Psychologist Profile Banner
Psychologist Profile
Psychologist

@Psyche24726

Followers
3,012
Following
4,086
Media
1,092
Statuses
7,947

Ambassador of Peace🕊️ | ماہر نفسیات🧠

Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Psyche24726
Psychologist
7 months
اسلام علیکم ! وَأَنَّ إِلَى رَبِّكَ الْمُنْتَهَى اور یہ کہ آخر کار ( سب کو ) تمہارے پروردگار ہی کے پاس پہنچناہے
Tweet media one
51
1
57
@Psyche24726
Psychologist
8 months
رَبِّ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانتَصِرُ میرے رب ! میں بے بس ہوں تو میری مدد فرما
Tweet media one
25
6
59
@Psyche24726
Psychologist
7 months
انسان مایوس اور پریشان اس وقت ہوتا ہے جب وہ اپنے رب کو راضی کرنے کے بجائے لوگوں کو راضی کرنے میں لگ جاتا ہے Good Morning✨
Tweet media one
38
1
45
@Psyche24726
Psychologist
8 months
لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا خدا کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ القرآن 2:286
Tweet media one
25
2
47
@Psyche24726
Psychologist
8 months
وہ کہتے ہیں نا محبت اندھی ہوتی ہے ، کاش ہم جن سے محبت کرتے وہ بھی اندھے ہوتے تو کتنا اچھا ہوتا۔💔✨
Tweet media one
9
2
53
@Psyche24726
Psychologist
8 months
رشتہ داروں کو خوش رکھنا زندہ مینڈکوں کو تولنے کے برابر ہے پلڑے پر ایک کو رکھو تو دوسرا کود جاتا ہے🤭
Tweet media one
21
1
49
@Psyche24726
Psychologist
7 months
Assalamualaikum Friends! لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا خدا کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ القرآن 2:286
Tweet media one
26
2
53
@Psyche24726
Psychologist
7 months
ہم نے کیے گناہ تو دوزخ ملی ہمیں دوزخ کا کیا گناہ کہ دوزخ کو ہم ملے💔
Tweet media one
15
0
52
@Psyche24726
Psychologist
7 months
رَبِّ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانتَصِرُ میرے رب ! میں بے بس ہوں تو میری مدد فرما آمین۔
Tweet media one
23
2
50
@Psyche24726
Psychologist
7 months
Assalamualaikum! ایک سال اور گزر گیا جس میں تم ایک رات بھی بھوکے نہیں سوئے تو اپنے عظیم رب کا شکر ادا کرو Say Alhamdulillah✨
Tweet media one
32
2
45
@Psyche24726
Psychologist
7 months
رَبُّكُمْ أَعْلَمُ بِمَا فِي نُفُوسِكُمْ جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اسے تمہارا رب بخوبی جانتا ہے (الاسراء : 25)
Tweet media one
27
1
45
@Psyche24726
Psychologist
7 months
السلام و علیکم! اللَّهُمَّ نَوْرُ قُلُوبَنَا بِالْقُرْآن اے اللہ ! ہمارے دلوں کو قرآن سے منور فرما۔ آمین💫
Tweet media one
30
1
48
@Psyche24726
Psychologist
7 months
زندگی میں موقع دینے والے کو دھو کہ اور دھو کہ دینے والے کو موقع کبھی نہ دینا۔✨🧠
Tweet media one
7
7
52
@Psyche24726
Psychologist
8 months
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ اے پروردگار، مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اُس دن معاف کر دیجیو جبکہ حساب قائم ہوگا -14:41
Tweet media one
20
3
49
@Psyche24726
Psychologist
7 months
Assalamualaikum ! How are you friends?
