
458
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
آج اس بیان پر سرکاری وکیل بہت غصہ تھا اور بار بار لر او بر یو افغان کو پاکستان سے بغاوت قرار دے رہا تھا لیکن میں اب بھی اس بیان پر قائم ہو کہ افغان ایک نسل ہے اور ایک ہی خون ہے اور افغانستان کی تباہی دراصل ہماری ہی تباہی ہے #لراو_بر_یو_افغان
20
86
462
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
5 years
گیلامن وزیر جس کا اصل نام حضرت نعیم ھے یہ بحرین میں مزدوری کرتا ھے اور شاعروں کی زبان یعنی اشعار میں اپنے پشتون وطن کی خدمت کرتا تھا اور سوشل میڈیاپر بھی اپنے حق کی وصول کے لیےسرگرم تھا بحرین حکومت نےڈیپورٹ کیا اور پاکستان پہنچتے ہی اداروں نے لاپتہ ھوگیا #WhereIsGelamanPashteen
Tweet media one
17
175
439
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
پی ٹی ایم کے جوانوں نے روڈ پر کھڑے وردی والے کو بھی جلسے کی پمفلیٹ دے دی جسمیں لکھا تھا کہ جرنلوں نے پرایا جنگ لاکر ہمیں برباد کیا اور خود فیملی سمیت جزیرے ، پاپا جونز کے کاروبار اور دبئ اور سعودیہ کی عیاشیاں کررہے ہیں #PashtunLongMarch2MuslimBagh
Tweet media one
6
81
437
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
21 days
کرم ایجنسی میں شیعہ اور سنی کے جنگ کا خوفناک منظر😭 ہر پہاڑ پر فوج اور ایف سی اور شہروں میں پولیس ہے لیکن پھر بھی بھاری اسلحہ کی استعمال اور خونریزی روک نہی سکتی تو اب بتائے کرم ایجنسی میں فوج ، ایف سی کی موجودگی کا کیا مطلب ہے؟ #11 اکتوبر_پشتون_جرګه
15
179
450
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
عورت جب ماں ہو تو محبت ، جب بہن ہو تو محبت ، جب بیوی ہو تو محبت ، جب بیٹی ہو تو محبت اور جب نظریاتی ہمسفر ہو تو محبت اور اخلاص کا پیکر لیکن اب حیران ہو کہ لوگ اس جنس کو قید کیوں بناتے ہیں اور اسکو بھائ ، بیٹے کی طرح زندگی کی آزادی کیوں نہی دیتے؟
Tweet media one
28
41
452
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
کالے کوٹ کی روح رواں اور مظلوم طبقے کی ترجمان اور میری عمر قید کو ختم کرنے میں صف اول کی کردار ادا کرنےوالی مبارزہ ویدہ پشتانه داد کی مستحق ہے وکلاء حضرات اگر صحیح معنوں میں وقار سیٹھ کی ترجمانی کرے تو آئین کو ٹیشو پیپر سے تشبیہ دینے والے اور انکے حمایتی سلاخوں کے پہچے ہونگے
Tweet media one
12
67
450
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
10 months
ایک دن ہم انسداد دہشت گردی کورٹ سے واپس گھر جارہے تھے تو راستے میں عالم زیب نے شغل شروع کیا اور پھر خوب انجوائے کیا اب ڈیرہ اسماعیل خان جیل میں اسلئے بند ہے کیونکہ وہ مظلوم قوم کی آواز بنا ہے اور یہ اسکا جرم ہے
15
90
439
@QTahirMsd
Qazi Muhammad Tahir
2 years
آئین اور قانون ہم سب مانتے ہیں لیکن جرنیل نہی مانتے مشر @ManzoorPashteen نے وہی بات کی جو باقی سیاست دان دل میں سوچنے پر بھی کانپ جاتے ہیں
9
121
437