Tweet media one
26
0
46
@Psyche24726
Psychologist
7 months
Assalamualaikum ! اگر حق کو پہچان نہیں سکتے تو باطل کے تیروں پر نظر رکھو جہاں لگ رہے ہوں وہی حق ہے ✨
Tweet media one
35
1
45
@Psyche24726
Psychologist
8 months
الَّا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ یاد رکھو کے اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی غم ہوتا ہے اور نہ وہ غمگیں ہوتے ہیں❤️ یونس : 62
Tweet media one
22
1
46
@Psyche24726
Psychologist
8 months
إِنَّ رَبِّي قَرِيبٌ تُجِيبُ بلاشبہ میرا رب قریب ہے۔ (ہر ایک کی دعا) قبول کرنے والا ہے سوره هود 61 ❤️
Tweet media one
27
3
45
@Psyche24726
Psychologist
8 months
Assalamualaikum! ہماری شکایت ہم سے ہی کیا کریں ہماری کوئی اور برانچ نہیں شکریہ🙋
Tweet media one
22
1
46
@Psyche24726
Psychologist
7 months
مختصر یہ کہ تم پیارے ہو اور خلاصہ یہ کہ جان سے بھی زیادہ.❤️
Tweet media one
23
1
43
@Psyche24726
Psychologist
8 months
اور وہ جس کا ملنا نا ممکن ہے وہ مل جائے تو کیسا ہو❤️✨
Tweet media one
18
1
45
@Psyche24726
Psychologist
8 months
آئینے کی نظر لگ نہ جائے کہیں، جانہ جاں۔۔ اپنا صدقہ اتارا کرو❤️
Tweet media one
16
2
43
@Psyche24726
Psychologist
8 months
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا ادھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہیں۔
Tweet media one
10
4
42
@Psyche24726
Psychologist
8 months
وَاصْبِرُ عَلَى مَا أَصَابَكَ اور تجھ پر جو مصیبت آئے اس پر صبر کیا کر❤️
Tweet media one
20
1
43
@Psyche24726
Psychologist
8 months
وَلَلَّا خِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الأولى اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہوں گے !💫
Tweet media one
12
1
45
@Psyche24726
Psychologist
7 months
اے سکون ریز شخص کیسے بھی کرو مگر میرے روبرو آؤ۔میری اس ڈھیر اداسی کا تم ہی آخری حل ہو...💞😥
Tweet media one
20
1
41
@Psyche24726
Psychologist
8 months
تمہارا کچھ پل مجھ سے بات کرنا میرے لمحے سنوار دیتا ہے❤️
Tweet media one
10
4
45
@Psyche24726
Psychologist
8 months
کیا کہا تیرا جرم بتاؤں دیکھو ہم سو نہیں پاتے💔 جون ایلیاء
Tweet media one
11
2
43
@Psyche24726
Psychologist
7 months
ہر چہرے کی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی .💔
Tweet media one
16
2
45
@Psyche24726
Psychologist
7 months
اگر جلنے والے کا منہ کالا ھوتا تو ہمارے سارے رشتہ دارحبشی ھوتے.🤭😛
Tweet media one
20
0
41
@Psyche24726
Psychologist
7 months
غم جدائی میں جام تو پیے ہو گے مگر ڈیو نہ پیا تو پھر کیا جیا🤭😅 جون ایلیا
Tweet media one
12
0
41
@Psyche24726
Psychologist
8 months
اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ اے اللہ مجھے جہنم کی آگ سے بچالے ! آمین
Tweet media one
18
3
43
@Psyche24726
Psychologist
8 months
جدا ہو کے بھی ، تو مجھ میں کہیں باقی ہے 💞
Tweet media one
14
3
38
@Psyche24726
Psychologist
8 months
المیہ یہ ہے کہ, پاکستان میں کتابیں لکھنے والے سے زیادہ توتعویز لکھنے والا کما لیتا ہے ..💔
Tweet media one
14
1
42
@Psyche24726
Psychologist
8 months
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا ہے یہ سبق انسان بھی عارضی ہیں اور جذبات بھی عارضی ✨
Tweet media one
12
0
37
@Psyche24726
Psychologist
8 months
Assalamualaikum, How are you Friend ??
27
0
40
@Psyche24726
Psychologist
7 months
اسلم علیکم ! هَلْ تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ تم کو وہی بدلہ ملے گا جو تم کر رہے ہو #psychologist #GRAMMYs #InterJuventus #오랜겨울끝찾아온태현아생일축하해
Tweet media one
42
2
30
@Psyche24726
Psychologist
7 months
Good morning !
Tweet media one
38
1
39
@Psyche24726
Psychologist
8 months
Assalamualaikum!
Tweet media one
31
1
38
@Psyche24726
Psychologist
6 months
If you remember me,🧠 then I do not care if everyone else forget.💞✨
Tweet media one
19
3
39
@Psyche24726
Psychologist
7 months
یا اللہ تیرا ہر حال میں شکر ہے❤️ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
Tweet media one
13
0
36
@Psyche24726
Psychologist
7 months
الجھا ہوا ہوں تیرے خیالوں میں ایسے، عابدہ پروین کے بال ہوں جیسے🧠😥
Tweet media one
16
1
42
@Psyche24726
Psychologist
7 months
Good morning !
Tweet media one
36
1
39
@Psyche24726
Psychologist
8 months
مجھ سے ملنے کو آپ آئے ہیں ؟ بیٹھتے میں بلائے لاتا ہوں جون ایلیا
Tweet media one
14
0
37
@Psyche24726
Psychologist
8 months
لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللهَ مَعَنَا غم نہ کرو، اللہ ہمارے ساتھ ہے❤️ القرآن
Tweet media one
18
2
41
@Psyche24726
Psychologist
8 months
أَلْهَكُمُ التَّكَاثُرُ زیادہ کی چاہت نے تمہیں غافل کر دیا
Tweet media one
11
6
38
@Psyche24726
Psychologist
8 months
ہم سکون کی تلاش میں اکثر ان راستوں کو اپناتے ہیں جو مزید بے سکونی کی وجہ بنتے ہیں🧠✨
Tweet media one
13
0
38
@Psyche24726
Psychologist
8 months
ضرورت اور ضروری ہونے میں فرق ہوتا ہے ۔✨
Tweet media one
12
0
40
@Psyche24726
Psychologist
7 months
Assalamualaikum! Never lose your self respect for someone who doesn't care about your feelings and emotions.
Tweet media one
30
3
38
@Psyche24726
Psychologist
8 months
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت عطا فرما۔💫 (القرآن 1:6)
24
1
35
@Psyche24726
Psychologist
7 months
Assalamualaikum ! How are you ?? #goodmorning
Tweet media one
43
0
32
@Psyche24726
Psychologist
7 months
مرد تو اپنی پسندیدہ عورت کو چھونے والی ہواؤں کا بھی دشمن ہوتا ہے۔❤️
Tweet media one
13
3
41
@Psyche24726
Psychologist
7 months
تیرا عشق ہے میری سلطنت، تو ہے ضد میری ،تو جنونیت۔✨❤️
Tweet media one
18
0
36
@Psyche24726
Psychologist
8 months
کچھ تعلق گہرے ہونے کے باوجود بھی ختم ہو ہی جاتے ہیں ۔💔
Tweet media one
12
3
37
@Psyche24726
Psychologist
7 months
وَمَا الْحَيَوةُ الدُّنْيَا إِلَّا لَعِبٌ وَلَهُو دنیا کی زندگی تو ایک کھیل اور تماشا ہے ۔ ۔ -6:32
Tweet media one
19
1
36
@Psyche24726
Psychologist
8 months
اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ اے اللہ مجھے جہنم کی آگ سے بچالے😥
Tweet media one
22
1
36
@Psyche24726
Psychologist
8 months
Say Alhamdulillah for Everything you have! 💫
Tweet media one
17
2
36
@Psyche24726
Psychologist
7 months
تجھے سجا دیا مجھے بے لباس رکھا خدا جانےتو قیمتی ہے یا میں 😥💔
Tweet media one
6
3
42
@Psyche24726
Psychologist
7 months
تسلی سے وہ مجھے سوچے گا اُسے تنہا تو ہونے دو😥💔
Tweet media one
11
2
40
@Psyche24726
Psychologist
7 months
تمہاری آنکھ کے آنسو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری آنکھ سے نکلے تمہیں پھر بھی شکایت ہے ،محبت ہم نہیں کرتے💔
Tweet media one
8
2
39
@Psyche24726
Psychologist
7 months
پنجابیوں کا پرپوز کرنے کا طریقہ: ویلی پھردی رھنی اے کسے غریب دے کم ای آجا🙃🤭🙈
Tweet media one
12
0
38
@Psyche24726
Psychologist
7 months
سانسوں کے بنا تو جی لیں گے پر تیرے بنا مشکل ہے❤️✨
Tweet media one
10
0
36
@Psyche24726
Psychologist
8 months
دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم سبق لیجئے, کنارہ کیجئے, چھوڑ دیجئے 💔 جون ایلیاء
Tweet media one
19
0
36
@Psyche24726
Psychologist
8 months
خدا ہر ماں باپ کو اتنی عمر دے کہ وہ ساری خوشیوں کو دیکھ سکیں جو انہوں نے اپنی اولاد کے لئے مانگی ہیں۔ آمین💫
Tweet media one
17
1
38
@Psyche24726
Psychologist
8 months
تمہیں اپنے دل میں بسایا ہے میں نے خطا ہے یہ میری، یہی جرم میرا💔
Tweet media one
10
0
38
@Psyche24726
Psychologist
7 months
اک تیری برابری کے لئے خو د کو کتنا گرا چکا ہوں میں💔 جون ایلیاء
Tweet media one
11
1
37
@Psyche24726
Psychologist
7 months
يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ اسْتَغَيثَ اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں.
Tweet media one
21
3
37
@Psyche24726
Psychologist
8 months
وَإِلَى اللَّهِ عَاقِبَةُ الْأُمُورِ اور سارے معاملات کا آخری فیصلہ اللہ جل جلالہ ہی کے ہاتھ ہے سورة لقمان 22
Tweet media one
12
2
34
@Psyche24726
Psychologist
8 months
اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمہیں تم تو ہم میں بھی ہم سے پہلے ہو❤️
Tweet media one
13
0
37
@Psyche24726
Psychologist
8 months
إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔ ❤️ (القرآن )
Tweet media one
12
2
39
@Psyche24726
Psychologist
7 months
أَسْتَغْفِرُكَ عَدَدَ مَا غَلَبَتْنِي نَفْسِي میں تجھ سے معافی مانگتا ہوں اتنی مرتبہ ، جتنی مرتبہ میرے نفس نے مجھ پر غلبہ پایا ۔ آمین❤️
Tweet media one
18
2
36
@Psyche24726
Psychologist
7 months
اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمہیں تم تو ہم میں بھی ہم سے پہلے ہو ❤️
Tweet media one
16
1
36
@Psyche24726
Psychologist
7 months
میں گمشدہ سی رات ہوں،میری خوشنماء صبح تم ہو۔۔۔❤️✨
Tweet media one
20
0
34
@Psyche24726
Psychologist
8 months
ہم بنے تھے تباہ ہونے کو تیرا ملنا تو ایک بہانہ تھا جون ایلیاء
Tweet media one
13
0
35
@Psyche24726
Psychologist
7 months
تمہارا خیال میری آنکھوں کی چمک بڑھا دیتا ہے۔۔۔ تمہاری باتیں میرے چہرے پر مسکراہٹ کا سبب ہیں .💞
Tweet media one
17
0
35
@Psyche24726
Psychologist
8 months
کچھ لوگ اپنی آدھی زندگی پڑھنے میں گزار دیتے ہیں اور سیکھتے کیا ہیں ؟ دوسروں کو نیچا دکھانا ۔💔
Tweet media one
12
1
35
@Psyche24726
Psychologist
7 months
اور کیا چاہتے ہو اس دل میں مقام اپنا کہہ تو دیا ہے میری کل کائنات ہو تم❤️
Tweet media one
11
2
33
@Psyche24726
Psychologist
8 months
رشتےنبھائے نہ جائیں تو بنانے بھی نہیں چاہیئے کسی کو اذیت میں ڈالنے کا کیا فائدہ💔
Tweet media one
4
4
36
@Psyche24726
Psychologist
7 months
اسلام علیکم! إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللَّهِ الْإِسْلَامَ اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے ۔ #psychologist #GrandeFratello #OTDirecto5F #ibes
Tweet media one
34
0
36
@Psyche24726
Psychologist
8 months
نصیب والوں کو ملتے ہیں فکر کرنے والے❤️
Tweet media one
13
2
38
@Psyche24726
Psychologist
8 months
لوگ ہماری زندگی کا ایک صحفہ پڑ کر پوری کتاب خود ہی لکھ لیتے ہیں💔
Tweet media one
11
2
34
@Psyche24726
Psychologist
8 months
تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجے میں ہم پر جو گزری ہمیں یاد ہے سب 💔
Tweet media one
10
1
38
@Psyche24726
Psychologist
8 months
لا تَرجُ إِلَّا رَبَّكَ اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو❤️
Tweet media one
15
4
34
@Psyche24726
Psychologist
8 months
رسول صلی اللہ نے فرمایا : علیہ کیا میں تمہیں جہنمی لوگوں کے بارے میں نہ بتاوں ؟ هر سخت مزاج ، بد اخلاق اور تکبر کرنے والا جہنمی ہے۔💫
Tweet media one
10
4
36
@Psyche24726
Psychologist
7 months
بیان کرنے کو اک عمر لگ سکتی ہے۔ میں نے اتنی محبت کی ہے تم سے💞💫
Tweet media one
14
0
34
@Psyche24726
Psychologist
7 months
قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو۔❤️
Tweet media one
8
1
37
@Psyche24726
Psychologist
8 months
روز ہوتا ہے تعارف کسی سچائی سے روز اک شخص میرے دل سے اتر جاتا ہے💔
Tweet media one
12
3
34
@Psyche24726
Psychologist
7 months
لڑتے بھی تم سے ہیں مرتے بھی تم پہ ہیں❤️
Tweet media one
7
1
35
@Psyche24726
Psychologist
8 months
لوگوں کو تب فرق پڑنا شروع ہوتا ہے۔. جب آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا💔
Tweet media one
13
1
34
@Psyche24726
Psychologist
7 months
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے جس کے بنا دل نہ لگے اسے محبت کہتے ہیں✨❤️❤️
Tweet media one
11
0
36
@Psyche24726
Psychologist
8 months
نڈ رانسان اپنی سلطنت کا انتخاب خود کرتا ہے ، وہ دل کی ہو یاز مین کی ۔🧠✨
Tweet media one
17
0
36
@Psyche24726
Psychologist
7 months
بہت بھیڑ تھی اُن کے دل میں خود نہ نکلتے تو نکال دیے جاتے💔
Tweet media one
10
0
38
@Psyche24726
Psychologist
8 months
تمہیں بھولوں کیسے میں میری پہلی خطاء تم ہو۔💔
Tweet media one
10
1
38
@Psyche24726
Psychologist
8 months
یقین خالی دل کو بھر دیتا ہے، اور بے یقینی بھرے دل کو بھی خالی کر دیتی ہے۔💫
Tweet media one
12
3
39
@Psyche24726
Psychologist
8 months
عورت سے کبھی جھوٹ مت بولو کیونکہ وہ آپ سے اسی وقت پوچھتی ہے جب اسے سب کچھ پتہ ہوتا ہے !
Tweet media one
6
1
35